@Naya__Pakistan_
موجودہ نظام میں کسی کی بھی عزت، جان و مال محفوظ نہیں ۔ دل بےانتہاء رنجیدہ ہوا ہے۔
سارے گندے لوگ اکٹھے ہو گئے ہیں اور اپنی گندی تربیت دیکھانے کیلۓ گندی حرکتوں پہ اتر آۓ ہیں۔
#PakistanUnderFascism
@ArtistInWarTime
قاضی صاحب نے اپنے آپ کو مکمل ایکسپوز کرنے کا شکریہ! چوروں لٹیروں ڈکیتوں حرام خوروں کو تحفظ دینے والے قاضی صاحب کا شکریہ #اصلی_نسلی_لاڈلا_چور
*خان صاحب آؤٹ نہیں ہو رہے تھے*
*مجبوری میں بلا چھیننا پڑا*
*(منجانب منشی کمیشن آف پاکستان)*
#ImranKhanFightingForPakistan
#عمران_خان_تو_آئے_گا #عمران_خان_معصوم_ہے #عمران_معصوم_ہے