Ali Ahmad Awan Profile Banner
Ali Ahmad Awan Profile
Ali Ahmad Awan

@AliAhmadAwan_

Followers
187,749
Following
468
Media
3,870
Statuses
30,285

👨‍⚕ Psychologist 📚 Book Author 🙌 Tedx Speaker

Pakistan
Joined November 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
مجھ پر پبلک فیگر ہونے کی وجہ سے بہت پریشر تھا اور کہا جاتا رہا کہ غیر جانبدار رہو گے تو زیادہ لوگ پسند کریں گے۔ مگر میرے ضمیر نے کہا کہ اب نہیں تو کبھی نہیں! سچ کا ساتھ دو عزت اور رزق سے اللہ کے ہاتھ میں ہے ❤️ مجھے غیر اللہ کا کوئی خوف نہیں میرے دل میں لا إله إلا الله بستا ہے
Tweet media one
936
6K
40K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
آج عمران خان صاحب کے ساتھ طویل سوا گھنٹے کی یادگار ملاقات ہوئی ❤️مجھے فخر ہے کہ میں نے اس عظیم شخص کا ساتھ دیا۔ عمران خان جیسا لیڈر یقیناً صدیوں میں ایک پیدا ہوتا ہے۔ یااللہ! عمران خان صاحب کی حفاظت فرما، آمین
Tweet media one
2K
6K
35K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
مجھے فخر ہے ��یں نے حقیقی آزادی میں اپنا حصہ ڈالا
Tweet media one
408
5K
33K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
الحمداللہ ہمارا نکاح ہوگیا اور ہم دونوں کی چھ سالہ محبت ساری زندگی کی محبت میں بدل گئی ❤️
2K
4K
29K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
یہ تصویر عمران خان صاحب تک پہنچا دو! میں نے خان صاحب کے والدین کی اس پرانی تصویر کو جو کہ بہت دھندلی تھی اب کافی بہتر کر دیا ہے تاکہ پوری قوم ان عظیم والدین کو صحیح طرح دیکھ سکے اور ان کے لئے دعا کرے کہ اللہ والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے! سیلوٹ ہے ان کو 🫡👏🏻❤️
Tweet media one
1K
7K
27K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
3 months
Dear International Media, According to Form 45, the number of seats won by PTI is 180 Please Highlight it
232
9K
27K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
آج الحمداللہ ہم دونوں گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے نفسیات میں گریجوئیٹ ہوگئے
Tweet media one
2K
1K
26K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
3 months
🚨 بہت اہم: اگر تحریک لبیک، جماعت اسلامی بھی پی ٹی آئی کے ساتھ ایک ہی دن ایک ہی وقت فارم 45 کے مطابق نتائج کے لئے پر امن طریقے سے جمہوری حق استعمال کرتے ہوئے اپنا کیس دنیا کے سامنے رکھیں تو کچھ ہی گھنٹوں میں یہ سارا معاملہ ٹھیک ہوجائے گا۔۔۔متحد ہونا ضروری ہے!
78
9K
26K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
عمران خان سے بنی گالا ملاقات کے دوران میرے سوال کے جواب میں عمران خان نے خوشی کے 2 راز بتا دیجئے
545
8K
24K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
ان معزز جج صاحبان کے حوالے سے کوئی ایک لفظ؟
Tweet media one
4K
2K
24K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
عمران خان بنو گے؟
2K
2K
18K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
دوستوں آپکا بھائی Twitter پر Verify ہوگیا! مبارک دو ✌️
887
1K
18K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
میرے پیارے بھائی @SdqJaan کو بول نیوز اسلام آباد کا بیوروچیف بننے پر اور پروگرام ہوسٹ کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد ❤️ پاکستان کی شان
Tweet media one
214
1K
17K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
3 months
جب سارا میڈیا پی ٹی آئی کو کوریج دینا شروع کر دے تو سمجھیں عمران خان آرہا ہے
29
3K
17K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
عمران خان جلد وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھائیں گے
1K
3K
16K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
کیا آپ عمران خان صاحب کے خلاف جھوٹے پرو پیگنڈا کے بعد بھی اُن کو سپورٹ کرتے ہیں؟
3K
2K
16K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
عوام کی اتنی بڑی تعداد دیکھ کر میں گجرانوالہ جانے سے پہلے ہی حکومت جاتی دیکھ رہا ہوں
485
3K
15K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
عمران خان کی سالگرہ 5 اکتوبر کو آرہی ہے اور وہ انشااللہ 70 سال کے ہو جائیں گے۔ کیوں نہ اس دن پوری قوم •شکریہ عمران خان• کے پلے کارڈز لے کر سڑکوں پر نکلے اور اس عظیم لیڈر کی خدمات پر اس کا شکریہ ادا کریں سب لوگ اپنی ویڈیوز بھی بنا کر اپلوڈ کریں! کیا خیال ہے آپکا؟
721
4K
15K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
مجھے میرے ابوجی @realmohsinnawaz نے بچپن سے ہی عمران خان کی مثال دے کر سیکھایا کہ نظریہ کیا ہوتا ہے اور صاحب نظریہ کون ہوتا ہے۔ آپ بھی والد صاحب کو فالو ضرور کریں تاکہ کچھ نیا سیکھ سکیں
Tweet media one
490
1K
15K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
میں نے سینئر صحافی صدیق جان سے ١١ سالہ تعلق میں انکو انتھک محنت کرتے دیکھا
33
3K
14K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
عمران خان نے جمعہ تک کا وقت اس لئے دیا تھا کہ کوئی مستقبل میں کسی کے ساتھ سیٹ ایڈجسمنٹ نہ کرنی پڑے 😉 عمران خان صاحب کھل کے کھیلے گے! خان صاحب کی سیاست لاجواب ہے
157
3K
14K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
میڈیا وہ تعداد نہیں دیکھائے گا جو میں اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہوں! الحمداللہ عمران خان کی کال پر عوام نے لبیک کہا
291
3K
14K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
لاہور اس وقت پوری طرح جام ہے! ہزاروں گاڑیاں پاکستان اور پی ٹی آئی کے جھنڈے لگائے سڑک پر لانگ مارچ کے لئے نکل آئی ہیں میں اس وقت خود ٹریفک میں پھنس چکا ہوں
467
3K
13K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
کون کون میری طرح خان صاحب کی فنڈ اپیل کا انتظار کر رہا تھا؟
642
2K
13K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
اللہ عمران خان کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے
416
2K
13K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
عمران خان کی حفاظت کے لئے آیت الکرسی پڑھتے رہیں
404
2K
13K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
یہ ہے وہ کنٹینر جو انشااللہ تاریخ رقم کرنے جا رہا ہے
Tweet media one
309
2K
13K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
3 months
Dear International Media, PTI is clearly winning despite all bans! Please highlight it as Pakistan chooses Imran Khan
90
4K
13K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
جن کا تعلق عمران خان کے قافلے سے ہے وہ اپنا اکاونٹ کمنٹ کریں
4K
1K
12K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ اس شخص کو کیسے چھوڑ دوں جو 26 سال تک ہمارے بڑے ہونے کا انتظار کرتا رہا
170
3K
12K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
جس دن عوام عمران خان کی کال کا انتظار کرنا چھوڑ دے گی اور خود اپنے حقوق کے لئے لڑے گی اُس دن انقلاب کا پہلا دن ہوگا
252
3K
12K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
میں انشااللہ آخری سانس تک عمران خان صاحب کے ساتھ ہوں! کیا آپ بھی؟
743
1K
12K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
فجر کے بعد کس کس نے اللہ سے وزیراعظم عمران خان کے لئے دعا کی؟
650
2K
11K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
3 months
طیبہ راجہ کو ضمانت مل گئی بہت جلد سب رہا ہو جائیں گے
51
2K
12K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
عمران خان کی تصویر جو آپ کو بہت پسند ہو کمنٹ میں شئیر کریں
3K
973
11K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
آپ دونوں کو بہت یاد کیا جائے گا 🥲
Tweet media one
114
2K
11K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
عمران خان جلد وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھائیں گے
582
2K
11K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
مارچ 4 کلو میٹر لمبا ہے الحمداللہ!
182
2K
11K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
میں انشااللہ آخری سانس تک عمران خان صاحب کے ساتھ ہوں! کیا آپ بھی؟
553
2K
11K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
دوستوں صابر بھائی @ARYSabirShakir کا بھی Twitter اکاونٹ Verify ہوگیا الحمداللہ! سب مبارک دو ❤️
174
768
11K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
عمران خان کو TV کی نہیں، TV کو عمران خان کی ضرورت ہے
160
2K
10K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
عمران خان جلد وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھائیں گے
770
2K
10K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
میرا دل و دماغ کہتا ہے کہ عمران خان اس ملک کے حالات بہت جلد ٹھیک کردیں گے
654
2K
10K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
وہ صبح کبھی تو آئے گی جس دن عمران خان وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے
1K
1K
10K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
عمران خان جلد وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھائیں گے
616
1K
10K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
My Life ❤️
Tweet media one
476
241
10K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
Siddique Jan @SdqJaan I just got verified on Twitter! I can help you too. Interested?
209
661
10K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
اگر حکومت میں رہنے کے بعد بھی بار بار توشہ خانہ کو ہی گھسیٹنا ہے تو مان لیں عمران خان صادق اور امین ہے
283
3K
10K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
ارشد شریف شہید کو کبھی بھول تو نہیں جاؤ گے؟
421
2K
9K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
شاباش! تحریک انصاف کے چاہنے والے عملی طور پر نکلنے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا بھی سنبھال کر بیٹھے ہیں 👍
85
2K
9K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
میری طرح کون کون عمران خان کو بِنا کسی لالچ اور مفاد کے صرف اور صرف پاکستان کے لیے سپورٹ کرتا ہے؟
708
1K
9K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
عمران خان جلد وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھائیں گے
794
1K
9K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
اے آر وائے کے مالک @Salman_ARY نے 3 کروڑ دے دئیے! شاباش ❤️ اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے
47
1K
9K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
لوڈشیدنگ پر میڈیا کی خاموشی بتاتی ہے کہ یہاں سب بکتا ہے
81
2K
9K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
ذرائع کے مطابق لاکھوں لوگ اس وقت لاہور ائیرپورٹ موجود ہیں۔۔۔زمان پارک میں ہنگامی اجلاس طلب۔۔۔عمران خان کا مریم نواز کی مقبولیت کی وجہ سے الیکشن بائیکاٹ کرنے پر غور
769
1K
9K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
سپریم کورٹ کو فوری سوموٹو لینا چاہیے
449
2K
9K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
سالگرہ مبارک نواز شریف صاحب! اللہ سے دعا ہے کہ آپکی باقی کی زندگی عمران خان کے دور حکومت میں گزرے 😉
356
956
9K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
میری ٹوئیٹ آپکو یاد ہے جب میں نے کہا تھا کہ گوجرانوالہ جانے سے پہلے ہی مجھے حکومت جاتی نظر آرہی ہے
293
1K
9K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
عمران خان نے جمعہ تک تاخیر کیوں کی ہے؟ کچھ ہی دنوں میں پتہ چل جائے گا اور پھر آپ عمران خان کی سیاست کے ایک بار پھر مداح ہوجائیں گے انشااللہ
191
1K
9K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
عمران خان جلد وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھائیں گے
649
1K
9K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
کیا عمران خان کو Oxford یونیورسٹی میں تقریر کے لئے بلانے پر Oxford کے وی سی کو بھی عہدے سے ہٹایا جائے گا؟
144
2K
9K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
میں نے تحریک انصاف میں سب کو زبردست پایا مگر خاص طور پر ذاتی ملاقات میں چھ لوگوں کو بہت ہی عاجز اور عمدہ پایا جو کہ @Asad_Umar @Dr_YasminRashid @FaisalJavedKhan @QasimKhanSuri @zartajgulwazir @fawadchaudhry ہیں! یہ پاکستان تحریک انصاف کا سرمایہ ہیں
239
1K
9K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
عمران خان صاحب کی زندگی پر فلم لازمی بننی چاہیے! کیا خیال ہے آپکا؟
928
1K
9K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
عمران خان ٹیلی تھان میں @ImranRiazKhan نے میلہ لوٹ لیا اور کہا ایک دھشتگرد (عمران خان) اس وقت پوری قوم سے مدد کی اپیل کر رہا ہے اور لوگ پیسے بھیج بھی رہے ہیں
53
2K
9K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
کیا عمران خان صاحب کو وزیر اعظم بننے کے فوراً بعد صدارتی نظام لے آنا چاہیے؟
691
1K
8K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
کل انشااللہ عمران خان صاحب 70 سال کے ہو جائیں گے! آپ نے خان صاحب سے کم از کم کیا ایک چیز سیکھی؟
2K
1K
8K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
خدارا میڈیا پر یقین نہ کریں لوگ بلکل گھر واپس نہیں گئے بلکہ مزید قافلے آرہے ہیں اور ابھی تک میں لبڑٹی ہی پھنسا ہوا ہوں! خان صاحب اچھرہ پہنچ چکے ہیں! اندازہ لگا لیں اب خود
147
3K
8K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
عمران خان کی اس سے زبردست نیوز کانفرنس بلکل نہیں ہوسکتی تھی۔بہت ہی اعلی گفتگو۔شاباش عمران خان
73
2K
8K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
کیا وزیر اعلئ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے واقعی مستعفی ہونے کافیصلہ کر لیا ہے؟
183
1K
8K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
عمران خان کی طبعیت ناساز ہے! جلد صحت یابی کے لئے بہت سی دعائیں۔ آپ بھی دعا ضرور کریں
253
1K
8K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
سوچ رہا ہوں ن لیگ کے حق میں ٹوئیٹس کیا کروں پی ٹی آئی ٹوئیٹ کرنے کے پیسے نہیں دیتی 🤣
263
963
8K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کو محفوظ رکھنے والے کریم رب کائنات تجھے تیری خدائی کا واسطہ ہم لوگوں پر اپنا رحم فرما
185
1K
8K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
8 months
Welcome Back @ImranRiazKhan bhai! Alhamdulillah he’s in great health ❤️
Tweet media one
86
728
8K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
مصطفی نواز کھوکر کے بارے میں ایک لفظ؟
1K
613
8K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
اے حضرت نوحؑ کی کشتی کو طوفان میں محفوظ رکھنے والے اللہ….ہمارے ملک پاکستان اور عمران خان کو محفوظ رکھ، امین
316
1K
8K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
عمران خان صدارتی نظام کے حوالے سے سنجیدگی سے سوچ رہے ہیں
338
762
8K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
3 months
🚨 بہت اہم: یہ بات جلدی سب لوگوں تک پہنچائیں
52
4K
8K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
کیا عمران خان ایسی قوم کے لئے محنت کر رہے ہیں جو اپنی حالت بدلنا نہیں چاہتی؟
543
2K
8K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
اب عمران خان کو دو تہائی سے واپس آکر فورا صدارتی نظام لے آنا چاہیے
186
1K
8K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
ثابت ہوا عمران خان اس جھوٹے پرو پیگنڈا پر بھی بلیک میل نہیں ہوئے!
112
919
8K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
عمران خان صاحب کو انٹرنیشنل میڈیا ہاتھوں ہاتھ لے رہا ہے ماشااللہ!
210
1K
8K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
الیکشن کی تیاری کرو
227
651
8K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
عمران خان کو گرفتار کرنے کا سوچنا پوری قوم کی آواز کو دبانے کے مترادف ہے
153
1K
8K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
ارشد شریف صاحب کی اپنے والدین کے ساتھ یادگار تصویر 💔
Tweet media one
56
1K
8K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
پاکستان تحریک انصاف کی اس شاندار کارکردگی کا کریڈٹ کس کو جاتا ہے؟
404
680
7K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
آج ایک بار پھر عمران خان کی اقوام متحدہ کی تقریر دیکھی! پاکستانیوں یہ شخص ہیرہ ہے اس کی قدر کرو
154
1K
7K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
کبھی ہمت مت ہارنا۔۔۔بہت دفعہ لگے گا سب ختم ہو گیا مگر یاد رکھنا اللہ بڑا مہربان ہے
60
927
7K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
اگلے پانچ سال پاکستان کی تاریخ کے سب سے اہم سال ہونگے! انشااللہ پاکستان بہت ترقی کرے گا۔
259
1K
7K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
صرف عمران خان صاحب کی باتوں پر بھروسہ کریں! بے شمار لوگ ایسے ہیں جن کو ہم عمران خان کے بہت حق میں سمجھتے ہیں مگر وہ اصل میں رانگ نمبرز ہیں
81
1K
7K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
اظہر مشوانی @MashwaniAzhar بھائی آپ کو شادی کی بہت بہت مبارکباد! جو انڑی پر (تبدیلی آئی رے) گانا لگا ہے اُس نے تقریب کو چار چاند لگا دئیے 😃 اللہ سے دعا ہے آپکی زندگی کا نیا سفر بہترین گزرے اور اللہ آپ کو اور بھابھی کو تمام خوشیوں اور سلامتی سے نوازے،آمین
Tweet media one
45
532
7K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
پاکستانیوں کب جاگو گے؟ کب ان حالات پر خود سڑکوں پر نکلو گے؟
255
1K
7K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
4 months
تاریخ میں پہلی دفعہ آزاد امیدوار آزاد حکومت بنا کر آزاد شخص عمران خان کو آزاد خارجہ پالیسی کے لئے ووٹ کریں گے انشااللہ
64
2K
7K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
عمران خان اُن لوگوں کے لئے بھی لڑ رہا ہے جن کو پتہ بھی نہیں ہے کہ یہ ان کے لئے لڑ رہا ہے
175
1K
7K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
بہترین مونگ پھلی کون سے شہر سے ملتی ہے؟
2K
269
7K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
اسمبلیاں جمعہ المبارک کو تحلیل ہو جائیں گی انشااللہ
90
678
7K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
مجھے مہنگائی سے اتنا فرق نہیں پڑتا کیونکہ میری کمائی ڈالرز میں ہے۔ میں بھی آرام سے گھر بیٹھ سکتا ہوں۔۔۔مگر جب بھی غریب کا سوچتا ہوں تو بہت تکلیف ہوتی ہے۔میں اپنا احتجاج سڑک پر نکل کر ریکارڈ ہمیشہ کرواتا ہوں۔۔۔اللہ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جس کو نہ پروا ہو خود اپنی حالت بدلنے کی
Tweet media one
125
1K
7K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
بقول پی ٹی آئی سپورٹرز ہماری Absolutely Not کی ایک ہی برانچ ہے، نقالوں سے ہوشیار رہیں
72
1K
7K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
1 year
میں ایک عام پاکستانی اور عمران خان کا ساتھی ہونے کی حثیت سے اپنی رائے دینے کا حق رہتا ہوں۔میرے خیال سے تحریک انصاف نے پرویز الہی کو تحریک انصاف کا مرکزی صدر بنانے کا فیصلہ بہت غلط کیا ہے۔کیا پی ٹی آئی کو ہائی جیک کیا گیا ہے؟ عمران خان صاحب کو اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنی چاہیے
590
1K
7K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
استغفراللہ! جس طرح کی زبان ن لیگیوں نے لندن ائیرپورٹ پر ایک پی ٹی آئی کی لڑکی کے ساتھ استعمال کی وہ شرمناک ہے۔اتنی بے ہودہ بات تو ویسے ہی انسان زبان پر لاتے ڈرتا ہے۔شرم آنی چاہیے جو لوگ اخلاقیات سے گری ہوئی بات کرتے ہیں۔ عمران خان نے بد تمیزی نہیں سیلھائی تم لوگوں کو ایکسپوز کیا
143
2K
7K
@AliAhmadAwan_
Ali Ahmad Awan
2 years
جتنا میرے سے ہوسکتا ہے میں تحریک انصاف کا ساتھ بہترین پاکستان کے لئے دے رہا ہوں۔ کیا آپ بھی اس انقلاب کا حصہ بن رہے ہیں؟
Tweet media one
110
679
7K