@DGISPR14
75سال میں ابھی تک ہم اپنی سکیورٹی ٹیک نہ کر سکے
غلطی عوام کی یا آپ کی
غلطی سیاستدان کی یا آپ کی
ملک اگر خراب ہے کاروبار نہیں ہے غلطی کس کی آپ کی
آپ اگر صرف سکیورٹی سنبھالتے تو قسم خدا کی یہ ملک آج امریکہ سے بھی آگے ہوتا
لیکن آپ کو سیاست سے فرست ملے تو
لگے رہو منا بھائی