Leader of the Opposition. Secretary General PTI. Ex Federal Minister. MNA NA 18 Haripur. KPK. Young Global Leader 2007 World Economic Forum. Avid Aviator.
گرمی میں اضافے اور ملک مے مختلف علاقوں میں آندھی کے باوجود ملک بھر میں آج سحری کے وقت 99.43فیصد فیڈرز پر زیرو لوڈشیڈنگ ہے انشاءاللہ #تبدیلی-کا-سفر کامیابی سے جاری ہے ۔
99.74% of the 8789 Feeders across Pakistan operational at Sehri. Mashallah, this is a new record! Only 22 Feeders tripped because of theft on them through kundas. We want to give them elec but the power thieves r depriving the honest people. Sehri & stealing? How can they?
عید کے تین دن اتور 11اگست کی شام (مغرب)سے لیکر بدھ 14اگست کی شام (مغرب) تک پورے ملک میں کوئی لوڈمنیجمنٹ نہیں ہوگی لوکل فالٹ کی صورت میں ہماری ٹیمیں تیار ہیں جو آپکی اطلاع پر فورا کام کریں گی عید کے دنوں کیلئے خصوصی ڈیوٹیاں اور مانیٹرنگ کا انتظام کیا جا چکا ہے
9مہینوں میں پچھلے سال کی نسبت 121102ملین( 121.1ارب)روپےآمدنی میں اضافہ لائن لاسسزمیں 1.4%کمی کی وجہ سے16000ملین(16ارب)روپےاضافی ریونیو 36000بجلی چوریFIRاور5318چوروں کی گرفتاری 105776شکایت کاازالہ تاریخ کی بلندترین 23049میگاواٹ بجلی ترسیل یہ ہے پاورڈویژن کی #تبدیلی_کا_سفر
چشمہ ہائیڈل میں فالٹ کی وجہ سے اس کے ملحقہ علاقوں میں لوڈ کو منیج کیا جا رہا ہے اس علاقے کے صارفین کو بذریعہ sms اور مقامی مساجد میں اعلانات کے ذریعے آگاہ کر دیا گیا ہے اس وقت عملہ پہنچ چکا ہے جو فالٹ کو دور کر رہا ہے تعاون کی اپیل ہے