Nawaz Sharif Force
@nawazsforce
Followers
31K
Following
10K
Media
12K
Statuses
23K
مزاج قلندرانہ|ادا دلبرانہ|رہن مستانہ |فہم عارفانہ|نظر شاطرانہ|رویہ جارہانہ |دلیل فلسفانہ|کاٹ قاتلانہ|چوٹ ظالمانہ |گفتگو قہقہانہ
Islamabad, Pakistan
Joined March 2013
اے اللہ! جو ہمارے مقدر میں نہیں لکھا، اُس کی کوشش اور تمنا میں ہمیں مبتلا نہ کرنا۔ اور جو ہماری تقدیر میں لکھ دیا گیا ہے، اُسے ہمارے لیے آسان کر دینا۔ *آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️
4
6
42
کاش ایسا روزہ بھی نصیب ہو، جس کی سحری " مکہ " میں اور افطاری " مدینہ میں ہو، (آمین)
1
2
25
اللہ جب آزمائش میں ڈالتا ہے تو ساتھ صبر کی طاقت بھی عطا کرتا ہے۔ اللہ پر بھروسہ رکھو، وہ تمہیں کبھی تنہا نہیں چھوڑے گا۔ جلد ہی تمہیں اپنی دعاؤں کی قبولیت نظر آئے گی، اور تمہارا دل سکون سے بھر جائے گا۔ ان شاء اللہ ❤️
0
1
5
معجزوں کی راہ تو اللہ آخری سانس تک کھلی رکھتا ہے، تم تب بھی دُعا کرتے رہنا جب تمہارے پاس قبولیت کی کوئی بھی وجہ باقی نہ رہے۔ کیونکہ بے بس تم ہو، اللہ تو پل میں نصیبوں کو بدل سکتا ہے اور لمحوں میں دلوں کو موڑ سکتا ہے۔ ❤️ 💯
1
3
18
اگر تم تھوڑی سی آزمائش سے گھبرا کر اپنا یقین کھو بیٹھو گے، تو تمہاری دعائیں کیسے قبول ہوں گی؟ قبولیت کا ایک اصول ہے: صبر رکھو، دعا کرتے رہو، اور معجزوں کو پا لو۔ ❤️
0
3
18
فجر کا وقت وہ قیمتی لمحہ ہے جب اللہ تعالیٰ کے خاص بندے اپنے رب کے حضور جھک کر اس کی رحمتیں سمیٹتے ہیں۔ جو شخص فجر کی نماز کو قائم رکھتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کی زندگی کے ہر اندھیرے کو روشنی میں بدل دیتا ہے۔ ❤️ 💯
0
2
19
آنکھ عطیہ کرنے والوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مریض کو بواسیر کی شکایت بھی ہے 🙂
2
0
5
*پاک بھارت میچ کے موقع پر اھل کشمیر کی پاکستان سے لازوال محبت کے مناظر۔ دارالحکومت مظفرآباد میں شہریوں کی ہزاروں میں تعداد سکرین پر میچ دینے پہنچی لیکن رزلٹ ہمیشہ کی طرح مایوس کن ۔
0
0
34
آغا، بابر، شاہین، شاداب، نواز، فہیم، ابرار، عثمان 11 میں سے 8 کی ٹی ٹوینٹی میں جگہ نہیں بنتی تو میچ کیسے جیتتے
7
13
70
کشمیریوں کی پاکستان سے لازوال محبتیں ❤️ سپریم کورٹ چوک چھترپاک بھارت ٹاکرے کے دوران مظفرآباد چھتر چوک میں بڑی سکرین پہ میچ دیکھنے کیلئے کشمیریوں کا سمندر
0
4
46
جنہوں نے پلستر شدہ ٹانگ 2 منٹ میں ٹھیک کر دی وہ آنکھ کا بھی بہترین علاج کر لینگے
1
3
64