(فاطمہ)
@Fatima_RP120
Followers
30K
Following
5K
Media
2K
Statuses
13K
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ○ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا https://t.co/TRIKYCjqM7
heaven
Joined June 2023
منہ میٹھا کیجئے گا صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم❤️🙌
85
103
1K
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته اے اللہ! ہمارے دلوں میں کامل توکّل پیدا فرما، ہمیں دنیا کی فکر سے آزاد کر کے اپنے سہارے پر قائم کر، ہمارے رزق میں برکت، آسانی اور بے فکری عطا فرما، اور ہمیں اُن لوگوں میں شامل کر جو تجھ پر بھروسہ کرتے ہیں۔ آمین یا رب العالمین.🤲💚
19
33
159
🥰 ایک میں ہی نہیں ان پر قربان زمانہ ہے اللھم صل علی سیدنا وعلی سیدنا محمد وبارک وسلم
6
9
133
السلام عليكم صباح النور. ❣️ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا. بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
33
54
303
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ 🌹 صبح بخیر 🥀 بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو✨
60
19
88
💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖 💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞 💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀
130
38
278
💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖 💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞 اَللّٰهُمَّ اِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّيْ ○ اے اللہ! تو معاف کرنے والا ہے اور معافی کو پسند کرتا ہے پس مجھے معاف فرمادے . ❤️آمین یارب العالمین ❤️
56
22
129
🍁🍁/// اســـــــــــلام علیــــــــــــــکم ورحمتہ اللہ وبرکاتــــہ!! 🍁سحر 🍁 دوپہر🍁 شام🍁 بخیر 🍁 🍁/زندگی کا ہر لمحہ حیات بخیر/🍁 🍁آلَلَهّمًَّﷺصَّلَِّﷺوٌَسَِـــلَِّمًْﷺوٌَبًَآرِکْﷺْ عُــُلُــُىﷺنَِبًِيَِّنَِـــآﷺمًُحًمًَّدٍﷺ🍁
24
11
134
﷽ السلام علیکم صبح بخیر پیارے آقا #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام دعا ہے اللہ رب العزت ہمیں روضہ رسولﷺ کی حاضری نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ
60
30
180
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 پیارے آقا #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام دعا ہے اللہ رب العزت ہمیں روضہ رسولﷺ کی حاضری نصیب فرمائے 💚✾✾مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ ✾✾💚
89
52
164
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🩵 🩷 تہجد پڑھا کرو، کوئی ملے یا نہ ملے، اللہ ضرور مل جاتا ہے۔ اور جب اللہ مل جاتا ہے، تو یقین کرو، سب کچھ مل جاتا ہے۔ ❤️ 💯
49
10
63
السلام وعلیکم رحمۃاللہ وبرکاتہ صبح بخیر🌹 القرآن❤ ترجمہ👇 اور (اے پیغمبر!) دن کے دونوں سروں پر اور رات کے کچھ حصوں میں نماز قائم کرو۔ یقینا نیکیاں برائیوں کو مٹادیتی ہیں۔ یہ ایک نصیحت ہے اُن لوگوں کے لئے جو نصیحت مانیں۔ سورۃ ھود
62
20
100
السلام وعلیکم🌹 صبح بخیر🌺 اللّٰہ ذوالجلال آپ سے اتنا راضی ہو جائے کہ آپکی دنیا و آخرت روشن کر دے✨ اتنا عطا کرے کہ کسی کے محتاج نہ رھیں🌷 اتنا ظرف عطا کرے کے اس کے بندوں کے لئے خیر کا ذریعہ بن جائیں💕 آمین ثم آمین🤲 #promaxlions #اردو_زبان
79
27
206
درود ان پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علی کا ہے😍 💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞ﷺ💞
195
152
432
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا اے ہمارے رب ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جس کی ہمیں طاقت نہیں اور ہمیں معاف فرمادے اور ہمیں بخش دے آمین
74
61
926
میں یہ سمجھوں گی مجھے دولتِ کونین ملی ✨ زندگی گر دَرِ احمد ﷺ پہ بسر ہو جائے سیدنا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💚❤🌹🌹
17
23
257
السلام و علیکم ورخمتہ اللہ وبرکتہ صباح الخیر ❤️ ❤️اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ
88
24
120
🥀Aslam o alikum 🙏 🥀Good Morning Everyone 🌻 🥀Have A Very Beautiful Day 💖
35
12
63
🍃الســـــــــلام عليــــــــــكم🍃 اچھے لوگ ھمیشہ یاد رہتے ہیں "دلوں ❣میں بھی "لفظوں میں بھی اور "دعاؤں 🙏میں بھی "اے بلند یوں کے بادشاہ! اے رب🕋 کائنات! میرے پیاروں کو ھمیشہ خوش اور آباد رکھنا اللّٰہ 🕋 کرے کہ آپ کا دامن ہمیشہ خوشیوں اور محبتوں😘 سے بھرا رہے آمین ثم آمین
104
24
137
💟السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💟 پیارے آقا #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام دعا ہے اللہ رب العزت ہمیں روضہ رسولﷺ کی حاضری نصیب فرمائے 💚✾✾مَوۡلَایَ صَلِّ وَسَلِّمۡ دَآئِمًا اَبَدًا عَلٰی حَبِیۡبِكَ خَیۡرِ الۡخَلۡقِ کُلِّہِمٖ
39
13
73