Patha_n1 Profile Banner
پٹھانی Profile
پٹھانی

@Patha_n1

Followers
619
Following
3K
Media
1K
Statuses
8K

Joined April 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Patha_n1
پٹھانی
4 months
السلام علیکم! جب آپ کے دن کی شروعات نماز سے ہوگی، تو آپ کا ہر کام آسان ہو جائے گا۔ ❤️ 💯 #داستان_دل
57
19
139
@Patha_n1
پٹھانی
20 hours
السلام علیکم *یقین، دعا، اور صبر* — یہ تین چیزیں زندگی کو معجزہ بنا دیتی ہیں۔ #داستان_دل
34
8
60
@Patha_n1
پٹھانی
2 days
السلام علیکم *سب کچھ کھو دینے کے بعد بھی اللہ پر یقین رکھنا، اسے ہی ایمان کہتے ہیں۔ ❤️* #داستان_دل
69
18
120
@1sarz_
Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ
3 days
مجھے پسند ہے سردی کی پہلی دستک سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں سورج کی آخری جھلک لمبی راتیں پتوں کا گرنا #محفل_سخن #داستان_دل
3
14
25
@Azizazjan
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
3 days
خود اپنی یاد دلا کے رلا دیا ہے مجھے وہ ایک شخص کہ جس نے بھلا دیا ہے مجھے ترے کرم کا سزاوار میں رہا جب تک غم حیات نے بھی راستہ دیا ہے مجھے ہوائے شوق نے تیری تلاش میں اکثر مثال برگ شکستہ اڑا دیا ہے مجھے #داستان_دل مائی کیٹ مائیلو😍
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
3 days
میرا درد کیسے وہ جانتا____ ____میری بات کیسے وہ مانتا وہ تو خود فنا کے سفر پہ تھا ___اسے روکنا بھی محال تھا وہ ملا تو "مددت" کے بعد بھی میرے لب پہ کوئی گلا نہ تھا، اسے میری چپ نے رولا دیا___ ___جسے گفتگو میں کمال تھا۔ #داستان_دل #اردو_زبان #X_promo
10
11
28
@amberHashmi_190
Amber Karachi wali✌️
3 days
@55imaan @Azizazjan @_N_ri_da_ @Aliza_shah0 @RiffatT_pti1 @Malik_Rizwank @_Subhakasitara @1awaz__ @MirzaSaagr @AsadSharifMalik میسّر کی قدر نہیں کرتے۔۔ لاحاصل کو ترستے ہیں لوگ!!!🖤 #داستان_دل #امبر_ہاشمی
1
2
4
@Mir__wali
★𝗪𝗮𝗹𝗶 𝗛𝗮𝗶𝗱𝗲𝗿 𝗕𝗮𝗹0𝗰𝗵★ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
3 days
میں ایک تجسس کے سوا کُچھ بھی نہیں آپ پرکھیں گے،جانیں گے،اُکتا جائیں گے، #داستان_دل #اردو_شاعری
2
5
7
@Kom_6K
کومل_ناز
3 days
#داستان_دل ⚡مخلص شخص کا کندھا زندگی کا ہر بو جھ ہلکا کر دیتا ہے ❣️💯 #داستان_دل #Good night X family ❤️ ⚡خوبصورتی چہرے میں نہیں ۔۔۔۔۔۔۔💖 دل کی نرمی اور ⚡احساس میں ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💖 اللہ نگہبان ہو ہمیشہ #کومل🫰💖😍
7
3
17
@SherazR10113911
Mubasher Rana
3 days
پیار ایک پھول ہے، اس پھول کی خوشبو تم ہو۔ میرا چہرہ ،میری آنکھیں ,,, میرے گیسو تم ہو۔ Good night dear X fam خوش رہیں ہمیشہ اور خوشیاں بانٹیں اگر ممکن ہو تو #اردوـزبان #داستان_دل
6
4
14
@Khanmhon
خانم
3 days
*✨🪷اے خدا مجــّْ͢ــھ ســّْ͢ــے نــّْ͢ــہ لــّْ͢ــے میــّْ͢ــرے گناہــّْ͢ــوں کــّْ͢ــا حساب میــّْ͢ــرے پــّْ͢ــاس اشک ندامت کــّْ͢ــے ســّْ͢ــوا کچــّْ͢ــھ بھــّْ͢ــی نہیــّْ͢ــں,* #داستان_دل 🤲🏻🤲🏻
1
5
20
@Fa1zakhan
Faiza
3 days
السلام علیکم الله میرا، آپ کا،ھم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے مایوسی کو امید اور تکلیف کو راحت میں بدل دے آمین #داستان_دل
4
8
20
@Aziz_zam_
عزیزم
3 days
اسلام علیکم "دولت" اور "عہدے" انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں جبکہ "انسانیت" اور اچھا "اخلاق" انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتا ھے۔الله کریم آپ پر اپنی عنایات کا در کھلا رکھے اور ایمان کی دولت میں اضافه فرماۓ، صالح عمل کی توفیق کے لیے صحت و تندرستی عطا فرماۓ آمین #داستان_دل
4
7
14
@Patha_n1
پٹھانی
3 days
السلام علیکم اللہ* کرے ہر صبح آپ کی حاجات اور قبولیت کی نوید بن کر اپنے نور کی ٹھنڈی کرنوں سے آپ کے گھر کے در و دیوار کو منور کرے. *رب ذوالجلال* آپ کو اپنی *تائید و نصرت* کے ساتھ *تاحیات تندرست وتوانا* اور *شاد آباد* رکهے اور *نماز کی پابندی* نصیب فرمائے۔ امین #داستان_دل
64
19
107
@Azizazjan
Faiza Khanmᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ
3 days
السلام علیکم جلد ہی تم تک معجزے آئیں گے، ضرور آئیں گے، تم ہو ہی اللہ کو اتنے پیارے۔ ❤️ #داستان_دل
83
32
151
@Qursum_12
ᵀᵉᵃᵐᴸᴸᴾ‏🦋قرثمPTI
3 days
السلام علیکم *اے اللہ!* ہمارے گرتے ہوئے ہر ایک آنسو گواہ ہیں کہ ہم نے صرف تیری رضا کی خاطر صبر کیا ہے، صرف تجھ سے ہی اُمید رکھی ہے اور تجھ پہ ہی یقین کیا ہے۔ ہماری مدد کر یا رب، ہماری بکھری ہوئی زندگی کو سنوار دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️ #داستان_دل
9
7
19
@_Subhakasitara
صبح کا ستارہ
3 days
السلام علیکم اللہ کریم* ہمیں گناہوں سے ڈرنے والا بنا دے' *اللہ* سے ڈرنے والا ہی گناہ سے ڈرتا ہے۔ *اللہ کریم* وہ گناہ جو ہم نے جان بوجھ کے کئے یا بے علمی میں ہوئے سب کو اپنے فضل سے معاف فرما دے۔ *آمین یارب العالمین* #داستان_دل
78
22
112
@Patha_n1
پٹھانی
3 days
السلام علیکم اللہ* کرے ہر صبح آپ کی حاجات اور قبولیت کی نوید بن کر اپنے نور کی ٹھنڈی کرنوں سے آپ کے گھر کے در و دیوار کو منور کرے. *رب ذوالجلال* آپ کو اپنی *تائید و نصرت* کے ساتھ *تاحیات تندرست وتوانا* اور *شاد آباد* رکهے اور *نماز کی پابندی* نصیب فرمائے۔ امین #داستان_دل
64
19
107
@NIK_563
N__e___haⁱᴾⁱᵃⁿ
3 days
میرا درد کیسے وہ جانتا____ ____میری بات کیسے وہ مانتا وہ تو خود فنا کے سفر پہ تھا ___اسے روکنا بھی محال تھا وہ ملا تو "مددت" کے بعد بھی میرے لب پہ کوئی گلا نہ تھا، اسے میری چپ نے رولا دیا___ ___جسے گفتگو میں کمال تھا۔ #داستان_دل #اردو_زبان #X_promo
11
21
33
@_N_ri_da_
𝓡𝓲𝓭𝓪
3 days
@55imaan @Azizazjan @Aliza_shah0 @amberHashmi_190 @RiffatT_pti1 @Malik_Rizwank @_Subhakasitara @1awaz__ @MirzaSaagr @AsadSharifMalik یہی تو شرطِ محبت ہے، یہی ہے لطفِ وفا میں انتظار میں رہوں، وہ بے خبر سا رہے 💔 #داستان_دل
4
7
12
@wajizafar
ναĆ𝕀𝓗α Z𝐚ƒε𝕣
3 days
نظر چرا کے وہ گزرے تو دل نے جان لیا یہی تو اس سے جدائی کا استعارہ تھا #داستان_دل
19
15
49
@Patha_n1
پٹھانی
4 days
السلام علیکم جب دنیا سے تھک جاؤ تو اللہ کی بارگاہ میں سجدہ زیر ہو جایا کرو، کیونکہ دنیا والے تھوڑی سی غلطی پر چھوڑ جاتے ہیں اور اللہ تھوڑی سی عبادت پر تھام لیتا ہے۔ ❤️ 💯 #داستان_دل
73
13
130