
Dr Asia PTI✍️
@Dr__Writes_
Followers
35K
Following
76K
Media
5K
Statuses
23K
میری فطرت میں شامل نہیں کسی منافق کا احترام کرنا😎 Patriot Pakistani🇵🇰||Staunch Insafian🇧🇫|Social Media Activist||PTI SMT Faisalabad ❣️||Content Writer ✍️📝
Lyallpur, Pakistan
Joined April 2022
بانی پاکستان. محافظ پاکستان 🇵🇰.یہ میرے قائد کی جیتی جاگتی تصویر ہے ❤️🔥
124
373
807
السلامُ علیکم 🇵🇰 .صبح بخیر❤️ . وَّ تَوَكَّلْ عَلَی اللّٰهِ ؕ وَ كَفٰی بِاللّٰهِ وَكِیْلًا.یہ پیغام ہے قید کی دیواروں کےپیچھےسےعمران خان کا!."میں جیل میں آزاد ہوں، مگر قوم ایک خاموش قید میں ہے".اب قوم کو قید توڑنی ہوگی، ورنہ غلامی ہمارا مقدر بن جائے گی۔. #KhanNeedsMedicalCheckUp
90
66
118
ہم تیری راہ میں ہر قربانی دیں گے.کیونکہ عشق ادھورا نہیں چھوڑا جاتا. @ImranKhanPTI. @ayeshabhutta01 .@aliya_hamza .@sanamkh22. #KhanNeedsMedicalCheckUp
4
67
48
وفاداری ایک برینڈ ہے، جسے ہر کوئی "ایفورڈ" نہیں کرسکتا۔. مہد سے لحد تک.Love you khan sahab❤️. #KhanNeedsMedicalCheckUp
3
50
47
السلامُ علیکم 🇵🇰 .صبح بخیر ❤️ . "لاالٰہ الا اللہ انسان کو خوف سے آزاد کرتا ہے" ، پاکستانیوں کی آخری اُمید عمران خان کے تاریخ ساز الفاظ. @Dr__Writes_ ✍️🖤
92
35
113
کپتان کی شیرنی محترمہ @koukeb1 کو جنم دن بہت بہت مبارک ہو اللّہ پاک سچ کے ساتھ ڈٹے رہنے کی ہمت دے❤️🇧🇫. موم بتیوں کی روشنی باقی دنوں کے لیے آپ کی زندگی کو منور کرے۔ اللہ آپ کو سالگرہ پر خوش رکھے۔نیک تمنائیں! آپ کی سالگرہ پر آپ کو میری دلی نیک خواہشات۔. #عمران_عوام_عشق_کہانی
6
40
44
السلامُ علیکم 🇵🇰 .صبح بخیر ❤️ . ہمیں وہ عہدِ وفا کا نصاب بیچتا ہے.یہ کون کوفیوں کو انقلاب بیچتا ہے.عجیب شخص ہے مردہ دلوں کی بستی میں.صدائیں دیتا ہے اور زندہ خواب بیچتا ہے. #عمران_عوام_عشق_کہانی . @Dr__Writes_ ✍️💖🔥
73
46
117
شہرکےکچھ بت پریشان ہیں 🔥.میں انہیں،سجدہ کیوں نہیں کرتا❤️. @ImranKhanPTI . #عمران_عوام_عشق_کہانی
3
39
33
جیت ہوگی, ہار ہوگی, وہ بات بعد میں ہوگی.فی الحال وفا ہوگی وفاداری ہوگی اور سرِ عام ہوگی . @ImranKhanPTI .@Dr__Writes_ . #عمران_عوام_عشق_کہانی
3
45
35
السلامُ علیکم 🇵🇰 .#صبح_بخیر_زندگی. رابعہ بصری رحمۃ اللہ علیہ سے کسی نے پوچھا:." کیا گنہگار کی توبہ قبول ہوتی ہے؟". فرمایا :."انسان اس وقت تک توبہ کر ہی نہیں سکتا جب تک اللہ توفیق نہ دے ، اور جب توفیق مل جائے تو پھر قبولیت میں کوئی شک نہیں رہتا۔". @Dr__Writes_ ✍️💖
48
33
82
السلامُ علیکم 🇵🇰 .صبح بخیر ❤️ . اِيَّاك نَعْبُدُ وَ اِيَّاك نَسْتَعينُ.مرشد عمران خان کے چاہنے والوں کو .السلام وعلیکم🤝.جب تک ہم ایک نہ ہوے مضبوط نہ ہوے جیت کا سوچنا بھی نہ جس دن ہم ایک ہو گئے کامیابی ہمارا مقدر اب فیصلہ اپکا ہے!.نظریے عمران کی سر بلندی ہو گی !. @Dr__Writes_ 💖
67
38
107