Love _Birds👩❤️👨🕊️
@One111Mir
Followers
2K
Following
13K
Media
738
Statuses
10K
I love Imran khan ♥️ I am PTI supporter ✌️🫶💪
Joined May 2025
السلام وعلیکم ورخمتہ اللہ وبرکتہ صباح الخیر 🍃 🌷صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌷 #صباح_الخير
44
4
64
الس��ّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ GoodبخیرMorningصبح
192
35
178
#درودوسلام_کی_فضیلت السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ درود وسلام کا ورد دلوں کے زنگ مٹا دیتا ہے۔ پڑھیں اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كما صليت على آل إبراهيم، و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كما باركت على آل إبراهيم إنك حميد مجيد البخاری 3369 #سرمایہ_زیست @ 1
131
44
160
🕋 ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢووَرَحْمَةُ اللّٰه #صباح_الخير اللّٰہ پاک سب جانتا ہے کبھی دیر اس لئے کرتا ہے تاکہ تمہیں تمہاری طلب سے بہتر عطا کرے رب کریم آپ سب کو صحت سکون عزت و رزقِ حلال عطا فرمائے _ اور اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرمائے _ آمین ثمّ آمین
120
37
176
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللّٰہ تعالیٰ عمران خان اور آپ سب دوستوں کو سلامت رکھے آمین آمین 🌹💖 Good morning 🌅 Rt4Rt
336
136
378
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر اللہم صل علی محمد و آل محمد اے خالق کائنات ہمارے والدین کو تندرستی اور ایمان والی خوبصورت زندگی عطا فرما امین یا رب العالمین 🤲🤲🤲🤲
130
60
153
People of Jannah will ask people of Jahannam: "What brought you to this Hellfire?" They will reply: "We did not offer Salat (prayer)." (Surah Al-Muddaththir) Assalamualaikum! Good morning ✨!! Stay happy!!! Stay connected!!!!
7
1
6
*السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ* *بارگاہ الہی* میں آپ کے لیۓ دین و دنیا میں عزت و سلامتی اور دائمی خوشیوں کیلئے دعا گو ہوں۔ *مالک ارض و سماء* آپ کا ہمیشہ نگہبان رہے ہر مشکل گھڑی سے بچائے اور کسی کا محتاج نہ کرے۔ *آمین یا رب العالمین*
106
16
136
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر
35
9
32
السلام و علیکم ورخمتہ اللہ وبرکتہ صباح الخیر ♥️ اللہ پاک خان صاب کی مدد فرمائے اور صحت والی لمبی زندگی دے آمین ۔🤲 #عمران_احمد_خان_نیازی #PTI_Followers
1
0
1
"چارسدہ، خیبر اور کرک کے جلسوں میں عوام کی بھرپور شرکت قوم کے شعور اور اپنے حقوق کے دفاع کے عزم کی عکاس ہے۔ عوامی رابطہ مہم کو بہترین انداز میں جاری رکھنے پر میں جلسے کے تمام منتظمین کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ تحریک انصاف کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے ساتھ مل کر حقیقی آزادی کی
759
12K
20K
اڈیالہ جیل کے باہر وزیراعلٰی سہیل آفریدی کا مکا لہرانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل 🔥
48
1K
5K
میں اس ملک کے سب سے مقبول سابق وزیراعظم عمران خان اور عوام کا منتخب وزیراعلی ہوں۔ عدالتی حکم کے مطابق مجھے کیوں ملاقات نہیں کرنے دی جارہی؟ آپ ملاقات روکنے والوں سے سوال کریں، جو آئین و قانون کو نہیں مان رہے ڈنڈے کے زور پر فیصلے کروا رہے ان سے سوال کریں مجھ سے سوال نہ کریں۔
24
3K
6K
مزا تو اس دن آئےگا جب منیب فاروق اور حسن ایوب جیسوں کو قابو کر کے وہی فارمولا لگایا جائے گا جو شہباز گل صاحب اور صداقت عباسی صاحب وغیرہ پر آزمایا گیا تاکہ یہ اپنے ان باپوں کے نام اُگلیں جن کے پیغامات دیا کرتے تھے ۔۔ “یاد رہے جب کوئی بھاگتا ہے تو اپنے کتے پیچھے ہی چھوڑ جاتا ہے”
166
2K
8K
السّلام عليكم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُه صبح بخیر اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کے ہر لمحے کو خیر و عافیت اور خوشی عطا فرمائے۔ رزق کے دانے دانے میں برکت عطا فرمائے، ہر قدم پہ راحت ، سکون اور کامیابی عطا فرمائے سلامت رہیں، خوش رہیں ، شاد و آبادر ہیں آمين
125
54
552
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اللّٰہ تعالیٰ عمران خان اور آپ سب دوستوں کو سلامت رکھے آمین آمین 🌹💖 Assalamu alaikum Good morning RT 4Rt
361
119
408
السلام و علیکم ورخمتہ اللہ وبر کتہ صباح الخیر 🌸 🌷صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌷 #درودوسلام_کی_فضیلت
5
2
7
🌹🌹IK Love🌹🌹 💫 💫#PTI_Followers💫 ⭐️@usa_867 ⭐️@srkkkO ⭐️@z_2am ⭐️@N1a1l ⭐️@lfpxi ⭐️@Zimal112 ⭐️@AamirChPTI ⭐️@SadiaSa55 ⭐️@AminChaudhry12 🌹@AhemedCaptain 🌹@tahir_ch12 🌹@samanpti1 🌹@MIHaque10 🌹@MaidahMuhammad 🌹@MarcelaErcia 🌹@1365umarkhan 🌹@anm40
5
9
11
عائشہ گلالئی، ریحام خان، قاسم علی شاہ، شاہد آفریدی، انجینئیر مرزا، جہانگیر ترین، علیم خان، پرویز خٹک، فیاض الحسن چوہان، فواد چوہدری، شیر افضل مروت اور گنڈاپور کے بعد پیشِ خدمت ہے کمپنی بہادر کا اگلا وزیراعظم 🤡 اس نئے منصوبے کی ناکامی کے کتنے فیصد امکانات ہیں؟؟؟
0
0
1
فطرتاً تنکا ہوں، بنتا ہوں سہارا جس کا وہ ڈبو کر مجھے، خود پار چلا جاتا ہے غم کی تشہیر سے ہم نے یہ سبق پایا ہے غم وہیں رہتا ہے، غم خوار چلا جاتا ہے ✍️ جنونِ عشق۔ (شام بخیر )
0
0
0