call me amna Profile Banner
call me amna Profile
call me amna

@ye_achi_baten

Followers
1,198
Following
1,302
Media
26
Statuses
1,030

my dream to complete 15k followers DMs🚫 islamic posts on daily basis❤️ follow and get follow back✌️ let's grow together🙏

earth
Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
میری یہ پوسٹ اُن مسلمانوں کے لیے جِنہیں موت کے بعد اُٹھنے اور حساب دینے کا یقین ہے، سوشل میڈیا پہ ایسی چیزیں پوسٹ کریں جو آپ کے لیے نیکیوں میں اضافے کا سبب بنیں نا کہ گُناہوں میں اضافہ کریں، فحش اور گستاخانہ مواد نہ خود دیکھیں نہ آگے شیئر کریں۔۔
7
3
22
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
فالو کر کے فالو بیک لے کر اَنفالو کرنے والی لنڈے کی سیلیبریٹیز دور رہیں۔۔۔
7
1
17
@ye_achi_baten
call me amna
1 month
@anni_satti89 صرف دِینی تعلیم کی کمی ہے، ورنہ جو حق رب نے مرد کو دیا ہے عورتیں کون ہوتی ہیں اُسے چھیننے والی۔۔ لیکن مرد حضرات یہ یاد رکھیں کہ نان نفقہ سب کو ایک جیسا دینا ہو گا، ایسا نہیں کہ جو اچھی لگتی ہے وہ مزے کر رہی ہے اور جو ذرا تیز مزاج ہے اُس پہ زمین تنگ کر رکھی ہو
4
0
18
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
15k فالوورز مکمل کرنے ہیں میں نے، جو بھی فالو کرے گا اُسے فالو بیک ضرور ملے گا۔۔۔
14
0
15
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
@anni_satti89 آپ اِن دیسی لبرلز کے خِلاف لکھتی ہیں تبھی فالو کیا ہے آپ کو۔۔۔ 'کچھ ماڈرن عورتوں کے اندر مولوی ضرور چھپا ہوتا ہے'یہ بہت بَڑھیا تھا👍 باقی آپ اِن کی ٹھکائی کر کے رکھیں ہم آپ کے ساتھ ہیں، اِن دیسی لبرلز سے تو ہم بھی بہت تنگ ہیں۔ جب دیکھو مولویوں مدرسوں کے خلاف گند اُگلتے رہتے ہیں
2
1
16
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
"تم میں سے بہتر وہ ہے جو دوسروں کے لیے فائدہ مند ہے"🩷 فالو کریں فالو بیک لیں💯💯
2
2
13
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
حضرت ابو ھریرہ رضی اللّٰہٌ عنہ سے روایت ہے رسول اللّہ ﷺ نے ارشاد فرمایا "جس نے رجب کی ستائیسویں کا روزہ رکھا اُس کے لیے ساٹھ ماہ کے روزوں کا ثواب لکھا جاتا ہے"
2
1
12
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
درود شریف پڑھا کرو کہ اِسے پڑھنا بروزِ قیامت تمہارے لیے نور ہو گا صَلی اللّٰہ علیہ وسلم #رمضان_كريم #فلسطين
Tweet media one
6
0
7
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
ہر ایک سے اُس کی حیثیت کے مطابق پُوچھا جائے گا، جو لکھ سکتا ہے لکھے، جو طاقت کے ذریعے روک سکتا وہ طاقت استعمال کرے، لیکن خُدارا اپنے مسلمانوں کو اکیلا نہ چھوڑیں
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
تم غافل ہو اپنے انجام سے، ایک دن میرے رب کے سامنے ضرور پیش کیے جاو گا اور میرا پروردگار تم سے پوچھے گا تم نے کیوں نہ مدد کی ان مظلوموں کی۔ 💔😓😞😢
Tweet media one
5
1
13
4
1
9
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
اے ارضِ فلسطین ہم شرمندہ ہیں😒
Tweet media one
7
1
9
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
اِسی لیے تو نماز سُکون ہے💕
Tweet media one
5
0
9
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
"اے لوگو تم بہترین اُمّت ہو جِسے لوگوں کی طرف بھیجا گیا ہے، تم نیکی کا حکم دیتے ہو اور بُرائی سے منع کرتے ہو" القرآن
4
2
8
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
آپ اسرائیلی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کر رہے ہیں نہ؟؟ بھول تو نہیں گئے؟؟ #boycottisraelbrands #BoycottIsraeliProducts
Tweet media one
5
2
8
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
آج فیر کے نوں کڑل ہے گئے🤣🤣
@LaraibFatma
لاریب فاطمہ
2 months
Tweet media one
4
0
8
6
0
8
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
آج تو میرے وال پہ بس یہی کچھ ہے مال آ گیا، ہے آؤٹ آ گیا، فرسٹ ہے آؤٹ ، الحمد للّٰہ 😄😄 مبارک ہو سب کو، اللّٰہ برکتیں دے۔۔۔
5
0
8
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
احسن اقدام👏
@kingtaaj522
ساٸبان صمد
2 months
#مالدیپ نے اسراٸیلی داخلے کو مکمل بین کردیا
Tweet media one
0
2
3
3
2
8
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
@anni_satti89 @iftikharrajput تمام انبیاء کے بعد رُوئے زمین پہ سب سے افضل صحابہ کرام ہیں جنہوں نے انتہائی مشکل حالات میں ہمارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ساتھ دیا جان و مال سے اُن کی مدد کی۔۔ اُمّت میں کِسی کو حق نہیں پہنچتا وہ صحابہ کی شان میں گستاخی کرتے پھریں
1
0
8
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
رمضان کے بعد شوال کے چھ روزوں کا ثواب۔۔۔
Tweet media one
2
1
7
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
"جو ایک مرتبہ درُودِپاک پڑھے اللّٰہ اُس پہ دس رحمتیں نازل فرماتا ہے" الحدیث
@DaoudAhmed99
Daoud Ahmed
2 months
*اللّٰھُمَّ* *صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا* *مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِہ وَ صَحْبِہ* *وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ*
0
1
4
1
0
7
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
نئی اب صبح صبح ہم نے کون سی Unusual activity کر دی؟؟ ایلون انکل This is not fair😒
Tweet media one
6
0
7
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
خُدارا بائیکاٹ جاری رکھیے، مسلمانوں کا خون بہانے والوں کے ہاتھ مضبوط مت کریں۔۔ بروزِ حشر بڑی مشکل میں آ جائیں گے #BoycottIsraeliProducts
Tweet media one
0
3
7
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
یہ مناظر عید کی تیاری نہیں کرنے دے رہے😒💔
Tweet media one
3
2
6
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
السلام علیکم صبح بخیر ایکس فیملی۔۔۔ مسکرائیے کہ مسکرانا سنّت ہے😊
4
0
6
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
شکر کرنے سے نعمتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔۔۔ یا اللّٰہ ہر چیز کے لیے تیرا شکر ہے۔۔ الحمد للّٰہ
5
0
5
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
رات کو اتنی مشکل سے 700 فالوورز مکمل کیے تھے ابھی پھر کم ہو گئے💔😒
4
0
6
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
پڑھتا ہوں تو کہتی ہے یہ خالق کی کتاب ہیں مثلِ یہودی یہ سعودی بھی عذاب اُس قوم کے بارے میں کیا لکھوں فراز کعبے کی کمائی سے جو پیتے ہیں شراب #BoycottIsraelBrands #BoycottIsraeliProducts
Tweet media one
2
3
5
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
ہمارا تعلّق ایسے معاشرے سے ہے جہاں دِل لگانے کے لیے فیشن ایبل محبوبہ اور شادی کے لیے دِین دار لڑکی ڈھونڈتے ہیں۔۔۔ اشفاق احمد follow me and get follow back
7
0
5
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
@AhmadAli4264 @69llY0 @a_nila123 @ALiKhan366972 @b_muqadas @Hanoo_pari @Happy_biryanii @inshii01 @yum_twinkle @Zobia_Iftikhar_ جِنہیں اِسلام سے تکلیف ہے وہ ہر ناکامی کا زمہ دار کبھی مولوی تو کبھی حجاب اور کبھی مدرسہ کو ٹھہرا دیتے ہیں، لیکن اپنے کرتُوت نہیں دیکھیں گے۔۔۔
3
1
6
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
نیچاں دی اشنائی کولوں فیض کِسے نئیں پایا کِکَّر تے انگُور چڑھایا ہر گچھا زخمایا
@LaraibFatma
لاریب فاطمہ
2 months
Tweet media one
6
0
7
3
4
6
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
یہ سارے پاکستانی چائنہ شفٹ ہو گئے ہیں کیا؟؟ اتنے سارے لوگ چائینیز میں پوسٹ کر رہے🧐
5
0
5
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
@anni_satti89 منافقوں کو اصل تکلیف جہاد سے ہو رہی ہے کہ حماس کے اِس حملے کے بعد اور اسرائیل کو تابڑ توڑ نقصان پہنچانے کے بعد مسلمان جو جہاد کو ترک کیے بیٹھے تھے پھر سے وہ جذبہ بیدار ہو گیا، اُن کا صبر دیکھ کر دنیا بھر میں لوگ مسلمان ہو رہے ہیں، منافقوں کا چیخنا بنتا ہے
1
1
5
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
Today's target successfully achieved ✌️ شکریہ سب کا جنہوں نے فالو کیا اور فالو بیک دیا خوش رہیں آباد رہیں۔۔۔
2
0
5
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
یہ الفاظ کتنا حوصلہ دیتے ہیں❤️ لَا تَقْنَطُوْ مِنْ رَحْمَةِ اللّٰهِ اللّٰہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔۔
2
2
5
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
اچھا یہ چاہ رہی تھیں کہ وہ چیخوں سے ہی ڈر جائے😄
@anni_satti89
anaya raja 🇬🇧
2 months
😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣 وہ بیچاری سموسے پکوڑے بریانی خوشبو کھینچ کے لے آئ اسکو۔ کولڈڈرنک بھی گلاس میں ڈال دیتے اسکو
2
2
23
1
0
5
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
رات تک فالو بیک نہ مِلا تو کیا سمجھوں قید ہو گئے سب😄😄؟؟
3
1
3
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
Good night x family... Sweet dreams
4
0
5
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
یہ کیا صبح سحری میں 620 فالوورز تھے ابھی 558 رہ گئے😒💔
6
0
5
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
میرا دِل نہیں کرتا میں غزہ کے لیے اللّٰہ سے غیبی مدد یا فرشتے نازل ہونے کی دعا مانگوں ۔۔۔۔ دو ارب کے قریب مسلمان موجود ہیں اِس دنیا میں اُن کے ہوتے ہوئے فرشتوں کی ضرورت بھی نہیں اور وہ اُتریں گے بھی نہیں۔۔۔
2
0
5
@ye_achi_baten
call me amna
16 days
مجھے حیرت ہوتی ہے اُن لوگوں پہ جِنہیں اپنی ہی قومی زبان ڈھنگ سے لکھنی نہیں آتی۔۔۔
2
0
5
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
یار یہ ہو کیا رہا ہے😭 ابھی رات کو آٹھ وس فالوورز پورے کیے ابھی پھر 782 پہ آگئے😠 ایلون کا دماغ خراب ہے یا لوگ اَنفالو کر دیتے ہیں؟؟
7
0
5
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
ایک عجیب بات ہو رہی ہے، کچھ ٹائم پہلے انٹر نیشنل یوزرز دھڑا دھڑ مجھے فالو کر رہے تھے اور اب میرے ہر کومنٹ پہ ایسے انٹر نیشنل یوزرز کے لائکس آ رہے جنہوں نے مجھے فالو بھی نہیں کِیا ہوا🧐🤔
2
0
4
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
Boycott child killers #BoycottMcDonalds
@McDonaldsFrance
McDonald's France
3 months
Alors ça vous chauffe de découvrir le #280Comt éAOP ?
Tweet media one
0
364
8K
1
1
4
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
بلکل صحیح بات
@Rehman7651
𝐀𝐖𝐄𝐋𝐀 𝐗 😇
2 months
اگر آپ کسی کو دکھ دے کر خوشی محسوس کرتے ہیں تو آپ نفسیاتی بے غیرت ہیں__!!! ( Rate this click out of 10 )
Tweet media one
16
3
19
3
0
4
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
کمنٹس اور ریپوسٹ کی ضرورت ہے۔۔۔
Tweet media one
4
0
4
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
🤣🤣
@Shahbax139
شہباز سدھو
2 months
اپنا دل اور چارجر کسی کو بھی نہ دیں لوگ ساڑ کے واپس کردیتے ہیں ✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️✍️
Tweet media one
13
2
21
4
0
4
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
مجھے اچانک بہت سے انٹرنیشنل یوزرز نے فالو کر لیا ہے یہ کیا چکر ہے؟؟؟
4
0
3
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
@anni_satti89 @MaryamNSharif اِسلام پسندوں کی یہ حسرت ہی رہے گی کہ ہمارے حکمران ہمارے لیے کچھ کریں، اِنہیں ہر طرف سے بے دین لبرلز، قادیانیوں کھٹملوں نے گھیرا ہوا ہے۔۔
1
0
4
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
میرا اکاؤنٹ آج دو بار خود ہی لاگ آؤٹ ہوا ہے، کسی اور کے ساتھ ہوا ایسا؟؟
8
0
4
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
آج میرا 400 کا ٹارگٹ تھا وہ پورا ہو گیا، سب کا شکریہ جنہوں نے فالو کیا اور فالو بیک دیا۔۔ خوش رہیں آباد رہیں
1
0
4
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
درود شریف ایک ایسی عبادت جِسے پڑھنے والے کو نیکیاں ملتی ہیں، گُناہ مِٹتے ہیں اور آخرت میں درجات بلند ہوتے ہیں
@DaoudAhmed99
Daoud Ahmed
2 months
*اللّٰھُمَّ* *صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا وَ مَولَانَا* *مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِہ وَ صَحْبِہ* *وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ*
0
0
1
2
1
4
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
"مسلمان مسلمان کا بھائی ہے، نہ اُس پہ ظُلم کرتا ہے اور نہ ہی اُسے مصیبت میں اکیلا چھوڑتا ہے" #DeclareJihadonEid
Tweet media one
2
1
4
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
آج آپ نے درُودِ پاک پڑھا؟؟ پڑھ لیجئے 😊
Tweet media one
0
1
3
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
@SajidFb پی سی بی کو پتہ ہے ہماری عوام بیغیرت اور بزدل ہے، وہ ہر قسم کی ذلت سہہ لیں گے لیکن میچوں کا بائیکاٹ نہیں کریں گے۔۔۔
0
0
4
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
"اگر کوئی چاہتا ہے کہ اُس کا رزق کشادہ اور عُمر لمبی ہو تو اُسے چاہیئے کہ رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے" الحدیث
3
1
4
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
اتنی خوشی، اتنی خوشی🥹🥹
Tweet media one
0
0
4
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رکھیں، ریپوسٹ کریں تاکہ زیادہ لوگوں تک یہ یاد دہانی پیغام پہنچ سکے
Tweet media one
Tweet media two
1
2
4
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
Today's target achieved ✌️✌️ کل پھر نیا ٹارگٹ ہو گا، سب کا شکریہ جنوں نے فالو کیا فالو بیک دیا، اللّٰہ سب کو خوش رکھے آباد رکھے۔۔۔ شب بخیر اللّٰهمَّ بِاسمِكَ اَمُوتُ وَ أَحْيَآء
2
0
4
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
آج کا ٹارگٹ بھی کامیابی سے مکمل ہو گیا۔۔۔ شکریہ سب کا جنہوں نے فالو کیا اور فالو بیک کیا۔۔ خوش رہیں آباد رہیں
1
0
4
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
میرے ماں باپ میری جان میرے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر قربان۔۔۔ #تحفظ_ناموس_رسالت
1
2
4
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
@anni_satti89 یہ مجاہد ہیں، جیتے ہیں تو اللّہ کی رضا میں، مرتے ہیں تو اللّہ کی راہ میں۔۔دنیا کے بہترین مسلمان اہلِ فلسطین جو اپنا سب کچھ قربان کر کے بھی بلند حوصلہ ہیں۔۔ اللّٰہ صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
1
3
4
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
آمین
@DaoudAhmed99
Daoud Ahmed
2 months
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیَ الذُّنُوبَ الَّتِی تَحْبِسُ الدُّعَاءَ "اے معبود! میرے وہ گناہ معاف فرما جو دعا کو روک لیتے ہیں"
3
1
8
1
0
3
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
follow kren g .. ye follow back deti hain
2
0
3
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
آج کے لیے صرف آٹھ فالورز اور چاہئیں
0
1
3
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
کوئی آپ کی بات نہیں سمجھتا تو ہر کسی کو صفائی نہ دِیا کریں، آپ اِنسان ہیں جھاڑو نہیں۔۔۔۔
2
0
2
@ye_achi_baten
call me amna
4 months
sirf mera net slow hai ya sab k sath problem aa rahi??
2
0
3
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
ابھی ہم نے فالوونگ لسٹ کا دورہ کیا اور تمام سستی سلیبریٹیز جنہوں نے فالو کر کے ان فالو کِیا تھا، اُنہیں اَنفالو کر دیا۔۔۔ لنڈے کی سیلبریٹیز 🙄
2
0
3
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
الحمد للّٰہ علٰی ذٰلک
1
0
3
@ye_achi_baten
call me amna
3 months
فرشتے سے بہتر ہے اِنسان بننا مگر اِس میں لگتی ہے محنت زیادہ ۔۔۔ Keep talking about gaza #Gazaagenocide
0
0
3
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
فالو کریں جی اور فالو بیک حاصل کریں، جلدی سے 5k کروا دیں اِن کے
@LaraibFatma
لاریب فاطمہ
2 months
فالو کریں اور فوری فالو بیک حاصل کریں
Tweet media one
5
2
10
4
0
3
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
@anni_satti89 قرآن نے بھی صحابہ کی شان بیان کرتے ہوئے کہا " اللّٰہ اُن سے راضی ہوا اور وہ اُس(اللّٰہ) سے" اِس میں کسی بھی صحابی کا استثناء نہیں ہے، پھر پتہ نہیں کہاں سے آ گئے صحابہ میں فرق کرنے والے
2
0
3
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر غزہ کے لیے آواز اُٹھائیں، وہ ہمارے مسلمان بھائی بہن ہیں، یہ اسرائیل اور فلسطین کی جنگ نہیں کُفر اور اِسلام کی جنگ ہے #DeclareJihadonEid
Tweet media one
3
0
3
@ye_achi_baten
call me amna
2 months
او جوش 🤣🤣
@nor_its1
Irsa Noor
2 months
ایک دن جوش ملیح آبادی اپنے گھر دوستوں سے اپنی محبوباؤں کا تذکرہ کرتے ہوئے رو دیئے اس دوران اچانک بیگم کمرے میں داخل ہوئیں اور جوش کو روتا دیکھ فکر مند انداز میں رونے کا سبب پوچھا ......... جوش صاحب بولے "بس ذرا اماں یاد آ گئی تھیں🤨🧐
Tweet media one
2
0
2
2
0
3