Nimra..Baloch 🌹🌹 Profile Banner
Nimra..Baloch 🌹🌹 Profile
Nimra..Baloch 🌹🌹

@Nimra34326

Followers
1,452
Following
1,782
Media
204
Statuses
4,368

Student of Engineering

Joined December 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
السلام وعلیکم Good evening X family 💖♥️❤️💓🥀 #牛の世話 #静岡県民 #川勝知事 #만우절장난 #파판14_트친소 #Fernanda #realme12xAt10999 #منصور_ال_زايد_لايستحق_موثوق #عمرالطبطبايي #ContentWarning
Tweet media one
64
1
75
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
بلوچستان کیوں گلہ نہ کرے آپنے بلوچستان کو دیا کیا ہے۔ آپنے بلوچستان سے صرف کھایا ہے 💔💔💔
Tweet media one
27
2
33
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
مجھے دنیا میسر تھی پر میں تم پہ ٹھہری رہی۔۔۔🌻❤️
Tweet media one
21
2
34
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
Why are you so quiet when things comes on daughter of nation?#حکمران_خاموش_عافیہ_منتظر
Tweet media one
1
45
35
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
ایک بات بتاؤں ۔۔۔۔۔ بلوچستان کے پہاڑوں میں بھی وفا ہے ♥️💖💝🌹
Tweet media one
21
1
32
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
1 month
آج 1500 فالورز بڑی محنت سے پورے کیے لیکن مبارک باد دینے والا کوئی نہیں 💔💔💔🙂🙂💔
Tweet media one
23
1
28
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
ہر مرد عورت کے خون سے نہا کر دنیا میں آتا ہے بھوک لگنے پر رورو کر دودھ مانگتا ہے اور جوان ہو کر عورت کو آدھی عقل والی قرار دیتا ہے
20
1
26
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
چاندی سونا ایک طرف اُسکا ہونا ایک طرف Good morning family
20
1
23
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
ہمارا خوبصورت بلوچستان جس سے ہمیشہ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا گیا 😪😪💔💔
Tweet media one
6
4
21
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
السلام وعلیکم Good afternoon 💖♥️🌹❤️ Balochistan ♥️🌹
Tweet media one
14
1
19
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
1 month
کیا کبھی بلوچستان آۓ ہو؟
Tweet media one
24
0
24
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
میری پوسٹ پر جو بھی آتا ہے میں اسکی پوسٹ پر آجاتی ہوں
25
1
22
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
محبت اگر اتنی ضروری ہے تو خود سے کیوں نہیں کرلیتے؟؟۔۔۔۔۔😞😞
21
1
23
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
اب کچھ لوگ سحری کرکے سو گئے ہوں جو عصر کو جاکے اٹھے گے۔ دونوں نمازیں قضا ہو جائے گی۔ کم سویا کرو
16
4
22
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
3 months
السلام وعلیکم Good afternoon everyone one ❤️♥️🌹
Tweet media one
17
2
20
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
مر گیا ایران سوتا رہ گیا طالبان بزدل بن گیا پاکستان کام نہ آیا طیب اردگان عیاشیاں کرتا رہا سارا عربستان لٹتا رہا فلسطین اور وہاں کا مسلمان #القدس_ہم_شرمندہ_ہیں
14
4
19
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
میرے جتنے بھی فالورز ہیں اِن میں ایک بھی ایسا نہیں جسے میں نے فالو بیک نہ کیا ہو۔ پتہ نہیں کیا ہے لوگوں کو فالو بیک نہیں دیتے اور کچھ لوگوں کو عجیب بیماری ہے فالو بیک لے کر انفالو کردیتے ہیں 😡😡
14
1
21
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
مت کرنا بلوچ لڑکیوں سے محبت انِکے کپڑے کا ایک جوڑا 70۔ 80 ہزار کا ہے ♥️♥️ Good afternoon
Tweet media one
13
0
21
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
3 months
السلام وعلیکم اہل غزہ کو اپنی سحر و افطار کی دعاؤں میں یاد رکھیں 💔💔
Tweet media one
16
3
21
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
اپنے تعارف کیلئے یہ کافی ہے کہ ہم اس سے بچ کے چلتے ہیں جو راستہ عام ہوجاۓ Balochi..❤️🌹✌️
Tweet media one
14
1
18
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
چہرہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ♥️♥️💖💖🌹
Tweet media one
13
1
19
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
3 months
جو آپکے ساتھ غلط کرتے ہیں اُنکے ساتھ سختی سے پیش آئیں ۔ آپکی زندگی تجربے کا میدان نہیں ۔۔ ✅♥️🌹
10
3
18
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
السلام علیکم مجھے فالو کریں اور فوراً فالو بیک لیں 💯💯
24
0
19
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
بلوچستان کی سرزمین پر بہادر لوگ رہتے ہیں ۔۔💯❤️♥️💖
Tweet media one
14
2
17
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
ایک دو روز مصروف رہنے کے بعد ہم واپس آ چکے لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ کسی نے یاد نہیں کیا ہمیں ۔۔💔💔 Good Morning
12
1
17
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
روزہ نہ رکھ کر بھی روزہ ہے 💔💔💔 ہاۓ فلسطین ۔۔۔💔😭💔
Tweet media one
19
2
15
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
3 months
Boys 😊☺️😳
Tweet media one
10
2
18
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
کبوتر بازی میں شکست پر غصے میں ہمسائے نے پڑوسی کے کبوتروں کے پنجرے پر تیل چھڑک کے آگ لگا دی🕊️ شاید ایک صدی اور لگے گی ہم کو انسان بننے میں💔
Tweet media one
17
0
16
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
اللہ تعالیٰ اِس مبارک رات کے صدقے سب کے نصیب اچھے فرماۓ آمین ثم آمین 💖
14
1
16
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
اٹھیں اور سحری پکائیں ہم بھی اٹھے ہیں 🤦🤦 19 ویں سحری مبارک ♥️💖♥️♥️♥️
Tweet media one
11
2
19
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
الحمدللہ میں نے جس جماعت کو چنا وہ ہمیشہ سرخرو ہوئی ♥️♥️ #ResignBigotedCJ_FaezIsa
9
3
17
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
3 months
یاالہی مسلم حکمرانوں کو غیرت عطا فرما آمین #القدس_ہم_شرمندہ_ہیں
9
5
15
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
لائک کے بدلے لائک💯 کمینٹ کے بدلے کمینٹ 💯 فالو کے بدلے فالو 💯 ریپوسٹ کے بدلے ریپوسٹ 💯 ڈی ایم کے بدلے not ڈی ایم❌
15
3
18
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
A brave women💖♥️🌹❤️♥️🌹💖 Sammi deen Baloch ✌️💓❤️♥️🌹💖
Tweet media one
7
0
18
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
کیا آپ کو اپنا بچپن یاد آتا ہے؟۔۔۔🌹💓🌹♥️💔
Tweet media one
13
2
14
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
بیٹی کو رحمت اور بیٹے کو نعمت کہاجاتا ہیں😍 اور بیوی کو کیا کہتے ہیں☺️
19
1
16
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
نماز عید کے بعد سب سے پہلے کس کے گھر جاؤ گے حالہ ۔پھوپھو۔ ماموں ۔ چاچی
14
0
16
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
رمضان کے مبارک مہینے میں میں اِس معصوم کو فالو کرکے فالو بیک حاصل کریں 💯💯
@yum_twinkle
Bint e Gulzar
2 months
My twitter circle 🤪
Tweet media one
11
1
14
6
2
18
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
آپ کیا کہتے ہیں یہ جو فالو بیک نہیں دیتے انکے خلاف آپریشن کیا جائے؟۔۔۔🤔🤔
Tweet media one
16
2
15
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
آپ دن میں کتنے گھنٹے موبائل استعمال کرتے ہیں؟؟ اور X پر کتنے گھنٹے رہتے ہیں ؟؟
18
0
15
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
اپنا اخلاق ہمیشہ بلند رکھیں
Tweet media one
9
0
16
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
شوہر صادق باپ صدیق اور خود صدیقہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی عظمت کو لاکھوں سلام
7
2
16
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
السلام علیکم صبح بخیر
Tweet media one
16
0
15
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
ایران کے حملوں سے زیادہ نقصان تو ہمارے بلوچستان میں شادیوں پر ہونے والی فائرنگ میں زیادہ ہوتا ہے
3
0
16
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
3 months
دنیا کے سارے مرد بھی اگر اندھے ہو جائیں تو بھی عورت پر "پردہ" لازم ہے ۔💯💯
12
1
13
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
دل اُسکا بھی تھا دل میرا بھی تھا فرق صرف اتنا تھا غالب وہ پتھر تھا جو سلامت رہا یہ شیشہ تھا جو ٹوٹ گیا Good evening friends 💔
8
1
14
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
do you Agree?? Maah♥️💖🌹
Tweet media one
8
1
13
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
ہماری تو عید نہ ہوسکی آپ کی عید کیسے گزری شدید بخار میں پڑے رہے پورا دن 😪😪💔💔 یاد تو کسی نے کیا نہیں ہوگا مجھے
12
0
16
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
السلام وعلیکم Thank you for your support Alhumdolleh 1k complete 💯♥️🌹💖💖
Tweet media one
Tweet media two
8
1
15
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
1 month
آؤگے یا نہیں میری پوسٹ پر 🤜🤜
Tweet media one
15
0
16
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
میں نے نہیں چلانا ٹویٹر آج پھر 70 فالورز غائب۔۔💔💔💔💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭
14
1
15
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
اصل کام تو اب کیا ہے ۔
Tweet media one
11
0
15
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
السلام وعلیکم ❤️💖😘 Good afternoon x 😊💖🌻😊💖
Tweet media one
10
0
14
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
کیا مذاق ہے کیوں نہیں آتے میری پوسٹ پر 💔
10
0
11
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
عاجزی اختیار کریں کیونکہ انسان کی اکڑ رب کی پکڑ پہ ختم ہوتی ہے
11
0
14
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
اسّلام و علیکم فالو کریں اور ابھی فالو بیک لیں 💯✅ 5سیکنڈ میں فالو بیک💯 پوسٹ کو لائک کریں کمنٹ میں done ✅ لکھنا نہ بھولیں شکریہ!!!!♥️
14
0
13
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
Relationship or Friendship?
Tweet media one
8
0
15
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
افواہیں ہمیشہ نفرت کرنے والوں سے چلائی جاتی ہے۔احمقوں کے ذریعے پھیلائی جاتی ہے۔اور بے وقوفوں کے ذریعے قبول کیا جاتا ہیں ۔۔
4
0
14
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
بے شک اس میں کوئی شک نہیں ♥️♥️🌹
Tweet media one
11
0
13
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
السلام وعلیکم ❤️💖😘🌹 Good morning x ♥️💕❤️💖😘🌹💝
Tweet media one
9
0
13
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
السلام علیکم X
10
0
15
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
اگر اماں حوا کی بیٹی خود تماشا نہ بنے ‼️💯مجال ہے کہ ادم کا بیٹا اس سے کھیلے ‼️
6
0
13
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
1 month
کچھ عرصے بعد واپس آۓ ہیں کوئی خوش آمدید کہے گا؟؟ #drmahrangbaloch
Tweet media one
8
0
14
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
3 months
Aslamo alekum Good afternoon jumma Mubarak to All🌹🥀❤️
Tweet media one
14
0
11
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
راولپنڈی چکوال میں اس درندےنےبیٹی پیداہونےکےدکھ میں اپنی بیوی کوچھری سےزبح کردیااس درندےکوکسی صورت بچنانہیں چائیےاسکوفوری گرفتارکرکےنشان عبرت بنایاجاے😡
Tweet media one
5
4
15
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
بات انڈیا تک جا پہنچی ہے
Tweet media one
8
0
14
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
تیری جیسی عورتوں کی وجہ سے عورتیں بدنام ہیں تم مہرنگ کی جوتی پر لگنے والی مٹی کے ایک دانے کے برابر بھی نہیں ہو
@MaryamIkram93
Maryam Ikram
3 months
مہرنگ بلوچ جیسی خواتین ریاست کو بلیک میل کرتی ہیں
600
115
515
5
3
13
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
جاگ رہے ہو لیکن کیوں جاگ رہے ہو اس وقت جاگنے کی وجہ؟؟؟
8
0
13
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
دو ماہ کی بندش کے بعد پاکستان میں ٹویٹر X کو بحال کردیا گیا ہے
14
0
13
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
بچوں کے چہروں پر جادوئی مسکراہٹ کی وجہ یہ ہے کہ وہ شرارتیں کرتے ہیں "سازشیں" نہیں ۔🌹🤗 Good evening
Tweet media one
12
0
12
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
میں اپنے نام کو تھوڑا ایڈیٹ کرنا چاہتی (Nimra Baloch) کرنا چاہتی ہوں میرے اکاؤنٹ کیلئے کوئی مسئلہ تو نہیں بنے گا نا ؟؟؟
14
0
13
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
1 month
یہاں سب ایک دوسرے سے نفرت کرنے والے ہیں محبتوں والے لوگ بھی ہیں یہاں ؟؟
Tweet media one
10
1
14
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
اور جب آخرت میں نامہ اعمال کھولے جائیں گے تب ہم جان جائیں گے کہ صرف وہی لمحے قیمتی تھے جو اللّٰہ کی یاد میں گزرے
13
2
12
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
3 months
کبھی ہمارے پیارے بلوچستان کی طرف آۓ ہو؟۔۔۔ ♥️💖🌹☺️
Tweet media one
14
2
12
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
دنیا کے 8 ارب لوگوں کے 16 ارب انگھوٹے ہیں، جن میں ایسا ڈیزائن بنا ہوا ہے کہ ہر ایک ڈیزائن 16 ارب انسانوں کے ڈیزائنوں میں سے کسی سے نہیں ملتا۔۔۔۔۔!!! *وَ فِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ ؕ اَفَلَا تُبۡصِرُوۡنَ* اور خود تمہاری ذات میں بھی ہماری قدرت کی کئی نشانیاں ہیں ، تو کیا تم دیکھتے نہیں ۔
Tweet media one
7
1
13
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
اتنے بھی محترم نہیں ہیں آپ عاجزی میری تربیت میں ہے❤️
Tweet media one
11
1
12
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
3 months
نہ راستوں نے ساتھ دیا نہ منزلوں نے انتظار کیا میں کیا لکھوں اپنی زندگی پر میرے ساتھ تو امیدوں نے بھی مذاق کیا 💔 Good night
Tweet media one
8
1
13
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
کل موت کا پیپر ہے یعنی میتھ۔۔🥺🥺
12
0
14
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
فتنے کے اس دور میں کوئی شخص اگر زرا سا بھی آپکا احساس کرتا ہے تو اُس شخص کو اپنے اخلاق سے کبھی مایوس نہ ہونے دینا
13
0
12
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
تم غافل ہو اپنے انجام سے، ایک دن میرے رب کے سامنے ضرور پیش کیے جاو گا اور میرا پروردگار تم سے پوچھے گا تم نے کیوں نہ مدد کی ان مظلوموں کی۔ 💔😓😞😢
Tweet media one
5
1
13
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
مرد کی کوئی چادر نہیں ہوتی ہے اُس کی عزت اس کے گھر کی عورتوں کی حیا سے ہوتی ہے جس گھر کی بیٹی بے حیا ہوجاۓ تو اُس گھر کا مرد مرد نہیں رہتا کتا بن جاتا ہے
9
0
13
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
السلام علیکم Good evening comment your answer 👇👇
Tweet media one
12
1
11
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
3 months
السلام وعلیکم گُڈ مارننگ فیملی 🌹🥀❤️ ہمارا پیارا بلوچستان اللہ سدا سلامت رکھے آمین 💖💯🌹🥀❤️♥️
Tweet media one
12
3
10
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
کیا آپ جانتے ہیں عدل کی مثال حضرت عمر فاروق رضی اللّٰہ عنہ ہیں کہتے ہیں کہ عمر وہ ہستی ہیں کہ اگر نہیں ہوتی تو دنیا کو پتہ نہیں چلتا کہ عدل کیسے کیا جاتا ہے 💖💝
5
0
13
@Nimra34326
Nimra..Baloch 🌹🌹
2 months
کیا خوب بات ہے 💯♥️🌹💖
Tweet media one
9
1
13