🚨
لبیک والو بریکنگ نیوز
مرکزی امیر تحریک لبیک علامہ حافظ سعد حسین رضوی حفظہ الله تعالیٰ کے حکم پر مرکزی نائب امیر پیر سید ظہیر الحسن شاہ صاحب قادیانی 'مبارک احمد ثانی' کیس کی نظر ثانی درخواست کی 26 فروری بروز سوموار کو ہونے والی سماعت میں تحریک لبیک کی نمائندگی کریں گے۔۔۔