SSE Regularization Core Committee
@sse_cc
Followers
2K
Following
3K
Media
94
Statuses
2K
Our struggle For regularization of SSEs/AEOs.
Joined April 2020
🔴 ایک مغربی سوشل میڈیا صارف نے پاک آرمی کو اخلاق یافتہ فوج قرار دیا https://t.co/ft1Hb5XevJ
188
9K
26K
یہ کے پی میں احتجاج کرنے والے اساتزہ کو مارا جا رہا ہے اب یہ ریاستی جبر کسی صحافی کسی میر کسی مطیع کسی طور کو نظر آ رہا ہے کوئی بین کوئی پٹ سیاپا نظر آ رہا ہے ؟ پی ٹی آئئ کو ہر جبر کی اجازت ہے ؟
63
807
1K
آپ نے بہت اچھی بات کی ہے مگر سر ، ہمارے گورنمنٹ انہی سرکاری اداروں کو اپنے ہاتھوں سے ان پرائیویٹ مافیاز کو فروخت کرنا شروع کر چکی ہے۔ اب عوام کدھر جائے؟؟ کم از کم تعلیم کوتو گورنمنٹ اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے اداروں کو چلائے۔
ریڈیو ٹی وی سوشل میڈیا۔۔۔۔۔ ہر جگہ بولا، لکھا کہ اپنے بچوں کو نجی کالجز مافیا کے حوالے مت کریں۔ اب نتیجہ دیکھ لیں۔ اب تو بات مان لیں، سرکاری کالجز میں تدریسی سکون سے جاری ہے اور ایک نجی کالج کے اساتذہ آپ سے بھاری فیسوں کے عوض آپ کے بچوں کو اپنے سیاسی تعصبات کا ایندھن بنا رہے ہیں۔
0
0
0
ابو عبیدہ امت مسلمہ کا ہیرو، اللہ پاک مجاہدین کی نصرت فرمائے آمین @GNMadani
@PalestineUrdu_
#بریکنگ_نیوز حماس ترجمان ابو عبیدہ کی تصاویر پوری دنیا میں آویزاں کی جارہی ہیں یہ یمن کا مشہور شہر حضرموت ہے جہاں جگہ جگہ أبوعبیدہ کی تصاویر لگائی گئی ہیں یہ ہے حق والوں کی نشانی @GNMadani
0
0
1
یہ مناظر دیکھ کر خوشی ہوئی کہ کوئی تو ہے جو صیہونیوں ظالموں کیخلاف عوام کو اکٹھا کر رہا ہے یہ مناظر آج پشاور مفتی محمود کانفرنس کے ہیں جہاں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے اکٹھے ہوکر فلسطینی سفیر کی موجودگی میں القدس فلسطین کے حق میں صدائیں بلند کیں۔ #Gazagenocide #FreePalestine
87
957
2K
یہودی فیملی کے ساتھ مجاہدین کا رویہ ایک یہودی عورت کا انٹرویو "Don't worry. I'm a Muslim, we won't hurt you." An Israeli settler recounts how Palestinian fighters treated her family during #AlAqsaStorm #طوفان_الأقصى#غزة_الآن #PalestineUnderAttack#GazaUnderAttack
7
262
278
الٹی گنگا بہنے لگی کرپشن الزامات CEO پر غصہ نکلے گا SSE/HM پر بہاولنگر تیرےکیاکہنے محکمہ تعلیم میں کرپٹ عناصرکو فوری عہدےسے ہٹایاجائے #Justice_For_Ahmad_Chaudary
#SSE_HM_Bahawalnagar
#Corruption_Of_CEO_Bahawalnagar
@SchoolEduPunjab
@CommissionerBpr
@MohsinnaqviC42
1
7
3
پنجاب میں بھی PPP نے PMLN کو خوب گندہ کر دیا پنجاب میں"زرداری کا پٹھہ"نگران CM لگایا پنجاب کے ملازمین پہ ظلم کروایا خودPPP نے ملازمین کے دھرنے کی حمایت کر دی کیا ن لیگ کو اب بھی سمجھ نہیں آ رہی؟ وزیراعظم صاحب ہوش کے ناخن لیں ملازمین کو حق دو @CMShehbaz
@MaryamNSharif
@Marriyum_A
5
57
97
اگیگا کے دھرنے میں، کور کمیٹی ممبران و SSE,sروز اول سے موجود ہیں، ہم ملازمین کے حقوق کی خاطر انشاءاللہ ڈٹے ہوئے ہیں،
2
10
28
ملک کو لوٹنے والے استاد نہیں ڈاکو وہی ہیں جنہوں نے ملک کواس نہج پہ پہنچایا۔اپ اپنی زبان درازی سیاست دانوں تک محدود رکھیں۔ہم استاد ہیں اور ہماری تربیت اجازت نہیں دیتی اپ کو اسی لہجہ میں جواب دیا جائے۔ اپنے بیان کی وضاحت اور معذرت کریں ورنہ ہم انصاف کا دروازہ بھی کھتکھایئں گے۔
59
126
315
مشاورتی اجلاس میں ریگولرائزیشن موومنٹ کے نمائندگان نے سابق وزیر تعلیم رانا مشہود صاحب اور سابق MPA حنا پرویز بٹ صاحبہ کو اپنا موقف پیش کیا،
6
6
39
ٹیچرز کو ریگولر نہ کرنا اور بھرتی نہ کر پانا، واقعی ایک المیہ ہے، جس سے ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں ایک خلا پیدا ہو گیا ہے، امید ہے کہ آئندہ کوئی بھی اس غلطی سے اجتناب کرے گا۔ تاکہ تعلیمی نظام کو مضبوط کیا جا سکے۔ @ranamashhood
@MoonisElahi6
@DrMuradPTI @
پی ٹی آئی حکومت کے وزیر تعلیم پاکستان کی 75 سالہ تاریخ کے پہلے وزیر ہیں جس نے اپنے 5 سالہ دور میں ایک بھی استاد بھرتی نہیں کیا اور نہ ہی کسی ٹیچر کو ریگولر کیا ہے۔ #RegulariseSSEsAEOs
#ActiveTeachersForce
0
27
32
ہم عمران خان , حکومت پنجاب اور وزراء کمیٹی کے چیئرمین راجہ بشارت صاحب سے درخواست کرتے ہیں کہ اسمبلیاں تحلیل کرنے سے پہلے پہلے اساتذہ کرام و دیگر کے مطالبات کو فوری طور پر حل کیا جائے #RegulariseSSEsAEOsPunjab
@MoonisElahi6
@ChParvezElahi
@RajaBasharatLAW
@ImranKhanPTI
69
341
277
گورنر کے سائن سے پہلے اساتذہ کی مستقلی کا نوٹیفکیشن جاری کرجائیں۔۔۔چودہ ہزار خاندانوں کا معاشی قتل نہ کریں۔۔۔کچھ خدا کا خوف کریں #حکومت_پنجاب_وعدہ_پورا_کرو #RegulariseSSEsAEOs
@ChParvezElahi
@DrMuradPTI
@RajaBasharatLAW
@WasiqQAbbasi
@MoonisElahi6
5
138
109
2 جنوری کو ہونے والی، SSE,s/AEO,s ریگولرائزیشن کمیٹی میٹنگ کی سفارشات وزیر اعلیٰ کو بھیج دی گئیں ہیں، انشاءاللہ جلد ہی حتمی خوشخبری ملنے والی ہے Thnx @DrMuradPTI @RajaBasharatLAW @AdnanMustafaPEA @imran_cs2015 @Sqasimbukhari @Basit1SGD @N0raizTariq @MoonisElahi6 @ChParvezElahi
8
42
79
Thnx @RajaBasharatLAW
A special ministerial committee meeting was held today in which representatives of SSEs and AEOs Association were also present. Regularisation of 14000 contract teachers was recommended. Regular teachers are not required to take the PPSC examination.
0
7
12
آج خصوصی وزارتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ایس ایس ایز اور اے ای اوز ایسوسی ایشن کے نمائندے بھی موجود تھے۔ اجلاس میں پنجاب بھر کے 14 ہزار 55 کنٹریکٹ اساتذہ کو ریگولر کرنے کی سفارش کردی گئی۔ ریگولر ٹیچرز کو پبلک سروس کمیشن میں امتحان دینے کی ضرورت نہیں۔
313
637
3K