Association of AEOs BAHAWALNAGAR
@AAPBWN
Followers
603
Following
2K
Media
96
Statuses
1K
Official Account of AEOs Bahawalnagar
Bahawalnagar
Joined March 2021
میں یونہی دست و گریباں نہیں ہوں حاکم سے میں جس مقا�� پہ کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں #TeachersDemandJobSecurity
#AEOsSSEsLahoreDharnaDay9
#TeachersKi_KhwariHoriHy
0
67
40
عید الفطر کی آمد آمد ہے اس موقع پر گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول رتیکا منچن آباد کے تمام اساتذہ نے اچھی روایت کا آغاز کرتے ہوئے اپنی اپنی کلاس کے تمام بچوں کو عیدی دی۔۔اور تمام بچوں کو عید کی خوشیوں میں شامل کیا۔یہ ایک اچھی کاوش ہے سلام ان اساتذہ کو۔ @AEOsOfPunjab
@RanaSikandarH
1
0
5
اسلام علیکم آج کا دن 19 مارچ 2021 مستقلی کی تحریک کا اہم دِن جب تحریک کے طویل دھرنے کا آغاز ہوا اور 11 دن کا ریکارڈ ساز دھرنا دیا گیااور بلاشبہ اُسی دھرنے کے نتیجے میں ایکٹ میں ترمیم ہوئی اور مستقلی کی راہ ہموار ہوئی تحریک میں حصہ ڈالنے والے ہر سپاہی کو سلام @AEOsOfPunjab
0
2
8
1/5 مگر اس سب کے باوجود یہ چودہ ہزار خاندان اپنی ملازمت کے دس سال بعد بھی مستقلی کے منتظر ہیں ۔ @AEOsOfPunjab
@NAVEEDDEERATH
@BolnaZarooriHai
@aaphnd
@MohsinnaqviC42
@N0raizTariq
0
0
0
1/4 27 دسمبر 2022 میں لاہور میں گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا دیا گیا۔ زمان پارک میں دو دن تک قوم کے معمار سڑکوں پر دسمبر کی یخ بستہ راتوں میں اپنے حقوق کے لیے اربابِ اختیار کے سامنے سراپا سوال رہے لیکن شنوائی نہ ہو سکی ۔ آج کی نگران حکومت کے سامنے بھی کئی بار مستقلی کا مسئلہ رکھا
1
0
0
1/3 معماروں پر بد ترین شیلنگ کی گئی۔کمیٹیز بنی ،مذاکرات ہوئے لیکن سب بے سود ۔ 19 مارچ 2023 کو 11 دن کا ریکارڈ دھرنا دیا لیکن اربابِ اختیار نے اس مسئلے کو ردی کی ٹوکری کا حصہ بنا دیا اور قوم کے معماروں کو مستقلی کیلئے انتظار کی سولی پر لٹکا دیا ۔ اس کے بعد شدید ٹھٹھرتی سردی میں
1
0
0
1/2 پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے ملاقاتیں کیں اور تمام قانونی و آئینی تقاضوں کو پورا کیا گیا مگر ابھی تک چودہ ہزار SSEs/AEOs مستقلی کے منتظر ہیں ۔ مستقلی کیلئے کی گئی جدو جہد کا جائزہ پیش کیا جا رہا ہے 19 دسمبر 2021 کو اسلام آباد بنی گالا میں 2 دن کا دھرنا دیا گیا جس میں قوم کے
1
0
0
1/1 یہ مستقلی نہیں آساں بس اتنا سمجھ لیجے نااہلوں کا دریا ہے اور ڈوب کے جانا ہے۔ گزارش ہے کہ گزشتہ دس برس سے SSEs/AEOs اپنی مستقلی کیلئے جدو جہد کر رہے ہیں اس کے لیے انہوں نے سرد و گرم موسم کی پروا کیے بغیر تاریخ ساز دھرنے دیے لا تعداد بار حکومتی اراکین سے با ضابطہ مستقلی کو پ
1
1
3
ہم قوم کی تربیت گاہوں ( سکولز)،معماروں (اساتذہ) اور پھولوں(طلباء و طالبات) پر حملہ کی شدید مذمت کرتے ہیں اور اساتذہ کے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہیں اور حکومت سے فل فور انصاف ، اس معاملے کو ترجیحی بنیادوں پر دیکھنے کی اپیل کرتے ہیں ۔ @AAPBWN @AEOsOfPunjab
0
1
0
4/4 جب ان کا کنٹریکٹ ختم ہو گیا ہے تو اربابِ اختیار سے اپیل ہے کہ ان کے واجبات فی الفور ادا کیے جائیں۔پہلے بھی اس ضمن میں بارہا اربابِ اختیار کی توجہ اس معاملے پر دلائی گئی ہے۔👇 https://t.co/aPvlUZCAoY
https://t.co/UTyewmgBQe
@AEOsOfPunjab
@BolnaZarooriHai
@NAVEEDDEERATH
انصاف آفٹر نون سکولز کا آغاز اگست 2022 سے ہوا تھا اور اب تک سٹاف کو تنخواہیں ادا نہیں کی گئی ہیں ۔سارا سٹاف پرائیویٹ ہائیر کیا گیا ہے اور ان کو تنخواہیں وقت پر ادا نہ کرنا ان کے معاشی استحصال کے مترادف ہے اس مہنگائی کے دور میں بغیر تنخواہ کنوینس کے اخراجات
0
1
2
3/4 کنٹریکٹ پر ہائیر کیا گیا تھا لیکن سٹاف کو تنخواہیں ادا نہیں کی گئی ۔کنوینس اخراجات کی ادائیگی اس ہوشربا مہنگائی کے دور میں بغیر تنخواہ ادائیگی ایک مشکل امر ہے۔اگست سے نومبر تک کچھ اضلاع میں ادائیگی کی گئی ہے جبکہ باقی اضلاع میں ہائیر کیے گئے سٹاف کا معاشی استحصال کیا گیا۔ اب
1
0
1
2/4 تھے اس منصوبے کو کامیاب بنانے کے لیے اور پڑھے لکھی youth کو روزگار فراہم کرنے کے لیے پرائیویٹ سٹاف ہائیر کیا گیا ۔اس منصوبے کا دورانیہ 9 ماہ تھا اور ان کی پیمنٹ کا میکانزم بنایا تو گیا لیکن عملی طور پر اس پر عملدرآمد اب تک نہیں ہو سکا ۔ اگست 2022 سے اپریل 2023 تک سٹاف
1
0
1
1/4 توجہ دلاؤ ٹویٹ: حکومت پنجاب نے ایلیمنٹری اور سکینڈری سطح پر شرحِ خواندگی میں اضافے کے لیے انصاف آفٹر نون سکولز کی شکل میں ایک بہترین منصوبے کا آغاز کیا۔جس سے ایسے بچوں اور بچیوں کو تعلیم حاصل کرنے کا موقع میسر آیا جہاں ایلمنٹری اور ثانوی تعلیمی ادارے میسر نہ تھے یا دور دراز
1
1
5
خوشیوں میں غریبوں کی مدد کرنا مت بھولیں ان لوگوں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کریں ۔ @AEOsOfPunjab
@PAKIST4NI
0
0
2
ایسوسی ایشن آف اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز،ضلع بہاولنگر کی جانب سے تمام اہلِ پنجاب اور اہلیان بہاولنگر کو " عید الفطر" کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں۔ مالک دو جہاں سب مسلمانوں کی رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں کی گئی عبادات کو اپنی بارگاہ رحمت میں قبولیت کا شرف بخشے۔عید کی
1
1
6
"Mondays are the start of the work week which offer new beginnings 52 times a year!"
0
0
1
0
0
4
3/4 ہوتا ہے کہ جہاں ملازم موجود نہیں ہے وہاں ان امور کی انجام دہی کا فریضہ کون سر انجام دے گا؟ اساتذہ یا طالب علم؟ محکمانہ ھدایات یہ بھی ہیں کہ اساتذہ کا کام پڑھانا اور طلباء کا پڑھنا ہے۔ لہذا اس ضمن میں اربابِ اختیار سے اپیل ہے کہ ملازمین (C IV) کی خالی آسامیوں پر فی الفور نئی
1
0
4
2/4 سکولز میں 34500 آسامیاں ہیں جن میں سے 900 سے زائد سیٹس خالی ہیں۔ سکول کی صفائی اور دیگر امور کی انجام دہی کے لیے ہر سکول میں ملازم کا ہونا اشد ضروری ہے۔ محکمانہ ھدایات وقتاً فوقتاً آتی رہتی ہیں کہ سکولوں کی خوبصورتی اور صفائی ستھرائی پر خصوصی توجہ دی جائے تو سوال یہ پیدا
1
2
5
1/4 محکمہ تعلیم کا کلیدی کردار ہوتا ہے قومی تعمیر و ترقی میں لیکن وطن عزیز میں اس محکمے کی ضروریات پر سب سے کم توجہ دی جاتی ہے۔ اگر محکمہ تعلیم میں موجود ملازمین(C IV) کی بات کی جائے تو اس وقت پنجاب میں 91510 آسامیاں خالی ہیں ۔ خصوصی طور پر ڈسٹرکٹ بہاولنگر کی بات کی جائے تو2131
1
3
10