Commissioner Bahawalpur Division
@CommissionerBpr
Followers
3K
Following
0
Media
766
Statuses
873
Official Account of Commissioner Bahawalpur (Musarrat Jabeen)
Bahawalpur
Joined March 2020
Cholistan Desert Rally 2026 11th to 15th Feb @GovtofPunjabPK
@MaryamNSharif
@CS_Punjab
@Marriyum_A
@AzmaBokhariPMLN
0
0
0
بہاولنگر: وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے ہیلتھ ریفارمز کے تحت ڈی ایچ کیو اسپتال میں ایم آر آئی، سی ٹی اسکین اور ڈائیلسز کی سہولتیں مکمل طور پر فعال کر دی گئی ہیں!
15
180
415
تحصیل ہسپتال لیاقت پور کے ایمرجنسی وارڈ اور نیو ڈائیلاگ یونٹ اور مختلف وارڈ،صفائی ستھرائی اور ادویات کی فراہمی کا معائنہ کیا @GovtofPunjabPK
@MaryamNSharif
@Marriyum_A
@AzmaBokhariPMLN
@TeamMNSharif
@ACSSouthPunjab
0
0
0
تحصیل لیاقت پور میں کھلی کچہری میں آئے عوام کے مسائل سنے اور متعلقہ افسران کو موقع پر ہدایات جاری کیں @GovtofPunjabPK
@MaryamNSharif
@Marriyum_A
@AzmaBokhariPMLN
0
0
1
اورصفائی ستھرائی کی فراہم کی جانےوالی سہولیات کابھی جائزہ لیا۔ مفت ادوايات کی فراہمی پنجاب حكومت کی اولین ترجیح ہے۔
0
0
0
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ویژن کے عین مطابق بہاولپور کے بازاروں میں خوبصورت ٹف ٹائل لگادی گئی 👏
4
138
452
The iconic Saraiki Chowk waterfall is flowing again in Bahawalpur 🤎
138
1K
4K
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے میگنیفیسنٹ پنجاب پروگرام کے تحت چٹی مسجد رحیم یار خان کی بحالی اور تزئین و آرائش کا کام مکمل
13
231
651
Allama Iqbal Park, Hasilpur, District Bahawalpur 🩷
118
734
2K
The Govt of the Punjab has launched a modern facilitation center where overseas Pakistanis can access help for complaints, legal issues, revenue problems, and investment queries all under one roof with representatives from Police, Revenue, and other departments for quick response
1
0
0
جھانگڑا شرقی موٹروے لنک روڈ پر سیلابی صورتحال کا جائز لیا اور متاثرہ علاقوں کا معائنہ کیا۔ موٹر وے لنک روڈ جھانگڑا شرقی پر بند کو مزید مضبوط کیا جا رہا ہے۔قریبی آبادیوں کو سیلابی خطرے سے بچانے کے اقدامات تیزی سے جاری ہیں۔ضلعی انتظامیہ ہر ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔
1
0
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تمام تر وسائل کو رخ سیلاب متاثرین کی امداد اور بحالی کی جانب موڑ دیا ہے سیلاب متاثرین کی مکمل بحالی تک انہیں تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزید خیمے اور ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کا سامان ضلع رحیم یار خان بھجوا دیا ہے۔
0
0
1
سیلاب سے متاثرہ مواضعات نور والا ، گل محمد لنگاہ میں ضلعی انتظامیہ، ریسکیو 1122، پاک آرمی، سول ڈیفنس اور دیگر محکموں کا مشترکہ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کمشنر کی زیر نگرانی جاری۔ منچن بند کے اطراف قائم خیمہ بستیوں میں انتظامات کا جائزہ لیا ۔
1
0
1
سیلابی ریلا گزر رہا ہے۔ سیلاب میں پھنسے 64 ہزار 982 متاثرین کو ریسکیو کیا گیا ہے۔ نشیبی علاقوں سے 62 ہزار سے زائد لائیو سٹاک محفوظ مقام پر منتقل کئے گئے ہیں۔ ضلع کے 12 فلڈ ریلیف کیمپس میں 2 ہزار 636 سیلاب متاثرین قیام کئے ہوئے ہیں۔فلڈ اینڈ ریسکیو آپریشن میں58کشتیاں حصہ لےرہی ہیں۔
0
0
0