Dr. Basit Bhatti 🇵🇰 Profile
Dr. Basit Bhatti 🇵🇰

@Basit1SGD

Followers
3K
Following
769
Media
160
Statuses
928

PhD. Mathematics. Member Core Comettie Punjab, SSEs and AEOs regularisation Movment. President Punjab Teachers Union Sargodha.

Sargodha
Joined December 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
@NailaKanwalPU
Naila Kanwal 🇸🇩 🇵🇰
5 months
منسٹر ایجوکیشںن پنجاب کے ٹیم ممبر ڈاکٹر وقاص اے خان نے کل اپنی سوشںل میڈیا پوسٹ میں سرکاری سکول اور رزلٹ کے مساٸل کی درست نشںاندہی کی ہے۔ ہمارا بھی منسٹر ایجوکیشن پنجاب رانا سکندر حیات صاحب کو مشںورہ ہے کہ لیپ ٹاپ مافیا,ڈاٸری مافیا ,ٹھیکیداروں اور سوشںل میڈیا کے
@NailaKanwalPU
Naila Kanwal 🇸🇩 🇵🇰
5 months
فیس بک سے لیے گئے یہ سکرین شاٹس پڑھنے کے لائق ہیں۔اساتذہ کو چاہیے خود بھی پڑھیں اور اپنے دشمنوں کو بھی ضرور پڑھائیں۔
1
11
45
@m_aqeelazad
AGEGA.PUNJAB
5 months
43960 مختلف کیٹیگریز کی سیٹس محکمہ تعلیم سے ختم. یہ حکومت تعلیم ختم کرنے کے درپےہے
7
19
88
@Basit1SGD
Dr. Basit Bhatti 🇵🇰
5 months
ہم کوٸی کام کرنے کے بعد سوچتے ہیں کہ کرنا بھی تھا یا نہیں ۔ او بھاٸی جب اے ای اوز کو ہیڈز لگانا ہی نہیں تھا تو ٹیسٹ کیوں لیا۔
@AnjumanAstzaPak
انجمن اساتذہ پاکستان (پنجاب)
5 months
اے ای اوز AEOs چونکہ مانیٹرنگ کا کام کر رہے ہیں لہذا سکول ہیڈ کا ٹیسٹ پاس کرنے کے باوجود انہیں سکول ہیڈ نہیں لگایا جائے گا.
0
0
1
@MariaShabir8
Maria Shabir🇦🇪🇵🇰
6 months
💯.... If you're not raising your voice next must be you. Whether it's a matter of the department or state or Palestine.
@NailaKanwalPU
Naila Kanwal 🇸🇩 🇵🇰
6 months
اللہ نہ کرے ایسا ہو مگر حالات کے پیش نظر یہ ہی سمجھ آ رہی ہے کہ ہمارا ڈیپارٹمنٹ بھی اسی طرف بڑھ رہا ہے آہستہ آہستہ۔۔اگر اساتذہ خاموش تماشائی بنے رہے تو اس ڈیپارٹمنٹ کا حال بھی کچھ اچھا نظر نہیں آ رہا ۔
0
2
2
@Fakharabas786
فخر عباس گوندل 🇵🇰
6 months
Alhamdulillih GHS. 237JB Chiniot Result=98.12% Appeared students: 213 Topper: 1153 1000 plus 22 students سرکاری سکول معیاری سکول ✌️ آؤٹ سورسنگ بند کی جائے 🚨 #StopSchoolsOutsourcing
5
39
82
@UstadSays
استاد 🇵🇰 ✍
6 months
ہم پنجاب کے لاکھوں اساتذہ خاموش نہیں رہیں گے۔ جن سکولز کو ہم نے سنوارا، آج انہیں چند پیسوں کی خاطر ٹھیکیداروں کے حوالے کیا جا رہا ہے؟ ہم سراپا احتجاج بنیں گے! #PublicSchoolsShine #StopSchoolsOutsourcing
7
48
92
@NailaKanwalPU
Naila Kanwal 🇸🇩 🇵🇰
6 months
محترم جناب منسٹر ایجوکیشن صاحب اس سال بھی سرکاری سکولوں کا رزلٹ الحمدللہ بہت بہتر رہا جبکہ آ پکی چھاپہ مار انسپکشن ٹیموں نے اساتذہ کو چور اور ڈاکو ثابت کرنے کی بھرپور ناکام کوشش کی ۔ اساتذہ پر اعتماد کریں انکی حوصلہ شکنی ختم کریں اس سسٹم کی بہتری کے لیے کچھ کر سکتے ہیں تو ٹھیک
1
14
56
@UstadSays
استاد 🇵🇰 ✍
6 months
ایک استاد کی آواز شاید دب جائے مگر لاکھوں اساتذہ کی آواز حکومت نہیں روک سکتی وقت آ گیا ہے کہ ہم کھڑے ہوں، ایک ہوں #PublicSchoolsShine #StopSchoolsOutsourcing
7
56
118
@NailaKanwalPU
Naila Kanwal 🇸🇩 🇵🇰
6 months
سرکاری سکولز کی بھی پوزیشنز آئی ہیں مگر ۔منسٹر صاحب نے سرکاری سکولز کی تعریف کرنے کے بجائے پیف کے سکولز کی تعریف کرنا زیادہ ضروری سمجھا ۔۔ان کی ترجیحات کیا ہیں آپ سمجھ سکتے ہیں۔عقلمند کے لیے اشارہ ہی کافی ہے ۔
12
21
80
@Basit1SGD
Dr. Basit Bhatti 🇵🇰
6 months
سکول آوٹ سورس ہونے کے بعد ایک بھی آوٹ آف سکول بچہ سکول داخل نہیں ہوا۔ پراٸیوٹ لوگوں کو سکول دٸیے۔ ان��وں نے اپنے پراٸیویٹ سکول کے فری پڑھنے والے بچے یہاں ظاہر کر کے کہا تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اور بس۔ منسٹر صاحب بغیر تحقیق واہ واہ شںروع ہو گٸے۔ #پنجاب_کو_پڑھنے_دو @CMShehbaz
0
2
3
@Basit1SGD
Dr. Basit Bhatti 🇵🇰
6 months
#MadamThiefMinister پی ٹی آٸی کے دوست مریم نواز کی کارکردگی سے خوشں نہیں ہیں تو عثمان بزدار کو دوبارہ وزیر اعلی بنانے کا ٹرینڈ چلا لیں ۔ عظیم وزیر اعلی تھا۔ پتا نہیں کہاں کھو گیا😂
0
0
1
@Basit1SGD
Dr. Basit Bhatti 🇵🇰
6 months
مریم نواز کی کارکردگی سے مطمٸن نہیں ہیں تو عثمان بزدار کو بلا لیتے ہیں واپس😂۔ جیویں حکم۔😂
@MoonisElahi
Moonis Elahi
6 months
پنجاب میں موسلادھار بارشوں سے ہر طرف تباہی، مگر #MadamThiefMinister کہیں بھی نظر نہ آئی۔ ایک تو اپنی نالائقی پر مصیبت میں گھرے عوام کا سامنا کرنا مشکل دوسرا میک اپ کے خراب ہونے کا ڈر۔
0
0
0
@Basit1SGD
Dr. Basit Bhatti 🇵🇰
1 year
ایس ایس ایز اےای اوز ریگولراٸزیشںن پروٹیسٹ پر زیرو پریشںر کہنے والے منسٹر صاحب اب خود احتججاج کے لیے بندے ڈھونڈ رہے ہیں۔
@MuradRaasMR
Murad Raas
1 year
90% of the people on Social Media talking about the Protest are not on ground in the Protest. Life must be good in the comfort of their dark warm rooms.
0
0
1
@Basit1SGD
Dr. Basit Bhatti 🇵🇰
1 year
پنجاب اسمبلی تنخواہیں بڑھانے کے معاملے میں اپوزیشںن اور حکومت کا مثالی اتحاد۔ تنخواہ دس لاکھ ماہانہ ہو گٸی. حکومتی اور اپوزیشںن اراکین ایک پیج پر۔ کسی بھی ممبر نے مخالفت نہ کی۔ #Punjab
0
0
1
@Basit1SGD
Dr. Basit Bhatti 🇵🇰
1 year
16 Dec 1971 when Pakistan formally lost East Pakistan. The fall of Dhaka. Even today, decades later, we are unable to truthfully examine why and how this national tragedy happened. #EastPakistan
0
0
1
@Basit1SGD
Dr. Basit Bhatti 🇵🇰
1 year
0
1
1
@Basit1SGD
Dr. Basit Bhatti 🇵🇰
1 year
0
1
1
@Basit1SGD
Dr. Basit Bhatti 🇵🇰
1 year
0
0
1
@Basit1SGD
Dr. Basit Bhatti 🇵🇰
1 year
0
0
2
@Basit1SGD
Dr. Basit Bhatti 🇵🇰
1 year
✅ Verifying my account on #Sauces with the nickname: "bbasit" 👉 Learn more about @sauces_world! #IceOpenNetwork #ION #Binance #OKX #Bybit #Kucoin #HTX #Gateio #Upbit #Bithumb
0
0
1