rubina shaheen Profile Banner
rubina shaheen Profile
rubina shaheen

@rubinashaheen2

Followers
8,031
Following
606
Media
1,673
Statuses
35,701

General secretary women wing ( center) Pakistan Tehreek e Insaf

Pakistan
Joined July 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@rubinashaheen2
rubina shaheen
8 years
@SaminaFarrukh @FoziaShafqat @AsimShaukatAli تم مجھے ایک پڑھی لکھی تربیت یافتہ ماں دو، میں تمھیں ایک پڑھی لکھیتربیت یافتہ قوم دوں گا( نپولین
57
107
552
@rubinashaheen2
rubina shaheen
4 years
ایک “ناتجربہ کار “سیاستدان اتنا طاقتور ہوگیا😊 کہ جس کو گرانے کیلیۓ سارے تجربہ کار سیاستدان اتحاد کرنے پر مجبور ہوگۓ۔۔💪💪
222
2K
8K
@rubinashaheen2
rubina shaheen
7 months
قوم کے محافظ لٹیرے ۔ کل رات تیسری بار میرا گھر لُوٹ کر لے لئے۔ دوعدد ٹی وی سیٹ بمع تمام ساؤنڈ سسٹم کے ، مائیکروویو اوون، تمام سی سی ٹی وی کیمرے ، لیپ ٹاپ وغیرہ @PTIofficial @PTIPunjabPK @KanwalMna @OmarAyubKhan @ssgviews @ImranKhanPTI
97
1K
2K
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
خان صاحب کا الیکشن کمیشن کے مستعفی ہو نے مطالبہ سو فیصد درست۔۔ نااہل اور نکما اور بد دیانت ۔۔
10
446
1K
@rubinashaheen2
rubina shaheen
4 years
الحمداللہ ۔ جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب ویمن ونگ۔۔ شکریہ پی ٹی آئی لیڈر شپ۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
111
88
1K
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
پہلا ووٹ کاسٹ ہوگیا۔۔ الحمداللہ جیت یقینی انشااللہ عمران خان زندہ باد #امپوررٹڈ_حکومت_نامنظور
29
245
972
@rubinashaheen2
rubina shaheen
3 years
پاکستانیوں کے لئے برطانیہ دوسرے گھر کے برابر ہے۔۔ شہباز شریف کی برطانوی سفیر سے ملاقات۔۔ ماشااللّہ دوسرا کیوں ؟؟ اصلی گھر ہی کہیں ، چھٹیاں وھاں ، علاج وہاں، بھاگ کر جانا وہاں ۔۔۔
35
148
668
@rubinashaheen2
rubina shaheen
5 years
لیڈر نہ ھوئے کاکروچ ھو گئے۔۔😝😝😝
Tweet media one
39
105
475
@rubinashaheen2
rubina shaheen
1 year
آج زمان پارک لاہور قورمہ اور لائیو تنور کی گرم گرم روٹیاں ، ویمن ونگ لاہور
18
72
420
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
کپتان کا ماسٹر سٹروک۔۔۔۔
Tweet media one
6
16
260
@rubinashaheen2
rubina shaheen
6 months
میرے کاغذات نامزدگی دو حلقوں سے جمع ہو گئے ہیں الحمداللہ NA 128لاہور PP 157 لاہور #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
Tweet media two
33
60
252
@rubinashaheen2
rubina shaheen
6 years
فیصلہ ہو گیا NA-1 سے NA-272 تک ہر حلقہ میں عمران خان کھڑا ہے جس کو عمران خان نے ٹکٹ دیا وہ ہمارے لیے عمران خان ہی ہے۔ ✌
8
51
208
@rubinashaheen2
rubina shaheen
3 years
تم گلاس بدل کے دیکھ لو۔۔تم لباس بدل کے دیکھ کو۔۔ تم بکواس بدل کے دیکھ لو۔ مگر نیازی نے تمہارے باپ کا مقدر بھی بدل کے رکھ دیا ۔۔ الحمداللہ
Tweet media one
13
36
224
@rubinashaheen2
rubina shaheen
7 years
ھے کوئی محمد بن قاسم جو اس قوم کی بیٹیوں کو انصاف دلائے۔۔۔
39
171
207
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
اس کو کہتے ہیں غیرت ،جرّت،دليری، اور لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ پر یقین۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب بھائی یہودی کی حیرانگی دیکھیں آنکھیں کھل گئیں۔۔ مودی چائے والا بھی جھکا ۔۔۔۔۔۔۔۔ کپتان نا خود جھکے گا نا اپنی قوم کو جھکنے دے گا۔۔۔۔۔۔
10
109
214
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
ہم کھڑے تھے ہم کھڑے ہیں ہم کھڑے رہیں گے یقین کے ساتھ ایمان کے ساتھ عمران خان کے ساتھ۔۔
9
29
208
@rubinashaheen2
rubina shaheen
3 years
حق کی جیت۔۔۔الحمداللہ
Tweet media one
13
24
210
@rubinashaheen2
rubina shaheen
4 years
*پنجاب حکومت کا بڑا اقدام پنجاب حکومت نےبلدیہ ایپ جاری کردی آپ گھر بیٹھےبچوں کی پیدائش کا اندراج ، فیملی ممبر کی وفات کا اندارج شادی یا طلاق کا اندراج کراسکتے ہیں اور یونین کونسل کی سرٹیفائیڈ کاپی حاصل کرسکتے یہ پنجاب حکومت کاایک بڑا اہم کارنامہ ہےجس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
12
66
204
@rubinashaheen2
rubina shaheen
6 years
یہ ایک عام شہری ھے جس سے کوئی پہلے سے انٹرویو طے نہیں تھا۔۔ باقی میڈیا والوں اور عوام سے بھی درخواست ھے کہ ذرا تعصب کی عینک اتار کر اس کو سنیں ۔۔ @MunazaHassan @Bluehorizon333 @Akmal64004 @ImranKhanPTI @aleemkhan_pti @IrshadBhatti336 @arifhameed15 @ShoaibPTI_PP147 @HassanNisar
10
105
188
@rubinashaheen2
rubina shaheen
6 years
اگر آپ کا پڑوسی دیوبندی، بریلوی، اہلحدیث، شیعہ، غیر مسلم یا کچھ اور ھے تو اُسکا حساب وہ خود دے گا۔ لیکن اگر وہ بھوکا، تنگ دست اور پریشان ھے تو اُسکا حساب آپ کو دینا ہوگا۔
5
26
172
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
شہباز گل پر جسمانی تشدد کے خلاف ریلی ۔ لبرٹی راؤنڈ اباؤٹ ۔۔
Tweet media one
0
38
167
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
بھگا دیا ، بھگا دیا، خان کی مقبولیت نے ساری جماعتوں کو ڈرا دیا۔۔
Tweet media one
3
33
172
@rubinashaheen2
rubina shaheen
6 months
مرکزی جنرل سیکرٹری انصاف ویمن ونگ پاکستان محترمہ روبینہ شاہین کے حلقہ این اے 128 اور حلقہ پی پی 157 سے کاغذات نامزدگی منظور #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
23
45
173
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
پی پی 158کیمپین کے دوران یو سی187میں امیدوار پی ٹی آئی میاں اکرم عثمان اور ڈاکٹر نوشین حامد کے ساتھ ایک کارنر میٹنگ ۔۔
Tweet media one
Tweet media two
0
19
158
@rubinashaheen2
rubina shaheen
7 years
Investment in Qatar, employment in Dubai, prayers in Saudia, properties in London but corruption in Pakistan. Sher.... Wah gi Wah
12
72
157
@rubinashaheen2
rubina shaheen
4 years
عوام کا کرونا کو بس میں جگہ نہ دینے کا متفقہ فیصلہ۔۔😔
Tweet media one
11
48
153
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
ضمنی انتخاب پی پی 158لاہور ۔۔ تیرہ جماعتیں بمقابلہ پاکستان تحریک انصاف ۔۔
Tweet media one
Tweet media two
5
11
158
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
@MaryamNSharif ہاہاہاہا ۔۔یہ اوقات رہ گئی ہے تین بار چوری کے وزیراعظم کی۔۔ بی بی آپ کی تو سنا تھا لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے
18
13
162
@rubinashaheen2
rubina shaheen
7 years
کیا پھٹیچر پر سیخ پا ھونے والے غیرت مند ن لیگی اس خاتون کے ساتھ اس قسم کے سلوک پر کچھ ایکشن لیں گے؟
19
134
142
@rubinashaheen2
rubina shaheen
7 years
لوگ جب کسی کی شادی کی تقریب میں جاتے ہے تو پیسوں کا ایک لفافہ ضرور رکھتے ہیں جب کوئی ہسپتال میں داخل ھواور ہم دیکھنے جاتے ہیں تب کوئی لفافہ ہم نہیں لے جاتے جبکہ اس وقت مریض کے گھر والوں کو پیسوں کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے. کیا ہم سب مل کر یہ نیا رواج شروع کر سکتے ھیں ؟
28
29
131
@rubinashaheen2
rubina shaheen
3 years
این اے 75 ڈسکہ معرکے کے لئے خواتین ونگ سنٹرل پنجاب کی ٹیمیں تیار الحمداللہ @DrNausheenPTI @AliAsjadMalhi @RajpootRiffat @ImranKhanPTI @ @EjazChaudhary @Bluehorizon333
Tweet media one
Tweet media two
5
13
150
@rubinashaheen2
rubina shaheen
3 years
نیا پاکستان 💪 امریکہ کو دوسرا جھٹکا !! ♠️کوئی بھی سفارت کار پاکستان میں بغیر اجازت کہیں نہیں جا سکے گا اجازت لازمی قرار ♠️کوئی امریکی کالے شیشوں والی گاڑی استعمال نہیں کر سکے گا ♠️رینٹ کی گاڑی پر سفارت خانے کی نمبر پلیٹ نہیں لگائی جائے گی 👇
9
33
152
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
پی پی 158لاہورکے انتخاب کے سلسلے میں اپنی ٹیم کے ہمراہ میاں محمود الرشید کے ساتھ میٹنگ ۔۔
Tweet media one
Tweet media two
1
6
149
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
اس جذبے کو اور اس نسل کو کون روک سکتا ہے۔۔؟
2
33
144
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے
Tweet media one
11
31
145
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
حسن تو کبھی کا تمام ہوا وفاؤں کا سلسلہ جاری ہے
Tweet media one
5
22
139
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
Door to door campaign with candidate Pp 158 Mian Akram Usman…
Tweet media one
Tweet media two
5
25
129
@rubinashaheen2
rubina shaheen
4 years
واہ واہ ۔۔کمال کی پرفیکشن۔۔۔
4
70
148
@rubinashaheen2
rubina shaheen
4 years
ایسے فحش کلام لوگوں کو لگام ڈالنی چاہیے ۔۔ @UsmanAKBuzdar @ImranKhanPTI
55
39
139
@rubinashaheen2
rubina shaheen
3 years
#چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو
Tweet media one
7
21
138
@rubinashaheen2
rubina shaheen
7 years
ایک نااھل شخص نے اپنے تیسرے اقتدار کے چوتھے سال میں کہا کہ " اگر موقع ملا تو عوام کو روزگار دیں گے " اور عوام ناچنے لگی ۔۔😂
11
67
133
@rubinashaheen2
rubina shaheen
3 years
مین مارکیٹ گلبرگ لاہور میں آج ٹماٹر 100روپے میں 5 کلو۔۔ اور پیاز 100روپے میں 4 کلوخریدے ۔۔ سوچ رہی ہوں کاشتکار کو کیا بچا ہوگا ۔ اپوزیشن ہے کہ مسلسل مہنگائی کا شور مچا رہی ہے۔۔ @asifrasheedKha4 @RajpootRiffat @Bluehorizon333 @ZareenRehman @RubinaZaildar
Tweet media one
Tweet media two
14
60
132
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
پی پی158لاہور ضمنی انتخابات کے ڈور ٹو ڈور کیمپین۔۔ خواتین ونگ لاہور
Tweet media one
5
18
127
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
پی ٹی آئی کے تمام ووٹرز اور سپورٹرز سے درخواست ہے جس قدر ممکن ہو سکے اپنی فیملیز کے آئی ڈی کارڈز بنوائیں اور لوگوں کو آگاہی دیں تاکہ عمران خان کا پورا ساتھ دے سکیں۔ @ImranKhanPTI @_ImranRiazkhan @Bluehorizon333 @Shafqat_Mahmood
5
53
125
@rubinashaheen2
rubina shaheen
4 years
افسوس ۔۔ جس قوم کو پہلے شعور اور تعلیم و تربیت چاہئے تھی اسے ہم نے خوبصورت چیزیں دے کر بہلانے کی کوشش کی ۔۔
30
38
118
@rubinashaheen2
rubina shaheen
6 years
*اللہ کا تحفہ* 2010 میں آنے والے زلزلے سے گلگت کے پاس پہاڑ گرا اور عطا آباد جھیل بن گئی. یہ دنیا کا سب سے بڑا پانی کا زخیرہ ہے.اور یہ زخیرہ 21 کلو میٹر بڑا ہے. یہاں صرف دوسال میں دنیا کا سب سے بڑا ڈیم بن سکتا ہے. جو پورے پاکستان کی طلب سے 500 گنا زیادہ بجلی بنا سکتا ہے.
9
36
116
@rubinashaheen2
rubina shaheen
7 months
ان کے شوہر کا انٹرویو کب لے رہے ہیں شاہ زیب خانزادہ۔۔؟
1
33
127
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
اسلام علیکم کسی محمد سلمان علی کے تعلیمی سرٹیفکیٹ (دسویں بارہویں اور بی اے) کی اصل اسناد روڈ پر گری ہوئی ملی ہیں۔ لینے کے لئے برائے مہربانی موبائل نمبر 03242510323 پر رابطہ کریں۔ تمام گروپس میں شئیر کریں۔ کسی کا بھلا ہو جائے گا۔
4
139
116
@rubinashaheen2
rubina shaheen
3 years
ن لیگ کے پاس اب صرف قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا عہدہ رہ گیا ہے ۔۔ مریم صفدر کی “ قائدانہ صلاحیتوں” سے یہی امید تھی۔۔😂
3
17
119
@rubinashaheen2
rubina shaheen
1 year
اس جذبے کو سلام ۔۔
4
30
109
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
مریم صفدر شروع ہی سے ہر کام دو نمبری سے کروانے کی عادی ہیں ، ان کی تربیت ہی یہی ہے۔۔ 🙄🙄
4
65
104
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
اسلام آباد والو تیار ہو۔۔۔؟ اپنے دل اور دروازے “انصار مدینہ” کی طرح کھول دیں اور اس امپورٹڈ حکومت کو نکالنے کی جدوجہد میں شامل ہو جائیں ۔۔
2
31
109
@rubinashaheen2
rubina shaheen
3 years
کشمیر الیکشن میں پی ٹی آئی کا گراف ۔۔ ماشااللّہ @Bluehorizon333 @ImranKhanPTI @HumairaHannan1 @RajpootRiffat @asif5226 @tanolipak @p4pakipower @am
Tweet media one
4
19
96
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
@ImranKhanPTI Liberty Market Lahore..✋
4
29
91
@rubinashaheen2
rubina shaheen
3 years
My name is Rubina Shaheen and I strongly stand with PM Imran Khan @ImranKhanPTI #عمران_خان_تجھے_سلام
9
35
91
@rubinashaheen2
rubina shaheen
3 years
حلقہ این اے 75ڈسکہ میں ووٹر پرچی کا عمل شروع ۔۔جیت انشاللہ ہماری ہوگی ۔۔✌️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
13
11
92
@rubinashaheen2
rubina shaheen
6 years
تحریک انصاف اور ن لیگ دونوں کرسی کی لڑائی لڑ رھے ھیں ۔۔ بلاول جبکہ میں اور میرے ابا فیصل مسجد کی امامت کے حصول کی جدوجہد کر رھے ھیں۔۔ 😂
4
19
90
@rubinashaheen2
rubina shaheen
6 years
بریکنگ نیوز, حکومت کا دبئی میں ہونے والےPSLکےتمام میچیز سے ایمپائرزکو ہٹانے کا فیصلہ، اب پلیُرز کےآوٹ ہونے کا فیصلہ تماشائی کیا کرینگے (زرائع)🤪😆
4
31
82
@rubinashaheen2
rubina shaheen
3 years
ڈور ٹو ڈور کیمپین ۔۔این اے 75ڈسکہ ۔۔ انشاللہ جیت پی ٹی آئی کی ہوگی۔۔ @ImranKhanPTI @Bluehorizon333 @malikha16632005 @iVeenaKhan @AliAsjadMalhi @Shafqat_Mahmood
Tweet media one
10
17
89
@rubinashaheen2
rubina shaheen
7 years
پاکستان میں آپریشن "حب الکرپشن" جاری و ساری، دو چوروں کو پکڑ کر تاج پوشی کی گئی، باقیوں کی تلاش جاری۔۔
8
39
89
@rubinashaheen2
rubina shaheen
6 years
صحافی اتنی محنت سے معاشرے میں انتشار پیدا کرتے ہیں اور عمران ایک ہی پیعام سے سب کو پر سکون کر دیتا ہے
4
20
89
@rubinashaheen2
rubina shaheen
7 months
کمپنی کے لئے نیا مسئلہ بن گیا ہے* *اب جو نئے لوگ تحریک انصاف جوائن کر رہے ہیں ان پر 9 مئی کا کیس بھی نہیں کر سکتے، وہ تب پارٹی کا حصہ ہی نہیں تھے😂😜😂*
4
36
90
@rubinashaheen2
rubina shaheen
7 years
بیوی کو اہلیہ لکھا جاتا ہے ۔ شوہر کو کبھی اہل نہیں لکھا گیا۔ کیونکہ! صِرف بیوی ہی اہلیہ ہوتی ہے،میاں کو تو پُورا مُلک ''نااہل'' کہہ رہا ہے!
6
29
86
@rubinashaheen2
rubina shaheen
1 year
عمران ہماری ر��ڈ لائن ہے۔۔ زمان پارک لاہور
Tweet media one
Tweet media two
3
13
80
@rubinashaheen2
rubina shaheen
7 years
سلیوٹ ھے اس تمام یوتھ کو جس نے قذافی سٹیڈیم میں "گو نواز گو" کے نعرے لگا کر اس شام کو ن لیگ کی"شامِ غریباں " میں بدل دیا۔۔ @bajwatee2002
8
20
80
@rubinashaheen2
rubina shaheen
7 years
داڑھی والا چوری نہیں کرتا، چور داڑھی رکھ لیتا ھے۔ نمازی دھوکہ نہیں دیتا، دھوکے باز نماز پڑھ لیتا ھے، برائی کو ختم کریں نیکی کو پھیلائیں ۔۔۔
3
23
82
@rubinashaheen2
rubina shaheen
1 year
اتوار کا دن اور گھر کے لان میں ، فریش شلجم ، مولی ، سلاد اور براکھلی۔۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
10
82
@rubinashaheen2
rubina shaheen
3 years
حُور کی لمبائی، جَنَّت کی چوڑائی اور دوزخ کی گہرائی تو ہمیں یاد ہو گئی اب ایمانداری ، برداشت اور انسانیت کے احترام پر مبنی دَرس دیں جِس کی ہمیں اَشد ضرورت ہے۔ 🙏🙏🙏
1
12
86
@rubinashaheen2
rubina shaheen
3 years
بہت بڑی بات ، کاش ہم سب جان سکیں۔۔
3
38
81
@rubinashaheen2
rubina shaheen
1 year
خان صاحب کی زمان پارک سے اسلام آباد پیشی کے لئے روانگی۔۔ اللہ تعالی دشمنوں سے محفوظ رکھے۔۔🤲🤲
3
15
79
@rubinashaheen2
rubina shaheen
6 years
کل ایک ن لیگی نے پوچھا 100 دن میں مجھے تبدیلی نظر نہیں آئی میں نے کہا جس کو 70 سال میں کرپشن نظر نہیں آئی اسے تبدیلی خاک نظر آئے گی۔۔😂
3
24
71
@rubinashaheen2
rubina shaheen
6 years
عروج میں اگر نظریں نیچی اور لہجہ نرم ھو تو زوال میں تکلیف کم ھوتی ھے. اسی بات کو پنجابی میں کسی نے یوں کہا ہے بَلدا سورج کہندا سی ،،، ہے کوئی میری تھاں ورگا نِکا جیا اک دِیوا بولیا ،،، *شام پئی فیر ویکھاں گے*
6
32
73
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
اس عظیم شخص کے کوں کون سے ریکارڈ توڑیں گے یہ لوگ۔۔ ہم بدقسمت قوم جو دوبارہ چوروں کے حوالے کر دی گئی۔۔ ذمے داروں کو اللہ بیڑہ غرق کرے۔۔ @KhanTanzila @mtuberose @AnwarLodhi @BabaJaniPTI2 @shoaibbajwa74 @RajpootRiffat @Razakarlog4 @ZareenRehman @ImranKhanPTI
Tweet media one
6
39
71
@rubinashaheen2
rubina shaheen
6 years
اب، ھمیں آئی جی آفتاب چیمہ ، ایس ایس پی محمد علی نیکو کارآمد ڈی ایس پی خدیجہ تسنیم ، جنہوں نے دھرنے کے دنوں میں آمرحکمرانوں کےاحکامات ماننے سے انکار کرتے ھوئی پی ٹی آئی کے خلاف کسی قسم کی غیر قانونی کاروائی کرنے انکا کیا اور اپنی نوکریوں سے ھاتھ دھو بیٹھے،۔۔کو یاد رکھنا چاھییے
5
27
76
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
جس نے خان کو ستایا خان نے اس کو بھگایا لگتا ہے الیکشن کمیشن کے دن بھی گِنے جا چکے …
8
15
71
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
جو کام زرداری، بلاول #تھر_پارکر میں 30 سالوں میں نہ کر سکے وہاں عمران نیازی نے 3 سالوں میں کر دیکھایا #نیا_پاکستان_شکریہ_وزیراعظم_عمران_خان،❤️👏
Tweet media one
1
13
72
@rubinashaheen2
rubina shaheen
7 years
جب عورت نےمحبت کامعیار پیسہ رکھ لیاتومرد نےدل کےاوپرجیب سجالی ، جب مردنےپیار کا معیار حسن رکھ لیاتو عورت نےسنگھارکی چادراوڑھ لی ۔بربادی شروع
8
14
73
@rubinashaheen2
rubina shaheen
1 year
صبح سویرے زمان پارک لاہور۔۔ صفائی اور ناشتہ ۔۔
Tweet media one
Tweet media two
5
10
71
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
آبادی قربان لائنز لاہور میں پولیس گردی ۔۔۔
4
45
65
@rubinashaheen2
rubina shaheen
6 years
ن لیگ کو چھوڑنے کی یہی رفتار رھی تو کہیں ایسا نہ ھو کہ میاں صاحبان ھی پی ٹی آئی میں شمولیت کی درخواست دے دیں ۔۔😂
5
7
66
@rubinashaheen2
rubina shaheen
6 years
نئے پاکستان میں، ہم نے اپنے گھر کے کمرہ بہ کمرہ المایاں، سوٹ کیس اور ڈبے کھول کر اپنی غیر ضروری اشیاء کو ضرورت مند لوگوں کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔💁‍♀
5
10
72
@rubinashaheen2
rubina shaheen
7 years
اگر کوئی محترمہ گلالئی کی فضول باتوں سے متا ثر ھو رھا ھو تو وہ اس جرمن ٹی وی اینکر کرسٹین بیکر کو دیکھے جو عمران خان کی وجہ سے مسلمان ھوئی۔
1
43
71
@rubinashaheen2
rubina shaheen
1 year
@IrshadBhatti336 یہاں تو خواتین مرد بچے کسی کی جان کی اہمیت نہیں ، نہ ہی کسی کے گھر کا تقدس ہے، صرف اس کور کمانڈر ہاؤس جیسی “مقدس” جگہ کی اہمیت ہے جنہوں نے مشرقی پاکستان سے لے کر کارگل تک جو کچھ کیا سب کو معلوم ہے۔۔
0
17
75
@rubinashaheen2
rubina shaheen
6 years
: 94 ارب ڈالر بیرونی قرض 16 ارب ڈالر کرنٹ اکاونٹ 2700 ارب کا بجٹ 1200 ارب گردشی قرض 157 ارب سوئی گیس کا 187 ارب سٹیل مل کا 37 ارب ریلوے کا 360 ارب PIA کا 8 ارب میٹرو بس خسارہ 14 ارب یوٹیلٹی سٹور کا خسارہ پچھلی حکومت یہ سب چھوڑ کر گئی ہے
3
40
72
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
اس نے کچھ نہیں کیا۔۔۔🙄
1
34
62
@rubinashaheen2
rubina shaheen
4 years
آج 25 جولائی 2018 ء کے عام انتخابات میں کامیابی اورحکومت کی 2 سال مکمل ہونے پر کیک کاٹا لاہور،پاکستان تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدر ی کی صدارت میں پارٹی سیکرٹریٹ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا، جنرل سیکرٹری ویمن ونگ سنٹرل ریجن پنجاب روبینہ شاہیں سمیت ساتھیوں کی شرکت
Tweet media one
Tweet media two
4
12
69
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
تحفظ والدین آرڈیننس کی منظوری ۔۔ اولاد اپنے والدین کو گھر سے نہیں نکال سکتی ۔۔ نکالنے کی صورت میں ایک سال قید۔ والدین بچوں کو نکال سکتے ہیں۔۔
1
7
71
@rubinashaheen2
rubina shaheen
3 years
فضل الرحمن کا بھی شکریہ جو پی ڈی ایم بنائی. پہلے سب کو الگ الگ جواب دینا پڑتا تھا اب ایک ہی پوسٹ کرو تو دھواں 11 😂پارٹیوں سے نکلتا ہے🤣 @ImranKhanPTI @asif5226 @Bluehorizon333 @Kasuri_6400 @AliAsjadMalhi @RajpootRiffat
9
15
67
@rubinashaheen2
rubina shaheen
7 years
@HamidMirPAK ویسے بھی فرق لیڈر سے پڑتا ھے ورنہ رسول پاک یہ دعا نہ کرتے کہ اے الللہ عمر یا ابوجہل میں سے ایک کو دائرہ اسلام داخل کر دو
16
5
70
@rubinashaheen2
rubina shaheen
7 years
جب عورت نے محبت کا معیار صرف دولت کو رکھ لیا۔۔ تب سے مرد نے دل کے اوپر جیب سجا لی اور دل ڈھانپ لیا۔۔۔ اور جب مرد نے محبت کا معیار صرف ظاھری حسن کو سمجھ لیا ۔۔۔ تو عورتوں نے بھی دوپٹہ اُتار کر کاسمیٹکس اوڑھ لیں ۔۔۔۔ یوں دونوں پریکٹیکل ھو گئے۔۔۔ اور۔ سب ھنسی خوشی برباد ھونے لگے۔۔
9
18
68
@rubinashaheen2
rubina shaheen
1 year
چٹھی نہ کوئی سندیس۔۔ جانے وہ کیسا دیس۔۔ جہاں تم چلے گئے۔۔
Tweet media one
Tweet media two
15
2
67
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
غور طلب ہے مگر حقیقت ہے کہ ”زمین“ انتقال کے بعد بندے کی ہو جاتی ہے اور بندہ ”انتقال“ کے بعد ”زمین“ کا ہو جاتا ہے یوں زمین اور بندے کے درمیان عارضی یا مستقل ”ملکیت“ کا کھیل جاری رہتا ہے -
2
9
68
@rubinashaheen2
rubina shaheen
3 years
چھوٹے کاروباری حضرات کے لئے وزیراعظم کی طرف سے ریلیف دیا گیا ، کم از کم Acknowledge تو کرنا بنتا ہے..👏👏
4
27
66
@rubinashaheen2
rubina shaheen
5 years
جہانگیر ترین PTI کیلئےوہ کنڈیکٹر ہے جو دوسری گاڑی سے یہ کہہ کر سورای کھینچ لاتا ہے کہ گڈی چلن لگی اے بس ایک سواری گھٹ اے..👍👍
Tweet media one
3
17
65
@rubinashaheen2
rubina shaheen
4 years
لاہور کی نہر میں کرونا کو مل مل کر دھویا جارہا ہے کہ شائد اسی طرح ڈوب جائے۔۔😔
Tweet media one
13
16
71
@rubinashaheen2
rubina shaheen
2 years
احساس راشن سکیم کے لئے 8171 پورٹل کو کھول دیا گیا ہے۔ راشن رعایت پروگرام میں اہل ہونے والے خاندان میں سے صرف ایک فرد ہی متعلقہ دکان سے رعایت حاصل کر سکتا / سکتی ہے۔
0
16
71
@rubinashaheen2
rubina shaheen
6 years
میں نے اکثر تعلیم یافتہ کو بےادب اور علم والے کو باادب دیکھا ہے۔
6
8
60
@rubinashaheen2
rubina shaheen
6 months
وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونیں منظر سے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے (وزیرآباد2022) #عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
Tweet media one
2
23
71