EjazChaudhary Profile Banner
Senator Ejaz Chaudhary Profile
Senator Ejaz Chaudhary

@EjazChaudhary

Followers
709K
Following
5K
Media
5K
Statuses
15K

Senator, Civil Engineer, Businessman & PTI worker. Central Vice President Pakistan Tehreek e Insaf

Lahore, Pakistan
Joined April 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
@usmansaeedbasra
Usman Saeed Basra
2 years
اعجاز چوہدری ستر سال کا وہ مرد آہن ہے شاید جسکا کوئی گھر ہے نہ اسکے کوئی بچے ہیں کہ اسکا حوصلہ توڑ ڈالتے یہ کیسا شخص ہے جسے جیل میں گرمی لگی نہ ڈیتھ سیل اسے خوف زدہ کرسکا نہ اسکا کوئی کاروبار ہو گا کہ اسکا ضمیر بک جاتا جو جابر کے سامنے لاالٰہ کہے جارہا
91
3K
9K
@InsafPKTV
Insaf TV
2 years
ہار ہو جاتی ہے جب مان لیا جاتا ہے جیت تب ہوتی ہے جب ٹھان لیا جاتا ہے @EjazChaudhary #اخری_سانس_تک_عمران_خان
5
55
224
@waqas_amjaad
Waqas Amjad ( محترم )
2 years
میں تحریک انصاف نہیں چھوڑ سکتا اگرچہ بُت ہیں جماعت کی آستینوں میں مجھے ہے حُکمِ اذاں لاالہ اللہ اعجاز چوہدری
111
4K
15K
@InsafPK
Tehreek-e-Insaf
2 years
یہ نغمہ فصلِ گل و لالہ کا نہیں پابند بہار ہو کہ خزاں ، لا الہ الا اللہ اگرچہ بُت ہیں جماعت کے آستینوں میں مجھے ہے حُکمِ اذاں لا الہ الا اللہ @EjazChaudhary https://t.co/1OqQX5vhr6
52
1K
4K
@HaleemAdil
Haleem Adil Sheikh
2 years
کوئی کیسے سوچ سکتا ہے میں اپنی پارٹی چھوڑ سکتا ہوں مجھے ہے حکم اذاں لا الہ الا اللہ سینیٹر اعجاز چوہدری !!!
21
707
3K
@PTIofficial
PTI
2 years
اعجاز چوہدری تحریک انصاف نہ چھوڑنے کے فیصلے پر قائم!
216
5K
17K
@usmansaeedbasra
Usman Saeed Basra
2 years
ایکُ65 سالہ بزرگ کس ایمان و ایقان سے ہر ظلم کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے کس اعتماد سے کہہ رہا ہے اللہ میرے ساتھ ہے اللہ عمران خان کے ساتھ ہے
29
1K
5K
@FarrukhHabibISF
Farrukh Habib
2 years
اللہ الحق ہے
138
4K
19K
@BOLNETWORK
BOL Network
2 years
اعجاز چوہدری کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس تحویل میں دے دیا براہ راست دیکھیں: https://t.co/7PN6qbAHwL…… #EjazChaudhary #BOLNews
6
65
274
@BOLNETWORK
BOL Network
2 years
اعجاز چوہدری کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس تحویل میں دے دیا براہ راست دیکھیں: https://t.co/7PN6qbAHwL…… #EjazChaudhary #BOLNews
5
78
345
@PTIofficial
PTI
2 years
Senator @EjazChaudhary stands against the fascist regime! #PTIWillWin
84
3K
10K
@Ruftaj
Naureen Ruftaj Khan
2 years
اللہ میرے ساتھ ہے، اللہ عمران خان کے ساتھ ہے اعجاز چوہدری کی انسداددہشت گردی عدالت پیشی پر مختصر گفتگو #IamWithKhan #PTIWillWin
6
112
441
@PTIOfficialCP
PTI Central Punjab
2 years
اللّٰہ میرے ساتھ ہے اور اللّٰہ عمران خان کے ساتھ ہے۔ سینیٹر اعجاز چوہدری اور ہمارے لیے اللّٰہ ہی کافی ہے۔ #PTIWillWin | #IamWithKhan https://t.co/ZNiLUOwCXZ
1
42
201
@PTIHFDofficial
PTI Hafizabad
2 years
اللّٰہ میرے ساتھ ہے اور اللّٰہ عمران خان کے ساتھ ہے۔ سینیٹر اعجاز چوہدری اور ہمارے لیے اللّٰہ ہی کافی ہے۔ #PTIWillWin | #IamWithKhan https://t.co/fwEwh7uU7t
0
28
152
@waqas_amjaad
Waqas Amjad ( محترم )
2 years
اللہ میرے ساتھ ہے۔۔۔ اللہ عمران خان کے ساتھ ہے۔۔۔سینیٹر اعجاز چوہدری درد اور دکھ ان کے چہرے پر بھی دیکھا جا سکتا ہے پر یہ لوگ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں
78
5K
16K
@PublicNews_Com
Public News
2 years
اللہ میرے ساتھ ہے، اللہ عمران خان کے ساتھ ہے، سینیٹر اعجاز چوہدری #PublicNews #NewsUpdates @EjazChaudhary @PTIofficial #Imran_Khan
4
48
264
@CapitalTVLive
Capital TV
2 years
Arson case against Senator Ejaz Chaudhary | judge Amber Gull hearing the case in ATC 🟡Live Coverage: https://t.co/Dx70FWAgii… #CapitalTV #CapitalTVLive @EjazChaudhary @PTIofficial #PTIOfficial
0
9
35
@usmansaeedbasra
Usman Saeed Basra
2 years
ایک ہاتھ میں تسبیح ایک ہاتھ میں ہتھکڑی سینیٹر اعجاز چوہدری صاحب کو رہائی پھر گرفتاری کے بعد لاہور دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا اعجاز چوہدری چاہتے تو کسی پریس کلب کا رخ بھی کرسکتے تھے مگر آنکھوں نے اپنی ہتھکڑی چومی اور کہا عمران خان کو یہ جسم چھوڑ سکتا نہ روح اسکا تصور کرسکتی
100
3K
10K
@PTIofficial
PTI
2 years
ہائیکورٹ کے حکم پر رہائی کے بعد سینیٹر اعجاز چودھری کی پولیس کے ہاتھوں پھر گرفتاری سینیٹر اعجاز چودھری کو راولپنڈی کچہری میں پیش کردیا گیا پنجاب پولیس سینیٹر اعجاز چودھری کا راہداری ریمانڈ لیکر لاہور روانہ سینیٹر اعجاز چودھری کو لاہور کی انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پیش کیا
116
2K
8K