Ch. Naveed. ⁱᴾⁱᵃⁿ
2 years
یہ جانتے ہوئے کہ تحریک انصاف کا امیدوار اگر جیت گیا تو فوراً استعفا دے گا، ہنگو کے محب وطن لوگوں نے پھر بھی اُسے کامیاب کرا دیا۔ عمران خان کے بھاری اکثریت سے وزیراعظم بننے میں اب صرف عام انتخابات کی تاریخ کا اعل��ن باقی ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور