I am Imran Khan's soldier, I will be loyal to Imran Khan till death, I will fight with my captain till death, God willing, real freedom war with Imran Khan.
سمندر میں اترتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
تری آنکھوں کو پڑھتا ہوں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں..❤
عمران تیری عظمت کی داستاں کیا سناؤں
تیری زندگی پہ لکھوں تو الفاظ نہ پاؤں.
.دل ہی نہیں بھرتا مرشد کو دیکھ دیکھ کر❤
میرے الفاظ کی گہرائی میں عکس جمال اسکا تھا
غزل میری مگر دل میں خیال اسکا تھا ..
خان صاحب اپکی اتنی محبت یہ سب سے بڑا اعزاز ہے بہت شکریہ میرے کپتان میرے عمران 😘
Alhamdulillah mn hon imran khan ka sapahi or hum ley k rahyn gey azadi or meri ye video bananey ka maqsad hy k please bad comments nai kro khudara mujhe famous hone ka shock nai bs hum khan saab ki hifazat k liye hyn inshaALLAH azadi ley k raheyn gey
#ImranKhan
#Zaman_Park_Lahore
دنیا صرف اپنے بارے میں سوچتی ہے انسان کو لگتا ہے سب کچھ اس کے اختیار میں ہے اپنی مرضی سے تو اس دنیا میں سانس لینا بھی محال ہے !
تو پھر کیوں چھوڑ یں حق کا راستہ ؟
ظالم کے اگے سر کیسے جھکا دیں ؟
#ImranKhan
میرا مرشد بس اللّه پاک آپکو صحت والی زندگی دے کاش کے کچھ ایسا ہوتا کے میں اپنی زندگی اپکے حصے میں ڈال دیتا اللّه پاک آپکو سدا سلامت رکھے 😘
Love you مرشد ❤
#عمران_خان
وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے
جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہے
وفا کے راستے کا ہر مُسافر گواہی دیگا کہ “ ہم کھڑے تھے “
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
#عمران_خان_بچائےگا_پاکستان
اللّه پاک اس پیاری ماں کو سلامت رکھے امین انکی پوری فیملی کو سلام پورے رمضان میں خان صاحب کے آستانے پے لوگوں کی بے مثال خدمت کی ❤ماشاللہ بہت پیاری ہماری فیملی ہے بہت عزت ملی مجھے ☺
ایسا جزبہ ایسا پیار کہاں سے ملتا ہے ❤
مسلسل چار گھنٹے طوفانی بارش میں ہم سب نے سفر کیا😊
اللّه پاک کا بہت کرم ہے کپتان جہاں بھی جاتا ہے اللّه پاک اپنی رحمت سے نواز دیتا ہے
��ندگی کا یاد گار سفر
بار بار مرشد کا دیدار کیا
اس کی باتیں سات سروں میں ایک انوکھا سُر بنتی ہیں اور اتنا میٹھا لہجہ ہے اُس کا کہ وہ بولے تو دُنیا کی ساری آوازیں چپ رہ کر اس کو سنتی ہیں____چھوٹا کپتان ❤🔥
@MuradSaeedPTI
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#عوام_کا_فیصلہ_تسلیم_کرو
عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران عمران عمران عمران عمران عمران خان عمران خان خان خان عمران خان خان خان عمران عمران عمران عمران عمران عمران عمران عمران عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان عمران خان❤
Imran khan saab apka dil se shukriya ap hamri Red line hyn apke liye jaan b hazir ALLAH apko salamat rakhey hamesha or hamari azadi ap hyn last umeed ap hyn bs apne ghabrana nai hy
یہ مناظر زندگی بھر میرے ساتھ رہیں گے۔ آنسو گیس کے (تکلیف دہ) اثرات زائل کرنے کیلئے سر پر پانی انڈیلتے اور دیوانہ وار جھومتے ہوئے بلند کی جانےوالی آزادی کی یہ والہانہ اور پرجوش صدائیں! ماشاءاللہ ایک قوم بالآخر بیدار ہو رہی اور آزادی مانگ رہی ہے۔
خان صاحب ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں کہ چاہے پوری قیادت آپ کو کیوں نہ چھوڑ جائے ۔۔۔چاہے پورا نظام آپ کے خلاف بھی ہو جائے ۔۔۔میں اور پاکستان کی پوری عوام اپ کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے
#ووٹ_سے_لیں_گے_انتقام
@PTIofficial
@ImranKhanPTI
تحریک انصاف کی کارکن
@sanamkh22
کی بھی 13 سال بیٹی ہے اور 7 سال کا بیٹا ہے اس کے پاس کوئی عہدہ کوئی خصوصی نشت کوئی کچھ نہیں پھر بھی یہ ڈٹی ہوئی ہے ۔۔
سلیوٹ صنم اور
@tayyabaraja_
کو😣
فیضان، آپ جیسے نوجوانوں کی ہمت اور جرات پر پوری قوم کو ناز ہے۔ خان صاحب کی جدوجہد بیشک دور حاضر اور آنے والی نسلوں کے لئے ہے۔
Well done,
@faizanshah1631
- the nation is proud of the spirit and verve youngsters like you possess in this struggle for Haqeeqi Azadi.
میانوالی کے بیٹے عمران احمد خان نیازی کا اپنے میانوالی کی عوام کے لیے بہترین تفحہ مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال میانوالی علاج معالجے کیلئے اوپن
#شکریہ_عمران_خان
تاریخ کا مورخ غیرت مند ہوا تو ضرور لکھے گا کے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے کے دعویداروں نے اپنے ہی ریاست کے بچوں پر سوتیلی ماں جیسا رویہ اپنایا
15 مارچ کے وہ یوم سیاہ کا آنکھوں دیکھا پس منظر ہمیشہ ہماری ان لال آنکھوں میں منڈلاتا رہے گا
کہاں گئی ریاست ہوگی ماں کی جیسی !!
مراد بھائی ابھی اپکے بھائی _ کپتان کے ٹائیگر زندہ ہیں کوئی آنکھ اٹھا کے دیکھے تو سہی انکی آنکھیں نہ نکال لیں 💪🏻
#muradsaeed
ہماری جان اللّه پاک آپکو ہمیشہ سلامت رکھے ❤
گلگت:وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشیدصاحب زمان پارک میں
کپتان کا دلیر سپاہی ہر مشکل وقت میں خان صاحب کا سہارا بنا اللّه پاک سلامت رکھے امین ❤
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
#عمران_خان_کو_ہم_لائیں_گے
یہ ہےجی حنا پرویز جٹ
@hinaparvezbutt
پہلے مجھے فالو کیا پھر میسج کیا کے میاں صاحب اپکی ویڈیو( Ishq Bulleh Nu Nachave)
مانگ رہے ہیں ؟؟
کیا کروں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔daso fir🙄
Ganje"teri sharafat pe sab ko hai shak.
Halki Halki Bhook Main Halka Phulka TUC .
Happy Birthday to our revered PTI Ex And Next PM Mr Imran Khan who is committed to bring positive change in our beloved country. We salute you for your determination.May you live long. Ameen
@ImranKhanPTI
@PTIofficial
♥. . . . . . . . 🎂🎂🎂🎂🎂🎂. . . . . . . . .♥
پتہ نہیں ایسا کون سا جرم کیا ہے ہم نے ہفتے میں دو دو چکر لگائے جا رہے ہیں ۔جو بھی ظلمت کرو گے ہم برداشت کریں گےہمارا دل تمہاری سوچ سے بھی بڑا ہے لیکن قاسم کے بابا کا ساتھ مرتے دم تک دیں گے 🤘🏻
#عمران_خان_تو_آئےگا