manno_31 Profile Banner
ᴹᵃⁿⁿᵃᵗ ᴹᵃˡⁱᵏ🇹🇷🇵🇰 Profile
ᴹᵃⁿⁿᵃᵗ ᴹᵃˡⁱᵏ🇹🇷🇵🇰

@manno_31

Followers
3K
Following
109K
Media
3K
Statuses
42K

قلبمان مرا خستہ می کند!! ہمارے دلوں نے ہمیں تھکا دیا 🌸♥️

Joined July 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
@manno_31
ᴹᵃⁿⁿᵃᵗ ᴹᵃˡⁱᵏ🇹🇷🇵🇰
15 hours
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 اے سبب پیدا کرنے والے رب کوئی خوبصورت سبب پیدا کر اور میری ان تمام راہوں کو ہموار کر دے جن کے لئے میرا دل پریشان ہے۔ آمین ثم آمین
3
1
6
@manno_31
ᴹᵃⁿⁿᵃᵗ ᴹᵃˡⁱᵏ🇹🇷🇵🇰
2 days
"اسے رحمن کے ہاں خاص ہونا تھا اور وہ خاص بنا دی گئی تھی، وہ اللّہ کی محبت کے لیے چن لی گئی تھی" اسلام علیکم!! صبح بخیر 🍂
4
1
8
@manno_31
ᴹᵃⁿⁿᵃᵗ ᴹᵃˡⁱᵏ🇹🇷🇵🇰
2 days
"-میں عمر کے پچاسویں حصے میں بھی تمہاری جُدائی پہ کسی نادان بچے کی طرح چھپ کر رویا کروں گی "!🥺 #اردو_زبان - Check out 🦋's video! #TikTok
Tweet card summary image
tiktok.com
Watch, follow, and discover more trending content.
2
5
11
@m_ramzan_b
رمضــــان♣️
2 days
چاندی چھاگئی میرے بھُورے بالوں پر حیرت ہے ان بیتے سترہ سالوں پر اُس نے اتنے پیار سے میرا نام لیا رنگ گلابی چھا گئے میرے گالوں پر کوئی تو انسان ملے اس دنیا میں حیف ہے مجھ کو تیری دنیا والوں پر کتنے پیار سے تم نے قتل کیا مجھ کو دوست میں ہوں حیران تمہاری چالوں پر
8
8
38
@manno_31
ᴹᵃⁿⁿᵃᵗ ᴹᵃˡⁱᵏ🇹🇷🇵🇰
2 days
میں اپنے برے ہونے پے قہقہ لگا دوں گی میں اپنے اچھے ہونے پے بہت روئی ہوں !!! ۔ ۔ #اردو_زبان
6
4
9
@Az_lion2
Raͥffͣuͫgar ❤️‍🩹سالار سکندر
2 days
@manno_31 @Pohanch_se_dour @Haris_943 @Angra_804 @55imaan_pti1 @7nStar_ @Malik_Rizwank @MrDanisch01 @Mumeet_003 @PM_022 @saif_pti2 Thank you so much, Sister MannoMalik, for your thoughtful birthday wishes. 😊🤲 I truly appreciate you taking the time to send such a kind message my way.🌟🫰 #خان_کی_رہائی_آئین_کی_بقا
0
1
1
@manno_31
ᴹᵃⁿⁿᵃᵗ ᴹᵃˡⁱᵏ🇹🇷🇵🇰
2 days
" دنیا کا سچ یہ ہے کہ ہر موڑ پر کوئی نا کوئی تکلیف پہنچائے گا ہمیں بس اسے حاصل (تلاش) کرنا ہے جس کے لیے تکلیف برداشت کرنا قابلِ قدر ہو۔🌷 شام بخیر 🍂 #اردو_زبان
3
4
4
@manno_31
ᴹᵃⁿⁿᵃᵗ ᴹᵃˡⁱᵏ🇹🇷🇵🇰
4 days
اللَّهُمَّ ارزُقْنِي حَيَاءً يَجْعَلُنِي أَسْتَحْيِي مِنْ مَعْصِيَتِكَ. ترجمہ: "یا اللہ! مجھے ایسی حیا عطا فرما جو مجھے تیری نافرمانی سے بھی شرم دلائے۔ آمین یاربی ۔ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀
5
1
9
@manno_31
ᴹᵃⁿⁿᵃᵗ ᴹᵃˡⁱᵏ🇹🇷🇵🇰
6 days
لوگوں کی طرف سے کی گئ برائیوں کو معاف کردیں لیکن ان تکلیف دہ واقعات سے ملے اسباق کو فراموش نہ کریں۔۔۔!!! اسلام علیکم!! صبح بخیر 🍂
6
3
10
@manno_31
ᴹᵃⁿⁿᵃᵗ ᴹᵃˡⁱᵏ🇹🇷🇵🇰
7 days
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌸 صبح بخیر! ☀️ یا اللہ! جس طرح تُو نے ہمیں ایک نئے دن کا سورج دکھایا، اسی طرح ہمارے دلوں کو ایمان کے نور سے روشن فرما۔ ہماری لغزشوں کو معاف فرما، اور ہمیں اپنی رضا کے راستے پر چلا۔ آج کا دن ہمارے لیے خیر و برکت والا بنا دے۔ آمین یا رب العالمین
9
2
9
@1365umarkhan
umar khan
7 days
@Shamaa_Pti @uk1365 @0A4K5 @its_1222 @zmL__0 @N_ri_da1 @Be_4fly @Zr007s @Javeria282 @pari_hon_yar @3163tt @Eazzi112 @zoha_A3 @izarajpoot @NighatYZ @Rr_a_a_ @I_am_Seher @NIK_563 @KazimiNadir @mali48350 @leojatti @wajizafar @AbuHashir17 @MinaTouqeer1 @fatima42919695 @AHashmi_190 @AdamsEve1214 @Khaak_zaadi44 @manno_31 @Noor_zindgi1 @As01Ra @hani09080 @bakhtawarkhan_0 @Naila_hon @elsiaet44 کچھ اس لئےبھی چلےآئےشاعری کی طرف یہ کارِ خیر کہیں بے اثر نہ ہو جائے ٹھکانہ ایک رکھا اور مستقل رکھا وہ اس لئے کہ کوئی در بدر نہ ہوجائے مسافروں سےگزارش ہے احتیاط کریں ہمارا سینہ کہیں رہ گزر نہ ہو جائے یہ سوچتےہوئےہجرت سے ڈر رہا ہوں میں مرا جو حال اِدھر ہے اُدھر نہ ہو جائے 🥀🍂❤️‍🩹
3
3
8
@Daniyal72152871
دانيال ميلك
8 days
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جمعہ مبارک، جمعہ کے دن زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھا کریں۔ جزاک اللہ #JummahMubarak #اردو_زبان
6
4
20
@manno_31
ᴹᵃⁿⁿᵃᵗ ᴹᵃˡⁱᵏ🇹🇷🇵🇰
8 days
میں ��ے کُچھ نہیں کھویا....!!! سوائے اس بات کہ میں خود کی ذات کو لے کر رحم دل نہیں رہی.. #اردو_زبان ۔ ۔ ۔ Check out 🦋's video! #TikTok
Tweet card summary image
tiktok.com
Check out 🦋’s video.
6
4
11
@Daniyal72152871
دانيال ميلك
9 days
تری جستجو میں نکلے تو عجب سراب دیکھے کبھی شب کو دن کہا ہے کبھی دن میں خواب دیکھے مرے دل میں اس طرح ہے تری آرزو خراماں کوئی نازنیں ہو جیسے جو کھلی کتاب دیکھے جسے میری آرزو ہو جو خراب کو بہ کو ہو مجھے دیکھنے سے پہلے تجھے بے نقاب دیکھے #اردو_زبان
2
5
7
@m_ramzan_b
رمضــــان♣️
9 days
🖤:مجھ کو فقط چھوٹی چھوٹی خوشیاں چاہئیں اتنی چھوٹی کے کسی کو بھی وہ مجھ سے چھیننے کی خواہش نہ ہو
3
6
39
@manno_31
ᴹᵃⁿⁿᵃᵗ ᴹᵃˡⁱᵏ🇹🇷🇵🇰
9 days
اللّٰہ تعالی فرماتے ہیں تم دعا کرو چاہے الفاظ نہ ہوں میں دل کی آواز سن لیتا ہوں۔۔۔ . اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔۔!! صبح بخیر 🍂
10
1
11
@manno_804
ᴹᵃⁿⁿᵃᵗ ᴹᵃˡⁱᵏ ᴵᴷᶠ 🇵🇰
9 days
ملکوں کی ترقی لیڈرز کے وژن سے ہوتی ہے، لیڈر اگر جیل میں ہو تو قوم مفلوج ہو جاتی ہے۔ ریاست بچانی ہے تو رہنما واپس لاؤ۔ یہ وقت کہہ رہا ہے: #عمران_کو_واپس_لاو @Team_IKF @manno_31
0
5
2