idrees Pawar Teem Sar e Aam
1 year
خبر غم 😭
سنئیر اینکر پرسن مشعل بخاری لاہور میں انتقال کر گئیں
92 نیوز ،ایکسپریس نیوز , پی ٹی وی سمیت دیگر میڈیا ہاؤسز میں خدمات سر انجام دے چکی ہیں
رب کریم انکی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین