Shayan Haider 🇵🇰 Profile Banner
Shayan Haider 🇵🇰 Profile
Shayan Haider 🇵🇰

@haider51786

Followers
1,621
Following
2,642
Media
29
Statuses
1,927

!.....اگرچہ بت ہیں جماعت کی آستینوں میں............................ مجھے ہے حکمِ اذاں لاالہ الا اللّہ...............................!

Punjab, Pakistan
Joined July 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
7 months
سٹرائپ اکاؤنٹ بنانے کا طریقہ
@uzmabatoolnaqvi
Uzma Batool Naqvi
7 months
"سٹرائپ" Stripe اکاؤنٹنٹ کیسے بنائیں اور منیٹائزیشن کے لیے ٹویٹر سے کیسے کنیکٹ کریں ۔ اگر: 📌آپ کا کوئی رشتہ دار Foreign Country میں نہیں ہے 📌آپ کا فارن میں کوئی اکاؤنٹ بھی نہیں ہے 📌آپ کے پاس فارن ایڈریس کا کوئی ذریعہ بھی نہیں ہے 📌آپ کے ملک میں اسٹرائپ اکاؤنٹ دستیاب نہیں ہے۔
Tweet media one
149
86
296
4
2
18
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice یہ تین ملین پتھروں میں سے ایک پتھر ہے جو چار ہزار سال پہلے عظیم اہرام کی تعمیر کے لیے کاٹا گیا تھا۔ ہماری تاریخ میں کچھ تو گڑبڑ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
Tweet media one
3
6
72
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice اگر تو آج کا انسان یہ سمجھتا ھے کہ وہ بڑی توپ چیز ھے اور پچھلے ادوار کے انسان دقیانوسی تھے تو ایسے شخص یا طبقے کی ذہنی حالت کسی مجنون سے کم نہیں ھے آپ اہرام مصر کو تو دیکھ رھے ہیں آپ موہنجودڑو اور ہڑپہ پر بھی نظر ڈالو 1👇
Tweet media one
2
5
62
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice مینامتی(Mainamati) اک سحر یے جس نے جکڑ لیا ہے میں تو نام سن کر ہی چونک گیا کہ میرے مطلب کا مواد ہی ہوگا آپ پرانی تاریخ کے طالبعلم ہیں تو یہ پڑھیں آپ ایکشن پسند کرتے ہیں تو یہ پڑھیں ایڈویچر پسند ہے تو یہ پڑھیں آثارِ قدیمہ سے دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ پڑھیں 1👇
Tweet media one
12
9
57
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice اہرام مصر اپنے تعمیر کے وقت کچھ اس طرح دکھائی دیتے تھے۔ 4500 سال قبل تعمیر کئے گئے اہرام مصر کا تصوراتی تصویر کچھ یوں دکھائی دیتا ہے۔ یہ اہرام سفید چونے کے پتھروں سے بنائے گئے اور ان کی خوبصورتی بڑھانے کیلئے چوٹی پر سونے (gold) کا استعمال کیا گیا جو روشنی کو منعکس کرتا تھا
Tweet media one
0
5
35
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
1
0
29
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice ایک نظریہ یہ بھی ہے 3 یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اہرام جنات یا جادو کے ذریعے بنائے گئے ہیں فرعونوں کے دور میں جادو گرو باقائدہ بادشاہ کے درباری ہوا کرتے تھے اور جنات کے ذریعے عمارت بنانا حضرت سلیمان علیہ السلام سے بھی ثابت ہے باقی والله اعلم
1
0
29
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice سر اس کے بارے میں بہت سارے نظریات پائے جاتے ہیں کوئی کچھ کہتا ہے کوئی کچھ... سو پرسنٹ حقیقت کسی نے بھی نہیں بتائی کہ بلکل ایسے ہی تعمیر ہوئے ہوں گے.. نیچے ان میں سے کچھ کا ذکر کر رہا ہوں آپ بھی اس بارے رائے دیجیے گا کہ حقیقت کیا ہے
2
2
25
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice نظریہ نمبر 4 قرآن مجید کہتا ہے: ومابلغوا معشار ما اتینہم فکذبوا رسلی، فکیف کان نکیر۔۔۔، کہ موجودہ مکذّبین ترقی میں گزشتہ اقوام کے دسویں حصے کو بھی نہیں پہنچے، انہوں نے اپنی ترقی کے باوصف اللہ کے رسولوں کو جھٹلایا، پھر اللہ کی پکڑ کیسی رہی؟ 1👇
1
1
23
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice جب تک اینگل بدل کے نہیں دیکھا جائے گا زاویہ نظر میں فرق نہیں آئے گا کچھ سمجھ نہیں آئے گا کہ کیسے زراعت سے وابستہ تہذیب نے اچانک یہ تعمیرات کر لیں صرف یہی نہیں پورے لاطینی امریکہ سے لے کر ساری دنیا میں جا بجا اس کو چھوڑیں اگر ترکی کے سینٹر میں واقعہ شہر ڈیرن کھو میں 1👇
Tweet media one
1
1
22
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice ایک نظریہ یہ بھی ہے اس وقت کا انسان ھم سے ٹیکنالوجی میں ھم سے بہت آگے تھے انہیں روحانی علوم پر دسترس حاصل تھا اللہ نے قرآن میں ملکہ سبا کا واقعہ ذکر کیا ھے کہ کیسے ایک عام انسان نے جو نہ تو پیغمبر تھا اور نہ جن لیکن ایک لمحے میں اس نے 1👇
1
2
21
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice اس کے علاوہ اور بھی بہت ساری تھیوری ہیں ان میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اینٹوں کی طرح بڑے بلاک بنا کر انہیں پکایا گیا ہے جس سے وہ پتھروں کی طرح ہوگئ�� اس کے علاوہ ایک یہ بھی ہے کہ 500 کلومیٹر دور پہاڑوں سے کٹائی کر کے کشتیوں پر لاد کر لائے گئے اس کے لیے ایک مصنوعی نہر بھی بناٸی گئی
Tweet media one
0
2
19
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
0
0
17
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice نظریہ نمبر 5 قران کریم میں جن طاقتور قوموں کا تذکرہ آیا ہے کیا وہ اس قسم کی تعمیرات پر دسترس رکھتے تھے۔؟ گو کہ تاریخ اوجھل ہے لیکن ان اقوام کا وجود نص قرآنی سے ثابت ہے جس کا انکار نہیں کیا جا سکتا ہے۔ اگر یہ ان کے دسترس میں ہو تو تعمیر بھی۔ ان کے ہاتھوں ہو سکتی ہے۔ 1👇
1
1
15
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice کہتے ہیں جب اہرامِ مصر کا معمار موقع پر پہنچا تو اُس نے صحرا کی وسعت دیکھ کر فیصلہ کیا کہ عمارت بُلند ہونی چاہیئے۔ پھر اس نے بھربھری اور نرم ریت کو محسوس کیا اور سوچا کہ اس عمارت کو سنگلاخ بھی ہونا چاہیئے۔ جب دھوپ میں ریت کے ذرے چمکنے لگے تو 1👇
Tweet media one
1
2
15
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice زیر زمین سخت ترین چٹانوں کو پانی کی طرح کاٹ کر بیس ہزار لوگوں کے رہنے کی جو جگہ بنائی گئی وہ کیسے وجود میں آئی؟اور ایسی لاتعداد تعمیرات. انسان ایسی چیز سمجھنا ہی نہیں چاہتا جو معمول سے ہٹ کر ہو. تاریخ صرف وہ اوجھل نہیں جو لکھی نہیں گی وہ بھی اوجھل ہے جو لکھی ہے لیکن ہم پڑھنا نہ
Tweet media one
0
3
13
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice 2 حتیٰ کے صرف ایک ہزار پہلے کے انسانوں پر اور پھر تاج محل بنانے والوں پر اور ملتان میں شاہ رکن الدینؒ کے دربار پر ہوئے جیومیٹری ورک پر غور کریں اور پھر فیصلہ کریں کہ وہ لوگ کیا تھے اور کیا کچھ کر سکتے تھے
0
1
13
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice 3 اتنے فیصلے کرنے کے بعد بھی اسے طمانیت حاصل نہ ہوئی تو اس نے طے کیا کہ زندگی تو ایک قلیل اور مختصر وقفہ ہے وہ کیوں نہ موت کو ایک جلیل اور پائیدار مکان بنا دے۔ اب جو یہ مکان بنا تو لوگوں نے دیکھا کہ عجائب عالم کی فہرست میں اضافہ ہو گیا ہے
0
1
10
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice 3 روحانی علوم کے ماہر یہ بتاتے ہیں کہ اس وقت کا انسان اس بات پر قادر تھا کہ کسی بھی چیز سے کشش ثقل ختم کرسکے ۔کشش ثقل ختم کرنے کے بعد پتھر تو کیا پوری چٹان کو آدمی آسانی سے اٹھا سکتا ھے
2
1
9
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice ہماری "نظروں" سے ابھی اوجھل ہے جب کہ بہت کم حصہ مؤرخین محفوظ کر پاٸے ہیں شاید میں غلط ہوں،،،، لیکن مجھے تو یہی لگ رہا ہے آپ اس بارے میں کیا کہتے ہیں ؟ اپنی قیمتی اراء سے ضرور اگاہ کیجٸے"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!!!
0
1
10
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice ان کے پوتے نے پرتگال کے اخبار میں شائع کروایا پھر اسے پاکستانی ناول نگار "شوکت زیدی" نے اردو ترجمہ کر کے پاکستان میں شائع کروایا. یہ کتاب شروع کرنے کی دیر ہے اس کے بعد جکڑ لیتی ہے اور تبھی چھوڑتی ہے جب آپ اسے مکمل کر لیں 3
2
2
9
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice اس پر ہالی ووڈ نے کافی مویوز بھی بناٸی ہیں۔۔لیکن سب افسانے ہی لگ رہے ہیں۔ کیونکہ حقیقت کسی کو بھی معلوم نہیں ہے۔ ہم جانتے ہیں۔ کہ مصر میں موجود اہرام قبریں نہیں ہیں،، کیونکہ اہرام کے اندر کبھی کوئی ممی نہیں ملی، اب تک " ریسرچ" کے مطابق تمام ممیاں کنگز وادی میں پائی گئیں ہیں 2👇
1
1
9
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice "ہماری تاریخ میں کچھ تو گڑبڑ ہے کیوں کہ "اہرام" مصر سے متعلق میں نے اب تک جتنے بھی "ارٹیکلز" پڑھے ہیں،،،، کسی ایک نے بھی مجھے مطمئن نہیں کیا۔۔۔۔ کیونکہ ہم جدید دور میں بھی مصر میں تعمير کٸے گٸے "اہرام" نہیں بناسکتے،، تو اس دور میں یہ کیسے ممکن ہوا۔۔؟ 1👇
1
2
9
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
7 months
اس دُنیا میں سب سے بڑی خیر مثبت سوچ ھے۔ اور دُنیا کا سب سے بڑا شر منفی سوچ ھے۔ یہی میری زندگی کی دریافت ھے۔ جہاں بھی رھو مہربان بن کے رھو، یہی میرا رازِِ حیات ھے۔ ""
2
3
8
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice دنیا بھر کے تمام میگلتھ ڈھانچے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ وہ ایک جیسی تکنیک کے ساتھ ایک ہی جیومیٹری کیوں بنا رہے تھے؟ اسکے علاوہ پانی کے اندر پائے گئے جاپان کے اہرام کے بارے میں کیا خیال ہے ؟ اس سے یہی نتيجہ نکلتا ہے کہ انسانی تاریخ کا کچھ حصہ 9👇
1
1
8
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice ملکہ سبا کا تخت 1500میل دور سے لایا تھا ۔اللہ نے قرآن میں انسان کا ذکر کرکے اس علم کو عام کیا ھے ۔یعنی یہ فرمایا گیا ھے کہ ایک انسان جس کے پاس کتاب کا علم تھا آج بھی کتاب ھمارے پاس موجود ھے لیکن ھم غور فکر نہیں کرتے 2
1
1
8
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice اسے خیال آیا کہ اس کی عمارت شعاوں کو منعکس کرنے کی بجائے اگر جذب کر لے تو کیا اچھا تقابل ہو گا۔ ہوا چلی تو اسے ٹیلوں کے نصف دائرے بنتے بگڑتے نظر آئے اور اس نے اپنی عمارت کو نوک اور زاویے عطا کر دیئے۔ 2👇
1
1
7
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice مینا متی (ناول) از شوکت زیدی مینا متی حقیقت پر مبنی وہ کہانی ہے جو بیک وقت اپنے جلو میں بہت سے پہلو لیے ہوئے ہے۔ کبھی اسے پڑھتے ہوئے قاری تاریخ کے گم شدہ اوراق کا سفر کرتا ہے۔ کبھی جغرافیائی سطح عبور کرنے کا موقع ملتا ہے۔ کبھی یوں لگتا ہے جیسے کسی مبلغ کے سامنے 1👇
Tweet media one
2
3
8
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice 2 اس سے معلوم ہوتا ہے کہ گزشتہ اقوام مضبوطی، علم، ٹیکنالوجی اور ترقی میں کہیں بڑھ کر تھے۔ موجودہ ٹیکنالوجی و ترقی مشینوں کی مرہون منت ہے۔ گزشتہ اقوام طاقت و تجربات میں بڑھ کر تھیں۔
0
1
7
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@babaken_0 Follow done
0
0
7
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice ایلینز کے متعلق شکوک و شبہات میں مبتلا ہیں تو یہ پڑھیں پراسراریت کے شوقین ہیں تو بھی یہپڑھیں یہ کہانی ایک انگلینڈ کہ مشہور آثار ِ قدیمہ کے ماہر سر جان مارشل کے ایک ساتھی سر جان میلکم نے لکھی ہے. جسے ان کی وفات کے بعد 2👇
1
2
7
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی سڈنی کے سائنسدانوں نے دنیا کی پہلی پورٹیبل مائنڈ ریڈنگ اے آئی تیار کی ہے، جو سینسر سے ڈھکے ہوئے ہیلمٹ کا استعمال کرتے ہوئے دماغ کی لہروں کو پڑھنے کے ٹیکسٹ میں ترجمہ کرتی ہے۔ اس نظام کا مقصد فالج یا فالج سے معذور افراد کے لیے مواصلات میں انقلاب لانا ہے۔
Tweet media one
1
1
5
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
5 months
@JamalPacman @haider51786 Follow and follow back
0
0
6
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice یعنی تین ملین پتھروں کو اٹھانے کےلیے یقینا اس سے زیادہ غلام درکار ہوں گے لیکن اس زمانے میں اتنی آبادی کہاں تھی؟؟ چلو مان لیتے ہیں کہ یہ کام مزدوروں نے ہی کیا ہےلیکن ٹیکنالوجی کے بغیر پورے اہرام کو صحیح "شمال" کی سمت میں کیسے رکھا گیا؟ جب کہ 4000 سال پہلے تعمیر کرنے والوں کو 6👇
1
1
7
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice حیرانی کی بات دراصل یہ ہے، کہ وہ لوگ کس طرح گرینائٹ کے بیس ٹن بلاکس کو انتہائی درستگی کے ساتھ کاٹتے تھے۔ اور، انہیں لکڑی کے ریمپس کے ساتھ بادشاہ کے حجرے میں ایک دوسرے کے اوپر رکھتے جاتے تھے۔۔۔۔۔۔۔۔کیا اس دور میں انسان اس قابل تھا۔۔۔۔۔۔۔ ؟ 3👇
1
1
7
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@saifullahawan40 ٹنڈ کروا کر اس کے بعد پنساری سے تیل بنوا لیں 4،5 تیل ملا کر بنا دے گا روزانہ نہانے سے 2 یا 3 گھنٹے پہلے لگا لیں یا رات کو بھی لگا سکتے ہیں صبح سر کو دھو لیں 2 سے 3 ماہ میں یہ مسئلہ ختم ہو جائے گا اور بال بھی صحت مند ہو جائیں گے
3
0
7
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice مصر سے ہمیں اب تک جتنی بھی چیزیں ملی ہیں۔۔۔۔ ان میں کسی ایک میں بھی یہ نہیں لکھا گیا کہ قدیم "مصریوں" نے اہرام بنائے تھے تو اہرام بناٸے کس نے؟ انہیں تقریبا تین ملین پتھروں کی کھدائی،کاٹنے اور اٹھانے کے لیے کتنے تقریبا غلام یا مزدوروں کی ضرورت ہوئی ہوگی؟ 5👇
1
1
7
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
2 years
@Mhn1r جیسی تمہاری شکل ہے اس کے بعد اس طرح کی حرکتیں ہی بنتی ہیں تمہاری
0
0
5
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
5 months
مولا امام حسین علیہ اسلام نے فرمایا مقصد میں کامیاب ہونے کیلیےطاقت ہونا ضروری نہیں بلکہ حق پرہونا لازمی ہے...
2
0
6
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice "Wheel" کے بارے میں شاید معلوم بھی نہیں تھا ؟ تو Wheel کے بغیر یہ سب کیسے ممکن ہوا ۔۔۔؟ جس درستگی پر پتھر رکھے گئے ہیں وہ بے مثال ہے اور تمام جدید "ٹیکنالوجی" کے ساتھ عصر حاضر کے معماروں نے اب تک ایسا کوئی کارنامہ کیوں انجام نہیں دیا۔ تو اس وقت یہ کیسے ممکن تھا ؟ 8👇
1
1
6
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice اور یہ کام کسی انتہائی ایڈوانس ٹیکنالوجی کے بغیر ممکن ہے ؟ مجھے تو نہیں لگتا،،، مان لیں کہ لکڑی کے ریمپس استعمال کیے گئے تھے بڑے بڑے پتھروں کے تین ملین بلاکس کو منتقل کرنے کے لیے لکڑی فراہم کرنے کے لیے آپکو پورا جنگل کاٹنا ہوگا، تو اس لکڑی کا ثبوت کہاں ہے ؟ 4👇
1
1
6
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
دبی کا آنلائن ویزہ اپلائی کرنے کا طریقہ
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
6 months
متحدہ عرب امارات (UAE) پاکستانی سیاحوں کے لیے ایک مقبول مقام کے طور پر کھڑا ہے، جو ثقافت، عیش و آرام اور جدیدیت کا امتزاج پیش کرتا ہے۔ اگر آپ دورے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، چاہے وہ سیاحت کے لیے ہو یا خاندان اور دوستوں کے ساتھ دوبارہ ملنے کے لیے، E-Visas یا آن لائن ویزوں کے ذریعے UAE
Tweet media one
15
55
149
0
0
6
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
7 months
@Khairkhwah_PK منصوبہ بندی کرنے سے کچھ نہیں ہو گا یہ سب فضول باتیں ہیں بلکہ انہیں ایجوکیٹ کریں کہ اپنے بچوں کی بہتر تربیت کیسے کر سکتے ہیں اور معاشرے کے لئے کیسے مفید انسان بن سکتے ہیں.. زیادہ انسانوں کی تو ضرورت ہے اس وقت کافروں سے مقابلے کہ لیے وہ 6 ارب ہیں اور ہم ڈیڑھ ارب
0
0
6
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
7 months
سات اکتوبر کے بعد سے مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 350 فلسطینی سورسز کے مطابق لڑائی شروع ہونے سے اب تک 115 اسرائیلی ٹینک، بکتر بند اور بلڈوزر تباہ کر دیئے گئے ہیں۔پچھلے چھے گھنٹے میں اسرائیل کی 17 وہیکلز اور ٹینک تباہ ہوئی۔ یعنی ہر گھنٹے تین اِمـͫــͣــͫــͥـــام_شوسل میڈیا
0
3
5
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
5 months
تم لوگ صبح و شام اُس موت کے منہ میں ہو جس کا تمہیں علم نہیں کہ کب آجائے گی؟ ، (حضرت ابوبکر صدیق ؓ )
0
0
5
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice اب اسکو 2 سے ضرب کریں۔ 100 بائی 2، 200 بندے ہوگئے۔ 10 ٹن بائی 2، یعنی 20 ٹن وزن ہوگیا۔ اس حساب سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ کم از کم ہمارے جیسے 200 بندے یہ 20 ٹن کا بلاک اٹھا سکتے ہیں۔
Tweet media one
1
1
4
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice اہرام مصر ایک بلاک کم از کم 200 بندے باآسانی اٹھا سکتے ہیں۔ اسکا آسان سا حساب ہے۔ فرض کریں کہ ایک آدمی 100 کلو وزن اٹھا سکتا ہے، تو 10 بندے 1 ٹن یعنی ہزار کلو وزن اٹھا سکتے ہیں۔ اسکو 10 سے ضرب دیں۔ دس بندے ایک ٹن وزن اٹھا سکتے ہیں، تو 100 بندے 10 ٹن وزن اٹھا سکتے ہیں۔ 👇
2
1
4
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
0
0
4
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice نظریہ 7 اہرام مصر کب اور کیوں تعمیر ہوئے؟ وہ کون سی ٹیکنالوجی تھی جس کے ذریعے لاکھوں پتھروں کو پانچ سو میل سے دور لا کر تراشا گیا۔ انہیں تیس چالیس فٹ کی بلندی پر نصب کیا گیا۔ خیالات کی لہروں کے علم سے واقف سائنسدان ‘‘رمپا’’ نے آثار قدیمہ کے ماہرین کے 1👇
Tweet media one
1
0
5
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
7 months
@Khairkhwah_PK فضول پوسٹ
0
0
4
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice اب ایک نیا پہلو بھی ہے۔ قوم عاد و ثمود کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ انکے دور میں وہ بڑی بڑی جسامت کے لوگ تھے۔ وہ اپنے بڑے بڑے گھر بنانا پسند کرتے تھے۔ کیا معلوم، اسی قوم کے کچھ افراد نے یہ بلاک بنائے، اٹھائے اور اہرام کی تعمیر میں اہم کردار ادا کیا ہو۔
Tweet media one
0
1
4
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice دوسرا نام ہے۔ سب سے بڑی بات تو یہ ہے کہ دنیا کی قدیم تہذیبوں کے بارے میں جو انکشافات مینا متی میں کیے گئے ہیں وہ بلاشبہ ادب کے ایک قاری کے لیے بڑے چونکا دینے والے ہیں۔ مصر، بابل، نینوا اور عراق کی تہذیب، اہرام مصر کے پر اسرار اور پرہول 3👇
1
1
4
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@diamomee Follow done all reposter
1
0
4
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
0
0
4
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
4 months
@ishq712 ووٹر ناراض ہو جانے تھے اگلی دفعہ کچھ بھی نہیں ملنا تھا
0
0
4
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
7 months
@BOLNETWORK نبی کریم ﷺ کا بہت ہی پیارا فرمان مبارک:
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
7 months
ایک بہت ہی پیاری حدیث مبارکہ ہے! کہ ایک دن ایسا آنا ہے ... جس دن سوائے عرش کے ... اور کوئی سایہ نہیں بچے گا ۔ اور صرف سات قسم کے لوگ ایسے ہوں گے . جنہیں اس سائے میں جگہ نصیب ہو گی ۔ ان لوگوں میں سے ایک شخص ایسا ہو گا جس کا دل جوانی ہی میں اللہ سے محبت کرتا تھا ۔ ان میں سے
1
1
1
0
0
1
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
7 months
@simowabaj بھائی اپنا اکاؤنٹ مونیٹائیز کروا لیں ایک ہی پوسٹ میں سب لکھ سکتے ہیں اور پیمنٹ بھی ملے گی ساتھ میں ٹوئیڑ کی طرف سے
1
0
4
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
7 months
@ShkhRasheed نبی کریم ﷺ کا بہت ہی عمدہ فرمان مبارک:
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
7 months
رسول کریم ﷺ نے فرمایا : کہ شیطان آدمی کے سر کے پیچھے رات میں سوتے وقت تین گرہیں لگا دیتا ہے اور ہر گرہ پر یہ افسوں پھونک دیتا ہے کہ سو جا ابھی رات بہت باقی ہے پھر اگر کوئی بیدار ہو کر اللہ کی یاد کرنے لگا تو ایک گرہ کھل جاتی ہے پھر جب وضو کرتا ہے تو دوسری گرہ کھل جاتی ہے ۔ 1/2
1
1
1
0
0
0
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
5 months
@KomailMuavia313 بلکل کئی دفعہ ایسا ہوا ہے دو دن پہلے آفس کے لیے ٹیبل اور کرسی بارے سوچ رہا تھا پرسوں شام سے ہی اس کے ایڈ چل رہے ہیں
0
0
4
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
9 months
@SajidFb بھائی ویڈیو بنا کر لگا دیں سب کو کیسے علیحدہ علیحدہ میسنجر میں گائیڈ کریں گے
0
0
4
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
0
0
3
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
5 months
امام محمد تقی علیہ السلام فرماتے ہیں: جان لو کہ تم اللہ نگاہوں سے مخفی نہیں رہ سکتے، لہذا تمہیں ہر کام کرتے ہوئے یہ خیال رہے کہ تم کیا کر رہے ہو۔
0
0
4
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
ٹیم نے 29 شرکاء کے ساتھ تجربات کیے، ان کو ان کے اپنے بارے میں سوچنے کے لیے اسکرین پر جملے دکھائے، AI نے ان کی دماغی لہروں کو ٹیکسٹ میں ترجمہ کیا۔ ٹیکنالوجی دماغی احکامات کے ذریعے آلات، جیسے بایونک اعضاء اور روبوٹس کے بغیر کسی رکاوٹ کے کنٹرول کے امکانات کھولتی ہے۔ 3/3
0
0
3
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
9 months
@hTanveerAwan اپنے ٹوئیڑ dashbord کی پکچر بھی ساتھ لگائیں جہاں پر نام بھی ساتھ لکھا ہوتا ہے
1
0
3
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@meher_riz @_MuslimByChoice انبکس کریں مل جائے گا ایک حصہ ہے اس کا میرے پاس
2
0
2
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice چٹان ایک آدمی اس طرح اٹھا سکتا تھا جیسے پروں سے بھرا ہوا ایک تکیہ۔ اس طرح اوکیولٹ سائنس کی دنیا میں ایک شخصیت ایڈگرکیس کے مطابق ان پتھروں کو ہوا میں تیرا کر (فلوٹ) موجودہ جگہ پر بھیجا گیا ہے۔ 3👇
1
0
3
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice اصرار پر یہ انکشاف کیا ہے کہ بیس ہزار سال پہلے کے وہ لوگ جنہوں نے اہرام مصر بنائے ہیں آج کے سائنسدانوں سے زیادہ ترقی یافتہ تھے۔ اور وہ ایسی ایجادات میں کامیاب ہو گئے تھے جن کے ذریعے پتھروں سے کشش ثقل ختم کر دی جاتی تھی۔ کشش ثقل ختم ہو جانے کے بعد پچاس ٹن وزنی 2👇
Tweet media one
1
1
3
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
0
0
2
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
محققین ترجمہ کی درستگی کو بہتر بنانے کے لیے کام کر رہے ہیں، فی الحال یہ 40 فیصد تک ہی درست ترجمہ (دماغ پڑھ کر)کی اہلیت رکھتی ہے۔ 2/3
1
0
3
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
8 months
@DrIqraAbbasi اور کسی بُرائی کا بدلہ اُسی جیسی بُرائی ہے۔ پھر بھی جو کوئی معاف کردے، اور اِصلاح سے کام لے تو اُس کا ثواب اللہ نے ذمے لیا ہے۔ یقینا وہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا۔ سورۃ الشورٰی #ShaykAbdulQadirTheTruthful
0
1
3
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
2 years
@LLajpa تمام پاکستانی سوشل میڈیا پر محتاط ہوکر کام کریں حالات کا جائزہ لیں اداروں پر تنقید نہ کریں نہ سنیں بہت نازک دور سے ملک اور ہم سب گزر رہے ہیں کون اپنا ہے کون پرایا سمجھ سے بالاتر ہے.کم کہے کو زیادہ سمجھیں. پاکستان زندہ باد ❤🇵🇰🇩🇿🌹
1
1
3
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
7 months
Amazing software
@Tariq_2427
Tariq Khan Khattar
7 months
السلام علیکم یہ اے ائی AI سافٹ وئر Softwareاپ کی لائف بدل سکتا ہے یہ دنیا کا سب سے بہترین مائنڈ میپنگ سافٹ وئر mind mapping softwareہے یہ کسی بھی سٹوڈنٹ Student کی لائف کو بدل کے رکھ سکتا ہے ایک کلک میں یہ اے ائی AI کیا کیا کمالات کر سکتا ہے اور اس کے علاوہ اگر اپ ایک فری
Tweet media one
26
275
577
2
2
2
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@AssamSriman Follow done
0
0
2
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
0
0
2
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
ویڈیو ایڈیٹنگ ٹول
@rzmk124
Zeeshan Mehmood
6 months
آج آپکو بزنس اور سوشل میڈیا کے لئے سب سے زیادہ جس ہنر کی ضرورت ہے وہ ہے Video editing - ٹویٹر کی ریچ بڑھانی ہو یا ٹک ٹاک کے ویوز یا انسٹاگرام کے فالورز - سب سے زیادہ جو چیز آپکی پوسٹس کو موثر کرتی ہے وہ ہے Video - اس کے لئے ضروری ہے آپ AI ٹولز کی مدد سے ویڈیو ایڈٹ کریں- آپکو
Tweet media one
4
82
156
0
2
2
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
7 months
@Islam_Hadees786 نبی کریم ﷺ کا بہت ہی پیارا فرمان مبارک:
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
7 months
ایک بہت ہی پیاری حدیث مبارکہ ہے! کہ ایک دن ایسا آنا ہے ... جس دن سوائے عرش کے ... اور کوئی سایہ نہیں بچے گا ۔ اور صرف سات قسم کے لوگ ایسے ہوں گے . جنہیں اس سائے میں جگہ نصیب ہو گی ۔ ان لوگوں میں سے ایک شخص ایسا ہو گا جس کا دل جوانی ہی میں اللہ سے محبت کرتا تھا ۔ ان میں سے
1
1
1
0
1
2
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@ram_khileri Follow and follow back
0
0
2
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
7 months
0
0
2
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@wq15s @jaweria0 جزاک اللہ خیرا ً کسی بات کو سمجھنے یا سمجھانے کے لیے بحث تو ہوتی ہے پھر ہی کوئی سمجھ آتی ہے کہ کوئی کیا کہنا چاہ رہا ہے
1
0
1
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
ہم کون ہیں
0
1
2
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@1myopinion12 @Shahid153024 @_MuslimByChoice فیس بک پر سرچ کریں گے تو یہ گروپ شو ہو گا یہاں سے ڈوان لوڈ کر لیں
Tweet media one
1
1
2
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@p_naseemkhan آواز نہیں آ رہی آپ کی
0
0
2
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
7 months
@RanaKha38160104 دنیا کے حالات حاضرہ سے، پاکستان کے حالات حاضرہ سے با خبر رہنے کے لیے اور آنلائن ارننگ کیسے کر سکتے ہیں اور مختلف کاروباری آئیڈیاز کے لیے فالو کریں...! اِمـͫــͣــͫــͥـــام_شوسل_میڈیا#
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
7 months
سات اکتوبر کے بعد سے مارے گئے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 350 فلسطینی سورسز کے مطابق لڑائی شروع ہونے سے اب تک 115 اسرائیلی ٹینک، بکتر بند اور بلڈوزر تباہ کر دیئے گئے ہیں۔پچھلے چھے گھنٹے میں اسرائیل کی 17 وہیکلز اور ٹینک تباہ ہوئی۔ یعنی ہر گھنٹے تین اِمـͫــͣــͫــͥـــام_شوسل میڈیا
0
3
5
0
0
2
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
7 months
@Iamirfan21 O believers! Fear Allah, and let everyone see what He has sent forth for tomorrow. And fear Allah. Be sure that whatever you do, Allah is fully aware of it. (Surat al-Hashr 18 ) The message of Islam Islam is perfect Islam is a complete code of life #islamistthebestreligion
0
0
1
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
ٹوئیڑ x مونیٹائیزیشن 2024 میں بڑی تبدیلیاں
@hTanveerAwan
Tanveer Awan
6 months
ٹویٹر X مونیٹائزیشن میں 2024 میں بڑی تبدیلیاں کی جارہی ہیں ٹویٹر Payout 💰 اور Monetisation کے نئے طریقے لارہا ہے۔ جس کے بعد ٹویٹر Google Adsense کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا میں آپ کو بتارہا ہوں 5 بڑی changes کے متعلق جو X کو دنیا کا نمبر ون Online Earning پلیٹ فارم بنادیں گی👇
Tweet media one
76
142
467
0
1
1
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@Alfred_ke_ Follow dn
0
0
2
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
8 months
@SherAfzalKhan25 @MaidahMuhammad دنیا کی لذت و شہوات آفتوں سے بھری ہوئی ہیں. فتوح الغیب صفحہ نمبر ۵۵ سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رحمتہ اللّٰہ علیہ #ShaykAbdulQadirTheTruthful
0
0
2
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
7 months
@Iramshazadi0 ڈال سکتے ہیں یہ پہلے سبزی کے طور پر استعمال ہوتا تھا بعد میں پھل بنا لیا گیا
2
0
1
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
6 months
@_MuslimByChoice دوزانو ہو کر کسی آسمانی صحیفہ کا کوئی باب سننے کا اتفاق ہو رہا ہے۔ کبھی محسوس ہو گا کہ ماضی سے عہد جدید تک سائنس نے جو ارتقا کی منزلیں طے کی ہیں وہ سب مینا متی کے ذریعے جاننے کا موقع مل رہا ہے۔ نسل انسانی کن ادوار سے گزرتی رہی ہے اس پر سیر حاصل اور جادو اثر بیان مینا متی کا 2👇
1
1
2
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
5 months
@roketdan2 共テの英語リスニングの時のワイ...... #共通テスト #英語難化
Tweet media one
0
0
2
@haider51786
Shayan Haider 🇵🇰
5 months
0
0
2