simowabaj Profile Banner
سبطِ حسن Profile
سبطِ حسن

@simowabaj

Followers
17K
Following
144K
Media
5K
Statuses
89K

Allah Gives and Forgives, Man Gets and Forgets

Lahore, Pakistan
Joined June 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
@simowabaj
سبطِ حسن
3 years
امام علی علیہ السلام. امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کو ترک نہ کرنا ورنہ بدکار لوگ تم پر مسلط کر دئیے جائیں گے پھر دعائیں بھی مانگو گے تو قبول نہیں ہوں گی. نہج البلاغہ.
50
456
1K
@simowabaj
سبطِ حسن
17 hours
RT @Abbhiha: لو ہم نے ُ کارِ دنیا فراموش کر دیا ۔۔!!!!.لو ہم تمھارے غم میں سیاہ پوش ہو گئے
0
24
0
@simowabaj
سبطِ حسن
17 hours
RT @jaffer3092: صاحب الامر کی بیٹی ہے، رسن کیا شے ہے.صرف شبیرؐ کے وعدے سے بندھی ہے زینبؐ.
0
6
0
@simowabaj
سبطِ حسن
17 hours
RT @jaffer3092: تمہارے صبر کو رب کا سلام ہے زینبؐ۔.
0
14
0
@simowabaj
سبطِ حسن
17 hours
RT @jaffer3092: علیؑ کی بیٹی علیؑ بن گئی حسینؑ کے بعد.نبیؑ کے گھر کوئی قحط الرجال تھوڑی ہے.
0
23
0
@simowabaj
سبطِ حسن
17 hours
RT @MBASHIRGONDAL1: جنت کی پوشاکیں پہننے والا حسین۴ راکب دوش پیغمبر(ص) کربلا کی تپتی زمین پر بے گور و کفن ھے😥😥.#اسیران_کربلا_سفرشام #تدفی….
0
15
0
@simowabaj
سبطِ حسن
17 hours
RT @MBASHIRGONDAL1: مجھ کو یعقوب۴ کی آنکھوں کی قسم ھے کم ھے.جس قدر جس کو بھی شبیر۴ کا غم ھے کم ھے.💔😥
Tweet media one
0
21
0
@simowabaj
سبطِ حسن
17 hours
RT @fahimabbas81: کائنات حسین ع تے زینب س دی ہک برچھی کر ویران گئی. #شام_غریباں .#Ladies_Of_BaniHashim
0
5
0
@simowabaj
سبطِ حسن
17 hours
RT @MBASHIRGONDAL1: اگلے برس کی کُــــچھ بھی نہیں ھے خبـــر ہمیں.جی بھر کے دینا اِس برس پُرسہ امام حسین۴ کو 🚩🫀💔
Tweet media one
0
21
0
@simowabaj
سبطِ حسن
17 hours
RT @_Haider313: عاشوراء جلوس چنیوٹ سٹی
0
13
0
@simowabaj
سبطِ حسن
17 hours
RT @jaffer3092: جو آخرت کے لئے کوئی کام نہیں کرتا، وہ دنیا میں کام کرتے ہوئے بھی بے کار ہے۔. واصف علی واصف.
0
7
0
@simowabaj
سبطِ حسن
19 hours
امام علی علیہ السلام. جو شخص بندوں پر ظلم کرنا ہے وہ اللہ سبحانہ سے دشمنی کا اعلان کرتا ہے. غرر احکم.
2
23
141
@simowabaj
سبطِ حسن
19 hours
10/10.پیشوا اور اس کے پیروکار اس نشان بلند کو مٹانے کی کوشش کریں گے لیکن وہ اسے مٹانے اور دبانے کی جس قدر کوشش کریں گے یہ نشاں اتنی ہی قوت و بلندی کے ساتھ ابھرے گا. (1)کامل الزیارات .261-262.(2) نفس المہموم 351-352.(3) العقد الفرید 4/358.(4) تاریخ طبری 7/369-370.(5) اللہوف 126۔.
0
2
18
@simowabaj
سبطِ حسن
19 hours
9/10.شہیدوں کے جسم کے ٹکروں کو جمع کریں گے اور انہیں باآحترام دفن کریں گے یہ ایسی قوم ہو گی جسے اس امت کے فرعون نہیں پہچانتے ہوں گے.لیکن یہ لوگ آسمان پر زمین سے زیادہ مشہور ہوں گے پھر یہ لوگ تیرے بابا کی قبر کے نشان کو اس طرح بلند کریں گے کہ گردش دوراں اسے زائل نہ کرسکے گی.کفر کے.
1
2
10
@simowabaj
سبطِ حسن
19 hours
8/10.کوئی کفن دینے والا ہو نہ دفن کرنے والا.گویا یہ دیلم و خزر کے لوگ ہوں. میری پھوپھی بولیں.بیٹے!.جو تم دیکھ رہے ہو اس پر غم وحزن نہ کرؤ اللہ کی قسم! یہ ایک عہد تھا جو تمہارے جد رسولؐ اللہ سے تمہارے دادا بابا اور چچا تک پہنچا ہے.بیشک اللہ نے ایک قوم سے یہ عہد لیا ہے کہ وہ ان.
1
2
11
@simowabaj
سبطِ حسن
19 hours
7/10.ہے کہ شدت غم سے تمہاری روح تمہارے جسم سے جدا ہونے والی ہے. میں نے جواب دیا.پھوپھی اماں!.میرا یہ حال کیوں نہ ہو جس کا سید وسردار بابا چچا چچازاد اور اصحاب و رشتہ داروں کو ایک ہی دن میں اس طرح قتل کردیا جائے اور جو ان کی لاشیں خاک وخون میں اپنے سامنے غلطاں پائے اور نہ انہیں.
1
2
10
@simowabaj
سبطِ حسن
19 hours
6/10.دیکھا.ان کا یہ حال دیکھ کر میرا دل بھر آیا اور سانس سینے میں گھٹنے لگا یوں لگتا تھا کہ شاید شدت غم سے میرا دم نکل جائے گا میری پھو پھی زینب۴ میری یہ حالت دیکھ رہی تھیں مجھ سے مخاطب ہو کر کہنے لگیں. اے میرے بابا و نانا اور بھائی کی آخری نشانی.یہ میں کیا دیکھ رہی ہوں لگتا.
1
2
8
@simowabaj
سبطِ حسن
19 hours
5/10.کیا اور فرمایا.اللھم تقبل منا ہذا القربان.اے اللہ ہماری جانب سے اس قربانی کو قبول فرما.زایدہ امام سجاد علیہ السلام سے روایت کرتا ہے آپؑ نے فرمایا.جب ہمیں بے کجاوہ سورایوں پر بٹھا کر کوفہ لے جانے کی تیاری ہوئی اور میں نے اپنے شہدا کی لاشوں کو خاک وخوں میں غلطاں بے گورو کفن.
1
2
9
@simowabaj
سبطِ حسن
19 hours
4/10.مقتولین کو دیکھیں. جناب زینب کبریؑ اپنے بھائی کی لاش سے گذریں اور انہیں بے گور و کفن پا کر بےانتہاء مغموم و محزون ہوئیں اور اس حال میں اپنے آپ کو اونٹ کی پشت سے بھائی کی لاش پر گرا دیا.صحیفہ کربلا میں آغا منفرد لکھتے ہیں.کہ زینب کبریؑ نے اپنے بھائی کی لاش کو ہاتھوں پر بلند.
2
2
10
@simowabaj
سبطِ حسن
19 hours
3/10.مبارک 22 سال جب کہ امام باقر علیہ السلام چار سال کے تھے جو اس قتل عام میں محفوظ رہے.اہل بیت۴ كے کل اسیر مخدرات کی تعداد 20 تھی جن میں بنو ہاشم کے 12 بچے بھی شامل تھے.مقتل کی کتابوں میں ہے کہ ان ظالموں نے اہل حرم کو شہداء کی لاشوں کے قریب سے جان بوجھ کر گذارا تاکہ وہ اپنے.
1
2
9
@simowabaj
سبطِ حسن
19 hours
2/10.تپتی ریت پر بے گور و کفن چھوڑ دی گئیں. اہل بیت مصطفیؑ کو رسیوں میں جکڑ کر بے پالان اونٹوں پر بٹھایا گیا ان کے چہرے دشمنوں کے سامنے کھلے تھے اور انہیں اس طرح اسیر کر کے لے جایا گیا جس طرح ترک و دیلم کے غلاموں اور کنیزوں کو لے جایا جاتا ہے. اس وقت امام زین العابدین۴ کی عمر.
1
2
10