Furqan Qureshi Profile Banner
Furqan Qureshi Profile
Furqan Qureshi

@_MuslimByChoice

Followers
85,873
Following
50
Media
779
Statuses
20,747

An independent blogger on Quran, Hadith, Archaeology & History.

Pakistan
Joined February 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
آج یعنی 8 جون ایک بہت ہی خاص تاریخ ہے ۔ کیوں کہ 8 جون سنہ 632ء ہمارے نبی کریم محمدؐ کی وفات کا دن تھا ۔ عائشہؓ کہتی ہیں آپؐ نے بالکل آخری وقت میں حکم دیا کہ ابوبکر سے کہو لوگوں کو نماز پڑھائے ! تو میں نے عرض کی کہ وہ نرم دل انسان ہیں اگر آپ کی جگہ کھڑے ہو گئے تو رو پڑیں گے ...
154
1K
7K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
5 months
اس تصویر میں آپ جرمنی کے جس گھر کو دیکھ رہے ہیں ... اس گھر کا نام ہے wannsee haus ۔ آج سے 81 سال پہلے اس گھر میں ٹھیک آج کے دن ... یعنی بیس جنوری کو ہٹلر کے پندرہ v.v.i.p آفیسرز کی ایک میٹنگ ہوئی تھی جو صرف نوّے منٹس تک چلی تھی اور اس میٹنگ میں ایک پرپوزل ... یا ایک تجویز ...
Tweet media one
306
2K
7K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
3 years
اس کائینات کا آغاز تقریباً چودہ ارب سال پہلے ہوا اور اگر انسان کی بات کی جائے تو وہ کائینات کی 99.9985 فیصد عمر گزر جانے کے بعد پیدا ہوا ۔ اور ہمارے پاس ٹیکنالوجی کب آئی ؟ صرف سو سال پہلے ؟ لیکن ہمارے سوال ۔۔۔ کہاں ہے خدا ؟ کہاں ہے روح ؟ کہاں ہے سات آسمان ؟ کونسی سات زمینیں ؟
293
1K
5K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
3 years
اللہ کی اونٹنی اور وادی حجر والے اس تھریڈ کے لکھنے کی وجہ سورۃ حجر کی 84 نمبر ایک چھوٹی سی آیت بنی ’’فما اغنی عنھم ما کانو یکسبون‘‘ میرے پاس موجود قرآن میں اس کا ترجمہ تھا ’’پس ان کے اعمال ان کے کچھ کام نہ آئے‘‘ اور سمجھنے کی حد تک یہ ترجمہ ٹھیک بھی ہے ، لیکن آپ کو یاد ہے کہ
Tweet media one
284
1K
4K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
4 months
ایک مشہور حدیث نبوی ﷺ ہے کہ ... اگر آدم کے بیٹے کے پاس دولت کی ایک وادی ہو ... تو وہ دوسری وادی کی بھی خواہش کرے گا ۔ اور اگر اسے دوسری وادی بھی مل جائے تو تب وہ تیسری وادی بھی چاہے گا جبکہ اس کا پیٹ ... صرف قبر کی مٹی ہی بھر سکتی ہے (جامع ترمذی 3793) اس حدیث کے متعلق ایک ...
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
86
896
4K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
آج ایک بہت اہم تاریخ ہے ، کیوں کہ یہ وہ تاریخ ہے جس میں بالآخر اللہ کے گھر کو بتوں سے پاک کر دیا گیا تھا ۔ 11 جنوری 630ء جب اس وقت کا مکہ وادی ابراہیم میں پھیلا ہوا تھا ، چاروں طرف کالے اور سخت پہاڑ اور سٹی تک پہنچنے کے صرف چار راستے تھے لیکن محمد الرسول اللہؐ نے ...
Tweet media one
55
694
4K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
5 months
آج سے کوئی ساڑھے چار سو سال پہلے کی بات ہے ، ٹھیک آج کی صبح ... یعنی 23 جنوری کو چائینہ کے shaanxi صوبے میں ایک انتہائی بھیانک زلزلہ آیا ۔ اس صوبے میں زیادہ تر لوگ yaodongs یعنی پہاڑوں میں بنی غاروں جیسے گھروں میں رہتے تھے اور زلزلہ آنے پر وہ غاریں ... ڈھے گئیں ۔ ایک لاکھ ...
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
187
969
4K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
2 years
کبھی آپ نے یہ آیت پڑھی ہے ؟ تمہارے رب کا کلام سچائی اور انصاف کے اعتبار سے مکمل ہے اور اس کی بات کو بدلنے والا کوئی نہیں ۔ (الانعام 06:115) اس آیت سے آپ نے کیا سمجھا ہے ؟ یقیناً آپ کو اس میں قرآن پاک کی تعریف نظر آئے گی ، لیکن میں آپ کو یہ آیت ایک اور رخ سے دکھاؤں ؟
174
799
4K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
5 months
آج کا یہ آرٹیکل ... ایک بہت ہی تکلیف دہ واقعہ کی یاد میں ہے ۔ حضرت علیؓ کی شہادت کا ... آنکھوں دیکھا حال ۔ جب ابن ملجم نے کوفہ کی مسجد میں علیؓ کی پیشانی پرایک ایسی تلوار سے وار کیا ... کہ جو زہر میں بجھی ہوئی تھی ۔ جس کے وار سے آپؑ fatally زخمی ہو گئے اور پھر دو دن بعد ...
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
115
1K
4K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
ٓآپ نے حضرت ابراہیمؑ کے متعلق کبھی ایک بات نوٹ کی؟ اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں ان کی personality کے متعلق کافی کچھ بتایا ہے ۔ مثلاً دو جگہ تو یہ بتایا ہے کہ وہ ایک بہت ہی نرم دل کے مالک تھے ، ایک بہت پیار کرنے والی شخصیت ، ایک رحمدل انسان ۔ (التوبہ 09:114 ، ھود 11:75) لیکن ..
170
932
4K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
3 years
سورۃ کہف کا ایک واقعہ سورۃ کہف کی آیت 60 سے ایک قصہ شروع ہوتا ہے جتنا اس قصے میں ہونے والے واقعات پراسرار ہیں اتنا ہی اس میں شامل افراد اور اتنی ہی اس واقعے میں بتائی گئی جگہیں اور یہ وہ قصہ ہے جس کے بارے میں علماء بھی کہتے ہیں کہ یہ تمام قرآنی واقعات میں سب سے منفرد واقعہ ہے
Tweet media one
205
1K
4K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
3 years
اصحاب کہف کا واقعہ سورۃ کہف کی آیت 9 سے ایک واقعہ شروع ہوتا ہے جو اصحاب کہف کے قصے سے مشہور ہے ۔ اس تھریڈ کا مقصد اس واقعہ میں اللہ رب العزت کی جو نشانیاں بتائی گئی ہیں انہیں آپ لوگوں کے لیے آسان زبان میں لکھنا ہے ۔ لیکن اس سے پہلے میں چاہتا ہوں کہ ایک دفعہ اس واقعے کو سرسری طور
Tweet media one
255
1K
4K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
2 years
پاکستان کے آسمان میں رات کے وقت ستاروں کا ایک بہت خاص جھرمٹ نظر آتا ہے ، شمال کی طرف ایک بڑے سے W کی شیپ میں بنا جھرمٹ ۔ آج سے 450 سال پہلے اس جھرمٹ میں ایک بڑا واقعہ ہوا تھا ، اب تک صرف آٹھ ایسے واقعات ہوئے ہیں جنہیں انسان نے ننگی آنکھ سے دیکھا ہے ، اس واقعے کے متعلق میں ...
Tweet media one
117
798
3K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
3 years
ارم والے ، کہ جن کی اور کوئی مثال نہیں بنی تھی ۔ اس تھریڈ کا لکھنا میرے لیے کسی پہلی کو سلجھانے جیسا تھا ، وہ پہیلی جس کے متعلق قرآن پاک میں مجھے چوبیس clues ملے ، اس پورے تھریڈ میں آپ دیکھیں گے کہ کس طرح اپنے جوابوں کی تلاش میں ہم ��ن clues کا پیچھا کریں گے ۔
Tweet media one
286
1K
3K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
آپ یہ بات مانیں یا نہ مانیں ! مجموعی طور پر ہماری قوم ’’چوری‘‘ کو غلط نہیں بلکہ اپنا ’’حق‘‘ سمجھتی ہے ۔ اور اگر آپ انہیں روکیں تو آگے سے آنکھیں دکھاتی ہے ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم کا یہ جملہ ہمیشہ ہمیں haunt کرے گا ۔ ’’میری زندگی کا سب سے بڑا دکھ اس قوم کے لیے کام کرنا ہے‘‘
214
877
3K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
ٹھیک 266 سال پہلے آج یعنی 22 جون کی شام بنگال کے محل میں ایک میٹنگ ہوئی تھی ۔ یہ میٹنگ محل مالک کے پرسنل بیڈ روم میں ہوئی تھی اور اس میٹنگ میں تین لوگ موجود تھے ۔ ایک انگریز ، محل کا مالک اور اس کا بیٹا ۔ انگریز فراوانی سے ہندی ، فارسی اور بنگالی بول سکتا تھا لہٰذا اس نے ...
124
1K
3K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
3 years
نیند ، خواب اور ایک اندیکھی دنیا اس تھریڈ کا مقصد ایک بہت زیادہ کی جانے والی ریکوئیسٹ تھی ! ’’کبھی کبھار ہماری آنکھ اچانک کھل جاتی ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی ہمارا گلا دبا رہا ہو ، ہمارا جسم کام کرنا چھوڑ دیتا ہے اور ہم شدید خوف میں چلے جاتے ہیں‘‘
Tweet media one
215
1K
3K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
چائنہ کے قدیم ریکارڈز میں ایک دستاویز ہے جس کے نام کا اردو میں مطلب ہے ... ’’آسمانوں میں پیش آنے والے تمام واقعات کی کولیکشن‘‘ اس کولیکشن کے ریکارڈ 10 میں دو بہت اہم واقعات لکھے ہوئے ہیں ۔ وہ واقعات جو میرے لیے قوم لوط کے متعلق ایک لیڈ تھیں ۔ اور ان میں سے پہلا واقعہ ہے ...
Tweet media one
90
781
3K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
4 months
آج رات یعنی 27 رجب ... الإسراء والمعراج کی رات ہے ۔ رجب کا مطلب ہی ’’the respected one‘‘ ہوتا ہے ... ایک معزز مہینہ ۔ رجب کا ایک مطلب اور بھی ہے ... ’’to be in awe‘‘ ... اور یہ ان چار مہینوں میں سے ہے ... جنہیں اللہ تعالیٰ نے حرمت والے مہیںے قرار دیا ہے ۔ رجب ایک اور حوالے سے…
160
910
3K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
3 years
یہ تھریڈ اس ٹاپک پر ہے جس پر لکھنے کا میں نے کبھی نہیں سوچا تھا یا یوں کہہ لیں کہ سائینس کے چند ٹاپکس کے بارے میں تو مجھے اندازہ تھا کہ وہ قرآن میں موجود ہیں لیکن سائینس کی وہ شاخ جس پر ڈیٹا کہیں 2015 کے آخر میں جا کر ملا ، قرآن میں اس کے متعلق بھی ملے گا ؟ یہ ایک سرپرائیز تھا ۔
Tweet media one
171
787
3K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
اللہ تعالیٰ نے اگر مجھے کوئی صلاحیت دی ہے تو وہ یہ ہے کہ مجھے بظاہر بالکل مختلف چیزوں میں بنتے پیٹرنز نظر آ جاتے ہیں ۔ یورپ کا ایک ملک ہے اٹلی ، آپ سب نے اس کا نام سن رکھا ہو گا ۔ اس وقت ہر سال ساڑھے چھ کروڑ لوگ اٹلی گھومنے جاتے ہیں ۔ لیکن کیوں، اٹلی میں ایسی کیا خاص بات ہے ؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
177
726
3K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
گیارہ سال پہلے فلپائن میں ایک بڑا زلزلہ آیا تھا ۔ تاریخ آج ہی کی تھی 6 فروری 2012ء سات سال پہلے تائیوان میں بھی ایک بڑا زلزلہ آیا تھا ۔ تاریخ آج ہی کی تھی 6 فروری 2016ء آج ترکی میں پھر ایک بڑا زلزلہ آیا ہے ۔ تاریخ 6 فروری 2023ء اللہ رحم کرے وہاں برفباری بھی شدید ہو رہی ہے ۔
93
519
3K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
10 فروری سنہ 1258ء یہ کوئی عام دن نہیں تھا کیوں کہ اس دن ایک ملک کے بادشاہ کو سونے کے سکے کھانے پر مجبور کیا گیا تھا ۔ یہ ملک بھی کوئی عام ملک نہیں تھا بلکہ یہ ایک empire تھی ۔ ‘‘A Muslim Empire’’ اور دس فروری 1258ء اسی empire کا آخری دن تھا ۔ مگر آپ شاید اس خاتمے کو ...
Tweet media one
128
870
3K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
ترکی کا زلزلہ کیا کسی انسانی حرکت کیوجہ سے آیا تھا ؟ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ نہیں ایسا نہیں ہے کوئی انسانی ٹیکنالوجی زلزلہ نہیں لا سکتی ۔ لیکن کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ یہ زلزلہ امیرکہ کے HAARP پراجیکٹ کا نتیجہ ہے ، ایک بہت بڑا پراجیکٹ جو دنیا کے موسم کے ساتھ چھیڑ خانی کرتا ہے ۔
Tweet media one
130
727
3K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
2 years
چالیس ہزار سالوں کا علم اللہ کے حکم سے عنقریب میں آپ کو ایک سفر پر لے کر چلنے والا ہوں ... پچھلے چالیس ہزار سالوں کے علم کے ذریعے ... بیس چیپٹرز پر مشتمل ایک ڈاکیومینٹری سیریز کا آغاز جس کے اندر میں آپ کو ... کائینات کی تخلیق سے لے کر آج تک … کے متعلق بتانے والا ہوں …
218
552
3K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
تقریباً ڈیڑھ سال پہلے میں نے "اصحاب کہف" پر ایک تھریڈ لکھا تھا جس کے اندر ان کی تین سو نو سال لمبی نیند کا ایک سائینٹیفک analysis تھا کہ کوئی اتنا لمبا کیسے سو سکتا ہے اور اگر سو بھی لے تو جسمانی ضرورتوں کا کیا ؟ مثلاً بالوں کا بڑھنا وغیرہ ۔ یوں تو وہ آرٹیکل کافی ...
Tweet media one
120
434
3K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
3 years
آج یعنی 3 نومبر 644 عیسوی ایک بہت غمگین تاریخ گزری جب حضرت عمرؓ نے شہادت پائی تھی ۔ ان کے قاتلانہ حملے کی کئی ماہ پلاننگ ہوئی اور اکتوبر میں حج ادا کرتے ہوئے رمی کے دوران کسی نے آپ پر پتھر بھی پھینکا تھا اور ایک آواز دی کہ آپ اگلا حج نہیں کر سکیں گے ۔ آپ کا قاتل ابو لولو فیروز ..
53
447
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
آج سے پانچ سال پہلے ہماری زمین پر مریخ سے ایک سگنل آیا تھا ۔ اس سگنل سے پندرہ سال پہلے NASA نے مریخ پر ایک روبوٹ بھیجا تھا جس کا ویسے تو نام ’’Opportunity‘‘ تھا ۔ لیکن سائنسدان اسے پیار سے ’’oppy‘‘ کہتے تھے ۔ اس Oppy کا کام تھا مریخ کے بڑے بڑے گڑھوں یعنی ’’craters‘‘ کو ...
Tweet media one
85
328
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
2 years
اکتوبر سنہ 732ء میں ایک بہت اہم واقعہ ہوا تھا ، شاید آپ میں سے کم ہی لوگ اس واقعے کو جانتے ہوں گے لیکن ایک بدترین شخص نے تاریخ کے اس واقعے کو اچھے طریقے سے یاد رکھا ہوا تھا ۔ اور آپ کو پتہ ہے کہ اس شخص نے اس واقعے کے مرکزی کردار charles martel کا نام کہاں لکھا تھا ؟ ...
Tweet media one
75
804
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
2 years
حضرت نوحؑ کا طوفان ... اگر آدمؑ اور تھیوری آف ایوولوشن کے بعد میں نے کسی ٹاپک کے متعلق سب سے زیادہ سوالات سنے ہیں تو وہ حضرت نوحؑ کے طوفان کا ٹاپک ہے ۔ تمام جانور ایک کشتی میں کیسے پورے آ سکتے ہیں ؟ اس کشتی پر کون کونسے جانور موجود تھے ؟ کوئی جانور کسی ایک براعظم میں رہتا ...
Tweet media one
135
518
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
2 years
میں ہمیشہ کہتا ہوں کہ اس کائنات میں کچھ بھی رینڈملی نہیں ہو رہا ، میتھ میٹکس کی ایک ٹرم ہے the chaos theory یعنی کہ بظاہر چیزیں disorder کا شکار نظر آ سکتی ہیں لیکن اس ڈس آرڈر کے اندر بھی ہم patterns دیکھ سکتے ہیں ۔ آج سے ٹھیک 466 سال پہلے یعنی 5 نومبر کو ایک لڑائی ہوئی تھی ...
Tweet media one
76
585
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
میں نہیں جانتا یہ صاحب کون ہیں لیکن حیران ہوں کہ کس طرح میرے ٹوئیٹر تھریڈز اٹھا کر اخبار میں اپنے نام سے چھاپ رہے ہیں ۔ آج نکولا ٹیسلا کی وہ بات سمجھ آئی کہ "مجھے اس بات سے خوف نہیں آتا کہ وہ میری محنت چوری کر رہے ہیں بلکہ اس بات سے خوف آتا ہے کہ ان کے اپنے دماغ کام نہیں کرتے ۔"
Tweet media one
298
530
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
3 years
نوحؑ کی کشتی اور جانور شاید میں پانچ سال کا تھا ، ان دنوں پنجاب میں مون سون کی بارشیں لگی ہوئی تھیں ، رات کا ٹائم اور بجلی بھی نہیں تھی ۔ باہر موسلا دھار بارش ہو رہی تھی اور میں گھر میں اپنی امی کے ساتھ تھا اور اس وقت انہوں نے میری گھبراہٹ دور کرنے کے لیے مجھے ایک واقعہ سنایا !
Tweet media one
226
755
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
4 months
اس پوسٹ کے اپ��وڈ ہونے کا وقت میں نے ... صبح کے 04:17 منٹس رکھنا تھا ۔ فجر سے بھی تقریباً ایک گھنٹہ پہلے ۔ جسے ہم کہتے ہیں ... ’’مونہہ اندھیرے کا وقت‘‘ ۔ اس وقت آپ میں سے زیادہ تر لوگ ... آرام سے سو رہے ہوں گے ۔ باہر اس وقت ... کڑاکے کی سردی پڑ رہی ہے ... جبکہ آپ اپنے گھروں کے…
100
660
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 month
کل شام تقریباً ساڑھے چھ بجے ... سورج سے آگ کی ایک بہت بڑی لپٹ نکلی تھی ۔ اسے solar flare کہتے ہیں ۔ اور سورج کی جس جگہ سے یہ لپٹ نکلی تھی ، وہ جگہ ... ہماری پوری دنیا سے ہی سترہ گناء زیادہ بڑی ہے ۔ اس لپٹ کے سائز کا صحیح اندازہ لگانے کے لیے ... آپ پہلی تصویر دیکھ لیں ۔ اب جب…
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
173
823
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
3 years
عموماً میں صبح کے وقت پوسٹ کرتا ہوں لیکن آج یہ ٹوئیٹ میں سورج غروب ہوتے وقت لکھ رہا ہوں کیوں کہ ٹھیک اس وقت اسی تاریخ یعنی یکم نومبر 1922 کو تیرہ سو سال سے چلتی آئی خلافت کا آخری سورج ڈوبا تھا ۔۔۔ جب ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی نے سلطنت عثمانیہ کے خاتمے کا اعلان کیا ۔
Tweet media one
70
401
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
آج کا دن یعنی 6 مارچ ایک بہت اہم دن ہے ۔ کیوں کہ 1,391 سال پہلے گزرا 6 مارچ اسلامی تاریخ کے اہم ترین دنوں میں سے ایک تھا ۔ 6 مارچ 632 ء یا پھر ہجری تاریخ میں 9 ذوالحجہ ... خطبہ حجۃ الوداع کا دن جس دن آپؐ نے اپنا پہلا اور آخری حج کیا تھا اور ایک بہت عظیم خطبہ دیا تھا ...
85
580
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
مغرب کی اذان سے پہلے میں آپ کو ایک اہم بات بتانا چاہتا ہوں ۔ حضرت ابو ہریرۃؓ کی ایک مرتبہ کعب بن احبار ؓ سے ایک گہری علمی ڈسکشن ہو رہی تھی ۔ آپ جانتے ہیں کہ یہ دونوں کون تھے ؟ ان میں سے ایک نام ان صحابی کا ہے جنہوں نے سب سے زیادہ احادیث رپورٹ کی ہیں اور دوسرا نام ان کا ہے ...
75
495
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
6 months
چنگیز خان نے ایک بات کہی تھی ۔ کہ اگر تم لوگوں نے عظیم گناہ نہ کیے ہوتے .. تو خدا تم پر مجھ جیسا عذاب نہ بھیجتا ۔ جب مصر کے سلطان سیف الدین قطز تک یہ بات پہنچی تو پتہ ہے انہوں نے کیا کیا ؟ سنہ 1260ء عین الجالوت کی لڑائی میں منگولز کو crush کر کہ رکھ دیا ۔ "قطز" کا مطلب ہی ...
80
361
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
2 years
لاکھوں سال کی کہانی تاریخ میں فوسلز تو ایک لمبے عرصے سے مل رہے ہیں لیکن 1856 میں ایک ایسی دریافت ہوئی جس نے دنیا کو بدل کر رکھ دیا اس سے پہلے بہت سے مذاہب اپنے اپنے طریقے سے انسان کی پیدائش کی کہانی سناتے تھے لیکن اس دریافت نے تمام عقائد کو چیلنج کر دیا حتیٰ کہ مسلمانوں کو بھی
Tweet media one
352
775
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
3 years
والضحیٰ ، والیل اذا سجیٰ قسم ہے پہلی روشنی کی اور رات کی کہ جب وہ اسے ڈھانپ لے یہ دونوں آیات 93 نمبر سورۃ کی شروعاتی آیات ہیں اور یہ تب نازل ہوئی تھیں جب ابو لہب کی بیوی عوراء نے نبی کریم ﷺ کو بیمار ہونے پر کہہ دیا کہ ’’محمد ! لگتا ہے کہ تمہارے شیطان نے تمہیں چھوڑ دیا ہے‘‘
Tweet media one
162
703
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
2 years
اس وقت برٹش لائبریری میں ایک ڈاکیومنٹ موجود ہے ، اس ڈاکیومنٹ کا نام دستاویز نمبر 41178 ہے ، یہ دراصل ایک خط ہے جسے آج سے ایک سو پانچ سال پہلے لکھا گیا تھا ، جس ٹیبل پر یہ خط لکھا گیا تھا اس وقت وہ ٹیبل بھی تل ابیب یعنی اسرائیل کے میوزیم آف ڈایاسپورا میں رکھا ہوا ہے ، اس خط پر ...
Tweet media one
Tweet media two
71
615
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
آج ایک بہت ہی اہم دن ہے ، جانتے ہیں کیوں ؟ تیرہ صدیاں پیچھے چلے جایئے ۔ 26 جنوری سنہ 661ء ... آج وہ دن ہے جب حضرت علی ابن طالبؓ کی assassination ہوئی تھی اور دو دن بعد ان کی شہادت جس کے ساتھ خلافت راشدہ کا بھی خاتمہ ہو گیا تھا ۔ لیکن یہ واقعہ کوئی اچانک نہیں ہوا تھا ...
102
460
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
فائینلی ، الحمداللہ ذوالقرنین اور یاجوج و ماجوج والے واقعے پر میرا پراجیکٹ کمپلیٹ ہو گیا ۔ میں نے سوچا تھا کہ شاید چھ ، سات چیپٹرز ہوں گے لیکن جیسے جیسے اس واقعے کی لیئرز کھلتی چلی گئیں ویسے ویسے چیپٹرز بڑھتے چلے گئے ۔ اور بالآخر سترہ چیپٹرز کا پراجیکٹ حمداللہ آج مکمل ہو گیا ۔
165
200
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
2 years
آج تقریباً ایک سال بعد ٹوئیٹر پہ کچھ لکھتے ہوئے بہت عجیب لگ رہا ہے لیکن اس سے پہلے کہ میں کچھ لکھوں ، آپ سب کو السلام علیکم🙂آپ میں سے بہت سے محبت اور عزت کرنے والوں نے کانٹیکٹ کی کوشش کی اور مجھے بہت قریبی لوگوں کے ذریعے آپ کے پیغامات بھی ملتے رہتے تھے لیکن پھر بھی ...
530
180
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
اس دنیا کی تاریخ میں دو بڑے ہی برے شہر گزرے ہیں ، بڑے ہی بدنام زمانہ شہر ... سدوم اور عامورۃ ان جڑواں شہروں میں کیا برائی تھی اور بدلے میں ان کے ساتھ ایک خاص رات میں کیا ہوا تھا ؟ یہ تمام باتیں میں نے پچھلے چیپٹر میں آپ کو بتائی تھیں لیکن اس رات کے واقعات میں نے سدوم اور ...
Tweet media one
97
514
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
آج کے دن یعنی 2 مارچ سنہ 2017ء کو روس کے شہر ماسکو میں ایک کانفرنس ہوئی تھی ۔ اس کانفرنس کی ایک بات بہت خاص تھی لیکن ہم اس کے متعلق اس لیے نہیں جانتے کیوں کہ یہ کانفرنس ایک سائنٹفک نیچر کی تھی ۔ بہرحال اس میں ہوا یہ تھا کہ امیرکن اور رشین سائنسدانوں نے ڈکلیئر کیا کہ ...
Tweet media one
79
512
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 month
’’اگر تمہیں 3 ، 6 اور 9 کی اہمیت پتہ چل جائے ... تو سمجھ جانا کہ تمہیں کائینات میں چھپے رازوں کی چابی مل گئی ۔‘‘ یہ بات ... نکولا ٹیسلا نے کہی تھی اور نکولا ٹیسلا کون تھا ؟ اس وقت آپ کے گھروں اور دکانوں میں ... جو بجلی استعمال ہو رہی ہے وہ نکولا ٹیسلا ہی کی دین ہے ۔ اور اگر کہا…
95
511
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
6 months
آج سے ڈیڑھ سو سال پہلے کی بات ہے ... بادبانوں والے جہاز کا ایک کپتان اُن سمندروں میں ایک ایسی دنیا ڈھونڈ رہا تھا جسے اس سے پہلے ... کبھی کسی نے نہیں دیکھا تھا ۔ یا کم سے کم یہ کہانی شروع ... اسی طرح سے ہوتی ہے ۔ ان سمندروں کو دنیا کے سب سے انجان سمندر مانا جاتا ہے اور ...
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
110
403
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
3 years
سورۃ روم کی آیت 23 سے آپ کئی بار گزرے ہوں گے ’’اس کی نشانیاں رات اور دن کی نیند میں ہیں‘‘ اور یقیناً یہی سمجھ کر بغیر دھیان دیئے گزر گئے ہوں کہ ہاں واقعی دیکھو کس طرح انسان سوتا جاگتا ہے ، سبحان اللہ ، لیکن کبھی سوچنے کی کوشش کی کہ یہ کن نشانیوں کی بات ہو رہی ہے ؟
Tweet media one
108
498
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
حضرت عیسیٰؑ نے چار مردے زندہ کیے تھے ۔ پہلا مردہ ایک لڑکی کا تھا جو بوڑھی ہو کر اٹھی تھی ۔ دوسرا مردہ نوحؑ کے زمانے کے ایک شخص کا تھا جس نے ان لوگوں کے ساتھ بات چیت بھی کی تھی اور جس کے متعلق عیسیٰؑ کے حواریوں نے دراصل ایک درخواست بھی کر ڈالی تھی ۔ تیسرا مردہ یہودیوں کے ایک ...
65
302
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
5 months
اس تصویر میں آپ ایک ایسا ڈاکیومنٹ دیکھ رہے ہیں … جس نے میری آل ٹائم فیورٹ داستان کو جنم دیا ہے ۔ یہ داستان میں نے آپ کو اپنی ڈاکیومنٹری “چالیس ہزار سالوں کے علم” میں بھی سنائی تھی ۔ اور اس داستان کی شروعات ہوتی ہے آٹھویں صدی کے انگلینڈ میں لکھے … قدیم انگلش زبان کے اس …
Tweet media one
Tweet media two
81
426
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
6 months
آج سے 122 سال پہلے مارکونی نے پہلی مرتبہ انگلینڈ سے کینیڈا تک ... ایک ریڈیو سگنل بھیجا تھا ۔ اس سگنل میں صرف تین dots تھے ۔ مورس کوڈ میں تین ڈاٹس کا مطلب ہوتا ہے لیٹر "S" ۔ انسان کو اس ٹیکنالوجی تک پہنچنے میں چھ ہزار سال لگے ۔ لیکن اس کے بعد ... پھر صرف سو سال مزید لگے ...
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
89
340
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
3 years
سورۃ ضحیٰ کی اس آیت میں اللہ کی تسلی کے خزانے چھپے ہیں ، یہ آیت میں نے سالوں پہلے اپنے پاس لکھی تھی ، صرف ایک اچھی امید کے لیے ! تب سوچا بھی نہیں تھا کہ یہی آیت ایک دن میری زندگی کا سچ بن جائے گی ۔ واقعی ، جو آیا ، وہ گزر چکے سے بہت بہتر ہے ، اور وہ ہے قرآن کی فہم کا مل جانا ۔
Tweet media one
48
305
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
سترہویں صدی کے سپین میں ایک بادشاہ گزرا تھا جس کی کوئی اولاد نہیں تھی ۔ اولاد نہ ہونے کی وجہ سےسپین کے تخت کا کوئی وارث نہیں تھا لہٰذا آس پاس کے ملکوں نے سپین پر نظریں رکھنا شروع کر دیں تاکہ بادشاہ کے مرنے کے بعد ملک پر قبضہ کر سکیں اور اس طرح شروع ہوئی سات سال تک ...
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
126
449
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
6 months
’’رو ! رو ! ... عورتوں کی طرح رو ! اس پر جس کی مردوں کی طرح حفاظت نہیں کی ۔‘‘ یہ الفاظ کہیں سُنے سُنے لگ رہے ہیں ؟ انہیں آج سے پانچ سو تیس سال پہلے ... ایک مسلمان ملکہ نے اپنے بیٹے کو جھڑکتے ہوئے کہا تھا ۔ لیکن کون تھے وہ ماں بیٹا ؟ وہ بیٹا ... سپین کا آخری مسلمان بادشاہ ...
Tweet media one
59
411
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
5 months
آج میرے پاس آپ سب کے لیے ... ایک خوشخبری ہے ۔ السّلام علیکم ، اور کیسے ہیں آپ سب لوگ ؟ یاد ہے میں نے کہا تھا کہ مارچ سے پہلے نئی سیریز کا آغاز کرنا مشکل نظر آ رہا ہے ؟ حمداللہ وہ مشکل اب ... حل ہو گئی اور میں جنوری ہی میں فری ہو گیا ۔ جس کا مطلب یہ ہے کہ اب آپ کو مارچ تک ...
190
210
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
آج سے تقریباً چار ہزار سال پہلے ، جب حضرت یعقوبؑ اپنے بچھڑے ہوئے بیٹے اور نبی یوسفؑ سے ملنے کے لیے کنعان سے مصر آئے اور پھر اپنی تمام فیملی کے ساتھ وہیں آباد ہو گئے تو اس وقت وہ ٹوٹل 63 لوگ تھے ۔ حضرت یعقوبؑ کے بارہ بیٹے اور ان کی فیملیز جنہیں میں اور آپ بنی اسرائیل کہتے ہیں ...
91
368
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
اسوقت تعلیم کے اعتبار سے پاکستان 164th نمبر پر ہے ۔ کچھ دن پہلے پتہ چلا تھا کہ آج بھی سندھ کمپیوٹر کی کتابوں میں ونڈوز 98 کے اندر فولڈر بنانا سکھایا جا رہا ہے ۔ اسکا مطلب ہے کہ ہم سے پیچھے بس افریقہ کے جنگلات ہی بچتے ہیں ۔ پاکستانی ایجوکیشن سسٹم کو کیسے بہتر بنایا جا سکتا ہے ؟
260
421
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
مسلمانوں کو صحیح معنوں میں اگر کسی نے نقصان پہنچایا ہے تو ان میں سے دو نام دنیا کبھی نہیں بھولے گی ۔ پہلا نام 732ء کے فرانس کے ایک بادشاہ چارلز مارٹل کا ہے جس کا نام نیوزی لینڈ مسجد کے حملہ آور نے اپنی گن پر بھی لکھا ہوا تھا ’’charles martel 732‘‘ اور دوسرا نام سنہ 1492ء ...
Tweet media one
65
486
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
3 years
فائینلی ! 18 دسمبر کو جیمز ویب ٹیلی سکوپ لانچ ہو رہی ہے ، اس سے پہلے ہم ہبل ٹیلیسکوپ سے ملی تصویریں دیکھ کر حیران ہوتے تھے حالانکہ اس کا mirror صرف 7 فٹ ہے جب کہ جیمز ویب کا 21 فٹ چوڑا مِرر ہے ۔ شدید بے صبری سے انتظار ہے کہ رب کائینات کی کیا کیا نشانیاں دیکھنے کو ملنے والی ہیں ۔
Tweet media one
39
277
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
2 years
میں ایک بات نوٹس کر رہا ہوں ، دین کو ناپسند کرنے والا طبقہ میرے خلاف ہوتا جا رہا ہے کہ میں چیزوں کو پڑھے لکھے انداز میں کیوں ایکسپلین کر رہا ہوں اور شدید والا مذہبی طبقہ بھی اب آہستہ آہستہ میرے خلاف ہوتا جا رہا ہے کہ میں چیزوں کو ... پڑھے لکھے انداز میں کیوں ایکسپلین کر رہا ہوں ۔
346
193
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
4 months
آج سے کوئی ساڑھے سات سو سال پہلے کی بات ہے ... اٹلی میں ایک شخص رہا کرتا تھا جس کا نام تھا دانتے ۔ دانتے کا نام شاید آپ نے پہلے بھی سن رکھا ہو کیوں کہ ہمارے پاکستان میں انگلش لٹریچر کی سٹڈیز کے دوران دانتے کے متعلق ... ضرور پڑھایا جاتا ہے ۔ لیکن آج میں آپ کو دانتے کے حوالے سے…
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
104
588
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
2 years
آج سے پانچ دن کے بعد ایک بہت دلچسپ واقعہ ہونا ہے ، یہ واقعہ ایک مرتبہ ٹھیک آج کے دن یعنی 13 نومبر 1833ء میں بھی ہوا تھا ، تب اس کی خوبصورتی سے متاثر ہو کر امیرکہ کے ریڈ انڈین قبیلوں میں سے ایک لڑاکے قبیلے cheyenne نے آس پاس کے قبائل سے صلح کر لی تھی ۔ اسی واقعے کو دیکھنے کے ...
57
404
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
3 months
ایک مرتبہ صحابہ کا ایک گروپ مسجد میں بیٹھا نعمان بن بشیرؓ کی باتیں سن رہا تھا ۔ اسی دوران ابو ثعلبہؓ آئے اور کہتے کہ کیا آپ کو اس امّت کے بڑے اور امیر لوگوں کے متعلق کوئی حدیث یاد ہے ؟ تو گروپ میں بیٹھے حضرت حذیفہؓ فوراً بول پڑے کہ ہاں ، اس حوالے سے مجھے آپؐ کا ایک خطبہ یاد ہے…
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
127
500
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
آج سے دو سال پہلے جب میں نے چار بڑے سورسز یعنی قرآن ، حدیث ، صحابہ کے آثار اور سائینس کو ایک ساتھ پڑھنا شروع کیا تو یہ کرنے کے پیچھے میرا ایک مقصد تھا ۔ مسلمانوں کو ان جوابوں سے لیس کرنا جن کے سوال پوچھ کر کافر انہیں لاجواب کر دیتے ہیں ۔ میرا خیال تھا کہ میرے مقابلے میں ...
137
217
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
3 months
ہم سب نے ہی اپنے اپنے بچپن سے دو نام سن رکھے ہیں ۔ ذوالقرنین اور یأجوج مأجوج ۔ ایک طویل عرصے تک ہم اسے ایک داستان کے طور پر سنتے رہے کہ کیسے ایک بادشاہ تھے ، ذوالقرنین نام کے ... اور کیسے انہوں نے یأجوج مأجوج کو لوہے کی ایک دیوار بنا کر اس کے پیچھے بند کیا تھا ۔ اس سے زیادہ…
Tweet media one
69
465
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
فائینلی ... ذوالقرنین اور یاجوج و ماجوج کے ٹاپک پر ریسرچ ورک حمداللہ کمپلیٹ ہو گیا ۔ بظاہر ، یہ صرف ایک واقعہ تھا جسے ہم بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ کیسے ایک بادشاہ نے تین سفر کیے اور یاجوج و ماجوج کو روکنے کے لیے ایک دیوار بنائی ۔ لیکن اس مرتبہ میں نے روایتی انڈرسٹینڈنگ سے ...
116
283
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
4 months
کیا آپ کو پتہ ہے کہ اس وقت پوپ کی لائبریری میں ایک مسلمان عالم کا لکھا ہوا ایک ایسا فتویٰ موجود ہے ۔۔۔ جو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ مسلمان ہوتے ہوئے بھی عیسائی بن کر کیسے رہا جا سکتا ہے ؟ آج میں آپ کو اس انتہائی عجیب و غریب فتوے کے متعلق بتانا چاہتا ہوں اور یہ بتانے کے لیے میں…
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
42
511
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
2 years
نام: جولیس سیزر 44 قبل مسیح سٹیٹس: عوامی مقبولیت اتنی بڑھ گئی تھی کہ تاحیات بادشاہ مقرر ہونے والا تھا ۔ نتیجہ: اپنی ہی پارلیمنٹ کے ہاتھوں assassinated نام: حضرت عمرؓ 644ء سٹیٹس: تیزی سے دنیا میں ایک منصفانہ نظام کا قیام نتیجہ: ایک غلام جو اپنے حق میں فیصلہ چاہتا تھا ، کے ...
76
647
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
’’انسان تب تک نماز ہی میں رہتا ہے جب تک وہ اپنی جائے نماز پر بیٹھا رہتا ہے‘‘ ... (مسند أحمد 2708) قبولیت کی گھڑی آج ’’عصر سے لے کر مغرب کے درمیان ‘‘ کسی وقت آنی ہے اور اگر آپ اس میں دعا مانگیں تو میرے اور میرے والدین کے لیے گہری سبز جنتوں کی دعا ضرور مانگیے گا ۔ فرقان قریشی
24
153
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
2 years
کچھ دن پہلے میں نے battle of tours کے متعلق ایک تھریڈ لکھا تھا جس میں مسلمان فرانس اور جرمنی کی بازی ہار گئے تھے ۔ اس پر کچھ نسواری رنگ کے انگریزوں کو ایک مروڑ اٹھا تھا کہ اگر یورپ مسلمانوں کے ہاتھ آ جاتا تو مسلمانوں نے وہاں بھی شیعہ سنی کی تقسیم کر کہ ...
75
447
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
4 months
البقرۃ کی 156th نمبر آیت میں پانچ بہت ہی خاص الفاظ ہیں ... إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ یعنی ہم اللہ کے ہیں ... اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے ۔ اس آیت کا نام آیت استرجاع ہے اور عموماً مسلمان یہ آیت ... کسی کی موت کی خبر سن کر پڑھتے ہیں ۔ یا پھر تب ... کہ…
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
86
448
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
2 years
پاکستان وہ واحد اسلامی ملک ہے جس کا "جناح ریسرچ سینٹر" دنیا کے آخری برفانی سرے antarctic میں بنا ہوا ہے ۔ ہمارا پاکستان وہ ملک ہے جسکا نام next eleven میں شامل ہے یعنی ہم ان گیارہ ممالک میں ہیں جن میں اگلی بڑی طاقت بننے کا پوٹینشل ہے لیکن پھر بھی ہم مار کھا رہے ہیں ... کیوں ؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
93
388
1K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
کبھی آپ نے ایک بات پر غور کیا ؟ النجم 53:19 سے اگے ایک سوال پوچھا گیا ہے ۔ "کیا تم نے "لات" اور "عزٰی" کو دیکھا ؟ اور تیسرے آخری "منات" کو ؟" کون تھے یہ لات ، عزٰی اور منات ؟ ہم نے بچپن سے سن رکھا ہے کہ یہ کچھ بت تھے جن کی کفار مکہ عبادت کرتے تھے لیکن زیادہ تر لوگ بس ...
49
266
1K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
24 days
آج سے ٹھیک 97 سال پہلے ایک برٹش آفیسر gilbert clayton ... اور سعودی بادشاہ کے درمیان ایک معاہدہ ہوا تھا جسے ’’the treaty of Jeddah‘‘ کہتے ہیں ۔ گلبرٹ کون تھا ؟ وہ شخص جس نے سلطنت عثمانیہ کے خلاف عربوں سے بغاوت کروائی تھی ... وہ شخص جس نے اسرائیل ، شام ، عرب اور عراق میں…
95
429
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
آج کے دن یعنی 6 جون سنہ 1985ء کی بات ہے ، برازیل میں ایک قبر کھولی گئی تھی ۔ وہ قبر تھی تو ایک جرمن سیاستدان ’’Wolfgang Gerhard‘‘ کے نام سے لیکن قبر کے اندر میت دراصل کسی اور ہی شخص کی تھی ۔ ہٹلر کے ایک جنرل ’’Josef Mengele‘‘ کی جسے ’’موت کا فرشتہ‘‘ کہتے تھے ۔ اس کا یہ نام ...
43
331
1K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
4 months
آج صبح میں نے شب برأت کے متعلق ایک چھوٹی سی پوسٹ لکھی تھی ۔ لیکن اکثر کمنٹس دیکھ کر چہرے پر ایک مسکراہٹ آ گئی 🙂 کچھ کمنٹس ’’شب‘‘ کے لفظ پر اعتراض کر رہے تھے کہ وہ عربی لغت کا نہیں ہے ۔ حالانکہ نماز بھی عربی لغت کا لفظ نہیں ہے ۔ پھر اس پوسٹ میں ایک چھوٹا سا تاریخی واقعہ بھی…
95
225
2K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
4 months
حضرت ابوہریرۃؓ سب سے زیادہ احادیث روایت کرنے والے صحابی تھے ۔ ان سے مروی احادیث کی تعداد ... 5,700 سے بھی زیادہ ہے ۔ ابوہریرۃؓ سے مروی مسند أحمد میں ایک حدیث ہے جہاں آپ ﷺ نے بتایا تھا کہ ... اگر کوئی آدمی ... دس افراد کی چھوٹی سی جماعت کا بھی حاکم ہوا ... تو قیامت کے دن اسے…
47
532
1K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
آپ کو پتہ ہے کہ ’’چالیس ہزار سالوں کے علم‘‘ سیریز نے مجھے ایک بہت زبردست بات سکھائی ہے لیکن وہ بتانے سے پہلے ایک چھوٹی سی کہانی سن لیں ۔ ایک مرتبہ کا ذکر ہے کہ کسی جگہ بہت سے پروانے اکٹھے ہوئے اور باتوں باتوں میں انہوں نے ایک دوسرے سے پوچھا کہ ... یہ ’’شمع‘‘ آخر ہوتی کیا ہے ؟
80
324
1K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
سورۃ صف کی ایک آیت میں ہے کہ جب عیسیٰؑ بنی اسرائیل کے پاس واضح نشانیاں لائے تو انہوں نے کہہ دیا کہ یہ تو صاف جادو ہے (الصف 61:06) آپ نے بھی یہ آیت پڑھی ہو گی لیکن میری نظریں اس میں چھپا کچھ بہت ہی خاص دیکھ رہی ہیں ۔ یہ بات کس نے کہی تھی ؟ یہ بات بنی اسرائیل کے top کے ...
Tweet media one
60
278
1K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
4 months
اس وقت پاکستان کے جنوب میں ... ایک خوبصورت سی کہکشاں پیدا ہو رہی ہے ، بالکل ہماری milky-way کی طرح ۔ اس کے اپنے سورج ہیں ، اپنی دنیائیں ہیں ۔ لیکن شاید میری یہ بات نامکمل ہو کیوں کہ یہ تصاویر ... آج سے چھ کروڑ سال پہلے کی ہیں ۔ آج اس جگہ پر کیا ہو رہا ہو گا ؟ یہ بات کوئی ...
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
59
247
1K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
رکو میری انگوٹھی قبر میں پڑی ہے ۔ چنانچہ میں قبر میں اترا اور اسی بہانے آخری مرتبہ آپؐ کو پیار سے مس کیا ۔ اور یہ ... وہ آخری موقع تھا جب ہم نے آپؐ کو دیکھا ۔
32
177
1K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہمارے ملک پر رحم فرمائے ، یوں لگ رہا ہے کہ کوئی بہت سوچ سمجھ کر تاریخیں منتخب کر رہا ہے ۔ یہی تاریخیں تھی 1948 عرب اسرائیل جنگ کی ، یہی تاریخیں تھیں 2013 کے عراق میں تشدد کی ایک شدید لہر کی ۔ یوں لگ رہا ہے کہ کوئی بہت خاموشی سے اپنا کھیل کھیل رہا ہے ۔
103
324
1K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
آپ نے اکثر میرے بلاگز میں ’’مخفی علوم‘‘ کی باتیں سنی ہوں گی اور اکثر سوچا بھی ہو گا کہ یہ مخفی علوم آخر ہوتے کیا ہیں اور یہ کیسے سیکھے جا سکتے ہیں ؟ آج میں آپ کو بتاتا ہوں کہ آپ کیسے مخفی علوم سیکھ سکتے ہیں لیکن اس سے پہلے میں آپ کوبچوں کی ایک کہانی سنانا چاہتا ہوں ...
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
91
314
1K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
دنیا کے گمشدہ شہروں کی کہانیاں ہمیشہ ہماری توجہ اپنی طرف کھینچتی ہیں ، کم سے کم میری توجہ تو فوراً ان کی طرف جاتی ہے کیوں کہ ان گمشدہ شہروں میں ہمیشہ کچھ نہ کچھ حیران کر دینا والا چھپا ہوتا ہے ۔ آپ میں سے بہت سے لوگوں نے atlantis کا نام سنا ہو گا ؟ انفیکٹ اس کا سب سے پہلا ...
Tweet media one
53
340
1K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
ایک سوال جو کبھی نہ کبھی ہم سب کے ذہن میں ضرور آیا ہے کہ صحابہ کو دوسرے ممالک جا کر فتوحات کرنے کی کیا ضرورت تھی ؟ کیا ضرورت تھی فرانس جا کر چارلز مارٹل سے لڑنے یا پھر سپین جا کر اسے فتح کرنے کی ؟ انہوں نے آرام سےعرب میں بیٹھ کر اسلام پر عمل کیوں نہیں کیا ؟ آپ جاننا چاہیں گے ؟
Tweet media one
Tweet media two
70
398
1K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
2 months
ایک صحابی رسول ﷺ تھے ... حضرت عُبادۃ إبن صامتؓ ۔ ان کا نام سابقون الاوّلون میں آتا ہے یعنی کہ وہ لوگ ... کہ جنہوں نے بالکل شروع میں ہی إسلام قبول کر لیا تھا ۔ حضرت عبادۃؓ کی ایک بات بہت خاص تھی ... کہ ان کی زندگی شروع سے ہی ... بہت exciting رہی تھی ۔ آپؓ رہتے تو مدینہ میں…
78
370
1K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
2 years
ہم سب بچپن سے ایک نام سنتے بڑے ہوئے ہیں برمودا ٹرائی اینگل اور اس سے منسوب واقعات بہت سی باتیں سننے کو ملیں کہ وہاں چیزیں گم جاتی ہیں ، یہ بھی سننے میں آیا کہ وہاں دجال ہے بلکہ اس وقت بھی پاکستان میں برمودا ٹرائی اینگل اور دجال نام سے ایک کتاب بڑی پاپولر ہے ۔ لیکن کیا واقعی ؟
Tweet media one
87
322
1K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
اور وہاں سے گزرنے والا ہر شخص نفرت سے ان کھنڈرات کو دیکھ کر انہیں ’’نمک حرام ڈیوڑھی‘‘ کہہ کر بلاتا ہے ۔ اور کھنڈر ہو چکے اس محل کا نام ابد تک ... ’’نمک حرام ڈیوڑھی‘‘ ہی رہے گا ۔ فرقان قریشی
29
207
1K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
6 months
آج سے بیس سال پہلے کی بات ہے ۔ امیرکہ نے عراق میں ایک مشن پورا کیا تھا ۔ پراجیکٹ red dawn ۔ 13 دسمبر 2003ء کو ... زمین کے نیچے غار میں چھپے ایک انتہائی ہائی ویلیو ٹارگٹ ... صدر صدام حسین کو پکڑ لینے کا مشن ۔ اور پھر عبرت کا نشان بنا دینے کے لیے ... اسے بڑی عید والے دن ...
67
337
1K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
2 years
آنے والے وقت میں آپ یورپ اور مغربی دنیا میں ایک نعرہ سنیں گے deus vult (دیوس وولٹ) یہ لاطین زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے ’’یہی خدا کی مرضی ہے‘‘ اور اس نعرے کے اوپر دنیا کے دو سب سے بڑے مذاہب میں ایک فیصلہ کن لڑائی ہونی ہے ۔ یہ لڑائی ایک بار پہلے بھی ہو چکی ہے ، اس کے ...
Tweet media one
39
386
1K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
2 years
چوتھے چیپٹر کی ریلیز سے پہلے ایک پوسٹ کہ .. شیاطین والے چیپٹر کے بعد بہت سے لوگ ریکوئسٹ کر رہے تھے کہ شیاطین ، جادو اور بری نظر سے بچاؤ کے لیے جو چار دعائیں میں نے چیپٹر کے آخر میں بتائی تھیں وہ ترجمے کے ساتھ لکھ کر بھی دے دوں ۔ ان میں سے پہلی دعا ایکچوئلی بُری نظر سے محفوظ ...
58
468
1K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
5 months
آج اس واقعے کو گزرے ڈیڑھ صدی ہونے والی ہے ۔ جب ملکہ وکٹوریہ کو آفیشلی ... "ملکہ ہندوستان" کا ٹائیٹل بھی ... دے دیا گیا تھا ۔ یہ دن ہندوستان میں باقاعدہ ایک مجلس لگا کر سیلیبریٹ بھی ہوا تھا جسے ... "پہلا دہلی دربار" ... کہتے ہیں ۔ پہلی تصویر میں ملکہ وکٹوریہ اور تیسری ...
Tweet media one
Tweet media two
64
375
1K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
2 months
یأجوج اور مأجوج ... آخر کون ہیں ؟ تمام ابراہیمی مذاہب یعنی یہود و نصاریٰ اور مسلمانوں کے ہاں ... یأجوج اور مأجوج کا ذکر ملتا ہے ۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ان کی أصل حقیقت ... آج بھی رازوں کے پردے میں لپٹی ہوئی ہے ۔ آج بھی یہ بات ... کوئی نہیں جانتا کہ یأجوج اور مأجوج درحقیقت…
114
328
1K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
2 years
میں نے ابھی آپ کی ٹوئیٹ دیکھی سر ، اللہ آپ کو خوش رکھے آپکی بات سچ ہے مجھے واقعی نہیں پتہ کہ میں کسطرح کام کر رہا ہوں بس اتنا پتہ ہے کہ مجھے اللہ تعالیٰ صدیوں کے فرق سے ہوئے واقعات اور علم میں patterns بنتے دکھا دیتا ہے ، میرا کوئی کمال نہیں شاید یہ ایک گفٹ ہے جو اللہ نے دے دیا ۔
@B0oTaOfficial
بوٹا ظالم بجٹ
2 years
فرقان قریشی نو شاید آپ نہی پتا کہ او کنا بہترین ریسرچر ہے اور ایہی کمال ہے۔اللہ تے اونو بہترین استدلال تو نوازیا ہے۔ قران نو صحابہ کرام نے نچوڑیا سی اور فرقان اج دے دور وچ او سکلز زندہ کر ریا۔ @_MuslimByChoice ویل ڈن۔اللہ استقامت دئے۔
2
24
164
35
104
1K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
اس جمعہ میں نے ایک بہت ہی خاص چیپٹر ریلیز کیا تھا ، حضرت سلیمانؑ کو دیئے گئے ایک معجزے کے متعلق ’’منطق الطیئر‘‘ یعنی وہ قابلیت کہ جس سے حضرت سلیمانؑ پرندوں کی بولی کو انٹرپریٹ کر لیا کرتے تھے ، اسے سمجھ لیا کرتے تھے ۔ اس چیپٹر کی تیاری کے لیے میں نے ornithology یعنی ...
64
265
1K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
4 months
کیا خدا ہے ... یا نہیں ؟ یہ ایک ایسا سوال ہے کہ جسے ہر دور کے انسان نے پوچھا ہے ... یہاں تک کہ ہمارے پاس اس وقت جو قدیم ترین کتابیں موجود ہیں یعنی sumerian tablets ... ان میں بھی ایک خدا کے متعلّق گفتگو ہے کہ کیا وہ ایگزسٹ کرتا ہے ... یا نہیں ؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ خدا ہے ...…
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
51
405
1K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
1 year
سترہ دسمبر یعنی آج کا دن ایک بہت بڑے نام کا وفات کا دن ہے ، مجھے یقین ہے کہ آپ نے ان کا نام سنا ہو گا اور شاید آپ میں سے بہت لوگ ان سے اختلاف بھی رکھتے ہوں لیکن میں ان کی تعلیمات کی بات کر بھی نہیں رہا ۔ مگر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ وہ symbolism یعنی چیزوں کو علامتی طور پر ...
52
316
1K
@_MuslimByChoice
Furqan Qureshi
2 years
جب فرشتوں نے آدمؑ کے متعلق کہا تھا کہ آپ اسے کیوں بنا رہے ہیں جو فساد کرے گا اور خون ��ہائے گا جبکہ ہم آپ کی تعریف ، تسبیح اور حمد بیان کرتے ہیں ... تو اللہ تعالیٰ نے آدمؑ کو ایک تحفہ دیا تھا ۔ اس تحفے کا نام سے ذکر البقرۃ کی اکتیسویں آیت میں ہے کہ اللہ تعالیٰ نے آدمؑ کو ...
Tweet media one
32
254
1K