Dr Rizwan Bhayo Profile Banner
Dr Rizwan Bhayo Profile
Dr Rizwan Bhayo

@docrizwzanbhayo

Followers
8,213
Following
4,849
Media
7,648
Statuses
96,646

‏‏شھید بابا ذولفقار علی بھٹو رحمت اللہ علیہ اور شھید رانی محترمہ بینظیر بھٹو کا سپاھی. ‏جنهن جو سنڌ سان چاھ ناھي پنهنجو ان سان ٺاھ ناھي ‎

Lahore, Pakistan
Joined November 2014
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
1 month
سدا رہے آباد بھٹو بھٹو ذندہ آباد #SalamShaheedBhutto
1
25
39
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 years
١٠ اپریل ١٩٨٦ جب شھید رانی جلا وطنی ختم۔کرکے لاہور آئیں
Tweet media one
5
79
400
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
4 months
For me, today is a bigger day than Eid that I had the honor of meeting the daughter of my martyred Quaid and she followed me today. Today it was as if شھید رانی was addressing me. Thanks Bibi @AseefaBZ #بیبی_کی_بیٹی_آئی_ہے
Tweet media one
33
66
224
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
11 months
Thank You my beloved chairman @BBhuttoZardari ❤🖤💚 🇱🇾🇱🇾🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Tweet media one
36
29
198
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 months
بڑی بی صبری سے 8 مارچ کو ضمانتی کو انٹرپول کی ھتھکڑی لگنے کا انتظار ہے۔
3
7
22
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
6 months
میں اور میری ٹیم اسلامی جمہوریہ پاکستان کے اگلے وزیر اعظم @BBhuttoZardari کے ساتھ #Wazir_E_Azam_Bilawal
Tweet media one
7
53
206
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
4 months
زور کا جھٹکا دھیرے سے
Tweet media one
12
33
208
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
4 months
عمران خان کی پوری زندگی کی سیاست سے بلاول بھٹو زرداری کے یہ تین منٹ زیادہ جمہوری ہیں ۔۔۔ #NA127BhuttoKa
2
91
204
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 months
میری بیٹی عیشل رضوان بھیو کا پاکستانیوں کے لیئے پیغام کل نکلو تیر پر مہر لگاکر چنو نئی سوچ کو چنو @BBhuttoZardari کو جیئی بھٹو۔ ❤🖤💚 #میرا_ووٹ_تیر_کو #چنو_نئی_سوچ_کو
15
60
186
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 years
سندھ مدینے کے ڈومیسائیل والے۔سندھی چیف جسٹس کو نشانہ بناکر اس سے پانچھ درجے نیچے والے کو سپریم کورٹ لے جایا گیا کیا اس زیادتی پر کوئی لب کشائی کریگا
6
40
164
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
1 year
پاکستانی تاریخ کا واحد ایماندار
Tweet media one
7
37
163
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 years
دنیا کا منافق ترین انسان @ImranKhanPTI
Tweet media one
9
45
154
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 years
کیا سندھ مدینہ پاکستان میں نہیں آتا؟ #SindhNeedsWater
Tweet media one
11
37
152
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 months
Most fovourite party of the nation is @PPP_Org ذندہ ہیی بھٹو ذندہ ہیں #چنو_نئی_سوچ_کو @BBhuttoZardari @AseefaBZ
Tweet media one
8
61
155
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 years
حق مرشد زرداری
2
35
151
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 months
پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالے @IrfanJuttPPP تھانہ کوٹ لکھپت سے رہا ہونے بعد صدر آصف علی زرداری، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے۔
6
50
150
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 years
سندھ کے جزائر پر وفاقی آرڈیننس ختم، سندھ کی عوام کی جدوجہد خاص طور پر چیئرمین @BBhuttoZardari اور اپوزیشن نے سینیٹ اجلاس بلواکر وفاقی آرڈیننس کو قانونی موت دیدی ۔ سندھ کی عوام کو مبارکباد۔
3
29
142
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
5 months
وَتُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ سابق وزیر اعظم @YousafRazaGil11 کی کاوشوں سے پختونخواہ پشاور کا ارباب خاندان @PPP_Org کے ساتھ ہی رہیگا۔ ❤🖤💚 جیِئی بھٹو
4
49
137
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
1 year
*اہم نوٹ۔۔یہ صرف ایک عمارت ہے۔اس تصویر کا کسی سیاسی شخصیت سے کوئی تعلق نہیں ہے* 😂
Tweet media one
13
45
133
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
8 months
آپ دوستوں سجنوں سے التماس ہے کہ ہمارے پیارے ہر دل عزیر بھائی @imdad_soomro کے والد صاحب Road Trafic Accident کی وجہ سے Head Injury کا شکار ہوکر سول ہسپتال حیدرآباد کے ICU میں وینٹیلٹر پر ہیں کے لیئے اللہ سبحان تعالہ سے ان کی صحت کاملہ و عاجلہ کے لیئے دعا فرمائیں🙏🏻 آمین
60
27
135
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 years
پنڈی کے شیطان @ShkhRasheed شیدے تلی پر ہر طرگ سے لعنت برس رہی ہے۔
Tweet media one
6
23
128
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
6 months
تھرپارکر : @BBhuttoZardari دوران جلسہ لگائے جانے والے نعرے،( ماروی ملیر جی) محترمہ بے نظیر بھٹو کے ذکر پر آبِ دیدہ ہو گئے. #TharKiUmeedBilawal
4
43
127
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 years
مریم اورنگزیب زیب کو ہراساں کرنے والے 14 افراد کے خلاف بڑی کارروائی کا آغاز کردیا گیا شاباش حکومت پاکستان
Tweet media one
3
33
122
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 months
بدکردار چور ڈاکو لٹیرے فاسق جج کے پوتے @TararAttaullah جب چوری بی ایمانی پکڑی گئی تو اس نے اپنے دادا کی طرح وہ ہی کیا جو اس کا داد کرتا تھا۔ یہ لوگ خاندانی نو سرباز ہیں اور اسی لیئے لیکیوں کے خاندانی چمچے ہیں
@saifullahawan40
Saif Awan
3 months
این اے 127 میں بلاول بھٹو کی جانب سے ووٹ خریدنے کا معاملہ عطاء تارڑ نے ایکسپوز کردیا۔رنگے ہاتھوں پکڑے گئے۔
147
1K
2K
8
76
127
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 months
کراچی میں شرمناک شکست سے دوچار ھونے والی جماعت کو خیرآت میں 14 نسشتیں مل جانا اس صدی کا سب سے بڑا مذاق بن گیا
2
51
125
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 years
پاکستان مین ججوں کی تقریری کا اختیار پارلیمنٹ کے پاس ھونا چاھیے اور وہ بھی سادہ اکثریت کے ساتھ
7
26
119
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
4 years
یااللہ میرے پیارے پاکستان کو کرونا وائرس اور PTIسے پاک کردے سب بولو ،،،آمین 🤲
22
11
113
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
5 months
۔نواز شریف کی حالت اس وقت 75 روپے کے نوٹ والی ہے😁 مارکیٹ میں آ تو گیا، لیکن چل نہیں رہا😂
13
30
114
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 years
قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو سے منسوب ادھر میں ادھر تم کا جھوٹا نعرہ اخبار میں لگانے والا صحافی اقرار کر رہا ہے یہ نعرہ میں نے سرخی اخبار میں اپنی طرف سے لگائی تھی ایسی بات بھٹو صاحب نے اپنی تقریر میں کبھی نہیں کی تھی ۔ ✌🇵🇰🇱🇾❤
3
65
106
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 years
لکشمی چوک لاھور
Tweet media one
10
36
111
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
5 months
ن لیک کا ٹکٹ لینے والوں کو سرکاری گاڑیوں میں پروٹوکول کے ساتھ لایا جارہا ہے، تاریخ کی بدترین دھاندلی ایک مافیا کے لیے کی جارہی ہے۔ رپورٹر بھی حیران و پریشان 🤔 پوری ریاست اور نظام ننگا ہو کر ناچ رہا ہے اور عوام پر ہنس رہا ہے ، عوام کو ان کی اوقات بتا رہا ہے ۔
2
69
112
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
6 months
پشاور کے ورکر چھا گئے @BBhuttoZardari ❤🖤💚 #KPWelcomesBilawal
4
42
96
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 months
جس گجرانوالہ کے جلسے پر نوتھیئے پھولے نہیں سماں رہے اس جلسی کی حقیقت کھلنے پر منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔ @hinaparvezbutt @MaryamNSharif @TararAttaullah
1
55
113
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 years
ذندہ ہیں بھٹو ذندہ ہیں اور تا قیامت ذندہ رہینگے ہر جمہوریت پسند کے روپ میں #پاکستان_کی_پہچان_بینظیربھٹو
Tweet media one
7
31
108
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
1 year
Happy birthday to my total universe and my princess Eshal Rizwan and Shaheed Rani's princess @BakhtawarBZ May اللہ سبحان تعالہ bless you and keep you safe آمیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
24
18
104
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 months
زراداری صاحب کو2013 کے بعد پارٹی کے اندر اور باہر دونوں جانب سے مائنس کرنے والوں کے خلاف جدوجہد رنگ لے آئی اور آج بھٹو کا شیدائی، بی بی کا راہی اور بلاول،بختاور، آصفہ کا بابا زرداری تمام مائنس زرداری قوتوں کو مائنس کرتا ہوا ایک مرتبہ پھر ایوانِ صدر پہنچ گیا #دم_مست_قلندر_زرداری
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
1
29
112
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
4 years
شاہد آفریدی کو اُنکی سوشل میڈیا ٹیم کے ہمراہ جائے وقوعہ پر "پہنچا دیا" گیا.. یقین جانئے یہ لاڈلے یونہی نہیں بن جاتے, بُہت محنت صرف ہوتی ہے 😊
Tweet media one
Tweet media two
6
46
105
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 years
ہاے اوے @BBhuttoZardari نے ماں یاد کرا دیتی. ابھی تو لانگ مارچ کا اعلان اور تیاریاں ہے تو نیازی کو دھشتگردوں اور راء کے ایجنٹوں کے تلوے چٹوا دیئے۔
Tweet media one
9
32
105
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 years
اماں نصرت کے مزار پر حاضری
Tweet media one
2
19
102
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 years
پاکستان کو سفارتی طور پر تنہا کر دیا تھا الحمداللہ وزیر خارجہ پاکستان @BBhuttoZardari کی کاوشوں سے ایک بار پھر دنیا سے تعلقات معمول پر آ رہے ہیں ۔۔ #پاکستان_ہماری_ریڈلائن
Tweet media one
8
38
102
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 years
یہ رانگ نمبر کنفرم لعنتی ہے
Tweet media one
5
32
95
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
1 year
جاوید چوہدری کے کالم کا جھوٹ کہ آصف علی زرداری کے کیسز اسلام آباد سے کراچی شفٹ کرکے این آر او دیا گیا ایک سفید جھوٹ ہے زرداری صاحب کے آج بھی کیسز اسلام آباد ہیں ۔۔۔جنرل باجوہ ریٹائرڈ جوکر بھی سیاست دانوں کو گندہ کرنے کی کوشش میں ہے عاصمہ شیرازی
4
51
99
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 years
وہ کیا۔سنہری دور تھا امام سیاست @AAliZardari کا استقبال چین کا صدر خود شایان شان استقبال کے لیئے حاضر ہوتا تھا۔ اور ابو ٹیریان نازی المعرف @ImranKhanPTI کا استقبال چینی صدر کے چپراسی کرتے ہیں
Tweet media one
4
40
102
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
1 year
یہ دگڑ دلا @AbrarUlHaqPK چیک کرو جس کنجر کی اپنے کنجر خانے مین اوقات نہیں وہ بھی آج چیئرمین کے خلاف بول کے باگڑ بلے @ImranKhanPTI کو کرتب دکھا رہا ہے
Tweet media one
33
33
99
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
5 months
اے ۔ این ۔ پی، نے سندھ میں، GDA . MQM. PMLNاور فضل الرحمن سے اتحاد کرکے 1977 کی یاد تازہ کردی جب اس نے قومی اتحاد میں شامل ہو کر ضیاع الحق کا ساتھ دیا تھا ۔ ایک بار پھر یہ ثابت ہو گیا ھے کہ پاکستان میں دو ھی پارٹیاں ھیں ایک پیپلز پارٹی اور دوسری سائیں لوگ
4
26
97
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 years
ضیاء مردود اور اس کی حواری مستقل قومی مصیبت کا دلیری سے مقابلہ کرنےوالے عظیم بی لوث بھٹو ازم کے۔سچے و کھرے جیالے اور ہماے لیئے مشرل راہ @KhawajaSyed کو جنم دن کی دل کی۔اتھا گہرائویوں مبارکباد
Tweet media one
11
23
98
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 years
امام سیاست @AAliZardari اور چیئرمین @BBhuttoZardari سی ای کی صدارت کرتے ہوئے۔
Tweet media one
2
22
101
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
4 years
پنجاب میں لوگ رنجیت سنگھ اور بھگت کو تو یاد رکھتے ہیں. لیکن شھید رزاق جھرنا جو پنجاب کا سچا پتر کیوں بھول جاتے ہیں جس نے بھٹو ازم کے لیئے رقص کرتے ہوئے دلیری کے ساتھ جام شھادت نوش کیا اس کی جگہ نہ بھگت سنگھ اور نہ رنجیت سنگھ لے سکتا ہے #رزاق_جھرنا_کو_سرخ_سلام
6
44
93
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 years
تمام دوست آگاہ رہیں کہ میرا ٹویٹر اکاونٹ تقریباً سسپینڈڈ چل رہا ہے۔ میں نے کسی کو ان فالو نہیں کیا۔۔ جب میرا اکاونٹ مکمل بحال ہو جائے گا تو خودبخود فالوانگ واپس آ جائے گی۔
5
18
96
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
1 year
سجن آون اکھیاں ٹھرن @GorayaAftab
Tweet media one
Tweet media two
10
17
92
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
4 months
عرفان جٹ بی لوث جان نثاران بھٹو ازم کا جیالا ہے پچھلے ضمنی الیکشن میں بھی اس نے اپنی 2 UC's سے اسلم گل صاحب کو کلین سوئیپ کرکے دیا تھا۔ #AbKiBaarAwamiSarkar
@PPPPunjabSM1
PPP Punjab
4 months
سید علی قاسم گیلانی، فیصل میر کی این اے 127 باگڑیاں چوک میں عرفان جٹ کے ڈیرے پر آمد @KasimGillani @faisalmirppp
1
23
91
1
32
96
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 years
ہمیں شھید بابا سے پیار ہے اور مرتے دم تک رہیگا
Tweet media one
3
22
91
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 months
گورنر پنجاب کیسا ہو مخدوم احمد محمود جیسا ہو
Tweet media one
41
15
96
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
1 month
عکس بینظیر تو بات نظیر ہے @AseefaBZ #BibiAseefaOurPride
Tweet media one
5
29
97
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
6 months
ن لیک کی ڈیل = مجھے وزیراعظم بناو پی ٹی آئی کی ڈیل= میری جان بچاؤ پیپلز پارٹی کا مطالبہ شفاف الیکشن کراؤ !! #WazirEazamBilawal
2
42
92
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
1 year
کچھ شوربے پرسوں تک سیینیٹر کھوکھر صاحب کے استعفی پر پارٹی میں اختلاف رائے رکھنے کے حق میں بات کر رہے تھے. اب کل رات سے اپنی جماعت کے رکن میجر خرم کو اختلاف کرنے پر پہچاننے سے ہی انکار کر رہے ہیں۔
3
37
90
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
6 months
ذندہ ہیں بیبی ذندہ @BBhuttoZardari
Tweet media one
1
22
91
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 years
خریدار دوکاندار سے :- ایک لوٹا دینا دوکاندار :- پلاسٹک کا یا پی ٹی آئی کا 🤣🤣🤣
4
19
91
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 years
عمران خان پیدا ہوئے کرپٹ بیوروکریٹ کے گھر میں، جوانی آوارہ گردی اور جوئا کھیلتے ہوئے گذاری ، بہن علیمہ خان سے مل کر شوکت خانم ٹرسٹ کا چندہ چوری کرتے رہے اور آخرت بشرا بیگم سے مل کر گوگی کے ذریعے مال کماتے رہے حلال کا نوالہ ان کے نصیب میں لکھا ہی نہیں تھا ۔
4
22
83
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 years
انقلابی عوامی شاعر کامریڈ حبیب جالب کی صاحبزادی محترمہ طاہرہ حبیب جالب کا عکسِ بےنظیر @AseefaBZ کی سیاسی میدان میں پہلی انٹری پر خراجِ تحسین ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے ❤️🖤💚
2
23
93
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 years
اے راہ حق کے شھیدوں وطن کی مٹی اور جیالے تمہیں۔سلام۔کہتے ہیں شھید عثامن غنی شھید ادریس طوطی #شھدائے_بھٹو_ازم
Tweet media one
4
26
93
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 years
تاریخی سچ😀😄🤓😃😁😅
Tweet media one
4
35
89
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 years
عمران خان نے خاور مانیکا سے کہا کہ پنکی مجھے اچھی لگتی ہے اسے کہتے ہیں مداخلت..... عمران خان نے پنکی سے مل کر اسے خاور مانیکا سے طلاق دلوائی اسے کہتے ہیں سازش.... امید ہے تمہیں سمجھ آگئ ہوگی.... 🤣🤣🤣 #عمران_کی_سازش_بے_نقاب
2
36
89
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
4 years
On Duty
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
14
12
82
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
4 months
ارے @KhSaad_Rafique @TararAttaullah دیکھو جیدے کی بینڈ بج رہی ہے 🙉🙊🙈
@AnwarBulediPPP
𝐀𝐧𝐰𝐚𝐫 𝐁𝐮𝐥𝐞𝐝𝐢
4 months
جناب آپ کا منشور کیاہے ؟ آپکی پارٹی کا منشور کیاہے؟ یہ حال ہے PMLN کا پنجاب میں۔ لیول پلیئنگ فیلڈ کا رونا رونے والے میاں جاوید کو پتہ نہیں کونسی لیول پلیئنگ فیلڈ چاہئے کیونکہ عوام میں یہ جا نہیں سکتے اگر جاتے ہیں تو حالات آپ خود دیکھ لیں۔ نوجوانوں نے چاروں طرف سے گھیرلیا۔
2
98
141
0
54
83
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
4 months
لوجی بائولا جی اور اس کی بیٹی نے ہمارا ہی منشور چوری کر لیا جیسے ایٹم بم سی پیک تھر کول تعلیم و صحت کے انقلابی اقدامات وغیرہ کیونکے ان کے پاس دکھانے اور کرنے کو کچھ ہے ہی نہیں ماسوائے گودی میں بھٹھ کر چور دروازے سے آنے کے. #بھٹو_نعرے_وجن_گے #وزیراعظم_بلاول
2
46
88
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 months
آج چیئرمین @BBhuttoZardari نے ہم جیالوں کی آوزا پر لبیک کہتے ہوئے @PPP_Org جو CEC سے فیصلے کروائے ہیں جو انتہائی قابل ستائش ہے اس لیئے تو ہم جیالے کہتے ہیں ہمارا چیئرمین ہم جیالوں کا فخر ❤🖤💚
3
32
91
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
1 year
ہم جیالے @HaqJiyala اور @GorayaAftab کے ممنون و مشکور ہیں جنہوں نے ذاتی دلچسپی لیکر بلوچستان قیادت کو جیالوں تک جیالوں کا احتجاج پہنچایا بس اب آج تک وہ مجسمہ وہاں سے ہٹ جانا چاہیئے اور ذمہ داران کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیئے
4
16
85
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 years
جیئو امام سیاست @AAliZardari
Tweet media one
4
9
85
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 years
سندھ مدینے کی طرف روادوان
Tweet media one
Tweet media two
12
10
81
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 years
یہ چیز میرے چیئرمین @BBhuttoZardari مزا آگیا
2
32
86
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
4 months
پاکستانیوں اگر ظالمانہ فیصلوں سے چھٹکارہ چاہتے ہے تو @PPP_Org کو ووٹ دیکر @BBhuttoZardari کو وزیر اعظم بنائو #NA127BhuttoKa
Tweet media one
2
33
85
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 years
مستعفی ہو کے گھر جائو @ArifAlvi ورنہ تمہارا مواخذہ ہوگا کیونکے تم آئین شکن ہے
0
43
85
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 years
پاکستانیوں یاد رکھنا اس ملک کے واحد ہمدرد اور اس کے سچے سپاھی @AAliZardari اور @BBhuttoZardari ہیں جن کے سامنے شھید رانی کا پاک جسد خاکی پڑا تھا اور پورا سندھ مدینہ پاکستان نہ کھپے کہ رہا تھا اس وقت امام سیاست ان نادانوں کو سمجھایا اور اعلان کیا ہاکستان کھپے کھپے کھپے
2
30
80
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
9 months
ایک یوتھئے سے میں نے پوچھا تم احتجاج پر کیوں نہیں نکلے تو کہنے لگا "خان نے کہا تھا جس دن میں چور ثابت هو جاؤں تو میرا ساتھ چھوڑ دینا" #چور_پکڑا_گیا
2
24
80
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 months
بد قسمت کراچی میں کیا منظر ہے دہشت گرد لانچ کر دیے ہیں جب ایک کی جگہ سترہ نشتیں دوگے تو پھر یہ اپنی اوقات تو دکھاٙینگے
6
51
87
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 years
زبیر زنا کرتے پکڑا گیا لیکن آزاد گھوم رہا ہے بقول پٹورتھیئے کہتے ہیں ڈیل PPP کر رہی ہے
2
15
78
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 years
جو دوسرے کی بیوی چرا سکتا ہے، اسکے لئے گھڑی چرانا کیا بڑی بات ہے. 🤔😇🙂
4
17
81
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 months
میری شہزادی عیشل نے چیئرمین @BBhuttoZardari کے وزیر اعظم ہونے کا اعلان کر دیا۔ @AseefaBZ #چنو_نئی_سوچ_کو ❤🖤💚
Tweet media one
8
29
86
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 years
میرے ووٹ پے ڈاکہ نا منظور
1
14
82
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 years
رزاق جھرنا جو راہ حق میں شھید ہونے کے لیئے دیوانہ وار جیئی بھٹو پر دیوانہ رقص کرتا ہوا پھانسی کے پھندے تک گیا کل اس عظیم شھید کی برسی ہے میری اور تمام جیالوں اور جمہوریت پسندوں کی طرف سے سرخ سلام۔ ❤🖤💚 @BBhuttoZardari @AseefaBZ @KhawajaSyed @GorayaAftab @BdTamiz @AlySyyed
Tweet media one
1
34
79
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
5 months
ھوشیار خبردار👇
Tweet media one
3
30
82
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
4 years
پاکستان اور وفاق کے حامی اور دنیا بھر کے لوگوں نے @BBhuttoZardari کی تقریر سراہا لیکن لچوں ٹچوں کم ظرفوں نے اس پر بھی طوفان بدتمیزی برپا کر کے ملک سے غداری کی ہے اور ان مخالفین پر آرٹیکل لگا کر لٹکا دینا چاہیئے پاکستان کا وارث۔ @BBhuttoZardari #BilawalBhuttoTheLeader
5
39
80
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 years
جس اصول کے تحت جسٹس فائز عیسی ٰ کو عمران خان کے کیس نہیں سننا چاہئے اسی اصول کے تحت جسٹس ر عظمت سعید کو براڈ شیٹ کا کیس نہیں سننا چاہئے۔ اصول ایک ہونا چاہئے جناب گلزار جی
3
20
81
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 months
یہ شھید رانی کا قول ہے اور اللہ کا شکر ہے ہم اس قول کے ساتھ ہیں تھے اور رہینگے
@NoorUllahPak
Noor Ullah
2 months
جمہوریت بہترین انتقام ہے ڈکٹیٹر جنرل ایوب خان کا پوتا اسمبلی میں کھڑا سپیکر کو مخاطب کر کے جمہوریت کی بات کررہا ہے
Tweet media one
Tweet media two
108
500
1K
12
25
84
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 years
ممتاز قادری سلمان تاثیر کو شھید کرتے پکڑا گیا تو شوکت صدیقی اس قاتل دھشتگرد کو ہار پہنانے کر جج بن گیا اور @MaryamNSharif کا خسم صفدر اس دھشتگرد کو پیر ماننے لگا اور وہ شوکت جب بی مروت ہوکے اس کوچے سے نکلا تو صفدر کے سسر @NawazSharifMNS کا گواہ بن گیا۔ ہائے رے البنجاب کی منافقت
4
27
77
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 years
اسلام آباد کے ہوٹلز 21 روز کے لئے بند کرنے کا فیصلہ ـ تمام ہوٹلز میں غیر ملکیوں کو ٹہرایا جائے گا ضلعی انتظامیہ نے نوٹیفیکشن جاری کردیا ـ کدھر گئے Absolutely not کہنے والے 😁
4
20
82
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 years
سندھڑی جا سرویچ
Tweet media one
0
10
83
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 years
شھید رانی کو سرخ سلام #HappyBirthdaySMBB
Tweet media one
5
26
73
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
6 months
میاں نس گیا جے
Tweet media one
7
31
78
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 years
پی ٹی آئی کی اہم رکن وزیر شیریں مزاری نے قادیانیوں کے TV چینل Rabwa Times میں اعتراف کیا کہ: "PTI نے قادیانیوں کو حقوق دلانے کیلئے بہت کوشش کی لیکن مسلمانوں کی طرف سے ان پر بہت زیادہ پریشر آجاتا تھا, جس کی وجہ سے یہ اپنا کام پورا نہیں کر سکے"، اور اس لئے ان سے اب معاہدہ کیا
4
48
74
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
6 months
بریکنگ نیوز صدر آصف علی زرداری صاحب بدھ کو ملتان پہنچ رہے ہیں ان کا قیام ایک ھفتہ ھو گا جنوبی پنجاب کی اھم شخصیات کی شمولیت متوقع زرائع #قوت_ہے_ہماری_زرداری @BBhuttoZardari ❤🖤💚
3
31
75
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
1 year
میں بھٹو ہوں
Tweet media one
8
16
74
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 years
سچا کھرا جیالہ علی عبداللہ ھاشمی @BdTamiz بنا کسی عھدے کے جلسے کی تیاریوں میں پیش پیش ہے' سوچو جب یہ PYO پنجاب کا۔صدر بنیگا تو 0ارٹی کتنی مظبوط ہوگی اور پارٹی کا ترنگا پنجاب کے کونے کونے میں نوجوان لہرائینگے
Tweet media one
7
18
75
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
3 years
منافق بیغیرت میڈیا نے ڈھرکی میں سب کچھ دکھایا لیکن سندھ مدینے کے لوگوں کی ایثار قربانی اور ان کی بی لوث محبت جو سب سے پہلے پہنچے اور کھا پینا زخمیوں اور شھداء کے جسد خاکی اپنی نجی۔گاڑیوں میں ہسپتال پہنچائیں باقی تو سب تو کئی گھنٹوں بعد اپنی نیند پوری کرکے فوٹو سیشن۔کروانے آئے تھے
1
21
79
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
5 months
ن لیک نے پنجاب میں ایک سروے کروایا ہے جس میں 62% فی صد لوگ ن لیک سے شدید نفرت کرتے ہیں اور صرف 22% فی صد ہی نوتھیئے ن لیک کے ساتھ ہیں اس سروے کو دیکھ کر @NawazSharifMNS کو مرگی کے دورے پڑنے لگے ہیں۔ اب @ppp_org کے ہاس موقعہ ہے اپنی چھینی ہوئی نشستیں واپس لینے کا @BBhuttoZardari
4
32
80
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
6 months
کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وفا کا سورج گواہی دے گا جب مشکلیں تھی تو ہم کھڑے تھے #ہے_آج_کا_بھٹو_زرداری
Tweet media one
2
24
77
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
5 months
میرا سینہ فخر سے چوڑا ہوجاتا ہے جب میں @GorayaAftab @PeoplesPartyEU @MeerImranShah @SaifullahCh786 @HaqJiyala @Amirsaqib37 @AliDar555 تمام عظیم جیالوں کو سوشل میڈیا پر محنت کرتے دیکھتا ہوں کہ کس طرح دیار غیر میں گوناں گوں مصروفیات کے باوجود پارٹی کے لیئے کام کر رہے ہیں
12
24
81
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
4 months
کچھ بھی کرلو @NawazSharifMNS اسٹیٹ بینک کے گورنر نوتھیئے کے ذریعے جتنی چاہے پری پول۔دھاندلی کر لو لیکن اب کی بار تم وزیر اعظم ہائوس کے چپراسی بھی نہیں بن سکتے۔ اور یہ @KhSaad_Rafique @TararAttaullah کو بھی بتا دینا
2
38
80
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 years
جو نیازی کے کتوں @fawadchaudhry اور باقیوں نے لبرٹی چوک لاہور میں شروع کیا ہے سندھ مدینے کے غیور جیالے نیازی کے ہر گلی چوراہے پر نیازی کے پتلے نظر آتش کیئے جائیں اور کتوں ہر ڈبو لکھ کر ہر طرف دوڑایا جائے اینج تے فیر اینج صحیح 💪💪💪💪💪
3
21
75
@docrizwzanbhayo
Dr Rizwan Bhayo
2 years
پارٹی 1996 میں بنائی تھی لیکن "آزادی اور غلامی" کا خیال پورے 26 سال بعد اسے تب آیا جب اسے کرسی سے دو تھپڑ مار کر تھڈے مارکر نکالا گیا
1
19
74