imdad_soomro Profile Banner
Imdad Ali Soomro Profile
Imdad Ali Soomro

@imdad_soomro

Followers
56K
Following
24K
Media
7K
Statuses
22K

A journalist۔۔۔۔۔ Views are strictly personal ...

lahore
Joined April 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
8 hours
فوج نے عمران خان کے خلاف بڑا محاذ کھول دیا ، کیا ڈی جی آئی ایس پی آر کو پریس کانفرنس کرنی چاہئے تھی؟ عمران خان فوج کو سیاست میں گھسیٹنے میں کامیاب تو نہیں ہو گیا؟ ذہنی مریض،سیکیورٹی رسک کے ساتھ ساتھ بھونکتے کتے جیسے الفاظ، اتنی جذباتی گفتگوء کیوں؟ ولاگ 👇 https://t.co/EeoUFMs6hy
1
9
28
@jp61816
Jano.pk
13 hours
ڈی جی آئی ایس پی آر نے عمران خان کو ذہنی مریض قرار دیدیا، فوج کو سیاست سے دور رکھنے کی تلقین https://t.co/z1xiLfFuWH
0
2
6
@pelositracker
Nancy Pelosi Stock Tracker ♟
2 months
Can’t beat them? Connect your broker to trade like them.
0
64
938
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
13 hours
پاکستان فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی آج کی پریس کانفرنس اس بات کا واضح اعلان ہے کہ عمران خان اور تحریک انصاف کے خلاف بڑی کارروائی کا آغاز ہوا چاہتا ہے اور ممکن ہے یہ کارروائی فائنل راؤنڈ ہو ۔۔۔
17
57
362
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
13 hours
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس پر تبصرے کیلئے جیو نیوز نے سب سے پہلے فیصل واؤڈا کو لیا جو دو تین دن سے "تیری ایسی کی تیسی" ۔۔۔ خیبرپختونخواہ میں گورنر راج لگانے اور 9 مئی کے مقدمات میں سزائیں سنائے جانے کی باتیں کر رہے ہیں ۔۔۔
2
5
34
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
13 hours
تم کون ہو، تم اپنے آپ کو سمجھتے کیا ہو، ڈی جی آئی ایس پی آر کے عمران خان پر تابڑ توڑ حملے
0
5
57
@EpochTimes
The Epoch Times
3 months
Tell us what you think.
5K
2K
22K
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
13 hours
عمران خان قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار ۔۔۔ اس کا بیانیہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
0
3
47
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
13 hours
چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر پر امریکہ میں پابندیاں لگانے کی کوششیں ، کیاں نئے خط کے بدترین اثرات عمران خان کو بھگتنے پڑیں گے ؟ چیلینجز کون کون سے ہیں اور عاصم منیر چیلینجز کا سامنا کیسے کریں گے ؟ ولاگ 👇 https://t.co/LDHeBjTBEL
0
5
22
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
14 hours
خیبرپختونخواہ میں گورنر راج لگانے کا فیصلہ حکومت کا ہے، ہمارا نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
0
2
18
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
14 hours
یہ شخص ذہنی مریض ہے، کتا بھونک رہا ہوتا ہے اس کے بارے میں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر
0
9
66
@NextDecadeLNG
NextDecade
4 days
Did you know? Rio Grande LNG has made ~$950,000 in charitable donations focused on community development and supporting 60+ local organizations.
0
1
7
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
14 hours
کھلی جنگ ۔۔۔ کھلا پیغام ۔۔۔ عمران خان فریق بنانا چاہتے تھے اور وہ فریق بن گئے ۔۔۔
2
22
227
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
18 hours
نظام پر مکمل کنٹرول ، کیا سب ٹھیک ہو گیا ؟ نوٹیفکیشن میں تاخیر کی وجہ کیا تھی؟ اب نظام کے اندر کی کھینچا تانی بڑھے گی یا کم ہوگی؟ صدر ، وزیراعظم اور دیگر سیاستدان ایسے ہی چلتے رہیں گے یا کسی موڑ پر اپنا اختیار استعمال کرنے کی کوشش کریں گے ؟ ولاگ 👇 https://t.co/iObcC0mJvf
0
4
11
@jp61816
Jano.pk
1 day
رئیس زادوں کے فیشن شو میں ایلا واڈیا کا ڈیبیو!قائد اعظم کیساتھ رشتہ کیا ہے؟ https://t.co/OsewK9UTW4
0
1
1
@jp61816
Jano.pk
1 day
پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان،بچوں کی موجیں لگ گئیں https://t.co/8izQo2nFgD
0
1
2
@drip_haus
DRiP 💧
1 day
Web3, say hello to your new home feed. A dynamic social experience. Build community. Bring ideas to life. Back who you believe in. Let's show you around👇
60
73
240
@jp61816
Jano.pk
1 day
صدر آصف علی زرداری اورکرغزستان صدرکی ملاقات،تجارت اورمعاشی تعاون وسیع کرنے پر اتفاق https://t.co/nR83m1vEbi
0
1
4
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
1 day
فیلڈ مارشل عاصم منیر پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفینس فورسز تعینات ، آرمی چیف کا آئندہ پانچ سال کیلئے تقرر بھی کر دیا گیا۔ صدر نے وزیراعظم کی سمری کی منظوری دے دی ۔۔۔ 2030ء تک رہیں گے ۔۔۔ ایئر چیف کو بھی ایکسٹینشن مل گئی ۔۔۔ بحث کا ایک موضوع ختم ہو گیا ۔۔۔
0
11
64
@jp61816
Jano.pk
1 day
قیاس آرائیاں دم توڑ گئیں،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسزبن گئے،صدر نےمنظوری دیدی https://t.co/DQ7DR4RKY7
1
1
3
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
1 day
حکومت نے عمران خان کی تمام تر ملاقاتوں پر پابندی کا اعلان کر دیا ۔۔۔
3
20
230
@imdad_soomro
Imdad Ali Soomro
1 day
صحافیوں اور صحافتی اداروں کو جتنا محتاط اے آئی اور آج کے اس ڈجیٹل دؤر میں ہونا چاہئے وہ اتنی ہی بے احتیاطی اور غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔۔ جیو نے جلدبازی میں اپنی اور اعزاز سید کی ساکھ کو بہت نقصان پہنچایا۔۔ اس نوٹیفکیشن کی جھوٹی خبر چلا دی جو سب سے زیادہ زیر بحث ہے ۔۔۔
0
14
40
@jp61816
Jano.pk
1 day
سعودی عرب سے ایک اور بڑی خوشخبری،پاکستان کیلئے3ارب ڈالر کاریلیف https://t.co/Ip7NvABhbv
0
2
4
@jp61816
Jano.pk
1 day
سلمان آغا کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ تک کپتان برقرار رکھنے کا فیصلہ https://t.co/VtZlpJ7YLg
0
1
2