Nilofar Usman Profile Banner
Nilofar Usman Profile
Nilofar Usman

@dSFWHp9yqyJapyM

Followers
1,071
Following
1,028
Media
3,610
Statuses
133,672
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
1 year
میرے وزیراعظم عمران خان اور تمام اہلِ وطن کو سال نو مبارک🌟 عمران خان کیلئے لکھا ھے چیٹنگ سے پرہیز کریں * عہد ساز لوگوں کی * بے مثال باتوں میں * روشنی دمکتی ھے * روشنی کے تعاقب میں * کاروان چلتے ہیں صبحِ نو کی خواہش میں * قافلے نکلتے ھیں * Inspiring Leader Imran Khan 🌟💐
8
37
55
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
6 months
@AitzazAhsanP 🌟 💯 🌟 💯 🌟 💯 🌟
Tweet media one
0
7
112
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
1 year
@_ImranRiazFan جو عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں انکا انجام عبرتناک ھو بس تنگ آمد بہ جنگ آمد یہی کہہ سکتے ھیں اور کیا کہیں ۔
0
19
79
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
1 year
@_ImranRiazFan ابھی ایسے لوگوں کا بہت کچھ کھلے گا لمبا کر کے سیکائی کریں دیکھیں خود ھی سب کچھ کھول دینگے ھمت تو کریں اختیارات بے بس اور ہاتھ بندھے لوگوں پر ھی نہیں عہدوں کی آڑ میں بیٹھ کر بدمعاشی کرنیوالوں پہ بھی استعمال ھونے چ چاہیں
1
6
56
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
1 year
@ImranRiazKhan کوئی جیل جانے پہ نہیں روتا ، رونا تو انسلٹ کے احساس تزلیل پہ سے آتا ھے شیخ رشید کو سچ کہنے اور سچے عمران خان کو favor کرنیکی سزا دی جا رھی ھے
0
5
49
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
1 year
@CHGHULAMHUSAlN نہیں نکلیں گے تو ایڑیاں رگڑنے سے بھی اتنے بڑے سٹینڈ لینے والا لیڈر نصیب نہیں ھو گا
0
5
41
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@Skiper786 Exactly Right یہ طریقہ ھوتا ھے اپنی نالائقی مفادات پرستی اور نا مقبولیت پہ پردہ ڈالنے کا لیکن جنکو بتا رہا ھے وہ پاکستان کی سیاست اور ان کے بیانیے خوب جانتے اور سمجھتے ھیں اسکو بھی اندر سے ھی کوئی سپورٹ ھوگی اسی لئے بول رہا ھے ورنہ شہباز گل کا حال دیکھ کر اس کی جراءت نہ ھوتی
2
2
42
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
7 months
@AitzazAhsanP INSHA'ALLAH HUL AZIZ 🌟
Tweet media one
1
5
39
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
1 year
@_ImranRiazFan اللّٰہ تعالیٰ ان شیطانوں کے شر شر سے اس شخص کو محفوظ فرمائیں جسکا نام عمران احمد خان نیازی ھے آمین اللّٰھمہ آمین ✨ آمین یارب العالمین 💖✨ آمین ثم آمین ✨✨✨
1
7
35
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
9 months
@javerias اللّٰہ رب العزت آپکو دیگر اہل خانہ سمیت اپنی عظیم الشان پناہ میں رکھیں ۔ آمین اللّٰھمہ آمین ✨ آمین یارب العالمین ✨ 🤲🏻 ✨
0
9
34
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@Skiper786 یہ مبشرلقمان تو بہت ھی کمینہ اور گرا ھوا شخص نکلا انسان میں ذرا سی بھی شرم و غیرت نا ھو تو مجبوراً یہی کہا جا سکتا ھے اسکی حرکات و سکنات عجیب سی رھی ھیں کوئی بھیreasonableشخص سمجھ سکتا ھے کی اسکی خصلتیں اچھی نہیں خود کو بہت اچھا صحافی اور out spoken p سمجھتا ھے بلیک میلر لگتاھے
0
6
33
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
11 months
@AitzazAhsanP آمین ، اللّٰہ قادر مطلق عمران خان کی حفاظت فرمائیں ھمیشہ اپنی امان میں رکھیں آمین اللّٰھمہ آمین ✨ 💖 آمین یارب العالمین ✨✨
0
5
31
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
8 months
Tweet media one
0
4
27
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
1 year
@AitzazAhsanP ادارہ عزت بحال کر لے ، قوم بھی کسی ایک کی سزا سبکو نہیں دینا چاہتی
0
14
28
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
1 year
@ShahidKhaqanMNA سر آپ تو وہاں سے نکلیں نا جب پتہ انکی intentions غلط اور policies bogus ہیں تو کیوں وقت ضائع کر رھے ھیں عمران خان کے ہاتھ مضبوط کریں جو قوم کا حقیقی نمائندہ اور ھمدرد ھے
0
1
29
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
6 months
Tweet media one
0
5
28
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@Zulfiqar__Mirza مرزا صاحب آپ نے مشکل وقت میں سچ بول کر قوم کو بہت سے حقائق سے آگاہ کرنے کی عظیم جراءت کی تھی آج آپ کا ٹوئٹ پڑھ کر بہت اچھا لگا کہ آپ علاقائی قومیت اور وابستگی کی سیاست سے بلند ھو کر سوچ رھے ھیں اللّٰہ رب العزت آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین اللّٰھمہ آمین آمین یارب العالمین
2
2
22
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
6 months
Tweet media one
0
2
22
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
6 months
@JimmyVirkk کپتان امریکہ کو اپنا real narrativeسمجھا کر ان سے consensus develop کر لیتےیہاں اپنوں نےبیانات کو متنازع بنا کر امریکہ کےتحفظات کوشدیدخطرےمیں بتایا تاکہ امریکہ انہیں اپنےمفادات کیخاطرسپورٹ کرےاور انکی مردہ سیاست کو زندگی مل جائے پی ڈی ایم کوسپورٹ کرنیوالےمفادات میں بڑےحصہ ھیں
2
5
20
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
8 months
@Waqarkhan123 @AhmedTenha2004 یہ تو بچوں کےدل میں نفرت کےبیج ڈالنے والی بات ھے سرزنش کیلئےمقابل کی زہنی سطح دیکھی جاتی ھےاسکے مطابق قدم اٹھایاجاتا ھےبچوں بڑوں کاکیا مقابلہ ٹیچر سےاختلاف تھا، بچوں کی بلا سے انکا تواستاد ھےاگر وہ نکل ھی آئےتو کیا فائرنگ واحدحل تھا یہ سمجھانےکا کونساطریقہ ھے نفرتیں نہ بڑھائیں
0
6
21
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
8 months
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
5
18
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
1 year
@Haqeeqat_TV ساری باتیں چھوڑیں ساتھ بیٹھی بی جمالو کو دیکھیں کیسی پارسا بن رھی ھے آٹھ ماہ قبل اسکی حالت گھر میں کام کرنیوالی ماسیوں کی سی ھو رھی تھی جیسے ھی لوٹ مار اور مفت خوری کا موقع ملا سیلون کی خدمات سے نوک پلک درست کر لی اتنی محنت کے بعد بھی لوگ اس منہ پہ لعنت ھی دے سکے اور کچھ نہیں
4
3
18
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@khurram143 @AzharSiddique اللّٰہ رب العزت ایاز امیر اور اہل خانہ کو اس تکلیف اور صدمے کے وقت اپنی حفظ امان و امان میں رکھیں سکون قلب عطا فرمائیں آمین یارب العالمین
0
2
14
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
9 months
@mpervez111 @MirMAKOfficial تو آپکا مقصد ھے اسکا بدلہ عمار ھونا چاہیئےتھی سو ھوئی عمران خان سے آکر کوئی سستی ھوئی تھی جسکاreal reason ھم بالکل نہیں جانتے اسکےبدلےمیں پارٹی ورکرز کے بچوں کی اموات ھوناضروری ھیں سوال یہ ھے کہ ان سارےمعاملات میں اس بچےکا کیاقصورتھا وہ جس حال سےگذر کرفوت ھوا روح کانپ جاتی ھے
2
1
18
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
5 months
Tweet media one
0
1
14
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
6 months
@AitzazAhsanP برے وقت میں وفادار اور مخلص لوگوں کی پہچان ھوتی ھے اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کو مخلص اور بہادر لوگوں کو پہچاننے اور قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائیں کیونکہ جب مخلص رفقاء انکے منشور کو لیکر آگے آئینگے تو پارٹی اپنے اصل منشور پہ قائم رہ پائے گی ۔
0
2
16
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@Lalika79 کبھی انہیں دیکھ کر ھمت جواں اور دل خوشی سے بھر جاتا تھا اب تو چینل بدل لیتے ہیں
0
4
11
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
6 months
@ImranRiazKn یقیناً سب سننا چاھتے ھونگے 🌟
0
1
15
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
1 year
@IrfanHashmiUK یہ tout سیاست دان بہت منافق اور ضمیر فروش ھیں اللّٰہ تعالیٰ کی پناہ انکو قبریں یاد ھی نہیں دو منہ والے سانپ سے بھی بد تر عمران خان جیسے سورج کی کرنوں سے یہ ذرے چمکنے کیخاطر اسکے ساتھ ملے ورنہ انکی تاریخ ضمیر فروشی اور بوٹ چاٹنے کے سوا کچھ نہیں
0
3
13
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@Haroon_Natamaam عطا تارڑ آسمان سے اتر آیا ھے کوئی سمجھائے کہ عزت جبراً نہیں ملا کرتی ، کچھ وصف ھوتے ھیں وہ نہ ھوں تو دوسروں سے دست و گریبان ھونے سے کیا حاصل
0
3
14
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@Khadija6420 @Haroon_Natamaam عمران خان کو سزا دلوانے کے لئے اسوقت سویپر کو جج کی کرسی پہ براجمان کر دینا بھی حلال فیصلہ قرار پائے گا بشرطیکہ وہ الٹا سیدھا ھو کر عمران خان کو کوئی نا کوئی سزا دلوا دے چاھے وہ ملتان کی گرمی میں تقریر کے دوران پسینہ پونچھنے کو ھی توہین گرمی قرار دے کر سزا کیوں نہ ھو
0
3
12
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
7 months
@TurkiyeUrdu_ تم جلا کر راکھ کرؤ گے تو مسلمان بھی قرآن کے مطابق بدلہ لیں گے آنکھ کے بدلے آنکھ جان کے بدلے جان یہ ایک دن کرنا پڑیگا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیمات اور اللّٰہ تعالیٰ کے پیغامات کی غلط تشہیر کر کے دنیا کو گمراہ مت کرؤ Just shut up .
1
3
15
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
1 year
@_ImranRiazFan ✨ انشاء اللّٰہ 🌹 انشاء اللّٰہ 🌸 انشاء اللّٰہُ العزیز ✨💓 🌟 اللّٰہ تعالیٰ کپتان کی محب وطن و وفاداروں کی حفاظت فرمائیں گے انشاء اللّٰہُ العزیز 💖 ✨ اسکے قادر مطلق ھونے پہ کامل یقین ھے اگر اسکی رضا شامل نہ ھو تو ہر ارادے کو مات ھو جاتی ھے وہ بہتر جانتا ھے 💫 🤲🏻 ✨ 🕌 🕋
0
3
14
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
8 months
@SabirShakirPK @EhteshamPK_ اسے کسی کے ری پوسٹ سے فرق نہیں پڑتا وہ اللّٰہ سے خود عذاب مانگ رہا ھے ۔
Tweet media one
0
7
13
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
8 months
@pakforlife05 فرد جرم ھو یا کوئی بھی فالتو بکواس ھمیں کل بھی فقط عمران پہ یقین تھا آج بھی ھے انشاء اللّٰہُ العزیز آئیندہ بھی رہیگا ۔
0
3
15
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
1 year
@_ImranRiazFan یا اللّٰہ خیر ، حفاظت کرنا مالک
0
1
12
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@Skiper786 جنرل مشرف اس سے بہتر ھی رھے ھونگے اگر انکی جان کو آجتک کوسا جا رہا ھے تو یہ کب بخشے جائینگے موجودہestablishment نے بہت برا کردار ادا کیا پاکستان کا image الگ خراب ھوا ملک کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچا اور مسلسل پہنچ رہا ھے امپورٹڈز سے زیادہ متنازع و کرپٹ حکومت شاید ھی کوئی رھی ھو
0
1
14
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
7 months
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
5
14
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
6 months
Tweet media one
0
4
11
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
1 year
Tweet media one
0
3
13
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
6 months
Tweet media one
0
4
11
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
1 year
@AmirSaeedAbbasi @SdqJaan مائیں اتنی سی عمر میں انہیں according to fashion بال نیلےپیلےکرنا اورsalon sessionsکیsenseدیناضروری سمجھتی ھیں لیکن دوسرےکی عزت کواھمیت دینےاور ادب آداب کےتقاضے ازبر کروانا غیر ضروری selfishness bad attitude n wickedness کو boldness n confidence کا نام دیکر معاشرہ تباہ کر رھےھیں
1
4
13
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@AitzazAhsanP پہلے گریبان جھانکیں انہیں رسالت کی عظمت کا علم بھی ھے جنکی ساری زندگی 2+2 میں گذری عمران خان بہت پہلے اسلامی تعلیمات میں دلچسپی لینا شروع ھو گئے تھے انکی پرانی تقاریر سبکو یاد ھونگی شریف فیملی اور انکے حواریوں کی زندگی بناوٹ و دکھاوے کے سوا کچھ نہیں اسلئے دوسرے کو ایسا سمجھتے ہیں
0
2
12
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
10 months
@ThePowerOfPTI جب نیت کسی کو کچلنےکی ھو تو کہاں کی عدالتیں کہاں کا انصاف اللّٰہ وحدہُ لاشریک ھی ھے جو کشتیوں کو بھنور سےنکالنےپہ زبردست قدرت رکھتاھے اور اسی کےسپرد وہ اپنی عظیم الشان پناہ میں رکھےآمین ۔اول حمد ثناء الہیٰ جو مالک ہر ہر دا ۔اس دا ناں چتارن والا کسے میدان نہ ہردا میاں محمد صاحب
0
3
13
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
10 months
@waqasmughalpk @NaeemBukhariPTI 😄 _یہ دو دن میں کیا ماجرا ھو گیا _کہ جنگل کا جنگل ہرا ھو گیا یہ نظم بچن میں پڑھی تھی لیکن ان کیلئےتو یہ کہیئے :بدلتا ھےرنگ آسماں کیسےکیسے! جسکاترجمہ کسی عقلمند نےیوں کیا تھا :Sky is changing the colour how how ان سبکی بےشرمی ڈھیٹائی پینترے،جھوٹ،مکر و فریب _شرم انکو مگر نہیں آتی
0
2
11
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
6 months
@KashifAbbasiiPK Chalain krain follow Aap'ka bhee pta cha'le
Tweet media one
0
3
12
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
6 months
0
1
11
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
7 months
@asadmaliklive یہ بچ ڈیفنس میں رہتا ھے آپ politely investigation دیکھ رھے ھیں اگر کسی غریب گھر کے بچے سے اس قسم کی غلطی ہو جاتی تو عمر کا لحاظ کئے بغیر آپ پولیس کا رویہ دیکھتے اس پر تشدد بھی ھوتا اور گالیاں بھی دی جاتیں ۔
1
3
12
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
1 year
@SabirShakirPK @RAmjidshoibfan Shinning Star 🌟 💐
Tweet media one
0
2
12
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@AitzazAhsanP اللّٰہ تعالیٰ انہی صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں ھمیشہ خوش اور آباد رکھیں آمین اللّٰھمہ آمین انکی زندگی ھماری خوشی ھماری ضرورت ھے اللّٰہ تعالیٰ پاکستان کیلئے بہتر سوچ رکھنے والوں کی حفاظت فرمائیں آمین یارب العالمین ✨✨✨💖
1
5
11
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@RealWaqarMaliks پالتو پیغام دے یا گنگو تیلی عوام الیکشن میں بھرپور حصہ تو لینگے ھی پولنگ سٹیشنز کی ریکی بھی کرینگے کہ کیا گل کھلانے کی کوششیں کرتے ھیں باوجود اسکے دو تہائی اکثریت روکنے کیلئے کوئی جادو ھوگیا تو عوام میں کپتان کی حمایت موجود رہیگی منہ کالا کرنیکی نیت ھے تو ہتھکنڈے کر دیکھیں
0
4
9
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
6 months
Tweet media one
Tweet media two
0
3
10
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@Jooookeeeerrrr پہلے اپنی لیک آڈیو کا جواب دے پھر ملکی معاملات پہ تبصرے کرے موصوفہ کو کوئی لیڈر نہیں مانتا باپ نے جبراً سیاست میں گھسا رکھا ھے پارٹی کے لوگ بھی دل سے راضی نہیں تھے مفادات کی خاطر چپ رھے
0
1
10
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@Skiper786 جی ، ام حریم بہت بڑی اداکارہ ھے اپنے جوہر تبھی دکھاتی ھے جب مفادات پہ جوتا پڑے ملک کے کونے کھدروں سے کتے اور چوھے نکال لاتی ھے ہر کمینے کو facilitate کرنے اور ہر حق پرست کا جینا دوبھر کرنے میں آپاں ام حریم نے comprehensive role play کئے چھپ کر سیاست کرنے کا بے پناہ شوق رکھتی ھے
0
10
10
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
9 months
@MaleehaHashmey عطا تارڑ انسان ھو تو معاملات کو حیا و انصاف کےتناظر میں دیکھےوہ انسان نما کمینگی کا استعارہ ھے اس سےصاف شفاف یا کھری بات کی توقع رکھنا خود کو اذیت دینے کےمترادف ھے جو جی چاہےکرتا رھے لیکن اگر ان کمینی باتوں کیوجہ سے کپتان کیساتھ کوئی کھیل کھیلنےکی کوشش کی تو قوم معاف نہیں کریگی
0
6
11
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@CHGHULAMHUSAlN عمران خان سر اللّٰہ تعالیٰ حق سچ کی آواز بننے کے صلے میں آپ پر بیشمار رحمتیں نازل فرمائیں آمین اللّٰھمہ آمین 💓 آمین یا رب العالمین ✨✨✨
0
3
11
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@RealAmjadShoaib دعا ھے حکومت برطانیہ انکی ساری دولت چھین کر انہیں کک آؤٹ کر دیں اور یہ کہیں کہ جاؤ تم اسکے حقیقی وارث نہیں یہ کوٹ مار کا پیسہ تم سب کو ادھر چھوڑنا ھو گا
0
3
8
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
6 months
@RPshawry Our First N Last Love 💝
Tweet media one
Tweet media two
0
2
10
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
8 months
@AitzazAhsanP سر یہی تو دکھ ھے فلسطینیوں کے narrative کو properly واضح اور highlight کرنیوالا جیل میں پڑا ھے آج بہت دکھ ھوا پاکستان سےانکےلئےبات کرنیوالا کوئی نہیں بین الاقوامی معاملات پہ واضح موقف رکھنےوالےکی بہت یاد آئی اللّٰہ رب العزت عمران خان کی حفاظت فرمائیں اور انہیں رہائی نصیب ھو آمین
1
2
9
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
1 year
@Irshadbhaatti33 آپ کن لوگوں کو شرم دلا رھےھیں جنہوں نے علامہ اقبال کی بہو کےگھر تک کو نہیں بخشا جسکے تخیلات نے اک قوم بیدارکی اور یہ ملک حقیقت بنکر دنیا کے نقشے پہ ابھرا مہذب اقوام نے انکے فلسفے کو ایک اعلیٰ سوچ کی عکاسی قرار دیا شائستہ و اعلیٰ تعلیم یافتہ گھرانے کو بغض کپتان میں پریشان کیا گیا
0
3
8
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@GBWRec @sunnyelegant آج عوام کو FATF کی گرے لسٹ سے نکلنے پہ مبارک دیکر کریڈٹ اپنی ٹیم کو دیتے ھوئے اسے ذرا سی حیاء نہیں آئی کہ چلو تم سب نے کپتان کو دیوار سے لگانے کیلئے گٹر مورچے کے طور پہ منتخب کر لیا یعنی اتناblow the beltچلے گئے اسکی کسی خوبی کو نہیں مانتےاتنا ھی کہہ دیتےحماد اظہر نے اچھا کام کیا
0
1
9
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
7 months
@AitzazAhsanP یہ بات میں نے ایک سال قبل کہی تھی ، کئی ذرے اس سورج کی کرنوں سے دمک اٹھے اور کئی بے کار پتھر اس پارس پتھر کو چھو کر سونا بنے اللّٰہ تعالیٰ کا کرم کہہ سکتے ھیں
0
3
8
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
9 months
@asadmaliklive @AzharSiddique اسکو لوگوں سے کوئی دلچسپی نہیں تھی نمبر ون وزیراعظم کا ٹیگ لگوانا چاہتا تھا کیونکہ دیرینہ حسرت تھی دوسرا کیسز سے صاف بچ نکلنے کیلئے بے تاب تھے مقصد کی تکمیل ھو گئی
0
5
9
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
8 months
@waqasmughalpk @Shan_1947_14 مسلمانوں میں اعتقاد کی کمی نے فلسطین کو بھیڑیوں کے حوالے کر رکھا ھے ان میں unity ھوتی تو ایسی اندوہناک حالت و کڑا وقت کبھی نہ آتا
1
2
9
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
7 months
@jokkeerrr2 INSHA'ALLAH HUL AZIZ Family ke bachon ko Imran Khan ki personality ke examples se smjha'te hain
Tweet media one
0
4
9
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
7 months
@pakforlife05 Idhar daiko eedhar to deko na
Tweet media one
0
1
9
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
6 months
Tweet media one
0
1
9
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
1 year
@Fiz_Hameed وجہ آپ سے بڑھکر کسے پتہ ھوگی جناب اس ملک میں سچ قابلِ قبول نہیں جو کیا جاتا ھے اسکو احساس دلانے پر بھی تسلیم نہیں کیا جاتا بلکہ کہنے والے کی نسلوں تک سے دشمنی شروع ھو جاتی ھے غلطی انسان کی سرشت میں ھے ھوجائے تو تسلیم کر کے معذرت کر لینا چاہیئے مانا اس پہ ھمارے ہاں عزت نہیں ملتی
0
3
9
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@PalwashaAbbasi0 لعنت اس بے حیاء ملاں پہ جو عورتوں کی ایڑیاں تک تاڑ لیتا ھے بیغرت کو شرم تک نہیں آرھی کہ بول کیا رہا ھے سامنے کھڑے لوفر چمچے قہقہے لگا رھے ھیں یہ مذہبی جماعت کا لیڈر ھے ڈوب مرے ایسی بکواس پہ
0
7
9
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@Irshaadbhatti33 یہ حضرات دشمنوں پہ طاقت آزماتےتو ملک مضبوط ھوتا ھمارے فخر میں اضافہ ھوتا یہ احسان با بار نہ جتایا جائے کہ ھم نے ملک کوپکڑ رکھا ھے یہاں جبری بھرتیاں نہیں ھوتیں با شعور لوگ جوائن کرتے ھیں سب پتہ ھوتا ھے آئین نے کہاں تک لمٹس بنا رکھی ھیں عوام تو عزت کرتی ھے یہ حمایت نہیں بات کھری ھے
1
2
8
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
7 months
Tweet media one
Tweet media two
0
3
8
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
1 year
Tweet media one
0
4
7
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@waqasmughal75 @SadamBh32377158 عمران خان سے مشورہ کیا ھوگا انشاء اللّٰہ العزیز بہتر فیصلہ ھوگا
1
1
8
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
11 months
@SdqJaan وہ بے غیرت عوام کو سروّ کرنے کیلئے آیا ھو تو حیاء آئے وہ تو اپنی نسل کو ایک tag دینے کیلئے آیا تھا کہ نام رہ جائیگا کبھی میں بھی پنچاب کا وزیر اعلیٰ ھوا کرتا تھا قائم مقام ھی سہی ۔
1
2
7
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
1 year
Tweet media one
0
2
8
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@danishHassan78 @hinaparvezbutt انکو سب پتہ ھے لیکن اک کہانی ھے کسی بے شرم کے جسم پہ آک کا پودا اگ آیا لوگ حیران ھوئے ھنسے مزاق اڑایا لیکن بے شرم پر سکون رہا اور گویا ھوا تو کہا " کوئی نئیں چھاویں بیٹھیا کراں گے ،،
1
2
7
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
6 months
Tweet media one
0
2
7
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@AitzazAhsanP قوم تو سوال پوچھ رھی ھے کہ ھم دور نمرود میں ھیں فرعون میں یا کہ یزیدیت کے جبر میں جی رھے ھیں
1
8
8
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
1 year
@ImranRiazKhan 🌹🇧🇫🎆💓🇵🇰☀️
Tweet media one
0
1
8
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@KashifAbasiFan اللّٰہ ھی جان کون بشر ھے یعنی اللّٰہ تعالیٰ کو بہتر پتہ ھے وہ بندہ ھیں یا کیا ھیں؟؟؟😜 طبیعت ناساز ھے یا کسی مسلے کیوجہ سے لمبے ھو گئے ھیں نواز شریف کی طبیعت بھی کافی خراب تھی یاد ھے نا 🫤
0
4
8
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
1 year
@adeelraja @SdqJaan اللّٰہ تعالیٰ اجر عظیم عطا فرمائیں آمین ثم آمین ارشد شریف خود بھی تو ایک روشنی ھیں جو محب وطن پاکستانیوں کے دلوں کو منور 💖✨ کر رھی ھے ، وہ چلے گئے لیکن یہ روشنی تا دم مرگ شعاعیں و کرنیں بکھیرتی رھیگی اور انشاء اللّٰہُ العزیز انکی مغفرت اور بلندیء درجات کی دعائیں کی جاتی رہینگی
0
2
7
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@Haroon_Natamaam جھوٹ بول کر آقاوں کے قلابے آسمان سے ملانا اپنی حیثیت سے بڑھ کر حکم چلانا آنکھیں نچا کر بات کو مؤثر بنانے کی کوشش کرنا مریم صفدر کے سامنے دم ہلانا ام حریم کی منظورِ نظر ایکٹنگ میں ماہر جلسوں اور احتجاجوں کے دوران مردوں میں گھس کر انہیں کہنیاں مارنا ہاں ، ملک کو کوئی فائیدہ نہیں
0
0
7
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
1 year
@javerias @ImranRiazKhan عمرانڈو ھونا گ___و ھونےسےکروڑ درجےفخر کی بات ھے ارشد شریف کی بیوہ ھونا مریم نواز ھونےسےکئی کروڑ مرتبہ عزت کامقام ھے رب العزت آپکی زندگی اور عزت وآبرو کو ھمیشہ ھمیشہ اپنی عظیم الشان پناہ میں رکھیں اہل خانہ پہ اپنا کرم فرمائیں اور ارشد شریف کو جنت الفردوس عطاھو آمین اللّٰھمہ آمین
0
3
8
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@SabirShakirPK انشاء اللّٰہُ العزیز ھمارے کپتان عمران خان 💐
0
4
8
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
1 year
@_ImranRiazKhan ہیرے کا نعم البدل کوئی ھو سکتا ھے اور ہیرا تو ایک ھی ھے عمران احمد خان نیازی % 💯
0
2
8
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@hinaparvezbutt بہت غلیظ سوچ ھے سیاست نہیں سب اس سے پیار کرتے تھے سب کے کلیجے شق ھوئے ھیں لیکن تم عورتین ھو یا ڈائنیں ! جوان مرگ اور ماں حیات ھے اللّٰہ سے خوف کھاؤ ھمیشہ اس دنیا میں نہیں رہنا
0
2
8
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
6 months
@AzharSiddique 🏏🇧🇫 🇵🇰 💫 🌈 💫
Tweet media one
Tweet media two
0
2
7
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
6 months
Tweet media one
1
2
8
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
1 year
@KashifAbasiFan پونڈ لیکے پچھے ہٹ گئے ڈیلی میل نے سوچا کہ انکے پاس اتنا زیادہ حرام کا پیسہ ھے کچھ رقم ھی کھینچی جائے کارٹون وزیراعظم نے کڑوا گھونٹ بھر کے پیسہ دے دیا تاکہ آئیندہ الیکشن میں جگہ مل جائے پاکستانی قوم کو یقین ھو جائے میں صاف ستھرا ھوں " پر کتھوں ،،
0
1
8
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
6 months
@KashifAbbasiiPK عمران خان
Tweet media one
1
2
7
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
1 year
Tweet media one
0
2
6
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@Haroon_Natamaam نصر من اللہ و فتحا قریب انشاء اللّٰہُ العزیز
0
1
5
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
7 months
@SabirShakirPK @EhteshamPK_ آمین اللّٰھمہ آمین 💓 اللّٰہ تعالیٰ نیک لوگوں کو عمران خان جیسا نیک نیت بیٹا عطا فرمائیں ۔ اور خواجہ آصف تمہاری نسل تم سی ردی اور فضول نکلے ، جنکی شکلیں دیکھنا کسی کو گوارا نہ ھو ۔ آمین ۔
0
1
6
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
6 months
@AliMuhammad_fan Imran Khan 🫶🏻 PTI 🏏 🇧🇫
Tweet media one
0
4
6
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@Psigho @ImranRiazKhan جب ایک لیڈر قوم کو خوبصورت direction دے دیتا ھے تو بلا شبہ آج inspiration بن جاتی ھے یہی عمران خان نے کر دیا blessing یہ کہ بچے انکی بات کو conceive کر رھے ھیں یہ پاکستان کے future کے لئے اک significant n good sign ھے
0
1
5
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
6 months
Tweet media one
0
0
7
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
2 years
@IrfanHashmiUK بس اللّٰہ قادر مطلق جسکے خون میں وفا اور آنکھ میں حیا رکھ دے خطوں کی کوئی قید نہیں اللّٰہ تعالیٰ 🪷جمائما اور بچوں کو صراط مستقیم پر چلنے کی استقامت عطا فرمائیں ھمیشہ اپنی عظیم رحمتوں کے سائے میں جگہ دیں 🌷 آمین اللّٰھمہ آمین ✨✨✨💖
0
5
7
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
6 months
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
0
3
7
@dSFWHp9yqyJapyM
Nilofar Usman
9 months
Tweet media one
0
2
7