سیدہ عریش کاظمی
@areesh_zehra
Followers
2K
Following
8K
Media
754
Statuses
4K
🩸Royal blood , میری ٹویٹ میری شخصیت ہے اور آپ کا کمنٹ آپ کی تربیت ہے ✨ ڈی ایم کرنا ممنوع ہے ❌
Lahore, Pakistan 🇵🇰
Joined January 2017
ہم خساروں کا لطف لیتے ہیں!!! لوگ حاصل کی بات کرتے ہیں #اردو_زبان
19
11
42
اناؤں ، نفرتوں ،خود غرضیوں کے ٹھہرے پانی میں ،، محبت گھولنے والے ______ بڑے درویش ہوتے ہیں !!
28
28
78
لذت گناہ میں بھی ھے اور لذت نیکی میں بھی ھے پسند اپنی اپنی ہے دوزخ یا جنت اور دل کی موت تب ہوتی ہے جب گناہ تکلیف نہیں دیتے
36
22
106
قِسمت کے فیصلے کو مَت دیکھو، بس اپنے سجدے طویل کر لو، اپنی دُعاؤں میں تَڑپ پیدا کر لو، اپنا یقین پُختہ کرو اور بَس کہو جس سے مانگ رہے ہیں وہ خالی ہاتھ بھیجنے والی ہستی نہیں ہے۔۔۔!! تُمہارا یقین تُمہیں ہر چیز دِلا سکتا ہے وہ بھی جس کا لوگ کہتے ہیں تُمہیں نہیں مِلے گی۔۔۔
47
26
115
آخرت میں پُلِ صراط پرچلنا آسان ہے اگردنیا میں ہم صراطِ مستقیم پرچلیں “Ali is the Straight Path.”🥀 #آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام #قومی_زبان #اللهم_صل_على_محمد_وآل_محمد #محـͩـͣـͫــͫمͣـͪـͧـⷨــد
6
20
56
کبھی جو احساس ہو تمکو_ کہ تم اچھا نہیں کرتے_ جو مجھکو یوں رلاتے ہو_ لہو میرا جلاتے ہوــ اگر اس آگ میں جل کر_ میں اک دن راکھ ہو جاوں_ مجھے دل سے بھلا دینا_ سمندر میں بہا دینا_ مگر یہ یاد رکھنا تم_ خدا سے یہ دعا کرناــ کہ جو اچھا لگے تم کو_ وە تم جیسا کبھی نہ ہو_! ❤️🔥 #سیماب
3
12
36
چاہنے کے باوجود نہیں ٹھہرتی کبھی ۔ وقت کی مٹھی میں زندگی کی ریت ۔۔۔ ۔
0
4
4
کبھی کبھی جو وہ غربت کدے میں آئے ہیں مرے بہے ہوئے آنسو جبیں پہ لائے ہیں نظر نہ توڑ سکی آنسوؤں کی چلمن کو وہ روز اگرچہ مرے آئینے میں آئے ہیں چلے ہیں خیر سے ان کو پکارنے دانشؔ مگر وہ یوں تو نہ آئیں گے اور نہ آئے ہیں احسان دانش #اردو_زبان
تمام محبانِ اردو کی خدمت میں سلام عرض ہے۔ #اردو_زبان کی جانب سے احسان دانش آج کے منتخب شاعر ہیں لہذا آج احسان دانش صاحب کے کلام سے اپنا پسندیدہ انتخاب پیش کیجئے #اردو_زبان ضرور ٹیگ کیجئے زخم پہ زخم کھا کے جی اپنے لہو کے گھونٹ پی آہ نہ کر لبوں کو سی عشق ہے دل لگی نہیں
0
9
12
➖اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ💢 ✨صبح النور🌅 🌸فرمان رسول اللّٰہﷺ🤍 “بے شک اللّٰہ نے تمہارے لیے فضول باتیں کرنے، کثرت سے سوال کرنے اور مال ضائع کرنے کو ناپسند فرمایا ہے۔” ❤️صلی اللّٰہ علیہ وآلٰہ وسلّم❤️ ~حوالہ: [صحیح بخاری ، حدیث نمبر: 1477] #Faith
99
44
209
اگر دنیا کے تمام نابیناؤں کو آنکھیں دی جائیں تو پھر بھی دو نابینا بچیں گے ایک تم جسے میری محبّت نظر نہیں آتی تھی اور ایک میں جسے تمہارے سوا کچھ نظر نہیں آتا تھا۔۔۔۔
23
5
57
@areesh_zehra یہ تو توہین وفا ہے کہ تجھے بھول کے ہم اپنے زخموں پہ کسی اور سے مرہم چاہیں عشق کی آگ میں کندن نہ سہی راکھ سہی ہم کسی طور نہ اس آنچ کو مدھم چاہیں.
0
1
1
@areesh_zehra @RumaisaSyed1 ہم خساروں میں بھی اک عجب سا سکون رکھتے ہیں حاصل کے پیچھے لوگ، ہم کھونے کا جنون رکھتے ہیں یہ سود و زیاں کی دنیا ہمیں کیا سمجھے گی ہم دل کے امیر ہیں، بس یہی قانون رکھتے ہیں #اردو_زبان
0
4
2
معلومات وہ ہے جو ذہن میں جمع ہو جائے الفاظ، کتابیں، حوالہ جات بحثیں یہ بوجھ بھی بن سکتی ہیں، اور انا کو بھی بڑھا سکتی ہے علم وہ ہے جو دل میں اتر جائے جو تمہیں بدل دے تمہاری نظر بدل دے، تمہاری حقیقت کھول دے
40
45
101
زندگی میں کم از کم ایک بار تو سبھی پچھتاتے ہیں ! #اردو_زبان
14
26
58
زِندگی خُواب کے مَحور میں ، مِلی تھی مُجھ کو یہ دَھنک بھی ، تیرے پیکر میں ٫ مِلی تھی مُجھ کو۔ #اردو_زبان
9
10
32
@areesh_zehra میرے حصے کے وہ لمحے کسی اور نے جِیے، جو تمہیں روز دیکھتے ہیں، وہ خوش نصیب ہوئے۔ میں صرف یادوں میں تمہارا عکس سنبھالے ہوں، اور وہ ہر دن تمہاری قربت میں جیتے ہیں #اردو_زبان
1
4
4
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عورت سے نکاح چار چیزوں کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ مال، نصب ، خوبصورتی اور دین۔ لہذا دیندار عورت کا انتخاب کرو، کامیاب رہو گے ۔ سنن ابو داؤد
8
30
217