pagllarka22 Profile Banner
‏خـؔـۧۛـ𝆊۬اکسـﹷٰ۬ﹷٰ۬͢ᤢﹷٰ۬ﹷٰ۬ﹷٰ۬ـار Profile
‏خـؔـۧۛـ𝆊۬اکسـﹷٰ۬ﹷٰ۬͢ᤢﹷٰ۬ﹷٰ۬ﹷٰ۬ـار

@pagllarka22

Followers
2K
Following
209K
Media
9K
Statuses
230K

https://t.co/eWn6BCQqJH

اپنی دنیا میں 😊
Joined April 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@pagllarka22
‏خـؔـۧۛـ𝆊۬اکسـﹷٰ۬ﹷٰ۬͢ᤢﹷٰ۬ﹷٰ۬ﹷٰ۬ـار
5 months
پھول سا نرم دل ہے سینے میں وقت کہتا ہے مہربان ہمیں حسنِ یوسف کے حصّے دار ہیں اور پیار سے کہتے ہیں پٹھان ہمیں #اردو_زبان
53
58
200
@_guls5
S.A
40 minutes
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ میری دعاہےکہ رب کائنات آپکو وہ سب عطا کرےجو آپکی دعاؤں میں ہے، اوروہ بھی جوآپکےدل میں چھپی خواہشات ہیں۔ الله کریم آپ کی نیند کوفرحت، جاگنےکوبرکت، اور دعاوں کوقبولیت عطا فرمائے۔ آمین #اردو_زبان
0
3
2
@_guls5
S.A
39 minutes
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ 🌹 ﷺםבםבﷺ🌹 آللّهمَّﷺ💓 صَلِّﷺ💓 وسَـــلِّمْﷺ💓 وَبَارِكﷺ💓 علىﷺ💓 نَبِيِّنَـــاﷺ💓 محمدﷺ💓 🌹*~~~ﷺ~~~*🌹 #اردو_زبان
0
3
2
@Noor_zindgi1
نورِ زندگی✨
56 minutes
وہ آوارہ ڈھونڈ رہا ہے۔۔ دل سیارہ ڈھونڈ رہا ہے۔۔! #اردو_زبان
@JimmyMaQ
JIMMY
23 hours
السلام علیکم . .محترم احباب آج کا موضوع سخن ہے #سفر #ہمسفر سفر میں دھوپ تو ہوگی جو چل سکو تو چلو . . سبھی ہیں بھیڑ میں تم بھی نکل سکو تو چلو التماس ہے کہ موضوع کے مطابقت سے اپنے پسندیدہ اشعار ہمارے صفحے کی زینت بنائیں. شکریہ #نوائےخوگر
5
3
8
@Amir_khan387
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁
1 hour
تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسّر جِس کو وہ بھلا چاند ، ستاروں کو کہاں دیکھے گا رُوبرُو عِشق ہو , اور عِشق بھی تیرے جیسا پھر کوئی دِل کےخسارے کو کہاں دیکھے گا #اردو_زبان
0
1
2
@Amir_khan387
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁
2 hours
اسے ضد تھی جھکاؤ سر تبھی دستار بخشوں گا میں اپنا سر بچا لایا محل اور تاج اس پر ہے ۔۔۔۔ #اردو_زبان
0
2
3
@chafzal_isb
Ch Afzal
2 hours
@mahdi84966 @JimmyMaQ عشق سے جام سے برسات سے ڈر لگتا ہے یار تم کیا ہو کہ ہر بات سے ڈر لگتا ہے عشق ہے عشق کوئی کھیل نہیں بچوں کا وہ چلا جائے جسے مات سے ڈر لگتا ہے #اردو_زبان
2
2
3
@insh241
Inshirah
2 hours
کوئی لاکھ کہے سب ایک جیسے نہیں ہوتے پر تم یقین نہ کرنا #اردو_زبان
1
7
6
@RubinaAkramm
yumhajlicious 🍉
2 hours
Nahin nigaah mein manzil to justajoo hi sahi.. Nahin visaal mayassar to aarzoo hi sahi Na tan mein khoon faraaham na ashk aankon mein.. Namaaz-e-shauq to waajib hai be-wazoo hi sahi ~Faiz Ahmed Faiz~ #اردو_زبان
0
1
1
@_saira5
Saira
2 hours
زندگی کے چار بہترین استاد #اردو_زبان
1
7
6
@itx_skmalik
Kiran Aziz Malik (Kish_Mish)
2 hours
- *♡Ⲵᜆ😌🌎🌸🎋ᱫᨙ* _اور دعـائیــں ہمیشــہ جیــت جــاتــی ہیــں؁۶۵۸᭠♥️✨"_ _نصیــب ســے، تقــدیــر ســے، دنیــا ســے؁۶۵۸᭠🌸💍"_ #itx_skmalik #TDR__now #اردو_زبان #فروغ_اردو
0
3
1
@rida_zahra_110
ردا زہراء
1 hour
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍁 اے اللہ! ہمارے دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کر دے، ہمیں اپنی رضا کے اُن راستوں پر چلا جو ہمیں تیرے قریب لے جائیں اور ہمیں قرآن اور سنت کے مطابق زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرما دے۔🌼 آمین، یا ربّ العالمین🖤 #اردو_زبان
1
1
5
@AsraGhauri
اسری غوری
1 hour
لا يَعلمُ الناسُ أنَّ الرُّوحَ مُنهَكةٌ والله يدري.. وهذا وَحدهُ فَرَجُ لوگ نہیں جانتے کہ روح تھکی ہوئی ہے، مگر اللہ جانتا ہے اور بس یہی ایک سکون ہے۔ #اردو_زبان
0
1
1
@Nadeem_ale_999
ندیم_Ali_خان
1 hour
السلام عليكم ورحمة اللّٰه وبركاته 🌹 صبح بخیر🌹 الله کریم ہمارے ہر غم کو خوشی میں، ہر دکھ کو سکھ میں ، ہر گناہ کو نیکی میں بدل دیں، اور ہماری ہر دعا، ہر تمنا اپنی رضا سے پوری فرما دیجئے. آمین یارب العالمین #اردو_زبان
1
1
2
@AsraGhauri
اسری غوری
1 hour
جیت اور ہار دونوں سے سیکھیں۔ جیت آپ کو اعتماد دیتی ہے مگر ہار آپ کو دانائی عطا کرتی ہے۔ جب جیتیں تو عاجزی کے ساتھ خوشی منائیں اور جب ہار جائیں تو صبر کے ساتھ غور کریں۔ جیت اور ہار دونوں استاد ہیں ۔ #اردو_زبان
0
2
2
@chafzal_isb
Ch Afzal
1 hour
@Noor_zindgi1 @mahdi84966 @JimmyMaQ پھر تو یوں ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ یہ زمیں گھومتی رہتی ہے فقط ایک ہی سمت تو جو کہہ دے، تو اسے آج گھماؤں واپس ۔ ۔ دیکھ! میں گردشِ ایام اُٹھا لایا ھوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اب بتا، کون سے لمحے کو بُلاؤں واپس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ #اردو_زبان
2
2
3
@Amir_khan387
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁
1 hour
کہیں تو دل میں یادوں کی اک سولی گڑھ جاتی ہے کہیں ہر اک تصویر بہت ہی دھندلی پڑجاتی ہے کوئی نئی دنیا کہ نئے رنگوں میں خوش رہتا ہے کوئی سب کچھ پا کے بھی یہ من ہی من کہتا ہے کہنے کو ساتھ اپنے اک دنیا چلتی ہے پر چھپ کے اس دل میں تنہائی پلتی ہے بس یاد ساتھ ہے #اردو_زبان
0
1
2
@urdupoetrytime
░S░a░r░a░a░b░
1 hour
میں جبر کے سجدوں سے کہیں ٹوٹ نہ جاؤں پتھر کے خداؤ ! میری شیشے کی جبیں ہے #اردو_زبان
0
1
1
@Amir_khan387
𝐴𝑀𝐼𝑅_𝐾𝐻𝐴𝑁
1 hour
کہیں تو بیتے کل کی جڑیں دل میں ہی اتر جاتی ہیں کہیں جو دھاگے ٹوٹیں تو مالائیں بکھر جاتی ہیں کوئی دل میں جگہ نئی باتوں کے لئے رکھتا ہے کوئی اپنی پلکوں پر یادوں کے دئیے رکھتا ہے کہنے کو ساتھ اپنے اک دنیا چلتی ہے پر چھپ کے اس دل میں تنہائی پلتی ہے بس یاد ساتھ ہے #اردو_زبان
0
1
2
@chafzal_isb
Ch Afzal
1 hour
@Xahid806 ہیرو جو کام ہیروئین کے ساتھ اس کو محبت والا چکر دے کے کرنا چاہتا ہے ولن وہی کام ہیروئین سے ڈائریکٹ کرنا چاہ رہا ہوتا ہے بس اتنا ہی فرق ہے 🤔🤔 #اردو_زبان
0
1
2
@itx_skmalik9
Shafaq Aziz Malik
1 hour
صبر مانگتے ہو، مگر دیکھو یہ حال میرا — میں خود کو ڈھونڈتا ہوں، اپنے ہی ملال میں۔ 🌙 #اردو_زبان
@pagllarka22
‏خـؔـۧۛـ𝆊۬اکسـﹷٰ۬ﹷٰ۬͢ᤢﹷٰ۬ﹷٰ۬ﹷٰ۬ـار
5 hours
تلقین کرو صبر کی بےشک مجھے لیکن...!! اے شہر کے لوگو میرا نقصان تو دیکھو !!! #اردو_زبان
2
1
2