دِل مُضْطَــــــــــــــــــــر
@KrbEJan
Followers
1K
Following
4K
Media
29
Statuses
3K
اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہوگی نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے🖤
🖤
Joined September 2023
میرا سکون، اور سکون بھی روح کا دیکھ نا یار کتنا قیمتی ہے تو۔۔۔🖤 #اردو_زبان
22
17
73
یہ جو لاہور سے محبت ہے یہ کسی اور سے محبت ہے اور وہ اور تم نہیں شاید مجھ کو جس اور سے محبت ہے یہ ہوں میں اور یہ مری تصویر دیکھ لے غور سے محبت ہے بچپنا کمسنی جوانی آج تیرے ہر دور سے محبت ہے اس کی ہر طرز مجھ کو بھاتی ہے اس کے ہر طور سے محبت ہے #اردو_زبان
0
1
1
زلف کے سنورنے میں دیر کتنی لگتی ہے آدمی کے مرنے میں دیر کتنی لگتی ہے آنکھ سے بھلا دل کا فاصلہ ہی کتنا ہے سیڑھیاں اترنے میں دیر کتنی لگتی ہے دفعتاً سرک جانا چہرے سے نقاب اس کا چاند کے ابھرنے میں دیر کتنی لگتی ہے #اردو_زبان
3
1
5
تمہیں پتہ ہے ناں محبت کے درد بھلے نہیں ہوتے🥀
3
1
12
"اور پھر زندگی میں آدھے سے زیادہ دکھ اس لیے بھی برداشت کر لیے جاتے ہیں کہ ماں باپ پریشان نہ ہوں ۔"
2
0
6
مُحبت کے آغاز پہ کھڑے ہُوئے لوگوں کو یہ بتانا فضول ہے کہ مُحبت اُداسیوں کا گِیت ہے...🙂🖤
3
0
6
آپ کے رویے وہی برداشت کرسکتا ہے جسے آپ سے محبت ہو۔🖤🥀
5
0
10
اُن کو میدانِ محبت سے نکالو فوراً جن کو لگتا ہے کہ ماں باپ نہیں مانیں گے۔ #اردو_زبان
5
4
11
والدین کا رشتہ ہی ایسا ہے انکی کمی ہمشہ محسوس ہوتی انسان ہو ۔۔ ہزاروں نعمتیں میسر ہوں جب انکی یاد آتی تو سب بے مایہ لگتا ہے ۔۔ جن کے والدین حیات ہیں اللہ انکو صحت وتندرستی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے اور جن کے وفات پا چکے انکی مغفرت فرمائے آمین یارب العالمین #قومی_زبان
کبھی کبھی ہم بہت بہادر نظر آتے ہیں مضبوط بننے کی کوشش کرتے ہیں اور پھر اچانک ایک احساس ایک نام ایک یاد آپ کو ہلا کر رکھ دیتی ہے اور ایسا لگتا ہے کہ آپ کی ساری کوششیں بیکار چلی گئیں ۔۔۔ ماں کے نام پر آج بھی آنکھوں میں آنسو آنا عام بات ہے اور لگتا ہے کہ میں اب برداشت نہیں کر سکو
9
12
17
میں کسی ایسے شخص کی مستحق ہوں جو مجھے بکھرے بالوں، بے رونق ہونٹوں،سوجی ہوئی آنکھوں اور بے ڈھنگےکپڑوں میں دیکھےیعنی میری بدترین حالت میں لیکن پھر بھی مجھے خوبصورت سمجھے #اردو_زبان #داستان_دل
لوگ سمجھتے ہیں کہ محبت پہلی نظر میں ہو جاتی نہیں ۔۔ اصل محبت تب شروع ہوتی جب تم کسی کے غصے، تھکن ،بیزاری،خاموشی کمزوری سب دیکھ کے پھر بھی اسی کو چاہنے کا فیصلہ کرتے ہو ۔۔ وہ محبت ہوتی ہے
15
9
29
کہاں کہاں سے مہرباں رفوگری کرتے🥀 سطور زیست پہ ہر لفظ آری جیسا تھا 🖤 #قومی_زبان
11
12
28
🔴 LIVE | Imran Khan’s Son Addresses UNHRC Session 61 – Geneva
357
13K
23K
لوگ سمجھتے ہیں کہ محبت پہلی نظر میں ہو جاتی نہیں ۔۔ اصل محبت تب شروع ہوتی جب تم کسی کے غصے، تھکن ،بیزاری،خاموشی کمزوری سب دیکھ کے پھر بھی اسی کو چاہنے کا فیصلہ کرتے ہو ۔۔ وہ محبت ہوتی ہے
5
2
11
خود کو جس کے سپرد کرتا ہوں وہ اپنے حصے کا نوچ لیتا ہے #قومی_زبان
13
18
42