وجدان علی خان
@WajdanReal
Followers
180
Following
12K
Media
682
Statuses
15K
Don’t try to be perfect. Try to be better than what you were yesterday....
خانہ بدوش
Joined February 2025
اگر دنیا کے تمام نابیناؤں کو آنکھیں دی جائیں تو پھر بھی دو نابینا بچیں گے ایک تم جسے میری محبّت نظر نہیں آتی تھی اور ایک میں جسے تمہارے سوا کچھ نظر نہیں آتا تھا۔۔۔۔
23
5
56
ہر وقت میسر کی بھی وقعت نہیں رہتی ہر وقت محبت کا بھی نقصان یہی ہے اپنوں کے بدلتے ہوئے اندازِ تکلّم اے دوست بُرے وقت کی پہچان یہی ہے
1
0
2
زندگی سکھاتی ہے کہ کسی ایک پل سے کسی پورے انسان کو مت پہچانو کیوں کہ ہر دل میں کئی موسم رہتے ہیں۔۔۔۔
3
0
4
آغازِ محبت تو بڑا قلبِ نشیں ہے انجامِ محبت کی خبر مجھ کو نہیں ہے یہ فیضِ محبت ہے محبت کے تصدّق میں اور کہیں ہوں مرا دل اور کہیں ہے
0
0
0
بے کیفئ حیات میں کیوں مِل گئے ہو تم ایسی سیاہ رات میں کیوں مِل گئے ہو تم میں حادثاتِ زیست پہ کچھ کر رہا تھا غور آشوبِ حادثات میں کیوں مِل گئے ہو تم تم سے تو راہِ صِدق میں مِلنے کا قَول تھا راہِ تکلفات میں کیوں مِل گئے ہو تم
1
0
2
جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار ملا ہم نے تو جب کلیاں مانگیں کانٹوں کا ہار ملا جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کے پیار کو پیار ملا
2
0
3
کتنی چاہت چھپائے بیٹھا ہوں یہ نہ سوچو کہ مجھ کو پیار نہیں تم جو آئے ہو میری دنیا میں اب کسی کا بھی انتظار نہیں
0
0
1
تھکا ہوا دل کسی ایک نرم لفظ کا منتظر ہوتا ہے۔ کوئی ایسا جو بس اتنا کہہ دے، "میں ہوں نا"۔ اور پھر دل کا بوجھ آہستہ آہستہ ہلکا ہونے لگتا ہے۔۔۔۔۔
2
0
6
زندگی کے کچھ خَسارے ایسے ہوتے ہیں جو قہقہوں کے دوران یاد آتے ہیں۔۔۔۔
2
0
2
چیزیں واقعی ٹھیک ہو جاتی ہیں وقت بھی آخر کار کروٹ بدل لیتا ہے زخم بھر جاتے ہیں اور حالات بھی سنبھل جاتے ہیں مگر ان سب کے بیچ ہم وہ نہیں رہتے جو کبھی ہوا کرتے تھے کچھ بھروسے کم ہوجاتے ہیں کچھ مسکراہٹیں ختم ہو جاتی ہیں اور دل سیکھ لیتا ہے ہر بات پر یقین نہ کرنا۔۔۔۔
0
0
0
میں تیری سمت کئی راستوں سے آیا ہوں سو جانتا ہوں زیادہ خراب کون سا ہے یہ روز وقت مقرر پہ کھلنے والی آنکھ لحاظ ہی نہیں کرتی کہ خواب کون سا ہے
0
0
2
لوگ آتے ہیں، ایک دو ٹویٹس پر کمنٹس کر کے فالو کر لیتے ہیں، فالو بیک لے کرگدھے کے سر سے سینگ کی طرح غائب ہو جاتے ہیں۔ اس کے بعد پوسٹ پر کمنٹ تو کیا، اگر اُن کی پوسٹ پر کمنٹ کر دو تو رپلائی تک نہیں کرتے۔ اسی لئے میں نے اُن سب کو ان فالو کر دیا۔ وہ سب بھی مجھے ان فالو کر لیں۔ شکریہ
2
1
4
بانو قدسیہ کہا کرتی تھیں کہ اگر اداس عورت کو لال لپ سٹک لگا دی جاۓ تو وہ اور بھی خوبصورت لگتی ہے۔۔۔۔
0
0
1
وقت کے کیلنڈر پر ہر کسی کے حصے کی داستاں تو رہتی ہے صورتیں نہیں رہتیں
4
0
5
تمام عمر محبّت سے کام لیتے رہے ہم ایک دوسرے سے انتقام لیتے رہے میں چیختا رہا کچھ اور بھی ہے میرا علاج مگر یہ لوگ تمہارا ہی نام لیتے رہے
1
0
2
آنکھ تم کو ہی جب نہ پائے گی عید کیسے منائی جائے گی چاند کافی نہیں ہے میرے لئے تیرے آنے پہ عید آئے گی غم نے ہنسنا ہنسانا سیکھ لیا اب اداسی بھی مسکرائے گی جو نہ رویا کبھی جدائی میں اسے کیا بات اب رلائے گی بھول سکتا ہوں سال بھر تجھ کو عید تو عید ہے، ستائے گی
4
0
8
میرے فون میں موجود تمام محفوظ شدہ نمبرز بیکار ہیں یہ بات عید کے دن ثابت ہو گئی ..........
1
0
4
محترم جناب وجدان علی خان صاحب کی طرف سے میرے ڈھیر سارے 185 فالوورز کو بہت بہت عید مبارک اللہ تعالیٰ آپ سب کے روزے، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے اور آپ سب کو ڈھیر ساری خوشیاں نصیب فرمائے۔ آمین ثمہ آمین
2
0
4
الوداع اے پیارے ماہ رمضان 🌙 نہ جانے پھر ملاقات نصیب ہو یا نہ ہو اللہ تعالیٰ ہم سب کی مغفرت فرمائے اور ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتیں قبول و منظور فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین۔۔۔۔
5
0
5