f80708773 Profile Banner
💫🍁Fatima 🍁💫 Profile
💫🍁Fatima 🍁💫

@f80708773

Followers
168
Following
273
Media
20
Statuses
258

Joined March 2026
Don't wanna be here? Send us removal request.
@f80708773
💫🍁Fatima 🍁💫
7 days
تمھاری چپ اور ھمارا لہجہ کبھی ملیں گے تو بات ھو گی ھماری آنکھیں تمھارا چہرہ کبھی ملیں گے تو بات جو گی کہیں گے تم کہ دل کی باتیں چھپا کے رکھنا بڑا گناہ ھے تم سے مل تم سے نہ ملنا قسم خدا کی بڑی سزا ھے محبتیں جب تم لکھا کرو گے ھمارا بھی ان میں نام ھو گا 💫🍁💫
9
3
21
@f80708773
💫🍁Fatima 🍁💫
8 hours
ارے واہ کیسا خوبصورتی سے بیان کیا ڈاکٹر عفان نے اس صدی کی کچی عمر کو اور پکی عمر کےبڑوں کے فرق کو 🤭🤔🧐🤣 #اردو_زبان
2
2
4
@_1Anu
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
20 hours
عشق نازک مزاج ہے بے حد عقل کا بوجھ اُٹھا نہیں سکتا
51
31
163
@f80708773
💫🍁Fatima 🍁💫
13 hours
ارے 🌟 دن تھوڑا ھوتا موبائل دیکھنے کو ماں نے جوتاپکڑ لیا 🫣😰🙄🤪🤣
6
1
8
@Sherrysmartboy1
Sherry Smart Boy
4 days
ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے اور تو میـــــر کے دیوان سا چھایا ہوا شخص ہم ہیں وہ بول جو مشکل ســـــے زباں پر آٸیں تو ہے با قاعدہ ســـر ساز میں گایا ہوا شخص!! #اردو_زبان
3
8
8
@SherozKhan147
Sheroz Khan 🇵🇰
2 days
اُس کو کروں نہ یاد تو بڑھتی ہیں تلخیاں شامل وہ میری ایسی کچھ عادات میں رہا #اردو_زبان
6
19
36
@S3hr4N4v4rd
🦅صِحْرَا نَوَرْد🦅
22 hours
@urdu_zuban اس سے پہلے تو دعاؤں پہ یقیں تھا کم کم تو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے جب وہ بھر بھر کے لٹاتا رہا اوروں پہ خلوص ہم تہی دست عنایات کا مطلب سمجھے اب کسی اور طرف بات گھمانے والے میں سمجھتی ہوں تری بات کا مطلب سمجھے کومل جوئیہ #اردو_زبان
2
9
15
@pagllarka22
‏خـؔـۧۛـ𝆊۬اکسـﹷٰ۬ﹷٰ۬͢ᤢﹷٰ۬ﹷٰ۬ﹷٰ۬ـار
12 days
یہ ہنر خدا نے صرف لڑکوں کے حق میں بخشا ہے محبوب سے بچھڑ کر لڑکیاں کہاں پاگل ہوتی ہیں #اردو_زبان
8
20
45
@5artaj
رَقْصِ بِسْمِل
19 days
کیا عِشق تھا جو باعثِ رُسوائی بن گیا۔۔۔!! یارو تمام شہر تماشائی بن گیا۔۔۔!! بِن مانگے مِل گئے میری آنکھوں کو رَت جَگے۔۔۔!! میں جب سے ایک چاند کا ش٘یدائی بن گیا۔۔۔!! دیکھا جو اُس کا دستِ حِنائی قرِیب سے۔۔۔!! اِحساس گونجتی ہُوئی شہنائی بن گیا۔۔۔!! #اردو_زبان
7
15
23
@5artaj
رَقْصِ بِسْمِل
17 days
صدائے چشم کو توجانتا نہیں شاید کرے گی مدتوں پیچھا میری پکار تیرا ترے ہی دھوکے سے دنیا سمجھ میں آئی ہے لہذا شکریہ __ اے شخص بے شمار تیرا #اردو_زبان
7
13
32
@areesh_zehra
سیدہ عریش کاظمی
1 day
”اور شاید پھول مٹی اور پتھر سے اس لیے اُگتے ہیں کہ وہ ہمیں سکھا سکیں کہ سختی کے بعد آسانی کس قدر خوبصورتی سے آتی ہے۔“ *فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا —* یقیناً ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔۔۔ #اردو_زبان
21
23
98
@Zamra88
ضمرہ
14 hours
تیرے اس جنون کا میں کیا کروں جس میں تجھے میرا ہی جنون نہ رہے ضمر #اردو_زبان
21
19
85
@Zamra88
ضمرہ
1 day
🥀🥀🥀 السلام علیکم ایمان بخیر🥀🥀🥀 🥀جو ہر حال میں اللہ سے راضی ،اللہ اس سے راضی🥀 #اردو_زبان
83
29
331
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 years
0
2
5
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 years
3
3
8
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 years
4
5
11
@naeemirza33
Naeem Mirza
2 years
اک تری دید چھن گئی مجھ سے ورنہ دنیا میں کیا نہیں باقی فیض احمد فیض #اردو_زبان
10
15
37
@pagllarka22
‏خـؔـۧۛـ𝆊۬اکسـﹷٰ۬ﹷٰ۬͢ᤢﹷٰ۬ﹷٰ۬ﹷٰ۬ـار
1 day
کچھ پھول اپنے رنگ سے بیزار ہو گئے! #اردو_زبان
7
13
30
@pagllarka22
‏خـؔـۧۛـ𝆊۬اکسـﹷٰ۬ﹷٰ۬͢ᤢﹷٰ۬ﹷٰ۬ﹷٰ۬ـار
1 day
ہم نے بہنے دیا ظالم کی بغاوت میں لہو حاکمِ وقت کی چوکھٹ پہ جنازے رکھے تو قضأ کرتا رہا ہم کو نمازوں کی طرح ہم نے عیدوں پہ ترے نام کے روزے رکھے💔 #اردو_زبان
4
18
28
@pagllarka22
‏خـؔـۧۛـ𝆊۬اکسـﹷٰ۬ﹷٰ۬͢ᤢﹷٰ۬ﹷٰ۬ﹷٰ۬ـار
1 day
پہلے فرض ہوا کرتا تھا سب سے ملنا اب ہم تصویریں بھجوا کر خوش رہتے ہیں ساجد رحیم #اردو_زبان
6
17
46
@pagllarka22
‏خـؔـۧۛـ𝆊۬اکسـﹷٰ۬ﹷٰ۬͢ᤢﹷٰ۬ﹷٰ۬ﹷٰ۬ـار
23 hours
ذرا سی زندگی ہے مگر ارمان بہت ہیں ہمدرد نہیں کوئ مگر انسان بہت ہیں دل کے درد سنائیں تو سنائیں کس کو؟ جو دل کے ہیں قریب وہ انجان بہت ہیں😔 #اردو_زبان
16
19
41