farzanaalispark Profile Banner
Farzana Ali Profile
Farzana Ali

@farzanaalispark

Followers
16K
Following
3K
Media
4K
Statuses
13K

Journalist, Bureau Chief @Aaj_urdu Peshawar, Documentary Maker,@StateIVLP Alumni, Fellowship on Militarization and Women in South Asia

Pakistan
Joined March 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
@farzanaalispark
Farzana Ali
11 hours
کون سی خبر دینی ہے اور کون سی نہیں ۔۔۔۔۔. خبروں کے بیچ اٹکے قومی مفاد پرسینئر صحافی مظہر عباس صاحب کا اظہار خیال ۔۔۔۔.
@voicepkdotnet
Voicepk.net
11 hours
سینئر صحافی مظہر عباس کا کہنا ہے کہ ریاست کہتی ہے کہ یہ خبر دینا قومی مفاد کے خلاف ہے لیکن میں یہ سمجھتا ہوں کہ یہ خبر دینا قومی مفاد کے عین مطابق ہے. مکمل پاڈکاسٹ کا لنک: @farzanaalispark.@MazharAbbasGEO.#FrontLinePakistan
1
3
9
@farzanaalispark
Farzana Ali
5 hours
بہت اہم اور اچھی خبر ۔۔۔۔اگر یہ سچ ہے تو اسکو حقیقت کا روپ دینے میں دیر نہیں کرنی چاہیے.
@ahmadwaraichh
Ahmad Warraich
6 hours
نواز شریف اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملنے کو تیار ہیں، معاہدہ کرنے اور صلح کرانے کیلئے تیار ہیں، کامران شاہد کی ’’بھڑکتی ہوئی‘‘ خبر
2
0
3
@farzanaalispark
Farzana Ali
9 hours
خبریں آ رہی ہیں کہ ستائیسویں آئینی ترمیم لانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، جس کے تحت آئینی عدالت کا قیام عمل میں لایا جائے گا اور فاٹا کا انضمام ختم کر دیا جائے گا۔. اس فیصلے پر قبائلی اضلاع کے عوام کی رائے جاننا چاہتی ہوں اور یہ بھی کہ انضمام کی واپسی کی وجہ کیا ہو سکتی ہے؟ ۔۔۔
Tweet media one
12
0
12
@farzanaalispark
Farzana Ali
10 hours
لاپتہ پولیس اہلکار واپس آگیا ۔۔۔۔۔.
0
0
5
@farzanaalispark
Farzana Ali
10 hours
جنوبی وزیرستان وانا سے تحصیل توے خلہ جانے والی پولیس گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ،. ڈی ایس پی رخمی شدید زخمی ،1 پولیس اہلکار لاپتہ . زخمی ڈی ایس پی کو ہسپتال منتقل کردیا گیاہے،. لاپتہ پولیس اہلکار کی تلاش جاری ہے ۔پولیس زرائع.
3
1
36
@farzanaalispark
Farzana Ali
12 hours
باجوڑ دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی رپورٹ ۔۔۔۔۔. دھماکے کی جگہ سے موٹر سائیکل کے پرخچے، بارودی مواد اور خون کے نمونے ملے،سی ٹی ڈی رپورٹ. جائے وقوعہ سے آئی ای ڈی کے ٹکڑے بھی ملے،. داعش کے میڈیا ادارے اعماق نیوز ایجنسی نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کی،. تحریک طالبان پاکستان سے منسلک
Tweet media one
1
0
9
@farzanaalispark
Farzana Ali
14 hours
گورنر کا نام ویلے منڈے سے تبدیل کر کے چمادھا رکھ لیا، وزیر اعلی علی امین گنڈا پور . اب یہ کیا ہے ؟؟
1
0
4
@farzanaalispark
Farzana Ali
16 hours
سوات سانحہ انکوائری کمیٹی کے چئیرمین نے پشاور ہائیکورٹ میں مختلف محکموں کی جانب سے کئی کوتاہیاں سامنے آنے کا اعتراف کر لیا ۔. انھوں نے عدالت کو بتایا کہ سات روز میں رپورٹ بنا کر سب کے نام سامنے لائینگے۔۔
Tweet media one
0
0
2
@farzanaalispark
Farzana Ali
16 hours
حال میرا بے حال ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔. بنوں تھانہ میریان پر کواڈ کاپٹر ڈرون حملہ . حملے میں دو شہری زخمی ہوگئے ہیں . زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا . بارودی مواد تھانہ کے ساتھ نالے میں گرا. تھانہ میریان پر پہلے بھی ڈرون سے حملے ہوچکے ہیں
0
2
5
@farzanaalispark
Farzana Ali
17 hours
عوامی نیشنل پارٹی ہر قسم کی ہارس ٹریڈنگ کو مسترد کرتی ہے۔۔. سینیٹر ایمل ولی خان.
@AimalWali
Aimal Wali Khan
1 day
The ANP rejected, rejects and will reject any sort of Horse Trading.
0
1
16
@farzanaalispark
Farzana Ali
18 hours
لائن میں بیٹھے لوگ۔۔۔۔۔۔۔ایک کی دھمکیاں ۔۔۔یہ کر دوں گا وہ کر دوں گا ۔۔۔۔۔. ساتھ بیٹھا شخص اور اسکی میٹھے میٹھے انداز میں منتیں ۔۔۔۔۔. کیا سٹریٹیجی ہے ۔۔۔. 😀😀.
0
0
4
@farzanaalispark
Farzana Ali
1 day
وزیرستان کی آواز سن لیں ۔۔۔۔۔۔۔اس پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ۔۔۔۔
0
1
5
@farzanaalispark
Farzana Ali
1 day
بنوں میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا . زخمی پولیس اہلکار کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بنوں منتقل کر دیا گیا ہے. (صبح ،دوپہر،شام اور پھر رات دہشت گرد پختونخوا کو دہشت کردی کی ڈوز دے رہے ہیں۔ ۔۔۔. اور حکمران ایک دوسرے کو دھمکیاں دے رہے ہیں ).
6
13
63
@farzanaalispark
Farzana Ali
1 day
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کھلا چیلنج۔۔۔۔
0
0
13
@farzanaalispark
Farzana Ali
1 day
پختونخوا اسمبلی۔۔ کس کو کتنا ملے گا ۔۔۔. مخصوص نشستوں کی تقسیم ۔۔۔پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے بعد ن لیگ کا بھی عدالت جانے کا عندیہ ۔۔. باقی رہ گئے 2۔۔۔۔. جے یو آئی اور اے این پی . 😇😇.
0
0
1
@farzanaalispark
Farzana Ali
1 day
بدقسمتی سے پاکستان میں سیاستدانوں کو مائنس کرنے کا چلن بہت پرانا ہے۔ سیاسدانوں کو پھانسی چڑھا نا ، قتل کر نا، حکومت یا منڈیٹ چھین لینا یا بلیک آوٹ کرنا ۔۔۔سب کر کے دیکھ لیا لیکن سچ تو یہ ہے کہ کوئی بھی کنٹرول مزاحمتی آوازوں کو دبانے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔۔۔. یہ پوڈ کاسٹ ایک.
@voicepkdotnet
Voicepk.net
1 day
فرنٹ لائن پاکستان میں ایک نشست سینئر صحافی مظہر عباس کے ساتھ. مکمل پاڈکاسٹ کا لنک: @farzanaalispark @MazharAbbasGEO #FrontLinePakistan
4
9
30
@farzanaalispark
Farzana Ali
1 day
باجوڑ دھماکہ سی سی ٹی وی فوٹیج ۔۔۔۔۔. دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 4 جبکہ زخمیوں کی تعداد 12 ہے۔
0
8
29
@farzanaalispark
Farzana Ali
1 day
اٹک پار بیٹھے تجزیہ کار ہوں یا صحافی سب کو فکر علی امین کی حکومت کی پڑی ہے کہ کب جائے گی اور کیسے جائے گی. لیکن. پختونخوا میں پھیلتی دہشت گردی کی آگ لوگوں کو نظر نہیں .آرہی ہے یا شاید اسکی انکو فکر نہیں ہے ۔آج باجوڑ میں اتنے اہم لوگوں کو نشانہ بنانا عام بات ہرگز نہیں ۔۔۔
10
27
129
@farzanaalispark
Farzana Ali
1 day
باجوڑ دھماکہ ۔۔۔.ڈی پی او باجوڑ وقاص رفیق کے مطابق دھماکا اس قدر شدید تھا کہ جس گاڑی کو نشانہ بنایاگیا وہ مکمل تباہ ہوگئی اوراس میں سوار اسسٹنٹ کمشنر ناوگئی فیصل اسماعیل، تحصیلدار ناوگئی عبدالوکیل ، صوبیدار اور ایک پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ دھماکے سے 11 افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
@farzanaalispark
Farzana Ali
1 day
باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے صدیق آباد پھاٹک میں ناوگئی روڈ پر بم دھماکہ۔ . 4 افراد جانبحق 11 زخمی ۔. بم دھماکے میں سرکاری گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ . دھماکے میں جان بحق ہونیوالوں میں اسسٹنٹ کمشنر ناوگئی ، تحصیلدار ناوگئی وکیل ، ایک پولیس صوبیدار اور ایک پولیس اہلکار شامل
Tweet media one
0
0
2