Saqib Bashir Profile Banner
Saqib Bashir Profile
Saqib Bashir

@saqibbashir156

Followers
136,610
Following
3,197
Media
2,598
Statuses
36,279

Journalist @92newschannel | ex @ExpressNewsPK @etribune | Court Reporter | Ex President Islamabad High Court Journalists Association | Tweets are my own.

Islamabad, Pakistan
Joined June 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@saqibbashir156
Saqib Bashir
2 months
الحمد للہ ، اللہ تعالیٰ کا شکر ہے صحافتی کیرئیر میں ایک قدم آگے کی طرف ، @92newschannel پر پروگرام "زیر بحث" کا اب میں بطور "نمائندہ خصوصی" مستقل حصہ ہوا کروں گا ہفتہ اور اتوار شام سات بجے پروگرام نشر ہو گا مجھ پر اعتماد کرنے پر 92 نیوز کی مینجمنٹ کا بہت بہت شکریہ
Tweet media one
736
700
6K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
شاہ محمود قریشی آج اتنے پرجوش نظر آئے کہ جیل سماعت کے دوران میڈیا کے سامنے آئے تو دونوں ہاتھ اٹھا کر مکے لہرا کر پی ٹی آئی کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا
136
9K
35K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
جو جو پی ٹی آئی کا آزاد جیتنے والا کسی اور سیاسی جماعت میں جائے اس کا سہرا سپریم کورٹ کے سر ہے جس نے انٹرا پارٹی انتخابات کی بنیاد پر پورے سسٹم کو ہلا کر لوٹا کریسی کو مضبوط کیا یہ اس حلقے کی عوام کے ساتھ دھوکہ ہے جس نے منتخب کیا
470
9K
22K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
2 years
" مجھ پر پریشر ڈالا جارہا ہے عمران خان اور PTI کے خلاف بیان دو لیکن میں نے آج تک کوئی بیان نہیں دیا آج کے بعد بھی اگر میرا تحریری بیان بھی اجائے تو وہ میرا بیان تصور نا کیا جائے وہ تشدد سے لیا ہوا بیان ہو گا میرا بھروسہ جج صاحب صرف آپ پر ہے " شہباز گل کی عدالت کے سامنے گفتگو
146
6K
19K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
پی ٹی آئی کے اسلام آباد سے دو آزاد امیدوار شعیب شاہین اور علی بخاری ریٹرنگ افسران کی جانب سے جاری نتائج کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
99
5K
18K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو وزیر اعلی خیبرپختونخواہ نامزد کر دیا
258
4K
18K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
2 years
اسلام آباد ہائی کورٹ ایک دفعہ رات کھل گئی اینکر عمران ریاض کے وکلا توہین عدالت کی درخواست لیکر ہائی کورٹ پہنچ رہے ہیں عدالتی عملہ بھی ہائی کورٹ پہنچ رہا ہے
293
5K
17K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
بڑی خبر ، انتخابی دھاندلی پر پہلا بڑا استعفی ، چیف کمشنر راولپنڈی استعفی دیکر پھٹ پڑے
206
5K
17K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
راولپنڈی این اے 56 سے جماعت اسلامی کے امیدوار @imran_adv ایڈوکیٹ عمران شفیق صاحب سے ابھی بات ہوئی ان کا کہنا ہے ان کے پاس موجود فارم 45 کے مطابق (تقریبا ) اکثر پولنگ اسٹیشنز سے پی ٹی آئی آزاد امیدوار شہریار ریاض کی برتری ہے حنیف عباسی ہار رہے تھے ۔۔۔ اب سوال یہ ہے جماعت اسلامی کے…
169
7K
16K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
1 year
اہم خبر ، ارشد شریف کی والدہ نے انکشاف کیا ہے " اتنے دن گزرنے گئے حکومت پوسٹمارٹم رپورٹ فراہم نہیں کر رہی بار بار پمز ، پولیس سے رابطہ کرنے پر تذلیل کی جارہی ہے رپورٹ میں تبدیلی کا بھی خدشہ ہے فیملی ممبر کو سارے عمل میں شامل کیا جائے " رپورٹ فراہمی کی ہائیکورٹ میں درخواست دائر
Tweet media one
107
8K
15K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
کل رات گیارہ بجے عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ اپنے دفاع میں گواہ لانا چاہتے تھے نام نہیں بتا رہے تھے تو عدالت بار بار پوچھ رہی تھی انہوں نے عدالت کو کہا کل لائیں گے ابھی نام لیا تو رات گواہ غائب ہو جائے گا عمران خان پیچھے کھڑے تھے بولے جج صاحب غائب بھی ہو جائے گا اور پھر…
278
6K
15K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
جن 14 پی ٹی آئی ممبران کی وجہ سے سپریم کورٹ نے انتخابی نشان واپس لیکر پوری ایک سیاسی جماعت کو سزا دی وہ 14 سیاسی لوگ کس کس حلقے سے الیکشن لڑ رہے ہیں ان کی کیا پوزیشن ہے ؟ کسی کو معلوم ہو تو ضرور آگاہ کریں یقینا وہ انتخابی سیاست کا حصہ تو ہوں گے کیونکہ اگر وہ انٹرا پارٹی انتخابات…
446
7K
15K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
مولانا کی گواہی اصل میں عدم اعتماد تحریک کے اندر کے بندے کی گواہی ہے اب کیا جس تیزی سے سائفر پر ایک سابق وزیر اعظم کے خلاف ایکشن کروایا گیا جیل میں ڈالا گیا کیا اسی تیزی سے حلف کی خلاف ورزی کرکے منتخب حکومت کے خلاف سازش کا حصہ بننے والے پر ایکشن نہیں ہونا چاہیے ؟
283
6K
14K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
1 year
آج سپریم کورٹ از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران اس وقت حیران کن ماحول بنا جب PPP وکیل فاروق ایچ نائیک نے جسٹس جمال مندوخیل کا نوٹ پڑھنا شروع کیا تو چیف جسٹس نے حیرانگی میں پوچھا کیا یہ نوٹ آپ کے پاس ہے ؟ ابھی تو یہ آرڈر کا حصہ بھی نہیں بنا فاروق ایچ نائیک نے کہا نوٹ میرے پاس ہے
271
4K
13K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
2 years
اہم خبر ، شہباز گل کیس کی ابھی تک کی سماعت اور تفتیشی افسر کی رپورٹ کے مطابق ابھی تک شہباز گل سے پولیس ایک چیز بھی نکلوانے میں کامیاب نہیں ہو سکی
107
3K
13K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
2 months
فارم 45 کا پنڈورا باکس کھلنے لگا ہے الیکشن کمیشن شاید دفاع نہیں کر سکے گا
254
4K
14K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج کیس مقرر نا ہونے پر اسلام آباد سے پی ٹی آئی امیدوار شعیب شاہین نے آج ہی سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا عندیہ دے دیا
70
5K
12K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
1 month
بڑی خبر ، ہائی کورٹ کے مصدقہ ذرائع بتاتے ہیں کہ گزشتہ 2 ہفتوں میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز نے معاملہ ہائیکورٹ میں ہی حل کرانے کی بہت کوششیں کیں لیکن تمام صورتیں ناکام ٹھہریں اور ان 6 ججز کو پھر سپریم کورٹ جانا پڑا
106
5K
12K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
1 year
اسلام آباد پولیس نے کس کے حکم کے تحت اسلام آباد ہائیکورٹ اور جوڈیشل کمپلیکس میں صحافیوں کو تشدد کو بنایا ؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی جگہ کس کا حکم چل رہا ہے ؟ کیا کسی نے صحافیوں پر تشدد کا یہ نیا طریقہ اپنایا ؟ قابل مذمت اقدام ہے
278
4K
11K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
" نا درخواست دی نا ڈیل کی نا اڈیالہ جیل سے منتقلی کے وقت بتایا گیا کہ بنی گالہ منتقل کرنا ہے میں جانے کے لیے تیار نہیں تھی مجھے ریسٹ ہاؤس کا کہہ کر لے جایا گیا میں نے خود جیل میں آکر سرنڈر کیا میں ڈرپوک نہیں ہوں ہم بہادر ہیں ایمان مضبوط ہے جہاں مرضی رکھیں مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا…
243
5K
12K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
جیل میں عمران خان نے آج میڈیا کو آج بتایا کہ پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی جیل میں ان سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی آج پہلی دفعہ یہ اجازت دی گئی
41
3K
12K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
2 years
عمران ریاض خان کی گرفتاری کے بعد اٹک کی عدالت میں پیشی پر رات سے جاری عدالت ابھی بھی لگی ہوئی ہے یہ بھی اپنی نوعیت کا منفرد اور نیا کام ہو رہا ہے کون یہ کرا رہا ہے؟
212
3K
11K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
اہم ، جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیس میں فیض حمید نے الزامات مسترد کئے تو چیف جسٹس بولے اب factual controversy سامنے آگئی ہے انکوائری ہوئی نہیں ایک فریق الزام دوسرا اس کو مسترد کر رہا ہے بغیر انکوائری ہم کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکتے ایک فریق کو سچا دوسرے کو جھوٹا نہیں کہہ سکتے اس کیس سے…
561
5K
11K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کے ساتھ کسی صورت نہیں بیٹھیں گئے یہ دونوں منی لانڈرنگ سینڈیکیٹ ہیں ، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو
132
3K
11K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
نشان واپس لینے کے "تاریخی" فیصلے پر ایسے سوال نا اٹھائیں وگرنا نازک مزاج سپریم کورٹ ناراض ہو جائے گی
@KhaleeqKiani
Khaleeq Kiani
3 months
کیا #PTI کی انٹراپارٹی الیکشن میں بے ضابطگیاں جنرل الیکشن سے زیادہ تھیں؟
63
909
2K
123
4K
11K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ نیب کیس میں دوران سماعت عمران خان کا نیب پراسیکوٹر امجد پرویز سے دلچسپ مکالمہ " امجد ویسے تم نے بہت بڑا چھکا مارا ہے گیند صرف گراؤنڈ سے باہر نہیں گئی بلکہ گم ہی کردی ہے میجر صاحب کا حکم آیا ہو گا میرے خلاف پچاس کروڑ کا تو کیس بنتا نہیں تم سیدھا تین سو…
193
3K
11K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
راولپنڈی این اے 55 دن بھر پھر رات صبح 4 بجے تک حلقے میں رہ کر کوریج کرنے والی جیو نیوز سے صحافی @maryamnawazkhan کی زبانی کچھ چشم کشا حقائق سنیں
@nayadaurpk_urdu
Naya Daur Videos
3 months
راجہ بشارت NA 55 سے صبح 4 بجے تک 300پولنگ اسٹیشن کے نتائج کے مطابق جیت رہے تھے،باقی صرف 11پولنگ اسٹیشن رہتے تھے۔ فارم 45کے مطابق راجہ بشارت 40ہزار کی لیڈ سے جیت چکے تھے، مریم نواز خان @maryamnawazkhan @RajaBasharatLAW
44
2K
3K
79
6K
11K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
11 months
اہم خبر ، خوفناک الزامات کی تصدیق ، ایف آئی اے کی کال ڈیٹا ریکارڈر اور ویڈیوز کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائی فرانزک رپورٹ نے تصدیق کی ہے اسلام آباد پولیس کا اہلکار شہریوں کو اغوا کر کے تھانے میں رکھنے بھتہ وصولی میں ملوث ہے کل عدالت نے IG اسلام آباد کو طلب کر لیا ہے 1/5
86
3K
10K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
4 months
پی ڈی ایم مذاکراتی ٹیم نے شرط رکھی تھی کہ الیکشن چیف جسٹس بندیال کے ہوتے ہوئے نہیں ہونے چاہییں اس کے بعد کی تاریخ رکھیں یہ شرط ہم کیسے مان سکتے تھے ہم تو 90 روز میں آئینی الیکشن کی بات کر رہے تھے ، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو
99
4K
11K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
1 month
ٹیریان وائٹ کیس کے 10 مئی کے فیصلے سے شروع ہونے والے پکتا لاوا آج اسلام آباد ہائیکورٹ سے پھٹ گیا
110
3K
11K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
پر امن احتجاج ہر شہری کا حق ہے اور یہ حق آئین نے دیا ہے لیکن یہاں فضول میں نو گو ایریا بنا کر پولیس پتہ نہیں اپنے ہی شہریوں کو کیا پیغام دے رہی ہے ؟
157
4K
11K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
4 months
آئین توڑنے والے کسی ڈکٹیٹر نے تو ایک دن جیل نہیں کاٹی ، جسٹس اطہر من اللہ کا اضافی نوٹ
185
2K
10K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
4 months
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اس ملک کی بڑی سیاسی جماعت پر الیکشن سے 26 روز پہلے ٹیکنیکل بنیادوں پر نشان نا دینے کی پابندی عائد کرکے اپنا نام تاریخ میں "سنہری حروف" بھی درج کرا دیا اور 8 فروری کے یک طرفہ الیکشنز پر مہر ثبت کردی
345
4K
10K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
2 months
پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو آج خط چلا گیا ہو گا ، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو
86
2K
10K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
1 month
بڑی خبر ، توشہ خانہ نیب کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطل کرکے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا
92
3K
10K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
اسلام آباد کے دو حلقوں سے جاری طارق فضل چوہدری اور راجہ خرم نواز کی کامیابی کے نوٹیفکیشنز پی ٹی آئی کے شعیب شاہین اور علی بخاری نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دئیے
70
3K
10K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
4 months
اہم خبر ، عمران خان کی کل بیان ریکارڈ کرانے کے بعد اعظم خان کو کمرہ عدالت میں دھپکی ، یہی سوال میں نے آج جیل میں عمران خان سے کیا کہ دھپکی کی وجہ کیا تھی ؟ عمران خان بولے اعظم خان نے سچ بولا ہے حقائق بیان کئے ہیں
109
2K
10K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
2 years
اسلام آباد ہائیکورٹ میں آیا ہوا آج ایک پولیس اہلکار ملا ، دکھی انداز میں ہمارے پاس آکر کھڑا ہو گیا کہتا ہے ہماری خبر بھی لگا دیں میں نے پوچھا کیا ہے اس نے کہا غریب لوگ ہیں پہلے ہی خرچے پورے نہیں ہوتے اوپر سے ہمارے ادارے نے ہم سے پوچھے بغیر سیلاب فنڈ کے لیے تنخواہ کی کٹوتی کر لی
130
3K
10K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
1 year
وہ ویڈیو جو اعظم سواتی فیملی کو واٹس ایپ آئی اطلاعات ہیں کہ وہ ان کی جانب سے ایف آئی اے کو فراہم نہیں کی گئی تو پھر ایف آئی اے نے فرانزک کس ویڈیو کا کیا ہے ؟
202
3K
10K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
سائفر کیس کا ٹرائل جس طرح ہوا یہ اپیل میں میرٹ پر جائے گا ہی نہیں ، جو پراسس کی واضع خلاف ورزی ہوئی اسی بنیاد پر یہ ٹرائل کالعدم ہو جائے گا
308
3K
10K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
2 years
اتنی اہم جگہوں کی آڈیوز پہلے ریکارڈ تو پھر لیک کون کرتا ہے ؟ کیا کوئی عام آدمی یہ کام کر سکتا ہے ؟ بالکل بھی نہیں تو پھر کون ہے؟
292
2K
9K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
سسٹم کی تباہی اس سے بڑھ کیا ہو گی تھرڈ پرسن کہتا ہے پریس کانفرنس کریں رات کو ہی باہر آجائیں گے مطلب کرپشن سمیت الزامات کا کوئی مسئلہ نہیں ؟ صرف پریس کانفرنس سے سب کچھ دھو دیں گے واہ
@omar_journalist
Ummer Faizan Ghilzai
3 months
پرویز الٰہی کو جیل میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا ’پریس کانفرنس کریں، رات کو باہر ہوں گے اور مونس پاکستان آ جائیں گے‘: اہلیہ پرویز الٰہی
65
2K
4K
146
4K
10K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
2 years
جوڈیشل کمیشن اجلاس میں اٹارنی جنرل نے گول مول گفتگو کس پر کہنے پر کیوں کی؟ پھر معاملہ Defer کرنے کا بھی کہا جو آڈیو سے ثابت بھی ہو گیا پھر کون تھے جنہوں نے میڈیا کو پانچ چار کی غلط خبر دی ویسے بطور صحافی میرے لیے بھی یہ ایک افسوس ناک پہلو ہے
160
2K
9K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
2 years
اہم خبر ، شہباز گل کی فزیکل ریمانڈ کے خلاف درخواست میں آئی جی ، تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت اور اڈیالہ جیل سپرنٹینڈنٹ تین بجے اسلام آباد ہائی کورٹ نے طلب کر لیے
86
2K
9K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
اسلام آباد کے نتائج رات تک جو صحافی کور کر رہے تھے جتنے بھی نتائج سامنے آئے وہ دونوں اطراف compile کر رہی تھیں فارم 45 بھی سامنے آرہے تھے تمام فارم 45 سے جو واضع برتری سے ہار رہے تھے وہ اس سے دو گنا واضع برتری سے اب جیت کر سامنے آگئے جن کی جیت کے اب رزلٹ سامنے آئے ہیں انہوں نے…
123
4K
10K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
2 years
بریکنگ نیوز ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے 22 اگست سے لاپتہ شہری حسیب کو کل صبح ساڈھے 11 بجے تک بازیاب کرانے کا حکم دے دیا " شہری بازیاب نا ہوا تو IG ، چیف کمشنر ، ISI سیکٹر کمانڈر ، MI ، IB اور اسپیشل برانچ کے سیکٹر کمانڈرز پیش ہوں کاروائی کریں گے " CJ IHC
225
2K
9K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
2 months
بڑی خبر ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کو بیرون ملک جانے سے بھی روک دیا ، سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی پاسپورٹ کو نام ای سی ایل پر ڈالنے کا حکم
59
3K
10K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
2 years
اہم خبر ، شہباز گل کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی ، پمز میڈیکل بورڈ نے شہباز گل کی مزید مانیٹرنگ اور اس کی صحت کے حوالے سے مزید Assessment کی سفارش کردی
67
2K
9K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
اسلام آباد کے تین حلقوں کے کیسز پانچ دن اپنے پاس رکھنے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے دوبارہ الیکشن کمیشن کو بھیج دئیے یہ ہم نے نہیں آپ نے دیکھنا ہے اب مزید آگے الیکشن کمیشن چلائے گا بال کلیم اللہ سے سلیم اللہ سے پھر کلیم اللہ کے پاس پہنچ گئی
164
4K
10K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
آج سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کو ان پر ہونے والی شدید ترین تنقید ان کی فیملی کو اعلانیہ برا بھلا کہنے پر اختیار ہونے کے باوجود صبر و برداشت کرنے پر پورا کریڈٹ دینا بنتا ہے باقی ان کے فیصلوں سے متعلق میری رائے مختلف ہے لیکن صبر و برداشت کے نکتے پر انکا کریڈٹ انکا حق ہے
239
2K
9K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
8 months
یہ ماننا پڑے گا عمران خان کی گرفتاری سے قبل مخصوص بیانیہ بہت زوروں پر تھا بہت دفعہ سننے کو موقع ملتا عمران خان جیل میں 4 دن بھی نہیں گزار سکے گا لیکن 5 اگست سے 3 ستمبر تک کے جیل کے حالات سے آگاہی رکھنے والے آزاد ذرائع تصدیق کر رہے ہیں کہ وہ بیانیہ مکمل Miscalculation ثابت ہوا ہے
429
3K
9K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
1 year
تھریڈ : اسلام آباد جوڈیشل کمپلیکس میں کل کمرہ عدالت میں پروسیڈنگ کا سب سے اہم پہلوؤں جو ابھی تک میڈیا سے اوجھل ہے وہ توشہ خانہ فوجداری کیس کی جوڈیشل فائل گم ہونا ہے میری نظر میں کل کا سب سے اہم غیر معمولی واقعہ ہے کس نے کیوں کس مقصد کے لیے فائل گم کی ؟ پتہ لگنا ضروری ہے 1/11
153
2K
9K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
پرویز الہی کیس میں جسٹس اطہر من اللہ کے اہم ریمارکس " حیرت انگیز ہے کہ صرف ایک جماعت کے ساتھ الیکشن میں یہ سب ہو رہا ہے انتخابات کو اتنا مشکل مت بنائیں آر او کا کام رکاوٹیں کھڑی کرنا نہیں ہوتا "
117
3K
9K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
اہم ملاقات ، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر ، بیرسٹر علی ظفر ، بیرسٹر عمیر نیازی ، ایڈوکیٹ شیراز احمد رانجھا اور ایڈووکیٹ رائے سلمان تھوڑی دیر بعد اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کریں گے الیکشن نتائج کے بعد یہ پہلی ملاقات بہت ہو گی عمران خان کا پالیسی بیان سامنے آئے گا
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے عمران خان سے وکلا کو آج ملاقات کی اجازت دے دی
29
624
3K
61
3K
9K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
اڈیالہ جیل سماعت فیصلے سنانے سے قبل عدالت کا عمران خان شاہ محمود قریشی سے مکالمہ سماعت کے آغاز پر ملزمان بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو دفعہ 342 کا سوال نام دیا گیا عمران خان کی جانب سے پہلے اپنا 342 کے تحت بیان عدالت میں ریکارڈ کروایا خان صاحب، آپ سے آسان سا سوال ہے،…
209
3K
9K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
4 months
نگران حکومت کی جانب سے عمران خان کے مضمون کی اشاعت پر سوال اٹھائے جانے کے بعد کل شام سے اب تک دی اکانومسٹ دو دفعہ وہی مضمون ٹویٹ کر چکا ہے بار بار ٹویٹ کرنے سے ایسے محسوس ہوتا حکومت کی انہوں نے چھیڑ بنالی ہے
171
3K
9K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
1 year
ذرائع کا بتانا ہے روزانہ کی بنیاد پر چیف جسٹس سپریم کورٹ کے نام ازخود نوٹس کے لیے کثیر تعداد میں خطوط آرہے تھے جس سے ججز یا چیف جسٹس کے نام آنے والے دیگر خطوط بھی متاثر ہو رہے تھے ازخود نوٹس لینے کی دیگر وجوہات کے ساتھ سپریم کورٹ پر پریشر کی ایک وجہ یہ بھی بنی ہے
131
2K
9K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
8 months
دفتر کی طرف جاتے رستے میں گزرتے کبھی جوتے پالش کرانے کے لئے رکتا تو یہ جوتے پالش کرتا نوجوان ہمیشہ بات کرتے مجھے محسوس ہوتا کوئی پڑھا لکھا لگتا ہے آج میں نے پوچھا تو اس نے بتایا اسلام آباد میں بی ایس نرسنگ سیکنڈ سمسٹر میں پڑھ رہا ہوں ایف ایس سی بھی اچھے نمبروں سے پاس کی پارٹ ٹائم…
Tweet media one
374
2K
9K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
2 months
اہم ، ڈی سی توہین عدالت کیس میں جسٹس بابر ستار کا آج 93 صفحات کا جاری کیا تاریخی تفصیلی فیصلہ پڑھنے کے بعد اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ کیسے حیران کن طریقے سے بیوروکریسی عدالتوں کے ساتھ کھیلتی رہی سرعام کھیلاتی رہی عدالتی آرڈرز کو ردی کی ٹوکری سمجھا دوسرا جسٹس بابر ستار جیسے تین چار…
142
3K
9K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
2 years
عمران خان کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس نے میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ، قائم مقام چیف جسٹس آفس ، کچہری میں سیشن جج آفس ، جوڈیشل کمپلیکس میں ایڈمنسٹریٹو جج صاحب سے پچھلے دنوں بات ہوئی وہ کہتے ہیں ہم نے کوئی پابندی نہیں لگائی ؟ تو پھر یہ کہاں سے لگی ؟
117
3K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
پی ٹی آئی ، پیپلزپارٹی بات چیت والی خبر درست نہیں
100
2K
9K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
1 year
دلچسپ صورتحال : فواد چوہدری کو عدالت لاتے کپڑا کون ڈالتا ہے ؟ تفتیشی افسر عدالت کے سامنے لا علم ، عدالت نے آرڈر کیا اب کپڑا نہیں ڈالنا یہ شناخت پریڈ ملزم پر ڈالتے ہیں ۔۔ 3 منٹ بعد عدالت سے نکلتے پولیس نے دوبارہ کپڑا ڈال لیا تفتیشی افسر عدالت نے دوبارہ بلایا وہ دوبارہ لاعلم نکلا
127
3K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
قصہ 4 دن کا : 21 جنوری کو جج محمد بشیر نے طبیعت ناسازی کی وجہ سے مارچ 2024 ریٹائرمنٹ کی تاریخ تک چھٹی کی درخواست دی جس میں کوئی چار پانچ قسم کی بیماریوں کا ذکر کیا 27 جنوری اچانک واپس لے لی اگلے 4 دنوں میں بغیر جرح بغیر حق دفاع توشہ خانہ کیس کا یک طرفہ فیصلہ کیا 4 دن طبیعت ٹھیک…
230
3K
9K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
4 months
خبر یہ ہے کہ انٹرا پارٹی انتخابات کے کیس میں اسٹے آرڈر واپس لینے کی الیکشن کمیشن کی درخواست میں کسی چھوٹی سی بھی hurdle سے بچنے کے لئے پشاور ہائیکورٹ کے سامنے دو اعلی افسران نے جھوٹا بیان حلفی دیا ہے
150
3K
9K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
5 months
عجیب ڈرامہ بن گیا جو نگران الیکشن کرانے آئے تھے چار ماہ انجوائے کرکے استعفی دے کر الیکشن میں پہنچ گئے واہ یہ کیسا مذاق ہے
232
2K
9K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
1 year
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی گرفتاری میں پہلے مکمل سہولت فراہم کی پھر 2 بجے کے واقعہ کا 8 گھنٹے بعد فیصلہ سناتے ہوئے گرفتاری قانونی طور پر درست قرار دی اس کے علاؤہ جتنی کاروائیوں کے آرڈر چیف جسٹس ہائیکورٹ نے دئیے وہ بیلنسنگ ایکٹ سے زیادہ کچھ نہیں
186
4K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
عمران خان نے آٹھ فروری نتائج کے بعد جیل میں کسی خاص شخصیت سے ملاقات کی تردید کر دی
94
2K
9K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
اہم ، عدت کیس میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد ایک دن 12 گھنٹے دوسرے دن 14 گھنٹے صرف 2 دن میں مجموعی طور پر 26 گھنٹوں کی سماعت میں ٹرائل مکمل ہونا اپنی نوعیت کا عدالتی تاریخ کا منفرد واقعہ ہے ایسا کبھی نا دیکھا سنا گیا ۔۔ کیونکہ ٹرائل کا اصل آغاز فرد جرم عائد ہونے پر ہوتا ہے
238
3K
9K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
2 years
جمیل فاروقی مقامی عدالت میں پیش ، پولیس کے بعد ایف آئی اے گرفتاری ڈالنے کمرہ عدالت پہنچی تو جمیل فاروقی کے وکیل کی نشاندھی پر عدالت نے ایف آئی اے کے اہلکاروں کو کمرہ عدالت سے باہر نکلنے کا حکم دے دیا
19
2K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
بلے کے نشان کے کیس میں جماعتوں کے اندر جمہوریت انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق چیف جسٹس نے امریکی عدالتوں کے فیصلوں کا سہارا لیا برطانوی سیاسی جماعتوں کی جمہوریت کو آئیڈیل کے طور پر بطور مثال پیش کیا دوسری جانب اپنے ملک جس جمہوریت کے لئے سپریم کورٹ کی ناک کی نیچے آٹھ فروری کو جو…
166
3K
9K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
اہم خبر ، آج اڈیالہ جیل میڈیا سے گفتگو کے دوران بشری بی بی نے اہم پیغامات ملنے کی تصدیق کر دی " ان ڈائریکٹ رابطے کئے گئے حلف کا کہا گیا رابطے کئے گئے حلف بھی ہوا پھر کہا گیا زندگی موت کا سوال ہے ملک اور خاوند کا بھی خیال کرو ، حلف ہونے کے بعد جو بات ہوئی اس میں تو کوئی بات ہی…
99
2K
9K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
چکوال الیکشن نتائج سے متعلق ڈان اخبار چکوال کے نمائندے @Ndhakku نبیل انور ڈھکو کی زبانی ان کی فیس بک وال لکھی مکمل اور دلچسپ کہانی پڑھیں آٹھ فروری کی رات کو عجب تماشا ہوا۔ ایاز امیر کو اس بات کا ادراک ہو گیا تھا کہ ڈسرکٹ کمپلیکس کو سیل کر کے نو گو ایریا بنا دیا جائے گا۔ وہ شام…
151
4K
9K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
1 year
" وہ تو آپ کو نہیں چھوڑیں گے جب تک آپ پریس کانفرنس نہیں کرینگے " اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے اسد عمر کی رہائی اور مقدمات تفصیلات فراہمی درخواست میں غیر معمولی ریمارکس ۔۔۔ پریس کانفرنس تو ہم نہیں کرینگے ، اسد عمر کے وکیل بابر اعوان کا عدالت کے سامنے بیان
260
3K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
28 days
عدت کیس ، " 25 ستمبر سے 23 نومبر تک خاور مانیکا لاپتہ رہے 25 نومبر کو کمپلیننٹ فائل کر دی خاور مانیکا نے کہا وہ چلہ پر تھے اب واپس آئے ہیں ، سلمان اکرم راجہ کے دلائل جاری چلہ کے ذکر پر جج بھی مسکرا دئیے
30
2K
9K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
2 years
شہباز گل کی پیشی کے دوران صحافیوں کی عدالت داخلے پر پابندی کا حکم کس نے دیا ؟ ہائیکورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا پولیس نے صحافیوں کو روکنے کے لیے عدالت کا نام استعمال کیا جوڈیشل مجسٹریٹ نے کہا ہم نے کوئی پابندی نہیں لگائی 1/2
35
2K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
4 months
جمہوریت پارلیمان کے حامی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب نے عام انتخابات سے چند روز قبل ایک بڑی سیاسی جماعت کا وجود ختم کیا افسوس ہوا ۔۔۔ میری ذاتی رائے ہے
358
2K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
2 years
الصلاۃ خیر من النوم : نماز نیند سے بہتر ہے
58
902
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
اہم ، سائفر کیس کے فیصلے میں عمران خان کا جو 342 کا بیان ذکر کیا گیا ہے اس میں عمران خان نے ان کی حکومت کے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان پر سائفر سے متعلق سپریم کورٹ کے سامنے بولنے سے انکار کا الزام کچھ یوں لگایا ہے " حیرت انگیز طور پر میری حکومت کے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے…
89
2K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
کافی عرصے بعد پولیس کی مداخلت کے بغیر پی ٹی آئی پروگرام اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں جاری ، فارم 45 کے تناظر میں جیت کا دعویٰ کرنے والے پی ٹی آئی آزاد امیدوار اکٹھے ہوئے ہیں ان تمام کے کیسز عدالتوں الیکشن کمیشن میں اس وقت زیر التوا ہیں
92
3K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
5 months
مجھے 5 اگست سے پہلے عدالتوں میں پیش ہونے والے عمران خان اور آج جیل میں 4 دسمبر کے عمران خان میں کوئی فرق نظر نہیں آیا۔ ۔۔ مختصرا یہی ہے عدالتی کاروائی کی تفصیل بعد میں لکھتا ہوں
@ahmadwaraichh
Ahmad Warraich
5 months
ثاقب صاحب @saqibbashir156 جیل سے اپ ڈیٹ دیں
6
27
312
192
2K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
1 month
یہ تین سو وکیل کون ہیں ؟ چیف جسٹس نے حیرانگی کا اظہار کیوں کیا ؟ حالانکہ ریفرنس کے وقت کل یہی وکیل ان کے ساتھ کھڑے تھے
111
2K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
4 months
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے پاس ایم پی او آرڈر جاری کرنے کا اختیار ہی نہیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے بڑا فیصلہ سنا دیا
72
2K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
15 days
اڈیالہ جیل میں میڈیا کو کوریج سے روکنے کے لیے جیل کمرہ عدالت میں کھڑی کی گئی دیواروں کو احتساب عدالت کے جج نے گرانے کا حکم دے دیا
42
2K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
1 month
ہائیکورٹ کے 6 حاضر ججز کا مقدمہ ریٹائرڈ جج سنیں گے قدرے مذاق سا لگ رہا ہے
254
3K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
4 months
" شیر افضل مروت فرنٹ فٹ پر کھیلتا ہے تھوڑا جذباتی ہے کراچی سے لاہور جانا ہوتا ہے کوئٹہ پہنچ جاتا ہے کچھ بیانات ایسے ہوتے ہیں پھر ہمیں ان کی وضاحت کرنا پڑتی ہے " عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا سے گفتگو
70
2K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
8 months
بظاہر ایسے لگتا ہے جہاں عمران خان کو ایک سے دوسرے پھر دوسرے سے تیسرے مقدمے میں گرفتار کرکے جیل میں رکھنے کی تیاری ہے وہیں عمران خان بھی جیل میں طویل عرصہ رہنے کی صورت میں ذہنی طور پر تیار ہیں جیل میں وہ اپنے شیڈول کو پورا کرنے کے لئے ضروری چیزیں پوری کر رہے ہیں کتابوں کے بعد اب…
323
2K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
1 month
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چھ ججز کی جانب سے خوفناک حقائق (الزامات) ریکارڈ پر لانے کے بعد 2023 اور 2024 میں ہونے والے ہائی پروفائل ٹرائلز پر سیریس سوالات اٹھ گئے
141
3K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
اہم ، عمران خان نے آج اڈیالہ جیل کمرہ عدالت میں داخل ہوتے ہی صحافیوں سے مخاطب ہو کر کہا کہ " یہ جو چل رھا ہے کہ میں نے سردار لطیف کھوسہ کو اپنی لیگل ٹیم سے الگ کر دیا یہ بالکل درست نہیں ہے میں نے خود اسے اجازت دی ہے کہ وہ اپنے حلقے میں مہم چلائے توشہ خانہ نیب کیس ابھی بھی وہ لیڈ…
51
3K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
1 month
" تاریخ میں کبھی نہیں ہوا کہ ججز نے ایسے کھل کر دلیری سے بتایا ہو اگر ہائیکورٹ کے جج بے بس ہیں تو عام عوام کو انصاف کون دلائے گا سپریم جوڈیشل کونسل سے تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں " اسلام آباد بار کونسل کی ڈسٹرکٹ بار اور ہائی کورٹ بار کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس
80
3K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
2 months
" آپ نے 69 ایم پی او آرڈرز جاری کئے کیا ان کے ماں باپ نہیں تھے کیا انہوں نے عمرے پر نہیں جانا تھا " جسٹس بابر ستار کا ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن سے مکالمے کے دوران شدید اظہار برہمی
47
2K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
2 years
اسلام آباد ہائی کورٹ کا رات ساڈھے گیارہ بجے عدالت لگانے کا فیصلہ ، شیری مزاری کی گرفتاری کی درخواست پر سیکریٹری داخلہ ، آئی جی اسلام آباد ، ڈی سی اسلام آباد رات ساڈھے گیارہ بجے طلب
431
2K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
2 months
فواد چودھری کی میڈیا گفتگو "پی ٹی آئی کی جانب سے محمود خان اچکزئی کی صدر کیلئے نامزدگی بہترین فیصلہ ہے اب نواز شریف کس منہ سے محمود خان اچکزئی کی مخالفت کریں گے الیکشن کمیشن فارم 45 ویب سائیٹ پر اپ لوڈ کرنے سے ڈر رہا ہے جس دن فارم 45 اپ لوڈ ہوئے اس دن ایک نیا پنڈورا باکس کھل جائے…
82
3K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
کیا چیف جسٹس کو اس طرح کی میڈیا ٹاک کرنی چاہیے ؟
@mianaqeelafzal
Mian Aqeel Afzal
3 months
سپریم کورٹ کے سینئر صحافی عمران وسیم نے چیف جسٹس سے کمشنر کے الزامات پر جوابی موقف لے لیا کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر چیف جسٹس کا موقف سامنے آگیا بے بنیاد الزامات لگا دیں نہ ان میں صداقت ہو چیف جسٹس نہ الزامات میں سچائی ہو ،کل کوئی چوری کا الزام لگا دے چیف جسٹس الزام لگانا…
421
373
975
1K
3K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
🤣 مطلب تھوڑا بہت نہیں پورے 50 ہزار کا فرق ایک جھٹکے میں نکال دیا
@WaqasAwan666
Waqas Awan
3 months
یہ نتیجہ راجہ بشارت کے حلقے کا تھا جہاں وہ 50 ہزار کی لیڈ سے جی�� رہے تھے مگر فارم 47 کے تحت ن لیگ جیت گئی اور کمال تو یہ ہے کہ جیتنے والے امیدوار کو 78ہزار اور ہارنے والے 67ہزار ووٹ پڑے ہیں
Tweet media one
32
1K
2K
106
4K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
2 months
سائفر کیس میں جتنی جلدی سزا ہوئی اتنی جلدی ختم ہوتی بھی نظر آرہی ہے
152
2K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
ایف آئی اے نے مجھے ایک خط کے ذریعے طلب کیا ہے کہ " کچھ سوالات " کے جواب آپ سے چاہییں حاضری لگوائیں مطلب کہ سوالات بتانا بھی مناسب نہیں سمجھا حالانکہ اسلام آباد ہائیکورٹ واضع کر چکی ہے نوٹس میں آپ نے بتانا ہے کیوں بلا رہے ہیں ؟ پھر اسٹیٹ مدعی نہیں ہو سکتی نیچرل پرسن ہی صرف مدعی ہو…
Tweet media one
297
3K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
13 جنوری بلے کے نشان کیس کا فیصلہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی نے سنایا تھا اس فیصلے پر سخت تنقید ہوئی لے دے ہوئی عدلیہ مخالف مہم کے الزام میں ایف آئی اے نے نوٹس جاری کر دئیے اب ان نوٹسز کے خلاف کیس بھی وہی بنچ سن رہا ہے جس کے فیصلے کے خلاف…
237
2K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
4 months
نگران وزیر اطلاعات کے ٹوئٹ ردعمل نے عمران خان کے دی اکانومسٹ میں لکھے کالم کو اور boost دینے کے علاوہ کچھ نہیں کیا نا ان کے خلاف کچھ ہو سکتا ہے نا ہی گراؤنڈز ہیں یہ ردعمل کس کا مشورہ تھا ؟ الٹا X نے درمیان میں اپنی کہانی ڈال دی ہے
154
2K
8K
@saqibbashir156
Saqib Bashir
3 months
سات گھنٹے گزرنے کے باوجود ایک حلقے کا بھی نتیجہ جاری نا کرنا الیکشن کمیشن پر اہم سوال چھوڑ رہا ہے
66
3K
8K