Tomorrow’s a huge day for Pakistan. Your vote is important. As soon as you’re able to, please post a photo or video saying “I voted PTI” with a hashtag
#votePTI
to show your support!
Pakistan Zindabad! 🇵🇰
کل پاکستان کے لیے بہت بڑا دن ہے۔ آپ کا ووٹ اہم ہے کیونکہ یہ آپ کامستقبل ہے۔ براہ کرم ووٹ ڈالنے کے بعد ایک ویڈیوں بنائیں “میں نے پی ٹی آئ کو ووٹ دیا” اور ویڈیوں یا تصویرسوشل میڈیا پر ڈال دیں۔ پاکستان زندہ باد
#votePTI
!
پاکستان زندہ باد