جمعتہ الوداع
اللّہ رب العزت کی بارگاہ میں دعا ہے
اے اللّٰہ آج کے اس با برکت دن جمعہ الوداع کے
صدقے اپنے اور اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر کی حاضری نصیب فرما اور ہمارے روزے ،نمازیں ،عبادتیں ،قبول ۔فرما
آمین یا رب العالمین __🖤
بے قراری سی بے قراری ہے
وصل ہے اور فراق طاری ہے
جو گزاری نہ جا سکی ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے
نگھرے کیا ہوئے کہ لوگوں پر
اپنا سایہ بھی اب تو بھاری ہے
بن تمہارے کبھی نہیں آئی
کیا مری نیند بھی تمہاری ہے
#جاناں🍂🥀
سفید پہنوں سیاہ پہنوں
بتا عید پرکیا پہنوں
وصل کالبادہ اوڑھوں
یا ہجر کی قبا پہنوں
بتا امید وصال رکھوں
بتا تیرا خیال رکھوں
خوشبو کوئی بھال رکھوں
نئے کپڑوں نکال رکھوں
یا ہجر ہی سنبھال رکھوں
بتا تیری بھی دید ہو گی
تو ہماری بھی عید ہو گی
🥀🥀🥀
"Good Evening! Let the Tranquil Glow of the Setting Sun 🌞 Remind You that Every Ending is A New Beginning."
🍁🍁الســـــلام و علیکم
ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍁🍁
ایک عورت کی عمر کوئی معنی نہیں رکھتی جب تک مرد کا سچا پیار ملتا رہے تب تک عورت جوان ہی رہتی ہے , عورت کے چہرے کی مسکراہٹ اور چہرے کا نور اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ کوئی مرد اس سے بے شمار پیار کرتا ہے-!💕✨