🪻السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🪻
🪴اِنَّ اللّٰهَ وَ مَلٰٓىٕكَتَهٗ یُصَلُّوْنَ عَلَى النَّبِیِّؕ-یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا صَلُّوْا عَلَیْهِ وَ سَلِّمُوْا تَسْلِیْمًا🪴
🪻🪴 بیشک اللہ اور اسکے فرشتےنبی پر درود بھیجتےہیں اےایمان والو!ان پر دروداور
خوب سلام بھیجو🪴🪻