
The Professor
@_Partigiano
Followers
184
Following
10K
Media
452
Statuses
10K
Desires make Slaves out of kings and patience make Kings out of slaves
World
Joined April 2022
یہ ممالک مجھے فون کرتے ہیں۔میرے 'پچھواڑے' کو چومنے کی کوشش کرتے ہیں۔ٹرمپ اب تو ساری دنیا کو پتہ چل گیا کہ وہ ملک کونسا ہے 😂 شہباز سپیڈ
220
4K
10K
🚨مجھے شرمندگی ہے جیسے ہم نے ٹرمپ کی تقریر کے ساتھ اسرائیلی پارلیمنٹ دکھائی۔۔۔ ہنستا مسکراتا نیتن یاہو دکھایا۔۔۔۔اسرائیل کا جھنڈا دکھایا۔۔۔ ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا، ارشا د بھٹی
29
3K
10K
یہ آواز صدیوں تک کانوں میں گونجتی رہے گی سنیوں یہ واسطے دینا تمہیں یاد آئیں گے #سانحہ_مریدکے
43
1K
2K
یہ غزہ نہیں پاکستان کا شہر مریدکے ہیں🥺 #سانحہ_مریدکے #پاکستان_بن_گیاغزہ
2
103
110
یہ مطالبہ سپین کے وزیراعظم نے تو کر دیا لیکن کسی مسلمان سربراہ مملکت نے کیوں نہیں کیا؟
🔴 اسپین کے وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز: غزہ میں امن کا مطلب یہ نہیں کہ نسل کشی بغیر سزا کے رہے۔ غزہ میں ہونے والی نسل کشی کے مرکزی کردار انصاف کے کٹہرے میں لائے جائیں۔ اسپین اسرائیل پر ہتھیاروں کی پابندی جاری رکھے گا۔
287
4K
12K
from this to that cherry blossom, insane downgrade we r witnessing as a nation
Pakistan's Prime Minister Shehbaz Sharif: I again I would like to nominate this great President for the Nobel Peace Prize. He is the most wonderful candidate. I salute you Mr. President for your exemplary leadership.
155
2K
9K
بہتر ہے آپ خود مستعفی ہوجائیں اور تسلیم کرلیں کہ یہ کھیل آپکے بس کی بات نہیں.وگرنہ جس طرج TLP کے مظاہرے سے آپ گھبراگئے آپکے اوسان خطاہوگئے ڈریں اس وقت سے جب بھوکے ننگے عوام آپ سے استعفیٰ لینے کیلیے آپکے ایوانوں کی طرف دوڑیں گے. @betterpakistan
83
324
638
There’s always a tweet !
بہتر ہے آپ خود مستعفی ہوجائیں اور تسلیم کرلیں کہ یہ کھیل آپکے بس کی بات نہیں.وگرنہ جس طرج TLP کے مظاہرے سے آپ گھبراگئے آپکے اوسان خطاہوگئے ڈریں اس وقت سے جب بھوکے ننگے عوام آپ سے استعفیٰ لینے کیلیے آپکے ایوانوں کی طرف دوڑیں گے. @betterpakistan
16
1K
3K
Watch: Meloni’s reaction when Pak PM Shahbaz Sharif nominates Trump for Nobel Peace Prize again #Trump #DonaldTrump #US #Egypt #GazaCeaseFireSummit #TrumpDeparts #India #PresidentTrump #PakistanPM #ShehbazSharif #PMModi #NarendraModi #Pakistan-India #Ceasefire #OperationSindoor
4
12
22
I salute you and again nominate you for Nobel Peace award - Shahbaz Sharif, Prime Minister of Pakistan "America’s powerful weapons and Israel’s knowledge of using them effectively lead to peace…….. " - Donald Trump Ah! But that didn’t lead to Nobel Peace
46
656
2K
Mr. President I would like to salute you and boot polish you -Shahbaz Sharif conveys Field Marshal's regards and message to Trump
151
2K
5K
New world record: entire box of cherry blossom consumed in 28 seconds
548
3K
10K
ڈی چوک سے مریدکے تک، عوام لہو لہان۔۔۔ جب تک ظلم اور ناانصافی کے خلاف ایک قوم بن کر آواز نہیں اٹھاؤ گے، یزیدِ وقت اپنے ناجائز قبضے کو قائم رکھنے کے لیے ظلم میں اضافہ کرتا رہے گا۔ #گولی_کیوں_چلائی
74
5K
10K
مجھے ہمیشہ لگتا تھا کہ عمران خان نے شہباز شریف کو اردلی کہہ کے زیادتی کی، مگر یہ شرمناک تقریر سننے کے بعد ساری دنیا شھباز شریف کو ایک اردلی ہی سمجھ رہی ہے!
613
8K
21K
جب پاکستان میں رونما ہونے والے واقعات کی کوریج پاکستانی میڈیا پر نہیں ہونے دی جائے گی پاکستانیوں کو ان واقعات کی خبر بھارتی میڈیااورچینلز سے ملے گی تو پاکستانی میڈیا کی ساکھ ��راب ہو گی فائدہ صرف بھارتی میڈیا کو ہو گا اور میڈیا سمیت کسی ادارے کی عزت نہ ہو گی https://t.co/bHgMeJL1dY
259
1K
5K
یہ آدمی فلسطینوں کو بتا رہا, میرے فلسطینی بھائیوں, اس گند کو بھی سنیں!! اردلی نے پوری دنیا میں مذاق بنا دیا پاکستان!! مزمل یہ ہے مسخرہ
140
6K
13K
عمران خان کی تصویر کو بلر کر دیا گیا جبکہ نیتن یاہو کو لائیو دکھاتے رہے۔ پاکستانی میڈیا پر ✋
256
9K
20K