Rozina Khan Profile Banner
Rozina Khan Profile
Rozina Khan

@RozinaKhan1212

Followers
108,134
Following
832
Media
4,553
Statuses
20,591

Islamabad
Joined January 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
ماں جی ! آفرین اور سلام ہے آپ کی تربیت کو ، اتنا بہادر ، باکردار اور محبِ وطن بیٹا اس قوم کو دیا ہے۔ @QasimKhanSuri @PTIofficial
Tweet media one
782
3K
34K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
عمران خان IMF سے بھیک مانگ رہا تھا ، اور مفتاح اسماعیل اب بہن کا حق مہر لینے گیا ہے۔
861
8K
24K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
بھارت ، سری لنکا کے بعد نیپال نے بھی روس سے سستا تیل خرید لیا ، جبکہ امریکہ نے پاکستان سے سستے لوگ خرید لیئے۔۔۔
244
6K
21K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
واہ پارس جہانزیب واہ۔ بہترین تجزیہ 👏👏
527
10K
20K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
پرویز الٰہی نے ڈینٹونک کے بندر کے ساتھ آج جو پنجاب اسمبلی میں کیا ہے، اس کی وجہ سے میرے چودھریوں سے سارے سیاسی گلے شکوے دور ہو گئے ہیں۔ 😂😂😂
Tweet media one
Tweet media two
658
3K
20K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
"اوور سیز پاکستانی 30 ارب ڈالر بھیجیں گے" ( مفتاع اسماعیل) اوورسیز پاکستانی ڈالرز نہیں آپ پر اجتماعی لعنت بھیجیں گے۔
928
5K
16K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
3 months
عمران خان کا قادیانیوں کے بارے میں واضع موقف ۔ " مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ اس میں Controversy کیوں ہے۔ قرآن میں واضع لکھا ہوا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری نبی ہیں تو اس پر ڈیبیٹ کیوں ہے جو نہیں مانتا وہ مسلمان ہی نہیں ہے " #قادیانی_نوازی_بند_کرو
92
9K
15K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
قانونی ماہرین مشورہ دیں :- کیا صدرِ پاکستان کو یہ اختیار ہے کہ انتظامی امور میں مداخلت کرنے والے تمام ججز کو صدارتی آرڈیننس کے تحت برطرف کر سکیں ؟؟؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
779
7K
14K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
اطہر کاظمی نے دریا کو کوزے میں بند کر دیا ہے۔ ضرور سنئیے۔ بہترین تجزیہ 👏👏 @2Kazmi
273
6K
13K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
عدالت کیوں آپ کے سیاسی معاملات میں پڑے؟ (چیف جسٹس عمر عطا بندیال) تو رات 12 بجے سپریم کورٹ تہجد کی نماز پڑھنے کیلئے کھولی تھی ؟؟؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
868
9K
13K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
1 year
ابھی ابھی دیکھا کہ طلال چودھری نے مجھے DM میں اپنی اوقات دکھائی ہے۔ یہ ہیں ان کے مکروہ چہرے ۔ فواد چودھری کے ایک جملہ پر ناچنے والے کیا پی ٹی آئی کی خواتین کو ہراساں کرنے پر جاگیں گے ؟؟ تمہیں لگا میں ڈر جاؤں گی ، ڈرتی تو کسی کے باپ سے بھی نہیں۔ @fawadchaudhry @TallalPMLN
Tweet media one
2K
5K
11K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
" عمران خان پاکستان کا پہلا سیاستدان ہے جو اینٹی اسٹیبلشمنٹ الیکشن لڑنے جا رہا ہے" (کاشف عباسی)
122
3K
11K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
یہ کیسا سیاستدان ہے جو عوام کو بتا رہا ہے کہ ذہنی دباؤ کا حل نماز ہے ؟؟؟ ہم نے تو 30 سال سے یہ ہی سنا تھا کہ ، بچو ! کرپشن ہوتی ہے ، پیسے کھاۓ جاتے ہیں۔
223
4K
10K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
ٹویٹر پر دفاع کرنا ہو یا خان صاحب کی کال پر گھر سے نکلنا ہو، ہر وقت تیار ہوں۔ موسلا دھار بارش میں کمرشل مارکیٹ راولپنڈی میں مہنگائی کےخلاف احتجاج۔
Tweet media one
188
1K
9K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
جو شہباز گل سے پوچھ رہے تھے کہ عمران خان کیا کھاتا ہے ؟ وہ دیکھ لیں کے حلال کی روٹی کھاتا ہے چاۓ میں ڈبو کر
230
3K
9K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
دوسرے شہروں سے آنے والی خواتین جو کل پریڈ گراؤنڈ جلسہ میں ہوں گی۔ اگر کسی کوکوئی ایمرجنسی ہو تو میرے گھر کاایک گیسٹ روم حاضر ہے۔میرا گھر پریڈ گراؤنڈ کے opposite I-8/4 میں ہے۔ ایمرجنسی کی صورت خواتین اپنانمبر مجھے DMکریں میں خود رابطہ کروں گی۔ @PTIofficial #چلو_چلو_عمران_کے_ساتھ
542
2K
9K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
عمران خان قیامت تک سڑکوں پر دھکے کھائے گا اقتدار میں نہیں آسکتا، (احسن اقبال) اور تم اقتدار میں ہوتے ہوئے بھی لوگوں سے گالیاں کھاؤ گے، عزت نہیں پا سکتے۔
267
2K
8K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
3 years
وزیراعظم عمران خان جب تک زندگی ہے ووٹ صرف آپ کا۔
Tweet media one
462
1K
8K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
بریکنگ نیوز:- " پاکستانی قومی اسمبلی کو فی الحال مجرموں کی سب جیل قرار دے دیا گیا ہے" #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
224
5K
8K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
میں اپنی فیملی کےساتھ ناردرن ایریاز میں ہوں،گاڑی کےپچھلے پورے شیشے پر عمران خان کی تصویرکا پینافلکس لگا ہوا ہے۔ جہاں گاڑی کھڑی کرتے تھوڑی دیر بعد کوئی نا کوئی شخص پہلےخان صاحب کی تصویر کو ہاتھ لگاتا ہےپھر اپنا ہاتھ چوم لیتا ہے۔ اتنی عقیدت کسی سیاستدان کیلئے نہیں لیڈرکیلئےہوتی ہے
195
2K
8K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
محتاط رہیں :- جیو نیوز ، ڈان نیوز ، چینل 24 اور دیگر چینلز مسلسل فیک نیوز پھیلا رہے ہیں۔ یہ Disinformation بھی امریکی رجیم چینج سازش کا حصہ ہے. پیسہ صرف سیاستدانوں پر نہیں چینلز مالکان اور صحافیوں پر بھی لگا ہے۔
161
2K
7K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
1 year
انور مقصود کا فضل الرحمان کی بکواس پر اب تک کا بہترین جواب۔
69
3K
7K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
1 year
تمہاری اوقات کیا ہے ساری دنیا کو پتا ہے۔ میسیج میرے پاس save ہے ثبوت کے طور پر اب میں FIA میں ہراسمنٹ کا کیس کروں گی بھاگنا مت ۔ @FIA_Agency @Dr_YasminRashid @SHABAZGIL
@TallalPMLN
Tallal Chaudry
1 year
اپنا قد و قیمت بڑھنے کی کوشش نہ کرو تم اس قابل نہیں ہو میں تم کو منہ لگاؤں
893
304
1K
268
2K
7K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
ہمارے گھر میں آج سے 25 مارچ کی ایسے تیاری ہورہی ہے جیسے ہم جہاد پر جا رہے اور واپسی شائد ممکن نا ہو۔ #حقیقی_آزادی_مارچ
281
2K
6K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
جاگ اٹھا ہے سارا وطن ۔۔۔۔ At F-9 Park
Tweet media one
Tweet media two
196
705
6K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر میاں صاحب غصے سے لال ، نیلے، پیلے , جامنی ہو کر گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے لگے۔ (مریم نواز)
Tweet media one
288
2K
6K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
باجی مریم آپ کا ننگی وڈیوز والا کاروبار ہی ٹھیک چل رہا تھا یہ فیک آڈیو والا تو مسلسل فلاپ جا رہا ہے۔ پھر فلاپ آئیڈیا۔۔۔۔
169
1K
6K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
مہاراج یہ ہے ساری دنیا میں آپ کی شہرت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Tweet media one
74
3K
6K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
اب یہ کس نے کیا ہے ؟؟؟ 😂😂😂😂
126
3K
6K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
6 days
شیر 285 دن کی قید کے بعد ❤️ اور گیدڑ دو دن کی قید کے بعد ہی ڈھیر ۔ #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
Tweet media one
Tweet media two
32
4K
6K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
A pleasant coincidence meeting with Athar kazmi at F-9 Park Protest. @2Kazmi
Tweet media one
90
817
6K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
3 years
میری شدید خواہش ہے کہ میں ان 3عورتوں مریم اورنگزیب، حنابٹ اور عظمیٰ بخآری کے سابقہ 6 شوہروں کا انٹرویو کروں اور ان کی درد ناک آپ بیتی عوام تک پہنچاؤں۔ اگر وہ حضرات میری یہ ٹویٹ پڑھ رہے ہیں تو مجھ سے رابطہ کریں پلیز۔ عام عوام آپ کے صبر اور حوصلہ کو داد دینا چاہتے ہیں۔
348
1K
6K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
1 year
اسلام آباد پولیس کا تحریک انصاف کی خواتین پر جوڈیشل کمپلیکس کے سامنے بہیمانہ تشدد ۔ @2Kazmi @Declaracion @hrw
Tweet media one
Tweet media two
223
4K
5K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
ملک ریاض کا ہاتھ سرپرہو توآپ صحافی،ہاتھ اٹھا لے تو سندھ پولیس کے تھپڑ، صحافی عمران خان کےخلاف جھوٹ بولے تو آزادی اظہار، مگر شہباز شریف کی 16ارب کی کرپشن پر چپ سادھ لےتوجمہوریت، ق لیگ PTI کا ساتھ دے تو غلط مگر 11 چور پارٹیوں کی حکومت جائز۔ لفظوں کی ہیرا پھیری کو منافقت کہتے ہیں۔
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
2 years
اسٹیبلشمنٹ آپ کے ساتھ ہو تو محب وطن، آپ کے سرسے ہاتھ اُٹھا لےتو غدار، صحافی آپ کے حق میں بولے تو نظریاتی، تنقید کرے تو بکاؤ۔ ایم کیو ایم یوں تو دہشت گرد لیکن آپ کی اتحادی ہو تو فرشتہ، پرویز الٰہی ڈاکو، آپ کے ساتھ ہو تو اسپیکر اور وزیراعلی کا امیدوار، کوئی دوسری جماعت آرمی چیف 1/2
6K
3K
13K
206
2K
5K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
بنی گالہ کے سامنے ، کوئی ہاتھ تو لگاۓ ہمارے لیڈر کو
Tweet media one
143
804
5K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ریزلٹ دیکھ کر عظمیٰ بخاری کی حالت خراب۔
739
2K
5K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
خان صاحب کی کال پر F-9 پارک میں۔
Tweet media one
114
339
5K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
ارشد شریف کا بس نہیں چل رہا کہ آرٹیکل 6 کے تحت ساری اپوزیشن کو آج ہی جیل بھجوا دے 😂
272
510
5K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
جلسہ سے ایک رات پہلے بھی جلسہ ، پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد #ParadeGround
Tweet media one
64
364
5K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
ضمانت پر رہا سنگین جرائم کے مجرموں کو ایسے شوق رکھنے بھی نہیں چاہیئے ۔
Tweet media one
259
817
5K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
یہ تھی اصل کہانی جب سب نے کھا لیا تو آخر میں بھکاری کو بھی بلا کر چکھا دیا گیا۔ اور پٹواری تصویر ایسے لگا رہے ہیں جیسے سب اسکی کوئی دانشوری سن رہے ہیں 🤣🤣
202
2K
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
چودھری برادران اگر سورت المنافقون پڑھ لیتے تو آج عمران خان کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے والے کام نا کرتے۔
Tweet media one
297
1K
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
کل رات شدید مایوسی ،ٹینشن اور سٹریس سے بلڈ پریشر شوٹ کرگیا 180/115 آج شام کو ہاسپٹل سے گھر آئی ہوں، ابھی طبیعت بہتر ہے۔ لیکن اپنے ملک کی تباہی کا دکھ کسی طرح کم نہیں ہو رہا۔
532
605
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
اس کو کب گرفتار کرنا ہے؟؟؟؟
148
4K
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
دلچسپ بات یہ ہے کہ چور چور چور کے نعرے احسن اقبال کے خلاف لگے ہیں اور آدھی رات کو بھی تکلیف سے سارے پالتو صحافی تڑپ رہے ہیں۔
133
1K
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
3 years
غیرت ہو تو ایک FIA کا انسپکٹر ہائی کورٹ کے جج پر بھاری ہوتا ہے۔
91
768
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
پاکستانیو ! * ہم ایک بار پھر جنگِ آزادی لڑنے جارہے ہیں۔ 1947 میں گوروں سے آزادی لی تھی، 2022 میں چوروں سے آزادی لیں گے* انشاء اللہ #ضمیر_فروش_لوٹوں_پرلعنت
178
740
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
" نیب کےسامنے نہیں جاؤں گی وہاں سب میرے لئے نامحرم ہیں" ( عدالتوں سے سزا یافتہ مجرمہ) یہ تمہارے پھٌپھڑ کی اولاد ہے ؟؟؟
Tweet media one
469
2K
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
ن لیگ نے کس فوجی پر قادیانی ہونے کا الزام لگایا تھا ؟؟؟ جس نے بعد میں گھر میں محفلِ میلاد رکھوائی تھی ؟؟؟
342
1K
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
مارچ کےمہینے میں ہم اپنی بیٹی اور داماد کو قائل کر رہے تھے کہ دونوں نے جرمنی سےجدید ٹیکنالوجی میں ماسٹرز کرلیا ہے توآکر نئے پاکستان کیلئےکام کریں ہمیں جدید ٹیلنٹ کی ضرورت ہے تاکہ پاکستان دنیا میں آگے بڑھ سکے، ٹھیک 3 ماہ بعد بچے ہمیں قائل کر رہےہیں کہ پرانے پاکستان پرڈاکوؤں 👇👇
85
985
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
3 years
پارلیمنٹ کے سامنے صرف عمران خان کے لئے
Tweet media one
155
364
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
Will be there as always for future of my children. #ReadyForDChowk
Tweet media one
115
415
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
شاباش پاکستانیو ! چوری کے پیسوں کے آیون فیلڈ اپارٹمنٹس کے باہر چوروں کے خلاف نعرے۔ مرشد نے کہا تھا ، " بے شرم آدمی ! تمہارے باپ کا پیسہ ہے جو بھول جائیں گے"
50
2K
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
3 years
مشرف نے جس جس کو بھی ٹٌھڈے مارے تھے، بالکل صحیح مارے تھے۔
114
670
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
"سوشل میڈیا پر عمران خان کروڑوں روپے خرچ کر رہے ہیں" سعد رفیق🖐️ میں سوشل میڈیا سیکریٹری وومن ونگ سینٹرل حلفاً کہتی ہوں کہ مجھے کوئی تنخواہ نہیں ملتی، اپنی گاڑی سے سینٹرل آفس جاتی ہوں۔ کوئی فنکشن کروانا ہو تو چندہ ڈال کر پیسے جمع کئے جاتے ہیں۔ ہم سب جہاد سمجھ کر کام کرتی ہیں۔
216
978
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
علیم خان کو سیدھا تھپڑ ہی ماردیا، غداری کی سزا اتنی جلدی ۔۔۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
130
3K
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
نا علیم رہا، نا ترین رہا !!! رب کا فیصلہ بہترین رہا !!! #پنجاب_کپتان_کا
Tweet media one
Tweet media two
27
476
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
عمران خان تو خاموش رہا مگر قدرت کی طرف سے روزانہ سازش پر سے تھوڑی تھوڑی گَرد جھڑ رہی ہے اور مرکزی کردار خود بخود نمایاں ہو رہے ہیں۔ "اور اللہ بہترین منصوبہ ساز ہے" ( القرآن ) #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
90
3K
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
3 months
پٹواریوں کیلئے اردو ترجمہ :- "آپ نے مریم نواز کو سنگ میل کہا ، اس کے والد کرپٹ تھے ، پاناما پیپرز میں نام آئے ، ان پر کرپشن کے الزامات ہیں اور آپ اسے سنگ میل کہہ رہے ہیں؟ @StateDeptSpox
44
2K
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
40سال, 50سال، 60سال، 70سال دنیا کا واحد شخص عمران خان ، جو ہر دس سال بعد پہلے سے ذیادہ ہینڈسم اور مشہور ہو جاتا ہے۔ "Love you Prime Minister" #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
199
2K
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
اعتزاز احسن کابڑا بیان :- سپریم کورٹ کسی کو نگران وزیراعلی نہیں بنا سکتی، حمزہ شہباز 16 اپریل سے 30 جون تک غیر آئینی اور غیر قانونی وزیراعلی رہے،
31
1K
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
یہ وڈیو ضرور دیکھیں۔ سلام ہے اس بھائی کو جس نے اس نوسرباز ٹولے کی اصلیت بہترین انداز میں بیان کی👇👇 Part 1
96
2K
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
4 years
برطانیہ نے اپنے وزیر اعظم کو تو فوراً ٹھیک کردیا پر ھمارے باوجی کو 16ہفتوں سے ٹھیک نہ کر سکے۔ کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟؟😞😞😞 @usmansaeedbasra @_NadeemZaidi
157
698
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
9 months
ہر طرف سے شکست کے بعد عمران خان کے خلاف ایک بار پھر مذہبی کارڈ کھیلنے کی ناکام کوشش۔ عوام کو اچھی طرح یاد ہے کہ عاشقِ رسول عمران خان وہ واحد لیڈر ہے جس نے عالمی Forum پرگستاخِ رسولﷺ سلمان رشدی کے ساتھ ایک اسٹیج پر بیٹھنےسے انکار کر دیا تھا۔
45
2K
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
دو دن تو صبر کر لیتے خان صاحب کی کاپی کرنے کی اتنی جلدی 😂😂😂
@SyedNasirHShah
Syed Nasir Hussain Shah
2 years
More natural more heart touching....
2K
507
3K
1K
986
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
3 years
"میرے باپ کی پاکستان تو کیا لندن میں بھی کوئی عزت نہیں" #نہ_گھر_کا_نہ_گھاٹ_کا
Tweet media one
125
678
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
3 years
عمر بزرگانہ, ادائیں اداکارانہ، دماغ بچکانہ، چالیں مکارانا، کردار غدارانہ، سوچ عامیانہ، سیاست آمرانہ، کرپٹ گھرانہ، گلاس جادوگرانہ، بوجھو تو جانیں؟؟؟
Tweet media one
413
709
4K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
3 years
میں نے ایک پٹواری کو بس اتنا کہا کہ ، "اللہ تمہیں مریم نواز جیسی بیٹی عطا فرمائے" غصے سے کہنے لگا، "تم PTI والوں کا کام ہی گالی دینا ہے" 😂😂😂
126
489
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
"دورِ حاضر میں کسی خاتون کے موبائل میں کسی کی کوئی غیر اخلاقی وڈیوز ہوں تو معاشرہ اسے گھٹیا اور دونمبری سمجھتا ہے. جبکہ ن لیگ والے اسے لیڈر مانتے ہیں"
75
1K
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
1 year
کرکٹ میچ ہو ، شادی کی تقریب ہو یا پکنک ہر جگہ ایک ہی نعرہ ، نواز شریف چور ہے ، عمران خان زندہ باد ۔ " مالم جبہ "
7
897
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
3 years
اس شعر میں شاعر ریٹائرمنٹ کے فوراً بعد لندن کے فلیٹس میں رہنا چاہتا ہے۔
Tweet media one
239
724
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
پٹواری پوچھتے ہیں عمران خان نے کیا ہی کیا ہے ؟؟؟ عمران خان نے وہ کیا جو 75 سال سے کوئی نہیں کر سکا۔ یہ ہے وہ شعور جو عمران خان نے دیا ہے۔
53
1K
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
4 years
کبھی کسی جنرل کا بیٹا اس لئے جنرل نہیں بن سکتا کہ اس کا باپ جنرل تھا اس کو اپنی قابلیت دکھانی ہوگی اور اس پورے پروسیس سے گزرنا ہوگا جس سے ایک عام فوجی گزرتاہے۔ پاک فوج پر بکواس کرنے والے یہ نام نہاد سیاسی حکمران پہلے خود لوٹ مار کرتے ہیں اور پھر اپنی اولادوں کو 👇👇👇
111
670
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
3 years
آج کی تاریخی رات شہباز گل نے پورے پاکستان کے سامنے منصور علی خان کی بھرپور طریقے سے تاریخی " تنظیم سازی" کی۔ 🤣🤣🤣 @SHABAZGIL
18
471
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
آئی ۔ایم ۔ایف ابھی بھی ناراض ہے سخت فیصلے کرنے ہوں گے۔ " مفتاع اسمعیل" باجی کا رشتہ بھیج کر دیکھ لیں شائد راضی ہو جائیں۔ منقول
280
837
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
3 years
1 ایک لڑکا پولیس والے کے پاس دوڑتا ہوا آیا اور دور سے ہی کہنے لگا ۔ سر جی ساتھ والی گلی میں میرے ابو جی کو ایک شخص مار رہا ہے ، پولیس والا فوری ساتھ گیا دونوں کو چھڑوایا ۔ تھوڑی تفتیش سے پتا چلا کہ لڑائ تو کافی دیر سے ہورہی تھی ، تب ذرا رعب سے لڑکے کو بولا ۔ ابے تو پہلے کیوں 👇👇
213
1K
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
3 years
لندن میں بیٹھا چور پاکستان کا وزیراعظم بننے کے لئے تو ٹھیک ہے, مگر پیرس میں بیٹھا عام پاکستانی ووٹ ڈالنے کا اہل نہیں ؟؟؟
Tweet media one
104
637
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
میرے عزیز ہم وطنو ! اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیرِ داخلہ کا کیریکٹر سارٹیفیکیٹ۔ ضرور دیکھئے ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
104
3K
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
"" خوش آمدید ذلیل آدمی "" ( مریم نواز)
Tweet media one
213
790
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
" اسحاق ڈار اس ملک کو Debt trap میں پھنسا کر چلا گیا تھا۔ میرا یہ خیال ہے کہ ہماری پولیٹکل ایلیٹ اور پاور ایلیٹ اس بات پر تیار ہیں کہ یہ ملک ڈیفالٹ کر جاۓ" (سینیئر سیاست دان ڈاکٹر افتخار درانی)
47
1K
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
کلبھوشن کا مودی کو روتے ہوۓ فون :- " جیل میں صرف میں ہی بچا ہوں باقی سارے وزیر بن چکے ہیں" #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
105
2K
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
3 years
کوئی ہے جو اس 55 سالہ جعلی جوانی کو گرانٹ کا مطلب سمجھاۓ؟؟ یہ امریکی گرانٹ کو بھی قطری تحائف سمجھ بیٹھی ہے۔ @AmbreenPTI1
Tweet media one
149
812
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
یہ تاریخی واقعہ کس کس کو یاد ہے ؟؟؟
Tweet media one
551
759
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
روزانہ آلو ، پیاز، ٹماٹر اور آٹا چینی پر بین ڈالنے والے صحافی کہاں مر گئے ہیں ؟؟؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
167
2K
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
ان کی گرفتاریاں کب ہوں گی ؟؟؟؟؟
158
3K
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
دلوں کو فتح کرنے والا وزیراعظم
@MashwaniAzhar
Azhar Mashwani
2 years
عوام کا وزیراعظم عمران خان عوام کے ساتھ #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
940
7K
20K
55
756
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
3 years
مریم نواز "پنجاب کی بیٹی" ھے، مریم کے بھائی " لندن کے بیٹے"ہیں، مریم کے ابا " جد٘ہ کے بیٹے" ہیں ، مریم کا بیٹا " یورپ کا بیٹا " ہے، مریم کا شوہر " غریب کا بیٹا" ہے، اے سارا ٹبر ای فراڈیاں دا اے
73
579
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
3 years
*پاکستان میں ایک دن میں 8 اچھی خبریں* *مگر سوائے کامران خان کے ،کسی بھی دوسرے محب وطن اینکر نے ان خبروں کے بارے میں ایک لفظ نہ بولا۔* 1 : ڈالر 25 ماہ کی کم ترین سطح یعنی 168روپے سے 152 روپے پر آگیا۔گویا 16 روپے کی کمی۔ 2 : پاکستان نے 5، 10 اور 30 سال کی مدت کے لیے یورو بانڈ👇
72
707
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
6 days
طاقتوروں سے ذیادہ طاقت ور قیدی ! آگیا اور چھا گیا ! #ڈر_گئے_خان_کی_جھلک_سے
47
2K
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
اس کو کب گرفتار کرنا ہے ؟؟؟؟
46
2K
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
میں سوچتی ہوں کہ روزانہ گھنٹوں کے حساب سے میں عمران خان کے حق میں کیوں لکھتی ہوں ؟ کیونکہ اللہ نے دل میں محبت ڈالی ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
82
2K
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
ٹٌچہ خانہ کے ٹٌچے #ٹوچہ_خانہ
Tweet media one
191
505
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
الجزیرہ ٹی وی کے مطابق، عمران خان پہلے حکمران ہیں جن کی حکومت زبردستی امریکی سازش کے ذریعے ختم کرنے پر پاکستان ،فلسطین، کشمیر، افغانستان اور ترکی سمیت پوری اسلامی دنیا میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
74
2K
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
کبھی کبھی تو لگتا ہے یہ سارا جال "مارخور " کا پھیلایا ہوا ہے ، تمام " حرام خور " ایک ساتھ پکڑنے کیلئے. سوچنے کی بات ہے جنہوں نے اتنی قربانیاں دیکر امریکہ اور نیٹو کو افغانستان سے ذلیل کر کے نکالا وہ کیسے انہیں چور دروازوں سے پاکستان میں گھسنے دیں گے ؟؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
532
2K
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
" بیوی کرپٹ ہو اور شوہر سپریم کورٹ کا جج " ایسا مذاق صرف پاکستان میں ہی ہو سکتا ہے.
76
658
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
3 years
یہ صحافی نما جھوٹی مخلوق I-8 میں رہتی ہے اور I-8 کی سبزی کی ہر دکان پر کہیں بھی 50 روپے کلو سے ذیادہ نہیں۔ یا تو اسکی بیوی اس سے جھوٹ بول کر پیسے ذیادہ لیتی ہے یا ملازم نواز شریف جیسا چور ہوگا۔
@TalatHussain12
Syed Talat Hussain
3 years
اسلام آباد میں ٹماٹر 45 روپے کلو سے 100 روپے کلو ہو گئے ہیں۔ یہ صرف ایک مثال ہے اس کمال کی جو ایک پیج نے عوام کی بہتری کے لئےمحنت و حکمت سے تیار کیا۔ سر تھینک یو سر۔
897
1K
7K
99
587
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
ہمارے لیڈر عمران خان کا اہم ترین پیغام قوم کے نام:- " اب یہ وقت گھر میں بیٹھے کا نہیں ہے "
28
1K
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
25 days
سولر پینل لگانے والوں یعنی دھوپ استعمال کرنے والوں پر ٹیکس لگانے کی تیاری۔ حکومت نے عمر شریف (مرحوم )کا دیرینہ مطالبہ مان لیا 😂
22
1K
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
2 years
"جب قرآن کریم میں واضح لکھا گیا ہے کہ, حضرت محمدﷺ اللہ کے آخری پیغمبر ہیں تو اس کے اُوپر debate کیوں ہے . جو نہیں مانتا وہ مسلمان ہی نہیں ہے۔ (عمران خان)
40
963
3K
@RozinaKhan1212
Rozina Khan
1 year
جنید سلیم کو حسبِ حال پروگرام سے شائد اس کلپ کی وجہ سے نکالا گیا ہے۔ لازمی سنیئے !!!!
26
1K
3K