
Federal Investigation Agency - FIA
@FIA_Agency
Followers
241K
Following
235
Media
2K
Statuses
3K
Official Twitter Account of the Federal Investigation Agency FIA. Please visit https://t.co/IYFJQwCAGe to submit your complaint.
Pakistan
Joined December 2017
پی آر نمبر: 827/2025 ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل لاہور کی بڑی کاروائی لاکھوں روپے کے ویزا فراڈ میں ملوث انسانی اسمگلر میاں فرقان الحق گرفتارملزم نے شہری کو برطانیہ ملازمت کا جھانسہ دے کر 31 لاکھ سے زائد روپے ہتھیائے ملزم شہری کو بیرون ملک بھجوا��ے میں ناکام رہا
2
2
21
پی آر نمبر: 823/2025 ایف آئی اے امیگریشن کی اسلام آباد ائرپورٹ پر بڑی کاروائیاں جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام - خاتون سمیت 3 مسافر آف سلمان خان، بادشاہ خان اور آرمغان بلخی نامی خاتون لوڈ ملزم کے پاسپورٹ پر سربیاء کا جعلی ویزا لگا ہوا تھا
2
1
9
پی ار نمبر: 826/2025 ایف آئی اے فیصل آباد زون کا انسانی اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گروہ کے خلاف کریک ڈاؤن عمرہ کے بہانے خواتین کو سعودی عرب میں جبری بھیک مانگنے پر مجبور کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب گرفتار ملزم محمد شریف بین الاقوامی انسانی اسمگلنگ گینگ کا سرغنہ ہے
0
0
9
پی آر نمبر: 825/2025 ایف آئی اے امیگریشن کی کوئٹہ ائرپورٹ پر بڑی کاروائی جعلی سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانے کی کوشش ناکام - مسافر کلیم کمال آف لوڈ ملزم کی جانب سے پیش کیا جانے والا پاسپورٹ ٹمپرڈ شدہ تھا دوران تلاشی ملزم کے قبضے سے پولینڈ کا جعلی ویزا اسٹیکر برآمد کر لیا گیا
1
0
5
پی آر نمبر: 824/2025 ایف آئی اے بلوچستان زون کی بڑی کاروائیاں لاکھوں مالیت کی ملکی و غیر ملکی کرنسی برآمد - 2 ملزمان حاجی محمد اور محمد حضرت گرفتار ملزمان سے 22000 امریکی ڈالر، 24500 سعودی ریال برآمد ملزمان سے 113760 افغانی اور 495000 پاکستانی روپے شامل
0
4
25
پی آر نمبر: 822/2025 ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر بڑی کاروائی 15 سال سے نیب کو مطلوب اشتہاری ملزم کامران احمد خان کو گرفتار کر لیا گیا ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لئے مالٹا کا پاسپورٹ اور ریزیڈنٹ کارڈ استعمال کیا
0
0
7
The Federal Investigation Agency (FIA) in collaboration with the United Nations Office on Drugs and Crime (UNODC) organized a one-day community awareness session on Human Trafficking and Migrant Smuggling at Gujrat.@UNODC
2
0
8
پی آر نمبر: 820/2025 ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل فیصل آباد کی پاکپتن میں کاروائی رشوت لینے میں ملوث میپکو اہلکار علی احمد کو رنگے ہاتھوں پاکپتن سے گرفتار کر لیا گیا ملزم نے شہری سے بجلی کا میٹر دوبارہ نصب کرنے کے عوض رشوت طلب کی تھی شہری نے ملزم کے خلاف ایف آئی اے کو شکایت درج کرائی
0
1
6
پی آر نمبر: 821/2025 ایف آئی اے لاہور زون کی کاروائیاں ۔ حوالہ ہنڈی اور کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی میں ملوث 5 ملزمان بلال, سید تقی مرتضی، محمد ندیم, تنویر حسین اور وسیم الحسن رنگے ہاتھوں گرفتار ملزمان سے حوالہ ہنڈی کی بابت دستاویزی اور ڈیجیٹل شواہد بھی برآمد
0
1
8
پی آر نمبر: 819/2025 ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل بہاولپور اور ڈی جی خان کی بڑی کاروائیاں انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ کے متعدد مقدمات میں مطلوب 8 ملزمان محمد احمد، مسور شاہین، غلام عباس، بہزاد، محمد ساجد، محمد اسجد، کائنات طارق اور فریدہ طارق گرفتار
0
0
3
پی آر نمبر: 818/2025 ایف آئی اے گوجرانوالہ کا انسانی سمگلرز کے خلاف کریک ڈاون انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 2 ملزمان علی احمد اور آکاش گرفتار علی احمد نے شہری کو اٹلی بھجوانے کے غرض سے 19 لاکھ 50 ہزار اور آکاش 2 شہریوں کو اسپین بھجوانے کا جھانسہ دے کر 54 لاکھ روپے ہتھیائے
0
0
4
پی آر نمبر : 817/2025 ایف آئی اے امیگریشن ملتان کی کاروائی عمرے کی آڑ میں غیر قانونی سمندر کے راستے یورپ جانے کی کوشش ناکام مسافر محمد فیضان آف لوڈسفری ریکارڈ کے مطابق مسافر اس سے قبل بھی لیبیا سے ڈیپورٹ ہو چکا ہے مسافر نے غیر قانونی طور پر لیبیا کے سمندری راستے سے یورپ جانا تھا
0
2
12
پی آر نمبر: 816/2025 ایف آئی اے کراچی زون کی بڑی کاروائیاں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان وحید اور قادر گرفتار ملزمان کے قبضے سے 36000 سعودی ریال، 3100 امریکی ڈالر اور 1800 ملائیشین رنگٹ برآمدابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان بغیر لائسنس کرنسی ایکسچینج میں ملوث ہیں
0
1
16
پی آر نمبر : 815/2025 ایف آئی اے امیگریشن کی سیالکوٹ ائرپورٹ پر بڑی کاروائیاں جعلی دستاویزات اور وزٹ ویزے کی آڑ میں غیر قانونی سمندر کے راستے یورپ جانے کی کوشش ناکام ـ 2 مسافر محمد سلیم اور طورنگ خالد آف لوڈ ملزم کے پاسپورٹ پر جعلی پروٹیکٹر اسٹمپ لگی ہوئی تھی۔
1
1
22
The Directorate of Public Relations, Federal Investigation Agency (FIA) organized awareness sessions on Human Trafficking and Migrant Smuggling at Islamabad Model College for Boys, G-15, and Islamabad Model College for Girls, G-13/1, Islamabad.
2
3
16
پی آر نمبر: 813/2025 ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کا انسانی سمگلرز کے خلاف کریک ڈاون جاری انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث 3 انسانی سمگلرز محمد شہروز، محمد وقاص اور قیصرگرفتار ملزمان شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے میں ناکام رہے ملزمان بھاری رقوم وصول کر کے روپوش ہو گئے تھے
2
3
16
پی آر نمبر: 814/2025 ایف آئی اے امیگریشن کی فیصل آباد ائرپورٹ پر کارروائیاں وزٹ ویزے کی آڑ میں غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش ناکام - 3 مسافر آف محمد یعقوب, محمد زاہد اور بلال حسن لوڈ مسافروں نے کینیا، ایتھوپیا سے لیبیا اور بعد ازاں غیر قانونی سمندر کے راستے یورپ جانا تھا
1
3
16
پی آر نمبر: 812/2025 ایف آئی اے کراچی زون کی بڑی کاروائیاں کروڑوں مالیت کی ملکی کرنسی برآمد - 2 ملزمان عبدالواسع اور دانیال خضر گرفتار ملزمان کے قبضے سے 1 کروڑ روپے برآمد گرفتار ملزمان سے موبائل فونز، غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی سے متعلق شواہد بھی برآمد کر لیے گئے
3
3
17
پی آر نمبر: 811/2025 ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی کاروائی سمندر کے راستے شہریوں کو غیر قانونی بیرون ملک بھجوانے میں ملوث اشتہاری ملزم محمد علی گرفتار گرفتار ملزم شہریوں کو جیوانی کے راستے ایران اور عراق بھجوانے میں ملوث ہے
1
2
8
The Directorate of Public Relations, Federal Investigation Agency (FIA) organized an awareness session on Human Trafficking and Migrant Smuggling at Islamabad Model College for Girls, G-13/1, Islamabad.
3
2
18