Naveed Ul Haq Orakzai Profile Banner
Naveed Ul Haq Orakzai Profile
Naveed Ul Haq Orakzai

@NaveedUlHaqPAK

Followers
2,645
Following
494
Media
751
Statuses
38,791

Student Of Journalism / Ideal Journalist Dear Hamid Mir✍ Books Reader📖Democratic🇵🇰

Islamabad
Joined October 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
3 years
ہم قبائلی پختون آپ کیساتھ ہے آپ نے ہمیشہ سچ بولا ہے حقیقت بیان کی ہے اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ حفاظت میں آور حوش رکھے #HamidMir #IstandwithHamidMir #JournalismIsNotACrime
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 years
Nothing new for me.I was banned twice in the past.Lost jobs twice.Survived assassination attempts but cannot stop raising voice for the rights given in the constitution.This time I m ready for any consequences and ready to go at any extent because they are threatening my family.
4K
4K
15K
181
156
1K
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
4 years
سینئر صحافی مصنف اور تجزیہ نگار جناب حامد میر صاحب کی ٹویٹر پر 60 لاکھ فولور مکمل ہوگئے جن کے چاہنے والے لاکھوں جن کے پڑھنے والے لاکھوں اور جن کو دیکھنے اور سننے والے کروڑوں عوام ہے ان کو آپ عدار کا طعنہ دے رہے ہیں دماغ خراب ہے #HamidMir @HamidMirPAK
Tweet media one
450
300
3K
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
5 months
پاکستان کیسے دو لخت ہوگیا پاکستان ٹوٹنے کے اسباب کیا تھے اور پاکستان کو کس نے توڑا اگر پاکستان کی تاریخ جاننا چاہتے ہیں حاص کر 1971 کو کیا ہوا تھا تو موجودہ بلوچ عورتوں کے ساتھ اسلام آباد کے سرزمین جو ہورہا ہے یہی اس وقت بھی ہورہا تھا۔ اس وقت ہو یا ابھی یہ کام کرنے والے ایک ہی ہے
72
648
2K
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے 55 سالہ سینئر پروفیسر اور ڈاکٹر عمر عواب خان جو اسی ادارے کے 4 ہسپتالوں کے ڈائریکٹر بھی ہیں 7 جون سے لاپتہ ہیں ہم ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ #EndEnforcedDisappearances #release_dr_omer_awwab
Tweet media one
13
336
1K
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
3 years
آج اسلام آباد پریس کلب کے سامنے احتجاج میں سب سے طاقتور اور بہترین باتیں تقریر مدلل اور جذبے کیساتھ حامد میر۔ناصر زیدی۔عاصمہ شیرازی اور منیزہ جہانگیر نے کی انہوں آج کلیئر کہہ دیا کہ آئندہ کےلئے ہم سے گلہ نہیں کرنا @HamidMirPAK @asmashirazi @MunizaeJahangir
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
123
199
1K
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
یہ ضلع ہنگو کے تحصیل کا علاقہ یونین کونسل دورڑی ہے ادھر آج مقامی طور پر بنائے گئے کرکٹ لیگ کا سیمی فائنل تھا ہزاروں کے تعداد میں تماشائی موجود تھے کیا وفاقی حکومت یا صوبائی حکومت یہاں پورے ضلع میں ایک بھی کرکٹ سٹیڈیم نہیں بنا سکتے جہاں نوجوانوں کے ٹیلینٹ سامنے آئے @TheRealPCB
28
147
706
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
5 years
جن لوگوں نے حافظ حمداللہ کو افغان قرار دیا ہے، اُن کا ذہن پاکستانی نہیں ہے، وہ لوگ قائداعظم محمد علی جناحؒ کے ذہن سے نہیں بلکہ جنرل ایوب خان کے ذہن سے سوچتے ہیں جس نے فاطمہ جناح کو بھارتی ایجنٹ قرار دے دیا تھا @HamidMirPAK
20
189
610
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
5 years
یا اللہ اس بابرکت رات کے صدقے ہم سب کے گناہوں کو معاف فرماہمیں ہدایت سچائی اور انسانیت والا راستہ اختیار کرنے کی توفیق عطا فرما ہمارے والدین، بزرگ ،بڑوں اور چھوٹوں پر ہمیشہ اپنا رحم و کرم فرمائے تمام امت مسلمہ کی مدد فرما مرحومین کو معفرت نصیب فرما امین ثمہ امین #ShabEBarat
48
60
546
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
3 years
افسوسناک امر یہ ہے کہ ہماری یونیورسٹیوں اور کالجوں میں سقوطِ ڈھاکہ کی وجوہات پر بحث تو دور کی بات وہاں تو 23مارچ کے بارے میں بھی پورا سچ نہیں پڑھایا جاتا۔ جب تک ہم 23مارچ کے بارے میں پورا سچ بولنا شروع نہیں کریں گے ہم 16دسمبر کے سچ تک بھی نہ پہنچ پائیں گے
29
72
535
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
5 years
نماز میں نہ کوئی سنی تھا نہ شیعہ، نہ کوئی سعودی تھا نہ کوئی ایرانی، نہ کوئی پاکستانی تھا نہ کوئی افغانی بلکہ سب کے سب صرف مسلمان تھے۔ ایک اللہ، ایک قرآن، ایک رسولؐ کو ماننے والے مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں تو اکٹھے ہوجاتے ہیں لیکن ان دو مساجد سے باہر اکٹھے کیوں نظر نہیں آتے؟
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 years
ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال جن کپڑوں میں ہوا ان میں پیوند لگے ہوئے تھے آج پیارے نبی کی امت کے حکمران تو بہت امیر ہیں لیکن امت کی عزت تار تار ہے مسجد نبوی میں بہت سے پاکستانیوں کوملا انہیں یقین تھا کہ انکی دعائیں ضرور رنگ لائیں گی
188
397
5K
30
49
537
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
4 years
میرے ہستی کے میں کیا مثال دو لوگ مشہور ہوگئے ہمیں بدنام کرتے کرتے الحمداللہ مجھے فحر ہے @HamidMirPAK صاحب جسے بہادر اور سچ بولنے والےصحافی کو فولوکرنےپر جتنےحکمران گزرےہیں جمہوریت کی ادوار ہو یا آمریت کے میر صاحب نے ہمیشہ سچ حق اور حقیقت کی بات کی ہے یہ ٹرینڈ کچھ نہیں بگاڑ سکتے
Tweet media one
114
45
476
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
فیکٹری کے اندر خواتین کو تنگ کرنے والوں کے ساتھ پریانتھا کمارا کا رویہ کافی سخت ہوتا تھا۔فیکٹری کا کوئی ملازم بیمار ہوجاتا تو وہ اسے خود اپنی گاڑی میں فیکٹری کے ہسپتال بھجواتے اور اس کا پورا علاج معالجہ کرواتے
10
72
471
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
مارنے والے سے بچانے والا بڑا ہے 19 اپریل 2014 کو حامد میر پر کراچی میں قاتلانہ حملہ ہوا تھا اتنے سال گزرنے کے باوجود حامد میر کمیشن کی رپورٹ پبلک نہیں ہوسکی بڑے مقصد کےلئے زخم کھانا بڑے نصیب والوں کو ملتا ہے سچ کا سفر جاری ہے اللہ تعالی @HamidMirPAK کو ہمیشہ حفاظت میں رکھے
Tweet media one
82
46
484
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
5 years
سینئر صحافی اور مصنف جناب حامد میر صاحب کے بارے میں سئینر صحافی اور مصنف منیر احمد صاحب کی سنہری الفاظ اناؤں، نفرتوں، خود غرضیوں کے ٹھہرے پانی میں محبت گھولنے والے بڑے درویش ہوتے ہیں.. @HamidMirPAK @munirahmedap #JournalismIsNotACrime
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
73
80
450
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
1 year
اس تدفین میں سبق یہ ہے کہ جرنیل ہمیشہ جرنیل کے ساتھ کھڑا ہو تا ہے خواہ عدالت نے اسے غدار ہی کیوں نہ قرار دیا ہو سیاست دان اکثر اوقات سیاست دان کے ساتھ کھڑا نہیں ہوتا اور اسی لئے پاکستان میں فوج کو پارلیمان سے زیادہ مضبوط ادارہ سمجھا جاتا ہے @HamidMirPAK
27
105
441
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
میں مشرف جیسا محب وطن بننے پر فاطمہ جناح جیسا غدار بننے کو ترجیح دوں گا: حامد میر #HamidMir #Journalist #JournalismIsNotACrime
Tweet media one
32
49
436
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
یہ ریاستی دہشت گردی ہے پرامن معصوم نوجوان اور خواتین اپنے پیاروں کےلئے جو کہ عیر قانونی طور پر لاپتہ کیے گئے ہیں ان پر سندھ پولیس نے تشدد اور گرفتار کیا قابل شرم اور قابل مذمت ہے کدھر ہے سویلین بالادستی والا وزیراعظم شہباز شریف کدھر ہے جمہوریت کے اقدار والا بلاول بھٹو #Baloch
38
194
439
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
1 year
سب جانتے ہیں کہ خان صاحب نے جنرل عاصم منیر کی تقرری کو بادل نخواستہ قبول کیا ہے کیونکہ انہوں نے ایک سال قبل جسے اس عہدے سے فیض یاب کرنے کا منصوبہ بنایا تھا اس کی تمام چالیں الٹی پڑ گئیں @HamidMirPAK
48
115
434
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
آپ کے ساڑھے تین سالہ فاشسٹ دور حکومت میں باقاعدہ طور پر صحافیوں کے اخباروں اداروں اور افسز کو فنڈ جاری ہوئے باقاعدہ یوٹیوبرز اینکرز کو منتخب کیا تھا اور اکثریت کو فنڈ اپکی حکومت دیتی تھی ابھی حال ہی میں KP حکومت نے 1400 لوگوں کو رقم کے عوض سوشل میڈیا کیلئے ہائر کیا ہے
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
@aijazmehboob ہمارے ساتھ جو صحافی کھڑے ہیں وہ وظیفے اور پیسے لے کر نہیں کھڑے اپنی Conviction سے کھڑے ہیں پیپلز پارٹی اور نون لیگ کی طرح تحریک انصاف صحافیوں کی خرید و فروخت میں ملوث نہیں ۔۔۔۔
153
80
468
20
89
415
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
پروگرام کیپیٹل ٹاک میں سندھ اور پنجاب میں لوگوں نے میزبان حامد میر کو حکومتوں سے ذیادہ سرداروں اور وڈیروں کیخلاف شکایت کی اور کہاں کہ وڈیروں اور سرداروں نے اپنے حجرے اور ڈیروں پر سامان جمع کیا ہے اور ہمیں نہیں دے رہے ہیں کیا اس بدحالی میں بھی ہم مدد نہیں کریں گے @HamidMirPAK
9
68
414
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
3 years
مادرِملت 31 جولائی 1893 کو برٹش پریذیڈینسی کراچی میں پیدا ہوئیں تحریک پاکستان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا.اپنے بھائی قائدِاعظم محمد علی جناح سے گہری محبت تھی ساری عمر قائداعظم اور پاکستان کی خدمت کرتے گزار دی ڈکٹیٹر عدار ایوب خان نے عدار اور ایجنٹ کہا تھا #Fatimajinnah #WomenPower
Tweet media one
20
75
403
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
الحمداللہ پختون دہشت گرد نہیں بلکہ تعلیم اور قلم کیلئے اپنے روایت اور کلچر کیساتھ آگے بڑھ رہے ہیں جس کی تازہ ترین مثال قلعہ عبد اللہ سے تعلق رکھنے والا اسرار خان ہے دنیا ہمارا یہ رخ بھی دیکھے #Pashtoon #Pakistan
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 years
Pakistani student Israr Khan from Qilla Abdullah made a history in Oxford Union. He is the first ever student who spoke in the prestigious Oxford Union (established in 1823 in university of Oxford) debate with Pakistani dress shalwar kameez & Pashtun turban on his head #Pakistan
Tweet media one
783
983
7K
25
74
404
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
3 years
حامد میر صاحب ایک دفعہ پھر سچا ثابت ہوا فتح ہمیشہ سچ اور حقیقت بولنے والوں کی ہوتی ہے میرے ہاتھ میں قلم ہے مرے ذہن میں اجالا مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا مجھے فکر امن عالم تجھے اپنے ذات کا عم میں طلوع ہونے والا تو عروب ہونے والا #ISPR @HamidMirPAK
Tweet media one
Tweet media two
25
41
388
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
وہ جو جنوری اور فروری میں بڑے اعتماد سے لکھ رہے تھے کہ گھاتیں اور وارداتیں تو چل رہی ہیں لیکن اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے ساتھ ہے، انہوں نے مارچ اور اپریل میں پلٹا کھا کر اسٹیبلشمنٹ پر عمران خان کے خلاف سازشوں کے الزامات لگانے شروع کر دیے @HamidMirPAK
31
77
379
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
بلکل تشویشناک ہے آپ کے فاشسٹ حکومت میں حامد میر طلعت حسین نصرت جاوید مطیع اللہ جان اسد علی طور امبر شمسی عامر میر سمیت سینکڑوں صحافیوں پر پابندی اعوا جھوٹے مقدمات ہوئے ہیں کیا آپ نے اس وقت تشویش کا اظہار کیا ہے #Journalist
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
2 years
یہ انتہائ تشویشناک بات ہے، صحافیوں کو اور سوشل میڈیا ایکٹیویٹس کو گراس کرنا اور مقدمے درج کرنا حکومت کی مضبوطی نہیں کمزوری ظاہر کرتا ہے، یہ رات ڈھل جائیگی لیکن یہ رویے نہیں بھولیں گے
212
1K
5K
24
112
350
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
5 years
کل میں خود اپوزیشن کے آذادی مارچ میں موجود تھا حامد میر صاحب نے جس تگ ودو جدوجہد اور بہادری کیساتھ صحافت اور صحافیوں کی بات کی اور جنگ لڑی میں اس پر ان کا شکر گزار ہوں اور ان کے ساتھ مولانا فضل الرحمن صاحب کا شکر گزار ہوں کہ انہوں صحافت کا احترام کیا #Azadi_March @HamidMirPAK
Tweet media one
20
56
346
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
5 years
"No protocol no restrictions Face to face with public in North Wazirastan " dont forget to watch #CapitalTalkSpecial from #NorthWazirastan with @HamidMirPAK @OfficialDGISPR @peaceforchange Tonight @ 8:05pm
Tweet media one
23
20
341
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
پاکستان دنیا کے ان 10 ممالک میں شامل ہیں جو صحافیوں کےلئے حطرناک ہے سینئر صحافی حامد میر
@voaurdu
VOA Urdu
2 years
صحافی ارشد شریف کی ہلاکت کے بعد پاکستان میں صحافت پر قدغنیں اور صحافیوں کو درپیش مسائل ایک بار پھر زیربحث ہیں۔ بہت سے صحافی ان محرکات پر بھی سوال اٹھا رہے ہیں جن کے باعث ارشد شریف کو ملک چھوڑنا پڑا۔ معروف صحافی حامد میر، عاصمہ شیرازی اور مطیع اللہ جان کی رائے جانیے اس رپورٹ میں۔
64
300
1K
9
55
340
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
3 years
Hamid Mir a pearl of Pakistani Media . حامد میر پاکستانی میڈیا کی موتی ہے اور ہمیں اس موتی پر ہمیشہ فخر ہے اللہ تعالی اس موتی کو ہمیشہ خوش اور حفاظت میں رکھے #HamidMir #Pearl @HamidMirPAK
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
35
24
335
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
4 years
حامد میر وہ مرد جری صحافی ہے جنہوں نے عام پاکستانیوں کی خاطر تشدد سہا، گولیاں کھائیں، ہر قسم کی مشکلات برداشت کی حتکہ موت کے منہ میں جاکر بھی اپنی صحافتی جدوجہد جاری رکھی جسے @HamidMirPAK جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے سر اللہ آپ کی حفاظت کرے @MalikRamzanIsra
215
49
326
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
3 years
اچانک ہٹلر کے ساتھ لائن آف کنٹرول پر سیز فائز ہو گیا اور ہٹلر نے نیک تمنائوں کا خط بھی بھیج دیا، لگتا ہے پاکستان میں سب بدل گئے ہیں لیکن آپ کو یہ بتانا تھا کہ کشمیر میں کچھ نہیں بدلا، بھارتی سیکورٹی فورسز روزانہ بےگناہ کشمیریوں کو قتل کر رہی ہیں۔
15
75
309
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
5 years
صرف پاکستان نہیں بلکہ بنگلہ دیش سے افغانستان تک پورا جنوبی ایشیا خطرے میں ہے لیکن میرا نام ظاہر نہ کرنا میری فیملی ابھی تک بنگلہ دیش میں ہے، بلڈی مودی میرا فیملی کو نہیں چھوڑے گا کیونکہ میں ہندو ہوں لیکن سب ہندو مودی جیسا نہیں ہوتا @HamidMirPAK
12
55
294
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
کیپیٹل ٹاک میں حامد میر صاحب سے بات کرتے ہوئے صحافی مظہر عباس نے کہا کہ پاکستان میں وزیر اور علی وزیر میں کوئی فرق نہیں علی وزیر جیل میں اور وزیر بے احتیار اور بے بس ہے ان کو اقتدار کا اتنا شوق کیوں ہے جبکہ ان کو پتہ ہے کہ احتیار ان کے پاس نہیں ہے #CapitalTalk @MazharAbbasGEO
12
62
293
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
5 years
P:Punjab A:Afghania K:Kashmir S:Sindh TAN:Balochistan Pakistan Zindabad #HamidMirOnline
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 years
What is the meaning of PAKISTAN? Watch Hamid Mir Online #HamidMirOnline #Pakistan #HamidMir
96
20
178
67
22
282
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
1 year
باجوہ صاحب اپنے ادارے کی نیوٹرل پالیسی کی خود ہی خلاف ورزی کر رہے تھے؟ ابھی تک عمران خان نے ان کے بارے میں اصل سچ بولا ہے نہ شہباز شریف نے کچھ بتایا ہے۔ یہ آپس میں لڑے جا رہے ہیں اور لڑانے والے کے بارے میں خاموش ہیں۔ یہی ہماری جمہوریت کا اصل المیہ ہے۔
13
56
288
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
5 years
جناب اکبر بگٹی صاحب اکثر کہا کرتے تھے کہ پنجاب یا اپنے طاقت کے نشے میں ڈوبے پنجابی اکثر چھوٹے صوبوں کیساتھ یا اس صوبے کے لوگوں کے ساتھ ذیادتی کا کوئی موقع جانے نہیں دیتے
149
67
290
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
سویلین ڈکٹیٹر عمران خان کے ظلم جبر بے انصافی گالیاں اور الزامات سمیت ہر اقدام کو دلیل اور شایستگی سے مسترد کرنے والے اور ہر عیر جمہوری اور عیر قانونی ہتکھنڈے کا مقابلہ کرنے والے @HamidMirPAK نے مجھے بہت ذیادہ متاثر کیا ہر دور میں ان کا کردار مظبوط اور مدلل صحافی کے حیثیت سے ہے
Tweet media one
74
41
278
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
5 years
پنجاب یونیورسٹی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ جب پاکستان ٹوٹ رہا تھا تو اس یونیورسٹی کے طلبہ اور اساتذہ نے ڈھاکہ یونیورسٹی کو اکیلا نہیں چھوڑا اور پابندیوں کاسمندر عبور کرکے یہ ڈھاکہ پہنچے اور ٹوٹے دل کے ساتھ واپس آئے @HamidMirPAK
12
15
280
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
5 years
مشرف کے خلاف آئین سے غداری کے مقدمے میں عمران خان کی پالیسی زرداری اور نواز شریف کی پالیسی سے مختلف نہیں۔ اس پالیسی سے عمران خان اپنی حکومت کو محفوظ سمجھیں گے لیکن وہ پاکستان میں قانون کی بالادستی قائم نہیں کر سکیں گے @HamidMirPAK
36
21
263
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
آخری مراحل میں اتنے زیادہ سیاسی جھٹکے آئیں گے کہ آپ کی چیخیں بھی نکل سکتی ہیں لیکن آخر میں سب ٹھیک ہو جائے گا۔ ہیرو ولن اور ولن ہیرو بن جائے گا۔’’آگے کیا ہوگا، آگے کیا ہوگا‘‘ پوچھنا بند کیجئے۔’’دی اینڈ‘‘ بہت دردناک ہے نومبر 2019میں لکھا ہوا @HamidMirPAK
21
54
260
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
بہت بہت مبار�� آپ حامد میر صاحب کو گولی مارسکتے ہے لیکن بچانے والا بڑا ہے آپ حامد میر کو آف آئر کرسکتے ہیں لیکن چاہنے والے لاکھوں کروڑوں ہے آپ حامد میر صاحب کیخلاف ہتکھنڈے استمعال کرسکتے ہیں لیکن عزت اور ذلت اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے اللہ تعالی حامد میر صاحب ہمیشہ حفاظت میں رکھے
@AnsarYousaf_ARY
Ansar Yousafzai 🇵🇰
2 years
میں نے اپنی فائنل ریسرچ، جو میں نے اپنے آئیڈیل صحافی میر صاحب اور ان کے پروگرام کیپٹل ٹاک پر کی ہے، آج ان کو پیش کردی- یہ پیغام ہے ان قوتوں کیلئے جو حامد میر کو صحافت سے مائنس کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ آپ میر صاحب پر پابندی لگا سکتے ہیں مگر آپ ہمارے دلوں سے ان کو نہیں نکال سکتے-
Tweet media one
121
102
1K
17
22
259
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
4 years
ایس ایم ظفر کے برخوردار علی ظفر آج کل تحریک انصاف میں شامل ہیں۔ اُنہیں چاہئے کہ اپنے والد کی کتاب ’’ڈکٹیٹر کون؟‘‘ اپنے قائدِ محترم عمران خان کو مطالعے کے لئے ضرور دیں تاکہ وہ اپنے اردگرد جے جے یو این تلاش کریں۔ @HamidMirPAK
17
36
261
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
5 years
وہ یاد رکھیں کہ ان کی انا پرستی کا فائدہ اس دشمن کو ہو گا جو شیعہ کو بھی مارتا ہے اور سنی کو بھی، وردی والے کو بھی مارتا ہے اور بغیر وردی والے بھی، کیونکہ دشمن کا ٹارگٹ پاکستان ہے۔
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 years
یہ کالم 15 اپریل 2019 کو لکھا گیا اور اس میں گذارش کی گئی تھی کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی کا قصور صرف اتنا ہے کہ انہوں نے دہشت گردی کا نشانہ بننے والے شہیدوں کو انصاف دینے کی کوشش ان شہداء کےساتھ غداری نہ کی جائے دو ماہ میں بات ریفرنس تک جا پہنچی اب اللہ مالک
766
909
3K
10
19
250
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
5 years
مسلم لیگ نواز میں کنفیوژن کا ذمہ دار میڈیا نہیں ہے عریدہ فاروقی کے ولاگ میں حامد میر صاحب کا احسن اقبال صاحب کو کرارا جواب @HamidMirPAK @GFarooqi @betterpakistan
Tweet media one
21
20
244
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
8 months
30 اگست ہے جبری گمشدگی کا عالمی دن سینئر صحافی @HamidMirPAK نے جبری گمشدگی کے کمیشن کے بارے میں کہا کہ کمیشن اپنے کام کرنے میں ناکام اور لاپتہ افراد کے پیارے اور حواتین اس کمیشن کے کاروائی کے دوران ہراسمنٹ کی شکایت کرتی ہے اور میر صاحب کے مطابق کہ یہ کمیشن بند ہونا چاہیے
16
55
251
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
4 years
پاکستان کی خاطر سینے پر گولیاں کھانے والے فوجی جوان ہمارے ہیرو لیکن آئین پامال کرنے والے ڈکٹیٹر ہمارے ولن ہیں۔ @HamidMirPAK
28
34
245
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
4 years
1971کی تلخیوں کو فراموش کرنے کے لئے ضروری ہے کہ پاکستان کی حکومت کی طرف سے بنگلا دیش کے عوام سے معافی مانگ لی جائے۔ ذرا سوچئے! کیا معافی مانگنے سے پاکستان کو فائدہ ہوگا یا نقصان؟ #Sorry_Bangladesh #ThankYouBangladesh @HamidMirPAK
45
33
241
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
4 years
جس قسم کے الزامات بھارتی حکومت سید علی گیلانی، یاسین ملک اور میر واعظ عمر فاروق پر لگاتی ہے وہی الزام پاکستانی حکومت نے راجہ فاروق حیدر پر لگا دیا۔ @HamidMirPAK
28
37
235
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
حامد میر صاحب آپ کا شکریہ آپ نے ہمیشہ ہمارے لئے یا ہمارے آواز کو دنیا تک پہنچایا اس وقت ہم قبائلیوں اور حیبر پختو نخوا کو ایک ایسے صورتحال کا سامنا ہے جس میں ہمیں اپنا مستقبل تاریک نظر آرہا ہے لیکن ہم نے قلم امن اور مذاہمت کیساتھ اپنے مستقبل کو روشن کرنا ہے #PashtunLivesMatter
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 years
سوات کی آواز غنڈہ گردی نامنظور جبری گمشدگی نامنظور بھتہ خوری نامنظور منظور پشتین ،سینیٹر مشتاق احمد خان، ایمل ولی خان اورافراسیاب خٹک کا ایک جگہ اکٹھے خطاب کرنا بہت بڑی تبدیلی کا پتہ دے رہا ہے ⁦ @ManzoorPashteen ⁩ ⁦ @SenatorMushtaq ⁩ ⁦ @AimalWali ⁩ ⁦⁦
180
766
3K
9
50
233
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
پروگرام کیپیٹل ٹاک میں حامد میر کیساتھ بات کرتے ہوئے ایک نوجوان نے کہا میری ماں اور بھائی گاوں میں پھنسے ہوئے ہیں ان کیلئے پانی میں تیرتے ہوئے خوراک وعیرہ لیجاتا ہوں بچوں بزرگوں اور عورتوں نے ٹینٹ ، حوراک نہ ملنے اور مسائل کو حل کرنے کےلیے پرزور درحواست کی @HamidMirPAK
Tweet media one
12
36
227
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
5 years
نواز شریف کو ضمانت دے کر عدالت نے نواز شریف کا موقف غلط ثابت کر دیا ہے، آپ دعا کریں نواز شریف صحت یاب ہو جائیں، ان کی صحت یابی میں صرف اپوزیشن کا نہیں حکومت کا بھی بھلا ہے @HamidMirPAK
37
21
229
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
میں نے نوجوانوں کو بتایا کہ علامہ اقبال ایک سنی گھرانے میں پیدا ہوئے، قائداعظم شیعہ گھرانے میں پیدا ہوئے لیکن عملی زندگی میں ہمارے یہ بزرگ نہ سنی تھے، نہ شیعہ تھے بلکہ سادہ سے مسلمان تھے۔ @HamidMirPAK
7
31
225
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
1 year
Another news of senior journalist Hamid Mir was proved to be true. This is what Mir Sahib had told four years ago. This is called real and honest journalism @HamidMirPAK
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
1 year
Former Army Chief General Bajwa and two other Generals offered premiership to ⁦ @CMShehbaz ⁩ before the elections of 2018 but he refused and told them “I cannot ditch my elder brother ⁦ @NawazSharifMNS ⁩” Generals had no other option they adopted ⁦ @ImranKhanPTI
759
741
3K
30
49
228
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
5 years
حامد میر صاحب نے اج جاوید چوہدری حکومت اور اپوزیشن کے نمائندوں کو ایک ساتھ شو میں بٹھا کر لوگوں کو حقیقت سے آگاہ کیا فتح ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 years
اپوزیشن جماعتیں چئیرمین نیب کے متنازعہ انٹرویو پر قانونی کارروائی کی دھمکی دے رہی ہیں چئیرمین نیب کہتے ہیں انہوں نے کوئی انٹرویو نہیں دیا لیکن صحافی جاوید چودھری کہتے ہیں چئیرمین نیب نے ان کے ساتھ یہ باتیں کیں آپکے خیال میں کون سچ بول رہا ہے؟ #CapitalTalk
2K
272
3K
13
21
223
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
5 years
آج کے حکمران بھول گئے کہ وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا اور اقتدار ہمیشہ قائم نہیں رہتا سیاستدانوں کا احتساب ضرور ہونا چاہئےصحافیوں کا بھی احتساب کریں لیکن احتساب سے انتقام کی بو نہیں آنی چاہئے۔ جھوٹے مقدمات سے ریاست مضبوط نہیں بلکہ کمزور ہوتی ہے @HamidMirPAK
21
30
218
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
3 years
اس جماعت کے اکثر حامیوں کو یہ معلوم ہی نہیں کہ 2008 میں عمران خان پارلیمینٹ کے رکن نہیں تھے۔ یوسف رضا گیلانی یا احسن اقبال کو ان کے ووٹ کی کوئی ضرورت نہیں تھی لیکن یہ دونوں نیک نیتی سے نمل کالج کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوئے۔ @HamidMirPAK
20
35
214
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
1 year
موجودہ حکومت اور اس کے سرپرستوں نے غداری کے الزام کوبھی ایک مذاق بنا دیا ہے۔ اس ملک میں نئے غداروں کی ایک جماعت پر پابندی لگانے کی دھمکیاں دینے والے ان پرانے محب وطن ریٹائرڈ جرنیلوں کے بارے میں خاموش ہیں جو زور زبردستی سے اس غدار جماعت کو اقتدار میں لائے۔
12
22
221
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
عدنان حیدر نے دلیل ثبوت اور شایستگی سے حامد میر پر لگے الزامات پروپیگنڈے اور جھوٹ کا حوبصورت جواب دیا بنگلہ دیش کے حکومت سے پیسے لینے کا الزام لگانے والوں @HamidMirPAK پر بنگلہ دیش کے حکومت نے سچ اور حقیقت کا ساتھ دینے پر بنگلہ دیش میں داخلہ بند کیا ہے
4
34
208
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
3 years
12 جنوری بروز منگل شام 5 بجے سے محمد الیاس لاپتہ ہیں ابھی تک کوئی پتہ نہیں چلا پولیس اور ملک کے تمام سٹیک ہولڈر بچے کے بازیابی میں ناکام ہیں اگر صرف ایک دن کےلئے اسلام اباد راولپنڈی روڈ بند کر دیا تو پھر منت ترلوں کیلئے آپ ائنگے اور ہم نہیں مانے گے #justiceforilyas #Islamabad
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
73
207
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
1 year
شہباز شریف نے جنرل باجوہ کی سرتوڑ کوششوں کے باوجود انہیں دوسری دفعہ توسیع نہیں دی حالانکہ انہیں مارشل لاء کی دھمکیاں بھی بھجوائی گئیں۔ @HamidMirPAK
13
52
193
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
5 years
@HamidMirPAK حامد میر صاحب اسی فلیگ شپ کے اقامہ کے وجہ سے سپریم کورٹ اف پاکستان نے 28 جولائی 2017 کو نواز شریف صاحب کو نااہل قرار دیا تھا اور اب احتساب عدالت نے نواز شریف صاحب کو فلیگ شپ ریفرنس میں بری کردیا اس کے بارے میں قانون کیا کہتا ہے؟؟؟؟؟
66
36
198
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
1 year
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے ساتھ جو بھی ہوا اس میں جنرل باجوہ، جنرل فیض اور عمران خان ساتھ ساتھ تھے ۔علی وزیر اور گلالئی اسماعیل کے خلاف تمام کارروائی عمران خان کی مرضی سے ہوئی @HamidMirPAK
24
51
201
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
5 years
سر آج آپ نے پاکستان کے خوبصورت ترین جگوں میں شامل مری میں بہت ہی اعلی پروگرام کیا اور حکومت کو مشکلات سے آگاہ کیا اور پاکستان سمیت دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں کو مری کے بارے میں بتایا @HamidMirPAK
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 years
کیا آپ مری سمیت پاکستان کے دیگر خوبصورت سیاحتی مقامات کا تقابل دنیا کے دیگر سیاحتی مقامات سے کرنا پسند کریں گے؟2019 میں آپ مری کے علاوہ پاکستان کے کون سے سیاحتی مقام کو دیکھنا پسند کریں گے؟ #CapitalTalk
1K
193
4K
12
8
196
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
5 years
@HamidMirPAK ساہیوال واقعے سے کوئی سبق حاصل نہیں کیا اگر اس طرح کسی کی آذادی اظہار پر پابندی لگانی ہے تو کس کس کو اٹھاو گے کس کس کو مارو گے اور کس کو چپ کراو گے میں موجود صورتحال کو دیکھتا ہوں تو پتہ نہیں کہ مجھے کیوں کچھ اچھا محسوس ہوتا ہوا نظر نہیں آتا
10
23
188
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
4 years
مجھے پتا ہے کہ آج کل عمران خان کو ہماری باتیں بہت بُری لگتی ہیں کیونکہ آج کل وہ اقتدار والے نواز شریف بنے ہوئے ہیں۔ نواز شریف اقتدار میں تھے تو اُنہیں بھی ہماری باتیں اچھی نہیں لگتی تھیں۔ فیصلہ آپ خود کر لیں کہ عمران خان کا انجام کیا ہو گا؟ @HamidMirPAK
21
18
181
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
ریاست پاکستان نے قوم کے اس بہادر بیٹی سمی دین بلوچ کے صرف 13 سال برباد نہیں کی بلکہ بے گناہ ڈاکٹر دین محمد بلوچ کے ماں بیٹی بہن بیوی اور پورے خاندان کو اذیت اور درد دل پہنچائی ہے اس سب کا ذمہ دار ریاست پاکستان تھا ہے اور رہے گا جبری گمشدگی عیر قانونی اور قابل سزا عمل ہے
@SammiBaluch
Sammi Deen Baloch
2 years
آج میرے بابا ڈاکٹر دین محمد بلوچ کی جبری گمشدگی کو تیرہ سال مکمل ہوگئے ہیں جنھیں خضدار کے علاقے اورناچ سے رات کو بطور ڈاکٹر ڈیوٹی کے دوران مسلح اہلکار تشدد کرکے گھسٹتے ہوئے اپنے ساتھ لے کر گئے تھے ہمیں نہیں پتا کہ بابانے تیرہ سال ازیت گاہ میں کیسے گزارےہیں ان پرکیا گزری ہے 1/1
Tweet media one
138
974
3K
7
45
184
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
پابندی کے مقابلے کا یہ کوئی طریقہ نہیں کہ میں پاکستان چھوڑ دوں، پابندی لگانے والے میری صحافت ختم کرنا چاہتے ہیں لیکن میری صحافت واشنگٹن پوسٹ اور ڈی ڈبلیو اردو کے ذریعے جاری ہے @HamidMirPAK
8
22
180
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
4 years
بہت خوب زبردست آج کا کیپیٹل ٹاک میرے خیال میں سال 2019 کے بہترین شو میں سے ایک تھا جس میں سیاست دانوں کے کھوکھلے نعروں سے لیکر ملک میں جاری عیر اعلانیہ سینسر شپ ناانصافی جھوٹ دھوکے اور لاپتہ افراد سمیت انسانی حقوق کے بارے میں سینئر لوگوں نے باتیں کی #CapitalTalk
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
4 years
سال 2019 کا سب سے بڑا جھوٹ کیا تھا؟بالا کوٹ میں بمباری سے مبینہ دہشت گردوں کی ہلاکت کا بھارتی دعویٰ یا ٹماٹر 17 کلو روپے کلو فروخت ہونے کا بیان یا کسی کا یہ کہنا کہ چند ہفتوں میں نوکریوں کی بارش ہو جائے گی؟ #CapitalTalk
2K
1K
8K
16
26
184
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
1994 میں جمہوری حکومت نے برطرف کر دیا 1997 میں جمہوری حکومت نے نکال دیا گیا 2007 میں ڈکٹیٹر نے چینل سے اف آئر کردیا گیا 2014 میں 6 گولیاں مار کر مارنے کی کوشش کی اور اب پھر سے جمہوری حکومت کے دور میں آف آئر ہے یہ وقت بھی گزر جائے گا #Journalismisnotacrime
16
28
180
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
سندھ کے اکثر علاقوں میں 95فیصد فصلیں تباہ ہوگئی ہیں، اس کا نتیجہ کچھ مہینے بعد ظاہر ہوگا جب پاکستان میں زرعی اجناس کمیاب ہوجائیں گی اور غذائی بحران پیدا ہوگا،تحصیل سانگھڑ کی گلیوں میں پانی کھڑا ہے اور کھمبوں پر پیپلز پارٹی کے کٹے پھٹے پرچم بھی لہرارہے ہیں
5
38
181
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
5 years
@HamidMirPAK سر بلکل ہمیں ان بے گناہ اور معصوم لاپتہ افراد کےلئے ہر فورم پر بولنا لکھنا اور چلنا چاہیے جس میں ان لاپتہ افراد کے حاندانوں کو ان جگر گوشے مل جائے اگر کسی فرد نے کوئی جرم کیا ہے تو عدالتوں میں پیش کرکے ثابت کرکے کڑی سے کڑی سزا دے اگر بے گناہ ہے تو پھر مزید نہ ترسائے
17
28
172
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
اس کالم کو ضرور پڑھیں کیونکہ حامد میر نے یہ اسلام آباد میں نہیں بلکہ ان کشتیوں کی بیچ میں جگہ جگہ سیلاب کے بڑے ریلوں میں اور سڑکوں پر پڑھے بے یارو مددگار عریب بےبس عوام کی تکالیف کو اپنے آنکھوں سے دیکھ کر دل میں درد محسوس کرکے لکھا ہے @HamidMirPAK
11
44
173
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
1 year
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نہتے صحافیوں کو مارنے والے اور وزیر داخلہ کے حکم کے باوجود واقعے کی ایف آئی آر درج نہ کرنے والے اور زمان پارک سے سیاسی جماعت کے کارکنان کے ہاتھوں میں ڈنڈے دیکھ کر بعیر گرفتاری واپس جانے والوں کا آئی جی اسلام آباد
15
23
173
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
5 years
سر آپ نے اپنے نظریات بہادری اور قلم کے وجہ سے مجھ جسے بہت سارے نوجوانوں کے دل اور دماغ میں تبدیلی اور شعور بیدار کیا ہے لیکن جس تبدیلی کا ذکر عمران خان صاحب نے کیا وہ والا نہیں بلکہ سچ مظلوم اور حق کیلئے لڑنے والا مہذب بااخلاق تحقیق اور دلیل والا شعور بیدار کیا ہے #ThankYou
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
5 years
تبدیلی کی ہوا چلانے کے الزام کی تردید کرتا ہوں
492
676
3K
9
15
172
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
ہمیں فحش گوئی کی حوصلہ شکنی کرنا ہو گی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل سب سے بڑی فحاشی آئین کا احترام نہ کرنا ہے، چیف جسٹس اطہر من اللہ بڑی فحاشی اظہار رائے پر پابندی لگانا، اختیار کا غلط استعمال کرنا ہے، چیف جسٹس #IHC #JournalismIsNotACrime #PECA
9
47
176
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
75 سالہ پاکستانی تاریخ میں مقبول سیاست دانوں نے آرمی چیف کی تعیناتی کیسے کی اور اس کے کیا نتائج برامد ہوئے تو پڑھئے سینئر صحافی حامد میر صاحب کا پھڈا کس بات کا @HamidMirPAK
9
27
166
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
3 years
جس نے 2012ء میں میری گاڑی کے نیچے بم لگانے کا دعویٰ کیا تھا، وہ پراسرار طور پر پاکستانی اداروں کی قید سے فرار ہو گیامیں آج تک اس آدمی سے نہیں ملا لیکن جب سے مجھ پر پابندی لگی ہے، احسان اللہ احسان سوشل میڈیا پر میرے خلاف بیان بازی میں مصروف ہے @HamidMirPAK
5
17
169
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
11 months
آج تحریک انصاف وہی کہہ رہی ہے جو ہم 2019ء میں کہہ رہے تھے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس پارٹی کی قیادت میں اتنی اخلاقی جرأت نہیں کہ اپنی غلطیوں کا کھلے دل سے اعتراف کرے @HamidMirPAK
28
29
167
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
8 months
مجھے مدثر کی ماں میں اپنی ماں نظر آتی ہے جو پوچھ رہی ہے کہ کیا ہم نے 1947ء میں اپنی ماؤں اور بہنوں کی عزتوں کو اس لئے قربان کیا کہ تم ہمارے پاکستان میں آپس میں لڑتے لڑتے آئین و قانون کوبھی لاپتہ کردو؟۔ @HamidMirPAK
12
24
167
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
3 years
اگر آج پاکستان ہے تو یہ ان قربانیوں اور جدوجہد کے وجہ سے ہے ہمیں پاکستان بچانا ہے اور پاکستان کے بقا کی جنگ لڑنی ہے انشاءاللہ فتح ہمیشہ جدوجہد اور قربانیاں دینے والوں کی ہے #MissingFrom1947 #Pakistan
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
3 years
غلام فاطمہ نومبر 1947 سے لاپتہ ہیں وہ اپنے 4بچوں کے ساتھ لاری میں جموں سے سیالکوٹ ہجرت کر رہی تھیں راستے میں ڈوگرہ فوج نے قافلہ روک کر قتل عام شروع کر دیا انہوں نے اپنی 3بچیوں کو لاشوں کے نیچے چھپا دیا چھوٹا بیٹا انکی گود میں تھا پھر وہ اغوا ہو گئیں یہ لاپتہ خاتون میری نانی تھیں
Tweet media one
2K
2K
17K
11
16
166
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
4 years
وہ جب بھی مشکل میں پھنستے ہیں تو لاہور والے اُن کی مدد کو آ جاتے ہیں حامد میر صاحب کا اج کا کالم ضرور پڑھیں #lahorehighcourt #musharraf #Pakistan @HamidMirPAK
Tweet media one
8
21
164
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
4 years
14مارچ کو پاکستان بھر میں کارکن صحافیوں نے میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا اور 16مارچ سے یہ احتجاج تحریک کی شکل اختیار کر سکتا ہے جس میں ہم گرفتاریاں دینے کیلئے بھی تیار ہیں اور سب سے پہلے میں گرفتاری دوں گا۔ سلام حامد میر @HamidMirPAK
46
21
157
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
4 years
ایک پاکستان تم سے نفرت کرتا تھا، ایک پاکستان تم سے آج بھی محبت کرتا ہے اور تم نے یہ محبت پاکستان کو لوٹانی ہے تاکہ محبت کو نفرت پر وکٹری مل جائے @HamidMirPAK
9
29
156
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
پاکستان میں میڈیا آذاد ہے یا نہیں اس کیلئے آپ دیکھے اور کسی دن حامد میر کو بلائے آپ کا پروگرام روک دیا جائے گا سنسر شپ ڈکٹیٹر شپ کے پہلی مثال ہے اور حامد میر اس کا زندہ مثال ہے یہ لوگ کب تک اس طرح کرینگے پاکستان کے عوام کو بیوقوف نہیں بناسکتے #HamidMir #JournalismIsNotACrime
Tweet media one
6
32
151
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
3 years
خالد خواجہ اور کرنل امام پرائیویٹ مشن پر نہیں تھےان کے ہمراہ جانے والے برطانوی صحافی کا بھی پاکستانی اداروں سے رابطہ تھا لیکن وہ رہا ہو گیاجنرل مرزا اسلم بیگ نے خود اعتراف کیا کہ کرنل امام نے طالبان سے اپنے رابطوں کے متعلق پاکستانی حکام کو بھی آگاہ کر رکھا
3
22
156
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
4 years
جب آج کا دور ماضی بنے گا آئندہ نسلوں کوبتایا جائیگا کہ پاکستان کا ایک وزیراعظم عمران خان ہوا کرتا تھا، جب دنیا کورونا وائرس سے لڑ رہی تھی تو اُس نےپاکستان کے سب سے بڑے اخبار کے ایڈیٹر انچیف میرشکیل الرحمٰن کو ایک جھوٹے مقدمے میں گرفتار کرا دیا @HamidMirPAK
124
17
158
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
مارچ 1971ء میں جنرل نیازی نے ایک میٹنگ میں بنگالی افسروں کی موجودگی میں کہا، ’’میں اس حرامزادی قوم کی نسل بدل دوں گا۔‘‘ اس واقعے کے بعد ایک بنگالی افسر میجر مشتاق نے کمانڈ ہیڈکوارٹرز کے باتھ روم میں اپنے آپ کو گولی مار کر خودکُشی کر لی۔ @HamidMirPAK
17
42
151
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
7 months
اچھی بات ہے کہ نواز شریف نے محاذ آرائی کی بجائے سب اداروں اور جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنے کی ضرورت پر زور دیا لیکن وہ اس تاثر کو کیسے زائل کریں گے وہ اسی طریقے سے چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بنیں گے جس طریقے سے عمران خان پہلی دفعہ وزیراعظم بنے تھے۔ @HamidMirPAK
21
27
154
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
4 years
دنیاکی تاریخ میں یہ کارنامہ بھی ہم نے ہی انجام دیاکہ الیکشن میں واضح اکثریت والی جماعت پر 25مارچ1971کوپابندی لگائی اور اسکےسربراہ کوغدار قراردیکر جیل میں بند کر دیا گیا اور اسکےبعد آپریشن شروع ہوگیا اور آخرکار ڈھاکہ ڈوب گیا @SarmadSultanS
2
41
150
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
3 years
صحافی مشکلات کا سامنا اس لئے کررہے کہ سچ اور حقیقت نہ توحکمرانوں سے برداشت ہوتے نہ منصفوں سےنہ اشرافیہ سےنہ جھوٹ اور عداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والوں سے لیکن سلام ہے بہادر سچے صحافیوں کو جو ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں #ProtectJournalsits #EndImpunity #PressFreedom #JournalismIsNotACrime
Tweet media one
16
21
140
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
یار یہ سب عمران خان کے بارے میں حامد میر صاحب کو ہی کیوں ذمہ دار سمجھتے ہیں کہ حامد میر نے عمران خان کو مقبول کیا حامد میر تو صحافی ہے ہمیشہ سب کو بلاتے ہے ان کا موقف لینے کل کو عمران خان الزام لگا دے گا کہ میری حکومت حامد میر کے بلاول اور شہباز سے انٹرویو کے وجہ سے حتم ہوگیا
@HamidMirPAK
Hamid Mir حامد میر
2 years
آج شہباز شریف صاحب نے مجھ سے شکوہ کیا کہ جب عمران خان اپوزیشن میں تھے تو کیپیٹل ٹاک میں انکی بہت زیادہ رونمائی ہوتی تھی حیرت ہے کہ آجکل عمران خان اقتدار میں ہیں اور ان کے ساتھی ہمیں اپوزیشن کا حامی قرار دیتے ہیں ⁦ @ImranKhanPTI ⁩ ⁦ @CMShehbaz
198
394
2K
30
20
148
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
3 years
آپ یہ ملک چھوڑ کیوں نہیں دیتے؟ میں نے اس نوجوان سے کہا کہ ملک چھوڑنا اس مسئلے کا حل نہیں ہے۔ تو نوجوان نے قدرے تلخی سے کہا، ''پھر بھگتو غداری کے الزامات۔‘‘ @HamidMirPAK
11
20
141
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
1 year
آج نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں فلسطین کے بارے میں منعقد کانفرنس میں سینئر صحافی @HamidMirPAK صاحب نے کچھ حقائق بیان کی 1: اسرائیل کو بنانے میں اور فلسطینی زمین پر مسلط کرنے میں برطانیہ کا بڑا ہاتھ ہے اور قائداعظم اس عیر انسانی اور ظالم عمل کیخلاف تھے
6
16
146
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
1 year
اگر زمان پارک پر دھاوا نہ بولا جاتا تو اسلام آباد میں ہنگامہ نہ ہوتا۔ زمان پارک پر دھاوا بولنے کا حکم پنجاب کی نگران حکومت اور اس کے پیچھے بیٹھی ہوئی ایک اور نادان حکومت نے دیا  نگران حکومت کے طرز عمل اور مسلم لیگ ن کے بیانیے میں فرق ختم ہوتا جارہا ہے
21
29
147
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
3 years
اسلام علیکم سر میرے طرف سے دل کی گہرائیوں سے آپ کو عید الضحی بہت بہت مبارک ہو اور دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ حفاظت میں آور حوش رکھے آپ ایک استاد رہنما اور ایک بہترین انسان ہیں ہمیشہ آپ کیساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہونگے @HamidMirPAK
Tweet media one
12
5
134
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
3 years
ظالم تو صرف ظالم ہوتا ہے اور مظلوم صرف بلوچ، سندھی، پختون اور پنجابی نہیں ہوتا مظلوم صرف مظلوم ہوتا ہے۔ لاپتہ افراد صرف بلوچستان، سندھ اور خیبر پختونخوا میں نہیں بلکہ پنجاب میں بھی ہیں۔ آمنہ مسعود جنجوعہ کی مثال ہمارے سامنے ہے @HamidMirPAK
3
12
137
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
2 years
حامد میر کے پروگرام کیپیٹل ٹاک کے اثرات سائرہ بانو سے کل ہی کیپیٹل ٹاک میں میر صاحب نے اسی بارے میں سوال کیا تھا بہر حال اچھی بات ہے کہ عوامی نمائندوں کو عوام کی فکر ذیادہ نہیں تو تھوڑی بہت ہورہی ہے
@waqarsatti
WAQAR SATTI
2 years
GDAکی رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو نےاجلاس کے دوران بطور چیئرپرسن تخفیف غربت کمیٹی ملنے والا پیٹرول واپس کر دیا،سائرہ بانو نے پیٹرول کارڈ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کو واپس جمع کروادیا۔ان کا کہنا تھا ملک میں لوگ غربت اور مہنگائی سےخودکشیاں کر رہے ہیں میں یہ مراعات نہیں لے سکتی۔
131
594
3K
5
18
139
@NaveedUlHaqPAK
Naveed Ul Haq Orakzai
3 years
یہ بات تو سینئر صحافی حامد میر صاحب نے سینٹ کے الیکشن کے بعد فورا کہی تھی کہ حکومت کو قانون اور قرارداد منظور کرنے میں اپوزیشن کی مدد لینا ہوگی ورنہ کام نہیں بنے گا
@waqarsatti
WAQAR SATTI
3 years
سینٹ اجلاس میں اپوزیشن کی تقسیم کے باوجود حکومت کو شکست۔ کورونا سے متعلق قرارداد جے یو آئی ف کے کامران مرتضیٰ نے پیش کی توتمام اپوزیشن اکھٹی ہوگئی ، قرارداد کے حق میں اپوزیشن کے 43 اور حکومتی اتحاد کے31 ووٹ آئے۔ جس کے بعد حکومتی سینٹرز کی چیخیں کافی دیر تک سنائی دیتی رہیں۔
51
465
2K
11
12
139