ismail sirani Profile Banner
ismail sirani Profile
ismail sirani

@Ismail_Sirani80

Followers
2,146
Following
2,612
Media
1,690
Statuses
9,501

إِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَإِيَّاكَ نَسۡتَعِينُ

Joined November 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
2 months
بیرسٹر تیمور ملک اور بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی وکلاء کنونشن میں موجود
Tweet media one
1
4
41
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
10 months
@intazarpanjutha اگر وہ وکالت نامے پر دستخط نہیں کر رہے تو اس کا مطلب ہے کہ بندہ ان کے پاس نہیں ہے۔ اگر یہاں سے خان صاحب کو بھی نامعلوم افراد کہیں لے کر چلے جائیں تو ہم کیا کر لیں گے؟ عمران ریاض کے لیے ہم نے کیا کر لیا؟
1
4
22
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
13 days
پولیس والی کے بعد آج ڈاکٹر بن گئی ہے
Tweet media one
11
2
20
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
ہمارا چاند قید میں ہے اس کے بغیر کیسے عید ہوسکتی ہے!!!
Tweet media one
7
4
14
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
14 days
فواد چوہدری پارٹی میں واپس آچکے ہیں بس رسمی کاروائی باقی رہ گئی ہے
Tweet media one
6
0
16
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
کراچی چھا گیا خان صاحب کی رہائی کے لیے ریلے نکالی گئی
1
1
14
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
26 days
جھک گئی ہے!!!
Tweet media one
6
0
15
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
26 days
جرم : جالی فارم 45 پہ دستخط نہ کرنا (کیا یہ صاف اور شفاف الیکشن؟؟؟)
Tweet media one
4
4
13
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
19 days
عمران ریاض کا بڑا انکشاف🔥 "شیر کرکے PDM کا یہ منصوبہ ایکسپوز کرے" 9 مئی کا ایک سال مکمل ہونے والا ہیں پی ڈی ایم جماعتوں نے محتلف فوسٹر تیار کی ہے جس میں یہ دیکھانے کی کوشش کے جائے گے کہ فوج اور پاکستان تحریک انصاف ایک دوسرے کے دشمن ہے
1
5
13
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
تصویر ماشاءاللہ سبحان اللہ
Tweet media one
7
1
11
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
4 days
نیب ترامیم کیس میں عمران خان نے خود عدالت پیش ہونے کی اجازت مانگ رکھی ہے۔ کیا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بلا پائیں گے؟
3
1
12
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
12 days
ایکس (ٹویٹر )پورن سائٹ ہے،اسے پاکستان میں مکمل طور بند ہونا چاہئیے سابق نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی. اللہ توبہ
4
1
12
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
کویت نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات منقطع کر دیے اور اسرائیل کو ماننے سے انکار کر دیا کویت اور قطر نے ایران پر حملوں کے لیے اپنی فضائی حدود فراہم کرنے سے بھی امریکہ کو انکار کر دیا۔
2
3
12
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
28 days
لاہور جلسہ گاہ کا ایک ویو۔۔۔ خواتین کی بھی بڑی تعداد موجود ہے۔۔۔
Tweet media one
2
1
12
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
لو یو ہو گیا خان صاحب
Tweet media one
4
1
12
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
22 days
ماشاءاللہ اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین ! گریٹ ورک بائی یو حیدر بھائی
@haidersaeedpti
Haider Saeed
22 days
میرے والدین بھی میرے ساتھ صوابی انٹرچینج کے دھرنے میں شرکت کرنے گے تھے @FarzanaSaeedPTI
Tweet media one
92
957
4K
4
1
11
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
8 days
یہ آخری تصویر تھی جو قائد عمران خان کو بےگناہ جیل میں قیدی کرنے سے پہلے بنائی گئی تھی آج بہت سارے دن مہنے گزر گئے دیکھا نہیں آواز نہیں سنی 😢😢
Tweet media one
3
1
12
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
8 days
میں یہ نہیں کہتا کہ میرا سر نہ ملے گا لیکن میری آنکھوں میں تجھے ڈر نہ ملے گا
Tweet media one
2
3
10
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
7 days
Thank you all my sweet follower's 💕
Tweet media one
8
2
11
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
5 days
ہاےےے کمال یہ ہے عوام کی طاقت انشاءاللہ خان صاحب بہت جلد باہر ایئں گے انشاءاللہ
@IramZahraPTI
Iram Zahra
5 days
مانے گئیں، بلکہ عوام انکو منوا رہی ہے کہ عمران خان ایک حقیقت ہے اور عمران خان کی رہائی کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں۔
Tweet media one
1
17
53
2
1
11
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
15 days
چین کے ساتھ پاکستان بھی چاند کی سیر کےلئے روانہ۔۔!!
Tweet media one
2
1
11
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
15 days
مؤرخ لکھے گا شوکت خانم کے بیٹے عمران خان نیازی نے جس نے اپنا گھر برباد کروا لیا لیکن پاکستانی قوم کی حقیقی آزادی پر جیل میں ہار نہیں ہر ظلم کے بعد بھی نہیں ٹوٹا
Tweet media one
3
4
11
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
آج اڈیالہ جیل میں جب خان صاحب میڈیا سے بات کر رہا تھا تو کچھ ایسا سین تھا ❤✌
Tweet media one
2
0
10
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
28 days
علیمہ خان 🚨 عمران خان نے کہا مجھے القادر کیس میں سزا دینگے اور مزید چھ مہینے جیل میں رکھیں گے، وائرل کریں اس ویڈیو کو
2
4
10
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
میں اپنی قوم کو کبھی جھکنے نہیں دوں گا! عمران خان
Tweet media one
3
1
9
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
لطیف کھوسہ "نَک دا کوکا" گانا سنتے ہی وجد میں آگیا 😂😂
5
1
10
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
5 days
یا اللہ خیر ! اللہ پاک رحم کرے امین
@IramZahraPTI
Iram Zahra
5 days
آزاد کشمیر کے حالات بہت خراب ہو گئے ہیں۔ پتہ نہیں یہ بات کہاں تک جائے گی۔
1
20
47
3
1
10
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
25 days
@PTIofficial @NaeemPanjuthaa بشریٰ بی بی کی تبعیت خراب!! لیڈر شپ میں سے کوئی بھی نظر نہیں ا رہا ہے !!صرف نعیم حیدر پنجوتھہ صاحب 11:40 پہ بنی گالہ پہنچ گئے لیکن ان کو اندر جانے کی اجازت نہیں دیں رہا ۔ نعیم صاحب شکریہ 💕👏🏻 @NaeemPanjuthaa
0
3
10
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
4 days
احتساب عدالت میں کچھ دن پہلے عمران خان کی میڈیا پر گفتگو پر پابندی لگ گئی تھی جسے اج اسلام اباد ہائی کورٹ نے ختم کر دیا
2
1
10
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
یہ کیا ہے؟؟
Tweet media one
8
0
10
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
4 days
اج 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کر دی نیب پراسیکیوٹر کل بھی اپنے دلائل جاری رکھیں گے
2
1
10
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
ایڈووکیٹ عبدالمتین کے ساتھ پنجاب پولیس بہت ظلم کررہی ہے، وکلاء برادری اس کی مدد کرے
Tweet media one
1
2
10
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
28 days
کون بچائے گا پاکستان عمران خان عمران خان ہائے اس جذبے کو کوئی کم نہیں کر سکتا ماشاءاللہ سلامت رہیں آمین ۔ #iramzahra #ReleaseImranKhanNow
0
4
10
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
انشاءاللہ حق اور سچ کی جیت ہوگی!
Tweet media one
6
0
10
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
27 days
گجرات اور لاہور ان دو حلقوں سے کوئی دوست ہے یہاں پہ؟
Tweet media one
Tweet media two
2
1
10
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
12 days
اج کون کون سے کیسز ہائی کورٹ سپریم کورٹ میں تھے کوئی انفارمیشن دے گا؟؟؟؟
2
0
10
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
21 days
عمران خان نے کہا ساری زندگی جیل گزارنا منظور ہے مگر غلامی منظور نہیں شیخ وقاص اکرم
3
1
10
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
29 days
الیکشن کے موسم میں پنجاب کے جلسے میں میں پشاور سے نکل آیا بوتل بھی اٹھا لایا 😂
2
0
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
4 days
اسلام آباد ہائی کورٹ کا دروازہ اور چیزیں توڑ کر ایک آدمی (عمران خان) اُٹھا لیا جاتا ہے اور تم لوگ اُس کی انکوائری بھی نہیں کرواسکے ۔۔۔ جسٹس محسن اختر کیانی
2
0
9
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
12 days
تمام دوست ایت الکرسی پڑھ کر خان صاحب کے لیے دعا کریں اللہ پاک خان صاحب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین ثم امین
Tweet media one
@IramZahraPTI
Iram Zahra
12 days
میری جان کو شدید خطرہ ہے۔ عمران خان
6
13
42
5
2
9
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
کیا زرداری صاحب کی طبیعت خراب ہے اج کل؟؟؟
Tweet media one
5
1
9
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
ماشاءاللہ عمران خان کے جانثار خانہ کعبہ میں ڈاکٹر ذاکر نائیک سے عمران خان کے حق میں دعا کروا رہے ہیں ♥️
4
0
9
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
16 days
عورت کے زخموں پہ ایک اور عورت رکھ کے پٹی کر دو۔ ہاہا
4
0
9
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
کہاں کہاں سے مائنس کرو گے خان صاحب کو قیدی نمبر 804 کو
Tweet media one
6
1
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
22 days
عمران خان نے کہا ہے کوئی مفاہمت نہیں کوئی ڈیل نہیں، شیر افضل مروت کی ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو۔۔۔!!!
2
2
9
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
شیر افضل مروت کراؤڈ پلر ہے۔۔۔۔ ان کو اسی کام پر رکھنا چاہیے۔۔۔
Tweet media one
3
0
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
16 days
توشہ خانہ تحائف فروخت کرنے کے الزام پر نئے کیس میں بشریٰ بی بی کے بعد عمران خان نے بھی نیب طلبی نوٹس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
2
1
9
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
25 days
کیا اس بے شرم بے حیا بغیرت اور خبیث انسان مولوی کی کوئی نشاندگی کرسکتا ہے؟ یہ کہاں کا ہے اوراس کا نام وغیرہ کیا ہے؟؟
5
3
9
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
23 days
یار میرے پاس تو کوئی الفاظ نہیں ہیں اپ ہی کمنٹ میں لکھ دیں!!!! اسلام آباد میں روٹی اور نان کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کر دیا
Tweet media one
3
0
9
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
16 days
پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی،کابینہ نے فیصلہ کرلیا!! کر لو جو کرنا ہے اور دو ووٹ عمران خان کو!
Tweet media one
2
0
9
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
26 days
یہ الیکشن صرف اس لیے کروایا گیا ہے مریم صفدر کو کہچھ سیٹیں دینی ہیں!! فارم 45 پر وقت گنتی سے پہلے ہی دستخط کروا لیے گئے۔ وجہ یہ بتائی گئی کہ وقت ضائع ہوتا ہے بعد میں۔
2
5
9
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
15 days
اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیف اینٹلیجنس بیورو IB کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا
3
0
9
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
2 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! تمام دوستوں کو صبح بخیر دعا ہے اللہ پاک خان صاحب کو جلد رہائی عطا فرمائیں اور جو بھی بے گناہ لوگ قید میں اللہ تعالیٰ ان کی مشکلات آسان فرمائیں آمین ثم آمین
Tweet media one
3
1
9
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
18 days
شہید ارشد شریف کیس کی سماعت شروع، چیف جسٹس عامر فاروق کیس کی سماعت رہے ہیں
3
0
9
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
25 days
دل ❤️ سے @NaeemPanjuthaa اور @KanwalMna صاحبہ کو سلام پیش کرتا ہوں اپ رات کے اس پہر بنی گالا پہنچنے اور بشرا بی بی کی طبیعت کے حوالے سے بتایا اور پوری قوم اس کے حوالے سے فکر مند ہے نعیم حیدر بھائی اللہ پاک اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین ۔
0
2
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
11 days
کیا آپ نے کبھی ایسا وزیراعلی دیکھا ہے جو پولیس والا بھی ہو ڈاکٹر بھی ہو ٹک ٹاکر بھی ہو فیشنی بھی ہو وزیراعلی بھی اور کام کوئی بھی نہ کرتا ہو؟
6
0
9
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
3 days
عمران خان کی دبئی میں کوئی جائیداد نہیں۔۔۔۔۔۔۔
3
0
9
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
3 days
عمران خان کا دیدار ہو گا اور پہلی تصویر اور گفتگو بلین وویوز میں جائے گی دنیا میں ریکارڈ قائم ہوگا دیکھ لینا
3
2
9
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری رہا ہو کر گھر پہنچ گئے .
Tweet media one
5
0
9
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
رانا ثناء اللہ بار بار بیانات دے رہے ہیں کہ عمران خان کو دی گئی سزا غلط ہے اور یہ جلد ختم ہو جائے گی۔ مجھے لگتا ہے رانا ثنا اللہ ڈر گئے 🔥👏🏻
2
1
9
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
4 days
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں دلائل مکمل ہو جائیں گے عدالت فیصلہ کب دے گی ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے
4
1
9
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
2 months
جج صاحب خط آپ رکھ لو پاؤڈر مینوں دے دیو۔ حنیف عباسی
Tweet media one
4
1
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
22 days
شیر افضل مروت کی وفاداری پر ابھی شک نہیں ہونا چاہیے بس تھوڑا فاسٹ ہیں خان صاحب سے سرزنش کے بارے خود ہی بتا دیا۔
Tweet media one
2
1
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
پی ٹی ائی کے لیے بہت بڑی خوشخبری آج تین سیٹوں کی جیت کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جو ہماری چھین لی گئیں تھیں
5
0
7
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
عید مبارک۔ نو مئی کے 20 ملزمان کو رہا کردیا گیا تمام شہری فوجی تحویل میں تھے
Tweet media one
5
0
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
16 days
یہ بزرگ کسان اپنے معصوم بچوں کو لیکر ریاست پاکستان سے اپنا حق مانگنے آیا تھا مگر افسوس تھیف منسٹر نے اسے جیل میں ڈلوا دیا افسوس جو کسان قوم کو اناج دیتے انکے ساتھ یہ سلوک کیا جارہا ہے
Tweet media one
Tweet media two
3
2
7
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
الحمدوللہ ملٹری کسٹڈی میں موجود تقریباً 20 اسیران کو رہا کردیا گیا۔ تمام افراد کو راولپندی،ملتان ، دیر ، سمیت دیگر شہروں سے رہا کیا گیا۔
1
1
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
5 days
عمران خان سے برطانیہ کی ہاؤس آف لارڈز کی رکن سعیدہ وارثی سے ملاقات کی درخواست عدالت نے منظور کرلی.. اب دیکھتے پاکستان اجازت دے گا یا نہیں
Tweet media one
1
1
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
25 days
کیا یہ بھارت کی یا اسرائیل کی فوج ہے۔۔۔؟؟ حسان نیازی کی والدہ اور خالہ کی پریس کانفرنس۔۔کیسے صبر کیے کھڑی ہے ماں۔۔۔💔
1
0
7
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
23 days
ہماری مائیں بہنیں اب تک انتظار میں مریض بن چکی ہیں،ایک بزرگ کی بیٹے کے انتظار میں موت ہوگئی،پھانسی بنتی ہے تو پھانسی دیں لیکن طریقہ کار تو بتائیں،ملٹری کسٹڈی میں موجود شخص علی رضا کی بہن سدرہ مرتضیٰ کی گفتگو۔۔
2
3
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
22 days
اہم ترین نیازی کا پیغام علی امین گنڈا پور کو پہنچ چکا ہے.. "اگر عمران خان کو رہا نہیں کیا تو پھر پختون خواہ کی عوام اسلام اباد ا کر واپس خالی ہاتھ نہیں جائے گی" علی امین گنڈا پور...🔥
5
1
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
2 months
کاشف عباسی: کیا حال ہے؟ سکون ہے؟ جاوید لطیف: بلکل بھی نہیں ہے۔ کاشف عباسی: عمران خان کہتے ہیں سکون صرف قبر میں ہے۔ جاوید لطیف: اب تو ہمیں بھی یہی لگتا ہے۔ 😂😂
0
0
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
فواد آج لاہور ATC کورٹ میں پیش ہوگے۔
Tweet media one
3
0
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
9 days
آپ معافی نہیں دے سکتے نہ آپ کی آئینی حیثیت ہے، 8 فروری کو راستہ ملا تھا آپ نے فارم 47 والی قوم پر بجلی گرا دی، علی محمد خان۔۔
2
1
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
25 days
مولانا صاحب سچے اور کھرے انسان ہیں ماشاءاللہ ان کے منہ پہ سنت رسول ہے!! جنرل باجوہ اور فیض حمید کی موجودگی میں تمام جماعتوں کو بلایا گیا اور کہا گیا کہ عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانی ہے اور اسے کامیاب کرنی ہے۔ مولانا فضل الرحمن
1
1
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
تصویر ماشاءاللہ
Tweet media one
3
0
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
16 days
اج شہر میں مجھے پانچ سے چھے لوگ ملے جن میں نوجوان بزرگ بچے بھی شامل تھے تو کہتے ہیں یار ہم نے ان کو ووٹ بھی نہیں دیا جن کی اب حکومت ہے!!!!!!!
2
1
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
Tweet media one
2
2
7
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
2 months
السلام علیکم کوئی ایسا دوست جو مجھے ٹویٹر پہ گائیڈ کرے اور سمجھائے جس کی وجہ سے میں فخر سے کہہ سکوں کہ یہ وہ میرا دوست ہے جس کی وجہ سے میں اج ٹویٹر پر ہوں؟؟؟
Tweet media one
6
1
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
18 days
ہم عدالتوں میں گئے، ہم سڑکوں پر نکلے، ہم نے جلسے اور جلوس نکالے، ہر احتجاج میں ہمارے اوپر پرچے کیے اور جیلوں میں ڈالا گیا، پاکستان کو آتش فشاں بنا دیا گیا ہے۔ انصاف نہ ملا تو پورا پاکستان سڑکوں پر نکلے گا۔
2
1
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
28 days
پشاور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس اشییاق ابراہیم نے حلف اٹھا لیا۔
1
1
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
شیر افضل مروت کا اعلان 🚨 خان صاحب کے عظیم cause کے لئے آج سے پارٹی کے اندر تمام اختلافات ہمیشہ کیلے ختم کرنے کا اعلان کرتا ہوں
3
3
7
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
بڑی اہم خبر ⚠️ ⚠️ عمران خان نے ضمنی الیکشن میں جلسوں کے لیے شیر افضل خان مروت کی ڈیوٹی لگا دی ہے بیرسٹر گوہر علی خان
4
0
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
فواد چوہدری کو ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ میں پیش کر دیا گیا
1
1
7
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
20 days
دل کی نازک رگیں ٹوٹتی ہیں یاد اتنا بھی کوئی نہ ائے!!
Tweet media one
3
0
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
25 days
جب تک عمران خان رہا نہیں ہوگا تب تک اسمبلی کو نہیں چلنے دینگے بہادر ایم این اے شاہد خٹک 🔥👏
2
2
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
29 days
فوٹو کاپی مشین!
Tweet media one
Tweet media two
2
1
7
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
فواد چودری صاحب،
Tweet media one
2
1
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
23 days
*رحم دلی "ایک ایسی زبان ہے" جسے بہرے سن سکتے ہیں، اور اندھے پڑھ سکتے ہیں.
6
2
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
27 days
این اے 119 لاہور کے پولنگ اسٹیشن 171 پر تحریک انصاف اور استحکام پاکستان پارٹی کے کارکنوں میں کیمپ لگانے پر جھگڑا، 4 کارکن گرفتار۔۔!!
3
2
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
"نہ جھکنے والا نہ بکنے والا " بہت زیادہ کوشش کی گئی کہ عمران خان کو کسی ڈیل پر مجبور کریں لیکن خان صاحب کوئی ڈیل نہیں کر رہے، وہ ڈٹے ہوئے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ میں نے جینا اور مرنا اسی ملک میں ہے، جینا ہے تو کھڑے ہو کر جینا ہے، آخری بال تک کھیلوں گا، بیرسٹر گوہر
4
1
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
25 days
مبارک زیب عمران خان کی رہائی کیلئے ہر حد تک جاۓ گا۔۔۔ میں آزاد نہیں جیتا میں عمران خان کا سپاہی ھوں یہ سیٹ عمران خان کے قدموں میں رکھوں گا۔۔۔ مبارک زیب
2
0
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
13 days
عمران خان بننے کی ناکام کوشش!!
7
0
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
پیٹرول/ڈیزل پھر مہنگا۔۔!!! پیٹرول 4 روپے 53 پیسے فی لیٹر مہنگا، قیمت 293.94/لیٹر ڈیزل 8 روپے 14 پیسے فی لیٹر مہنگا، قیمت 290.38/لیٹر
3
2
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
2 months
یا اللہ اس مقدس ماہ کے صدقے خان صاحب کو نا حق قید سے رہائی عطا فرما آمین ثم آمین
Tweet media one
2
1
8
@Ismail_Sirani80
ismail sirani
1 month
صنف اہن خدیجہ شاہ کا عدالت میں مرد مجاہد عمر چیمہ کے ساتھ ملاقات آپ دونوں کی بہادری کو سلام ❤✌
Tweet media one
3
0
8