MUSHTAQJUIP Profile Banner
Mushtaq Ahmad Profile
Mushtaq Ahmad

@MUSHTAQJUIP

Followers
3K
Following
26K
Media
901
Statuses
19K

@MoulanaOfficial @juipakofficial

Joined December 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
@MUSHTAQJUIP
Mushtaq Ahmad
8 months
دنیا کے سب سےعظــیم لیڈر ،پیارے نبی خاتم النبیّــن حضــرت #محمـــد ﷺ ہیں۔❤
1
10
18
@qms3510
محمــــــــــدســــــــــلمان قریــــــــــشی
2 days
افغان مہاجرین کو یہاں لانے والے جرنیل کو تو اس وقت ایوارڈ سے نوازا گیاتھا 🥺 اور آج ان کے ساتھ کیسا رویہ اختیار کیا جارہاہے؟ @AttaurRahmanJUI #teamJUIswat #teamJUIgulf
5
13
38
@KamranM69045926
Kamran Murtaza
1 day
27ویں ترامیم میں چیئرمین سینیٹ اور اسحاق ڈار منحرف ارکان کے ووٹ کو ضمیر کی آواز کہہ کر دفاع کرتے رہے، اللہ کرے گا جلد وہ وقت آئے گا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے لوگ بھی ضمیر کی آواز پر ووٹ دیں گے،
27
108
476
@SHAHZAIBKHAN_8
🇵🇰🇵🇸 شاہزیب
2 days
اس کو سیاسی مسکین یتیم مظلوم مجبور محصور گنگا بہرا نکارہ بیکارہ کرنے میں بیٹی اور بھائی کا پورا کا پورا کردار ہے آفسوس بیٹی اور بھائی نے وزارتوں کیلیے اس شخص کو ذہنی جسمانی سیاسی طور پر زندہ لاش بنادیا ہے
0
4
5
@iSaleem_khan34
Muhammad Saleem sulemani
2 days
حکومت اب ہم سے کسی تعاون کی امید نہ رکھے۔ اگر اب بھی ہم نے ان سے تعاون کیا تو اس کا مطلب تو یہ ہوگا کہ ہم حکومت کے ساتھ ملے ہوے تھے اور خود اپنا ایک بندہ ان کے حوالے کیا۔ سنیٹر کامران مرتضی
4
16
37
@JUI_NW
Saeed Ullah Khan
2 days
اس ترمیم پر دستخط کرتے ہوئے زرداری صاحب کو کوئی شرم آئی ہوگی یا نہیں 🤔
15
16
56
@iHafizHamdullah
Hafiz Hamdullah
1 day
ہم کو نہیں منظور کہ اپنے دیس کی ہو بربادی تیری منزل کرسی ہے۔ اپنی منزل آزادی
59
130
734
@JUI_NW
Saeed Ullah Khan
2 days
جامعة الرشیدی حضرات کےموجودہ انتشاری مٶقف پہ عمار یاسر صاحب کا یہ تجزیہ بہت گہرا ہے۔۔ @ammarkhanyasir
22
126
313
@sada_imroz
Sada-i-Imroz
2 days
27ویں آہنی ترمیم کی منظوری کےبعدملکی تاریخ کے بدترین آمر ضیاءالحق کے حقیقی جانشین خوشی سے نہال @ziaurrehman76 @JUI_NW @chsandhilaa @_TaNoLii @Aadiiroy2 @Alikhanyzai @pmln_org @PPP_Org @najamwalikhan @AimalWali @BIT0420 @mbilalghauri @BBhuttoZardari @javeednusrat @iamowaisnoorani
1
16
23
@HkkhanKhan44055
KING KHAN Pakistani 🇵🇰🏁💗💝🎉♥️
2 days
*کیا جے یو آئی کو وزارتوں کا شوق ہے؟* مفتی طارق مسعود کا سوال اور مفتی عبدالواحد صاحب کا جواب۔ *شیئر کیجئے*
0
5
4
@ImRakiti_
عبدالسلام راکٹی
2 days
ووٹ کو صحیح معنوں میں عزت دلائی گئ
5
14
22
@iSaleem_khan34
Muhammad Saleem sulemani
3 days
حکومت پنجاب 25 ہزار کے عوض آئمہ کرام کی زبان بندی کرنا چاہتے ہیں ، لاہور کے بعد راولپنڈی کے علماء نے بھی حکومت پنجاب کے رشوت کو جوتی کی نوک پر رک دیا ،
@ZahidNadeempk
Zahid Nadeem
3 days
راولپنڈی کے آئمہ مساجد نے متفقہ طور پر حکومت پنجاب کی جانب سے 25 ہزار روپے اعزازیے نما رشوت کو مسترد کر دیا ، علماء کی پریس کانفرنس 👇
40
131
351
@ammarkhanyasir
Ammar Khan Yasir
2 days
ایچ ای سی کی کھڑکی سے حکومتی و جرنیلی ثمرات سمیٹنے کی کشمکش میں دارالعلوم دیوبند کی تاریخ کے ساتھ کھلواڑ کرنے کی کوشش میں جرنیلی تسموں سے لٹکنے کی سعادت میں سرگرداں کرنیلی دوستوں کو ہندوسانی عالم دین کی طرف سے السلام علیکم اور بہت پیار❤️
34
224
552
@molana_ataullah
مولاناعطاءاللہ رحمانی
3 days
مجھے انصاف چاہیے کیا بنت حوا کے خون کی کوئی قیمت نہیں
0
8
13
@SardarSana36772
ثنائیات
2 days
نوٹیفکیشن آتا ہے اور ہٹا دیتا ہوں، ایک مہینہ پہلے انور غازی کی سب کتابیں مقدس اوراق کے ڈبے میں رکھ کر آگیا، جب قول وعمل میں تضاد بڑھ جاۓ تو پھر ایسے خطیبوں اور قلم کاروں کی طرف دیکھنے کا دل نہیں کرتا، باقی مفتی صاحب! تین بیویوں کا خرچ بھی تو چلانا ہے۔۔😉🙏 @Muftitm
2
1
13
@MARKHOR_15
MARKHOR🇵🇰🇵🇸
2 days
زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹنے والوں نے زرداری کو عدالتوں سے استثنیٰ دے ڈالا ہے 😂
0
1
2
@HkkhanKhan44055
KING KHAN Pakistani 🇵🇰🏁💗💝🎉♥️
3 days
یہ مدرسے سے رہیں گے تم نہیں رہے گا اپ کی جو کی زندگی گزر گئی یہ باقی ہے جو انے والے ہیں ان سب پر لعنت 🤚🏿
0
6
8
@Abdulla92091082
Abdullah Khilji
2 days
ناصر مدنی صاحب چھا گئے 25 ہزار دینے پر حکومت کو بہترین جواب
17
350
848
@SardarSana36772
ثنائیات
3 days
کچھ وٹساپ گروپس میں ہوں، ایڈمن حضرات جیو نیوز کی خبریں بھیجتے رہتے ہیں، ابے بھائیو! دنیا کہاں پہنچ گئی ہے، اور تم لوگ ابھی تک پاکستانی منافق اور دجالی میڈیا دیکھ رہے ہو ؟! 😂🙏 دین داروں کو تو چاہیے کہ اس فحش میڈیا انڈسٹری کی تباہی اور بربادی میں اپنا کردار ادا کریں۔ #ثنائیات
0
2
4