J A W A D
@JawadUmar5
Followers
178
Following
3K
Media
542
Statuses
3K
Living life to the fullest — no regrets! Proud Canadian 🇨🇦 | Father of two 👹 Religious views: 73 - 72 = 1 جئے مہاجر
Canada
Joined August 2016
پاکستان کی آبادی 24 کروڑ ہے، جسمیں سے 23 کروڑ 90 لاکھ چھوٹے چھوٹے ضیاء الحق ہیں
0
3
14
ویسے نعوذباللہ نعوذباللہ ثم نعوذ باللہ استغفر اللہ من ذالک - میاں صاحب بھی پہلے جیل میں سیاسی ملاقاتوں میں سیاسی پلاننگ شلاننگ تحریک محریک المعروف فتنہ و انتشار پھیلانا وغیرہ کیا کرتے تھے؟ وہ تو پچاس بندے اکٹھے نہیں ہوئے تو چلو پچاس روپے سہی۔
نواز شریف نے عید کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ نوازشریف کہتے ہیں کہ تمام ادارے اپنے آئینی دائرہ کار کے اندر ہی رہیں۔ جیل میں لیگی رہنماؤں سے بات چیت ۔
14
198
684
What a beautiful video. The Muhajir literati have helped shape the culture & fabric of Pakistani society. It came with major sacrifices for the love of a Muslim homeland. Samandar chorr aye koh o darya chor aye Nai dunya ki khaatir aik dunya chor aye https://t.co/nlEQqQOCO4
1
55
282
(نوبیاہتا دلہن سیالکوٹ میں گھریلو تشدد سے قتل فی الفور انصاف کی اپیل) @MaryamNSharif @hinaparvezbutt @RashidNasrulah @TararAttaullah @SaniaaAshiq @chsandhilaa @AzmaBokhariPMLN @Marriyum_A @CMShehbaz @NawazSharifMNS @KhawajaMAsif
3
10
3
اردو زبان کی خوبصورتی یہ ہی ہے کہ بندہ طنز بھی کر جاتا ہے اور کم عقل سمجھ بھی نہیں سکتے۔ مصطفی کمال نے فوج اور پی ٹی آئی دونوں کی بینڈ بجا دی
0
0
0
جو بات
0
0
0
جانی یہ ہو رہا ہے @DaniyalMyName
آپ اندازہ لگائیں،مجھے لوگ اپنے کام کروانے کے لئے میسج کرتے ھیں ،ٹوئیٹ کردیتا ھوں ،کچھ کام ھو جاتے ھیں کچھ نہیں ھوپاتے،لیکن میرا ایک جائز کام ھے ،میں نے دو جگہ اس سلسلے میں بات کی ،ایک جگہ سے ساڑھے تین لاکھ اور دوسری جگہ ڈھائی لاکھ روپے رشوت مانگ لی گئی۔
1
0
0
اب سمجھ آئی کہ سیکولر پاکستانی قصاص اور دیت کے قانون کے مخالف کیوں تھے؟ قتل کسی فرد کے خلاف نہیں، ریاست کے خلاف جرم ہے۔ دو بچیوں کا قاتل ابوذر (جج آصف کا بیٹا) دولت اور رسوخ استعمال کر کے قصاص اور دیت کے مذہبی قانون کی بنیاد پر رہا ہو گیا ہے۔
71
106
400
جج صاحب! آپ استغفار پڑھا کریں: ایمان مزاری ایڈووکیٹ
pakistan24.tv
ٹویٹس کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکہ نے وکلا کے احتجاج کے بعد ملزمان ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو تحریری بیان جمع کرانے کا موقع دے دیا۔ جمعے کو مقدمے کی سماعت کے دوران ایک موقع پر وکلا نے...
39
319
2K
RT @SarfarazA_54: Congratulations to Karachi Blues on winning the Quaid-e-Azam Trophy brilliantly led by Saud Shakeel! Many congratulations…
0
19
0
بہت قابل فخر بات ہے اب پاکستان کو عظیم ترین بننے سے کوئی نہیں روک سکتا
2
0
1
Most Loved Countries in the World ❤️ 1. 🇨🇦 Canada 2. 🇳🇴 Norway 3. 🇸🇪 Sweden 4. 🇨🇭 Switzerland 5. 🇦🇺 Australia 6. 🇫🇮 Finland 7. 🇳🇿 New Zealand 8. 🇩🇰 Denmark 9. 🇳🇱 Netherlands 10. 🇧🇪 Belgium 11. 🇮🇪 Ireland 12. 🇦🇹 Austria 13. 🇬🇧 United Kingdom 14. 🇮🇹 Italy 15. 🇩🇪 Germany 16. 🇯🇵
514
573
4K
2025 میں بھی چچا خط لکھ کر افسوس کر رہے ہیں حد ہے ویسے چچا ایک کال کر لیتے
0
0
1
بابا جی فرماتے ہیں کہ کراچی سے بڑا کوئی شہر نہیں اور الطاف بھائی سے بڑا کوئی لیڈر نہیں
0
0
0