Falcon (AzharKazmi الموساوي )⚡️⚡️⚡️
1 year
شیطان نے ملعون ہونے کے بعد اللہ کو کہا میں صراط مستقیم پر ب��ٹھ کر تیرے بندوں کو گمراہ کرونگا۔۔۔
اور میں نےشیطان کو پہچان لیا ہے کیونکہ میں نےخود خوب مطالعہ کیا تجزیہ کیاحق باطل میں تمیز کی۔اب ان شاءاللہ شیطان بھین چ۔۔ کسی بھی ملاں کی شکل میں کسی بھی منبرسے مجھےگمراہ نہی کر سکتا ۔