Rahat Ali Profile Banner
Rahat Ali Profile
Rahat Ali

@1kfon

Followers
2,608
Following
2,315
Media
250
Statuses
20,179

❤️ صرف اور صرف عمران خان ❤️

Faisalabad
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@1kfon
Rahat Ali
3 months
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ کبھی کبھار لوگوں کی اصلیّت اور چالاکیوں کا پتہ ہونے کے باوجود بھی خاموش رہ کر انسان صرف یہ دیکھتا ھے کہ ان کی آخری حد کیاھو سکتی ہے ٱللَّٰهُ کریم آپ کو آسانیاں عطا فرمائےاورآسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے #X_promo
Tweet media one
46
23
43
@1kfon
Rahat Ali
3 months
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐*_ صبح بخیر 🥀 دعائیں کروائی نہیں جاتیں، دعائیں لی جاتی ہیں۔ جتنی جلدی انسان اس حقیقت کو سمجھ لیتا ہے اتنی جلدی ہی اس کی دنیا اور آخرت سنورنے لگتی ہے🥀🥀 اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ اَللّٰهُ أَكْبَر سُبحَانَ الله #X_promo
Tweet media one
54
22
38
@1kfon
Rahat Ali
2 years
آج بنگلہ دیش کے علیحدہ ہونے کا غم شدت سے محسوس ہو رہا ہے اگر بنگلہ دیش الگ نہ ہوا ہوتا تو آج ہمارے زر مبادلہ کے ذخائر 84 ارب ڈالر ہوتے 75 اُن کے اور 9 ہمارے #إلا_رسول_الله_يا_مودي
Tweet media one
5
11
32
@1kfon
Rahat Ali
2 years
کل جب ٹکٹوں کا اعلان کیا جاۓ گا تو اس پر تنقید کرنے سے پہلے یہ سوچ لیجئے گا یہ وہی شخص ہے جس نے آپ کے لئے اپنا سب کچھ قربان کیا ,اور آپ صرف عمران خان کو ووٹ دیجیئے صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم #وَرَفَعْنَا_لَكَ_ذِكْرَكَ #إلا_رسول_الله_يا_مودي
Tweet media one
1
10
25
@1kfon
Rahat Ali
3 months
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه ﷲ پاک مُجھے اور آپ سب کو آسمان کے ستاروں اورسمندرکی لہروں سے بھی زیادہ خوشیاں نصیب کرے۔۔ تلاوت قرآن کریم کرنے سننے اور عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے اَمِين يَا رَبَّ الْعَالَمِيْن صبح بخیر #X_promo
Tweet media one
22
9
24
@1kfon
Rahat Ali
3 months
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ ہم ہر حال میں اپنے لیڈر مرشد شہزادہ 🌹 عمران خان صاحب کے ساتھ کھڑے تھے کھڑے ہیں اور اِن شاءاللّٰه عزوجل کھڑے رہیں گے حَسْبِيَ اللّهُ لا إِلَهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ #X_promo
Tweet media one
39
15
22
@1kfon
Rahat Ali
3 months
ہائے !!!!!! 🙄کاش کوئی ایسا پودہ ہوتا 😐 یوں روز روز 40 روپے ضائع نا کرنے پڑتے 🙂 خیر آپ نہیں سمجھیں گے میرا دکھ 😌 #X_promo
Tweet media one
53
13
21
@1kfon
Rahat Ali
3 months
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ اے میرے مالک میرے کپتان جان مان آن پہچان کی حفاظت فرما اور جن کے ساتھ ظلم ہوا ہے ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل اور اس پر اجر عظیم عطا فرما آمِین ثم آمِین یا رَبَّ العالَمِین #X_promo
Tweet media one
38
15
22
@1kfon
Rahat Ali
3 months
اے میرے مالک میرے کپتان کی حفاظت فرما آمِین ثم آمِین یا رَبَّ العالَمِین #X_promo
Tweet media one
39
14
20
@1kfon
Rahat Ali
3 months
ہم ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں جنازے زندہ آدمی سے زیادہ اہمیت رکھتے ہیں، جہاں زبردستی کی شادی محبت سے زیادہ اور جسامت عقل سے زیادہ اہم ہے، ہم ایک ایسے بند خول ثقافت میں رہتے ہیں جسے ہر مواد سے نفرت ہے۔ #X_promo
Tweet media one
51
13
18
@1kfon
Rahat Ali
5 months
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ ٱللَّٰهُ آپ کو ہمیشہ خوشیاں نصیب کرے آپ کی تمام پریشانیاں ، بیماریاں دورفرمائے آپ کو عزت دے آپ کے رزق میں برکت ڈالے آپ کو تمام آفات سے اور بری نظروں سے شیطان کے شر سے بچائے آپ کی تمام جائز حاجات کو پورا کرے #X_promo
Tweet media one
13
16
20
@1kfon
Rahat Ali
6 months
_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐*_ اے ربِ ذُوالجَلالِ* *وَالاِکرَام ہر صُبح طلوع ہونیوالے سُورج کو ہم سب کی *زندگیوں میں اپنی رحمتوں، برکتوں سے سب کی کامیابیوں اور بےشمار خوشیوں*کی خوشخبری کا مظہر بنا دے آمِین ثم آمِین یا رَبَّ العالَمِین #X_promo
Tweet media one
14
13
20
@1kfon
Rahat Ali
5 months
یہ حالت ہے ان کی اور باتیں آسمان کو چھونے کی 🤣😂🤣😂🤣😂😂🤣🤣 #X_promo
Tweet media one
3
11
20
@1kfon
Rahat Ali
3 months
زبردست میرے پاکستانیوں اس طرح ہم جلد ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے گے 😜😜😜😜😜🤗🤗🤗🤗🤗 #X_promo
Tweet media one
38
13
18
@1kfon
Rahat Ali
2 years
آپکی کیا رائے ہے ؟🤔🤔🤔🤔🤔
Tweet media one
2
7
20
@1kfon
Rahat Ali
5 months
(+ 🪷 *بسْـــــــــمِ* *ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم* ۔ *اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ *🤲 بوقت سحر دعا ھے کہ* *خوبصورت زندگی *ہمیشہ آپ کا نصیب رھے* *🤲الله کریم آپ کو ہر مشکل و* *پریشانی سے* *محفوظ رکهے* آمِین ثم آمِین یا رَبَّ العالَمِین #X_promo
14
7
17
@1kfon
Rahat Ali
5 months
_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹* اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ زندگی میں ہر پریشانی کا ایک حل ہے اللّٰه سے باتیں کریں، اللّٰه سے مانگیں، اللّٰه پر چھوڑ دیں، اللّٰه پر بھروسہ کریں اور مطمئن ہوجائیں #X_promo
Tweet media one
16
8
17
@1kfon
Rahat Ali
5 months
مرشد شہزادہ مَا شَاءَ ٱللَّٰهُ 🌹❣️❤️💯💐🎉 #X_promo
Tweet media one
1
6
16
@1kfon
Rahat Ali
2 years
جی ان صاحب کے لیے اچھے سے الفاظ بیان کریں ؟ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
13
18
@1kfon
Rahat Ali
11 months
@BilalDarPK جو چول ماڈل ٹاؤن میں ماری شہباز شریف نے کیا اسے سزا ملی ؟👹 کچھ ٱللَّٰهُ کا خوف کرو
3
0
14
@1kfon
Rahat Ali
5 months
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ دعا ہے ٱللَّٰهُ پاک سب کو سلامت رکھے اور سب کی جان و مال عزت و آبرو کی حفاظت فرماۓ آمین صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح✵آٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـــــير #X_promo
8
12
17
@1kfon
Rahat Ali
3 months
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ صبح بخیر دعائیں دینےوالے سے بڑھ کر کوئی سخی نہیں اور دعائیــں سمیٹنے والے سے بــڑھ کر کوئیدولتــ مند نہیــں اللّٰه پاک آپ کو سدا خوشی، عزتـــ، برکتـ بلند مرتبــہ اور صحتــ والی عمــر عطا کرے #X_promo
Tweet media one
15
8
16
@1kfon
Rahat Ali
2 years
جی جناب #إلا_رسول_الله_يا_مودي
Tweet media one
2
5
16
@1kfon
Rahat Ali
2 years
#إلا_رسول_الله_يا_مودي #وَرَفَعْنَا_لَكَ_ذِكْرَكَ
Tweet media one
0
8
15
@1kfon
Rahat Ali
2 years
آج 28 مئی کو ملک بھر میں یوم تکبیر منایا جا رہا ہے آج سے 24 سال پہلے پاکستان نے انڈیا کے 5 تجرباتی جوہری دھماکوں کے جواب میں 6 تجرباتی جوہری دھماکے کر کے عالم اسلام کی پہلی اور دنیا کی ساتویں ایٹمی طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا پاکستان پائیندہ باد۔ #YoumeTakbeer #یوم_تکبیر
Tweet media one
0
9
16
@1kfon
Rahat Ali
5 months
_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*_ اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌* *🤲ٱللَّٰهُ پاک* *آپ کو* *ھمیشہ شاد و آباد رکھے *🤲ٱللَّٰهُ رب العزت* *آپکو مع اہل و عیال تا حیات ایمان اور عافیت اور صحت* *والی لمبی زندگی عطا فرمائے #X_promo
Tweet media one
11
6
14
@1kfon
Rahat Ali
5 months
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ ہر دن کی ابتدا اس پاک پروردگار کے نام سے کرتے ہیں جس نے ہمارے وجود کو انمول نعمتوں سے نواز کر ہمیں اشرف المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا فرمایا اس پاک ذات سے دعا ہے یا اللہ جو بیمار ہیں ان کو صحت کاملہ عطا فرما #X_promo
Tweet media one
6
6
15
@1kfon
Rahat Ali
2 years
My name is Rahat Ali a proud Insafian & I pledge to be persistent behind Leader Of Muslim Ummah @ImranKhanPTI .. Undoubtedly he ia a courageous & fearless leader & most important he is a golden ray of hope for Pakistan, therefore #WeStandWithIMRANKHAN @WeAreVOIK
1
12
12
@1kfon
Rahat Ali
2 years
یہ ہوتا ہے لیڈر یہ ہوتا ہے کھوتی کا چیری 🍒 بلوسم #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
9
13
@1kfon
Rahat Ali
3 months
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ میرے مالک ہم تیرے ان گنت انعامات و احسانات پر سجدہ شکر ادا کرتے ہیں اور تجھ سے اپنے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کی معافی مانگتے ہیں ہماری ہمارے والدین کی اور پوری امت مسلمہ بخشش و مغفرت فرما آمِین ثم آمِین یا رَبَّ العالَمِین #X_promo
Tweet media one
16
3
10
@1kfon
Rahat Ali
3 months
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌ دعائیں ان دیکھی ہوتی ہیں لیکن وہ ناممکن چیزوں کو ,ممکن بنا دیتی ہیں معجزات کرنا اللّه کا کام ہے ,ہمارا کام بہت آسان ھے دعا، یقین اور صبر اللّٰهُ پاک ہمارے لیئے آسانیاں پیدا فرمائے آمِین ثم آمِین یا رَبَّ العالَمِین #X_promo
Tweet media one
13
6
13