Alam آراء
@Gujjarg804
Followers
210
Following
1K
Media
54
Statuses
2K
عمران خان کی بینائی متاثر ہو گئی ہے علیمہ خان نے صورتحال پر عدم اعتماد کر دیا بشریٰ بی بی کی بیٹیوں نے بتایا ہے کہ عمران خان کی دو ہفتے تک آنکھ Blur رہی ہے علیمہ خان
48
2K
4K
1
2
3
یہ واحد بچہ ہے جس نے خان کو کان سے پکڑا 🤭🤣 باقی خان صاحب سب کے کان رگڑوا رہا ہے
13
98
429
دیپک راگ ہے چاہت اپنی کاہے سنائیں تمہیں ہم تو سلگتے ہی رہتے ہیں کیوں سلگائیں تمہیں دل کے زخم کا رنگ تو شاید آنکھوں میں بھر آئے روح کے زخموں کی گہرائی کیسے دکھائیں تمہیں سناٹا جب تنہائی کے زہر میں بجھتا ہے وہ گھڑیاں کیونکر کٹتی ہیں کیسے بتائیں تمہیں #SpiceMill #سرگوشی
@Sabeen_K76 اب تری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو زخم کھلتے ہیں اذیت نہیں ہوتی مجھ کو اب کوئی آئے چلا جائے میں خوش رہتا ہوں اب کسی شخص کی عادت نہیں ہوتی مجھ کو ایسا بدلا ہوں ترے شہر کا پانی پی کر جھوٹ بولوں تو ندامت نہیں ہوتی مجھ کو
1
2
4
وَاعفُ عَنّا وَاغفِر لَنا وَارحَمنا أَنتَ مَولانا سُنا ہے کہ کعبہ پر پہلی نگاہ پڑتے ہی جو دعا بھی مانگی جائے، قبول ہوتی ہے۔ یااللہ میرے لیڈر عمران خان کو جلداز جلد اپنا گھر کی زیارت نصیب ہو فرما *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
2
5
11
🥀ﺍسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَــــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🥀 🌹✨💫صبــــــح_بخــــــیر💫✨🌹
2
1
2
اور جب میرے بندے تم سے میرے بارے میں پوچھیں تو (کہہ دو) میں قریب ہوں، میں دعا کرنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے۔ 📚 حوالہ: سورۃ البقرہ 2:186 #محبت_مافیا
1
7
6
روندنا پڑتی ہے پیروں میں انا کی چادر صرف جلنے سے کہاں رسی کے بل جاتے ھیں. پارسا لوگ ہیں میخانے سے گھر جاتے ہوئے اپنی کالک بھی کسی اور کے منہ پر مل جاتے ہیں #Gudnight
1
10
13
سمندر اگر اپنی موجیں روک لے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس میں گہرائی ختم ہو گئی ہے، یہ تو ظرف کی بات ہے کہ وہ ساحل کے شور کو برداشت کر رہا ہے #سرائے_سخن
0
4
5
جو معذرت زخم کی شدت کے مطابق نہ ہو وہ معذرت خود ایک زخم ہے___🌻 #X_promo
@IK151
@Iqb9786
@NIK_563
@Aa_ban1
@L_GR786
@_Ft9t
@lm_zky
@9rrgr
@nbea_h
@MarcelaErcia
@AbidShah99 F4FB @ait9t
@zee123i
@Its_Kaptan
@Sheza_151
@NIQ563
@NIK_5634
@nyagoroyorosik1
9
14
22
دل سے نکلی ہی نہیں وہ شام جدائی والی ،،، آپ تو کہتے تھے برا وقت بھی گزر جاتا ہے 💘💘
1
1
1
اپنے اندر کہ شور سے بلند کرو اپنے دل کی چاہتوں کو وگرنہ خوفزدہ ہو کر رہ جاؤ گے #آگہی
0
1
1
جس طرح لوگ خسارے میں بہت سوچتے ہیں آج کل ہم تیرے بارے میں بہت سوچتے ہیں #آگہی
2
1
2
پھر ایک دن یہ غلط فہمی میری دور ہوئی کہ جو بُرا ہے اُسی کو بُرا کہیں گے لوگ کسی نے مجھ سے کہا تھا نکال دو دل سے یہ چار لفظی اذیت کہ " کیا کہیں گے لوگ" ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #اردو_زبان
8
17
30