
شـــہـــزاد ســــومرو
@Shahzadd_Soomro
Followers
3K
Following
56K
Media
14K
Statuses
85K
I know That I'm Not Good.. 😊 Bcoz_I_Know_Better_Than_U..😍 Songs_Movies_Poetry_&_Fun... 😂
Joined June 2022
. I am ،.Not a Bad Person ۔۔ 🥰.It's ،.Just The Situation ۔۔ ☹️.That Made Me Bad ،.In Everyone's Eyes ۔۔ 😔.۔.#Dard_e_Dil.@7n_Star_ @NMK155 @Aqrs_10_.@simsimsim1930 @Mar_Pary
10
23
34
۔.اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ.یَاحَیُّ یَاقَیُّوم بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ.لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين.۔.اللہ کریم 🤲 .ہم سب کےلئے آسانیاں پیدا فرمائے.ہر مشکل پریشانی دور فرمائے۔آمین🤲🙏.۔.#Pray_For_All
21
28
47
۔.جنہیں ہم چاہتے ہیں ،.وہ کسی اور کو چاہتے ہیں ۔۔.اور جنہیں وہ چاہتے ہیں ،.وہ پھر کسی اور کو چاہتے ہیں ۔۔.۔.#Dard_e_Dil
4
2
8
۔.کہتے ہیں کہ.کچھ اچھے #دوست بھی بنا لینا.کیونکہ.ہر وقت #محبت ساتھ نہی دیتی.لیکن.انہیں کیا پتا کہ جب مشکل وقت آۓ.مخلص #دوست بھی چھوڑ جاتے ہے.۔.#Dard_e_Dil.@7n_Star_ @Aqrs_10_ @NMK155.@simsimsim1930 @Mar_Pary
11
15
21
۔.لیڈیج اینڈ ڈینٹل میں.ہماری گروپ کی نکمی موٹی.گولو مولو شی موٹوو ڈرامہ کوئین.ڈھائ من کی بوری @Aliya_Khan100.ان کا ہیپی والا بڈ ڈے ٹو یو ہے ۔۔ 🥰💖🌹.۔.خوش رہو سلامت رہو.ہنستی مسکراتی بھی رہو.اللہ کریم 🤲 .تمہیں بہت ساری خوشیاں رکھے۔آمین.۔.@7n_Star_ @capricorn8uzair
8
3
9
۔.مجھ سمیت ہر انسان میں.کوئ نہ کوئ خامی اور عیب ہوتے ہیں.لیکن.ہم وہ منافق اور تماش بین بن چکے ہیں.کہ ہمیں.صرف دوسروں کے ہی عیب نظر آتے ہیں.اور ہم اپنی گریبان میں جھانکنے کے بجاۓ.صرف دوسروں پر ہی باتیں کرتے رہتے ہیں.۔.@7n_Star_ @Aqrs_10_.@simsimsim1930 @Zia_na786
11
18
32
۔.میں وہ ہوں.جس نےخواب دیکھنےکی عمر میں.اپنے خوابوں کو ٹوٹتے ہوۓ دیکھا ہے.پھر اپنی ویران.خاموش آنسوؤں سےبھری آنکھوں میں.رنگ دار خواب سجانےسے خود کو روکا ہے.اور وقت سے پہلے.میں نے خود کو بوڑھا ہوتا ہوا دیکھا ہے۔۔💔.۔.#Dard_e_Dil.@7n_Star_ @Aqrs_10_.@simsimsim1930 @Mar_Pary
13
20
27
۔.اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ.یَاحَیُّ یَاقَیُّوم بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ.لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين.۔.#Pray_For_All
0
0
0
۔.میں کیا تھا ۔۔.مگر ،.کمبخت #محبت نے ۔۔.کیا سے کیا بنا دیا مجھے ۔۔.۔.Memories Can't Die . 💔.۔.#Dard_e_Dil.@7n_Star_ @NMK155 @Aqrs_10_.@simsimsim1930 @Mar_Pary
10
11
18
۔.تنہائ بہتر ہے ،.فرضی و مطلبی رشتوں سے ۔۔ 🥰.۔.#Dard_e_Dil
3
0
4
۔.دل نوں سکون جیا آوے۔۔.نام تیرا جدوں لواں نی۔۔.بار بار اکھا مورے آوے۔۔.چنی اولہے تیرا چہرہ نی۔۔.جادوں جئ تکڑی۔۔.گل کوئ ضرور اے۔۔.کہہ وی نئ ہندا۔۔.پر کہنڑاں ضرور اے۔۔.نی میں ڈرداں ہی کجھ نہ بولاں۔۔.دل نہ دکھاں دا تیرا نی۔۔. #Dard_e_Dil.@7n_Star_ @Aqrs_10_.@simsimsim1930 @Mar_Pary
7
4
15
۔." محبت اور نصیب ".سننے میں تو بہت اچھے لگتے ہیں.لیکن حقیقت میں.ان دونوں میں بہت درد بھرے ہوتے ہیں.۔.#Dard_e_Dil.@7n_Star_ @NMK155 @Aqrs_10_ .@simsimsim1930 @Mar_Pary
15
14
24
۔.اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ.یَاحَیُّ یَاقَیُّوم بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ.لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين.۔.#Pray_For_All
0
0
1
۔.میرے دل نے ہمیشہ.اس چیز اور شخص کی خواہش کی.جو میرے لئے #لاحاصل ہی ہوتی ہے.۔.#Dard_e_Dil.@7n_Star_ @NMK155 @Aqrs_10_.@simsimsim1930 @Mar_Pary
14
15
25
۔.اپنی زندگی میں.اتنا مصروف رہنا چاہتا ہوں.کہ.دکھ ، درد ، پچھتاوا ، نفرت.ان سب کےلئے.پھر میرے پاس وقت ہی نہ رہے.۔.#Dard_e_Dil.@7n_Star_ @NMK155 @Aqrs_10_.@simsimsim1930 @Mar_Pary
11
19
29
۔.اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ.یَاحَیُّ یَاقَیُّوم بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ.لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين.۔.#Pray_For_All.#جمعہ_مبارک
0
1
2
۔.اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ.یَاحَیُّ یَاقَیُّوم بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ.لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين.۔.#Pray_For_All
0
0
2
۔.کبھی یادیں ۔۔.اور کبھی خیالات ۔۔.اب تو بس ایسے ہیں ۔۔.میری زندگی کے حالات ۔۔.۔.#Dard_e_Dil.@7n_Star_ @NMK155 @Aqrs_10_.@simsimsim1930 @Mar_Pary
7
7
12