AmirShad535802 Profile Banner
Be-Lagam Profile
Be-Lagam

@AmirShad535802

Followers
539
Following
32K
Media
1K
Statuses
18K

مخلوق میں جب تک خالق کا نظام نہیں چلایا جائے گا دنیا میں امن نہیں ہوگا سید عطاء اللہ شاہ بخآری

Uauá, Brasil
Joined May 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@AmirShad535802
Be-Lagam
5 hours
پ��کستان تحریک انصاف کے نالائق عہدے دار کپتان کے آبائی حلقہ میانوالی میں الیکشن نہیں لڑنا ۔؟۔۔کیوں۔؟۔💔۔لاہور میں الیکشن لڑا جا رہا ہے ۔۔پی ٹی ائی کو اس وقت ناتجربہ کار پیراشوٹر لیڈر چلا رہے ہیں ۔جب کہ کپتان نے منع کیا ہوا ہے الیکشن کا بائیکاٹ کرنا ہے فاؤنڈرز ممبر اتحاد پاکستان
0
0
0
@AmirShad535802
Be-Lagam
5 hours
چائنہ نے اپنے مقروض ممالک کی لسٹ جاری کردی ماشاءاللہ اسلام کا قلعہ پہلے نمبر پر ہے
0
0
2
@zeshmohmand
ZEShan ⚫
9 hours
بریکنگ نیوز 🚨 🛑پنجاب پولیس آرٹیکل 6 کے مرتکب ہوئے!! عدالتی احکامات سے انکاری یہ تمام پولیس والے پاکستانی قانون سے غداری کے مرتکب ہوئے!! 🛑اسکو پھیلائیں تاکہ ان پولیس والوں کے خاندانوں تک پہنچ جائیں!! 🚨اور کل کو ثبوت کے طور پر استعمال کیا جاسکے!! غدار ہے سارے!!
22
2K
3K
@NaeemPanjuthaa
Naeem Haider Panjutha
8 hours
ویلڈن
@aliijazbuttar
Ali Ijaz Buttar
9 hours
وفاقی آئینی عدالت نا منظور نامنظور ۔
4
191
1K
@MohUmair87
Muhammad Umair
8 hours
فائز عیسی اور یحیی افریدی کی عدلیہ کرپشن میں پہلے نمبر پر پولیس دوسرے نمبر پر آگئی۔
15
1K
3K
@InsafPK
Tehreek-e-Insaf
8 hours
اور اس کرپٹ نظام کو ذہنی مریض عاصم منیر پاکستانی قوم پر زبردستی تھوپے ہوئے ہے اور اسے کوئی شرمندگی بھی نہیں ہے؟ کمال ہے ! #ملاقات_سے_کیوں_ڈرتے_ہو #ذہنی_مریض_نامنظور
5
293
754
@aliijazbuttar
Ali Ijaz Buttar
8 hours
ایسے دستور کو، صبحِ بےنور کو میں نہیں مانتا، میں نہیں جانتا
14
455
1K
@SenatorMushtaq
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان
8 hours
ڈاکٹر عافیہ صدیقی رہائی کی چابی اسلام آباد اور راولپنڈی میں حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہے،وفاقی حکومت مسلسل ڈاکٹر عافیہ کے رہائی میں رکاوٹیں ڈال رہی ہیں۔عافیہ رہائی کیس میں ڈاکٹر فوزیہ صدیقی اور وکیل عمران شفیق ایڈووکیٹ کیساتھ اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی۔ @Aafiamovement
21
327
1K
@Wajahat_PTI_
Wajahat Sami
1 day
جج عامر فاروق صاحب وہ ہیں جو اپنی عدالت کا بائیو میٹرک لے کر ائیرپورٹ پہنچ گئے تھے دوسرہ علی باقر جج وہ ہیں جو50روپے کے اسٹام پر شریف خاندان کو ملک سے باہر بھیجتے رہے
6
646
1K
@intazarpanjutha
Intazar Hussain Panjutha
11 hours
Most difficult to watch most heart wrenching moment
9
454
2K
@HarmeetSinghPk
Harmeet Singh
8 hours
عمران خان کیخلاف جتنا زہریلا پروپیگنڈا ہوا وہ پاکستان کی تاریخ میں کسی رہنما کیخلاف نہیں ہوا پھر بھی عمران خان عوام کے دلوں میں ہے؟ آپ اس کی وجہ کیا سمجھتے ہیں؟
438
2K
6K
@sh_basra
Shaukat Basra
9 hours
آئی ایم ایف نے فارم 47 کی جعلی حکومت اور فارم 47 کے چوروں اور منی لانڈررز کی 5300 ارب روپے کی کرپشن پکڑ لی۔
11
498
1K
@aliya_hamza
Aliya Hamza Malik
11 hours
ہر شعبے میں کرپشن اور نااہلی کے جھنڈے گاڑ دیئے ہیں اس رجیم نے!
19
429
1K
@NaeemPanjuthaa
Naeem Haider Panjutha
9 hours
کیا یہ بھی پبلک انٹرسٹ میں تھا ؟
@PTIofficial
PTI
16 hours
14مارچ 2023 کو زمان پارک پر حملہ تیرا ہر ظلم یاد رکھا جائے گا۔۔!! #ذہنی_مریض_نامنظور
8
1K
3K
@QasimKhanSuri
Qasim Khan Suri
10 hours
بے غیرت، بے ضمیر فوجی آمریت نامنظور! #ذہنی_مریض_نامنظور
123
2K
7K
@Khankamoo
Kamran Wahid
13 hours
آئی ایم ایف نے 186 صفحات کی رپورٹ جاری کر دی پاکستان میں ہر سطح پر کرپشن ہے طاقتور حلقوں نے معاشی پالیسیوں کو یرغمال بنا لیا ہے عوام سرکاری کاموں کے لیے رشوت دینے پر مجبور ہیں پاکستان میں کرپشن کو چیک کرنے کا کوئی پیمانہ نہیں قومی پیسے کا ضیاع مارکیٹ کا بگاڑ اور عوامی اعتماد میں
6
335
733
@SMunirMaan
Sehrish Maan
12 hours
یہ رہی ن لیگ کے دور میں ترقی👇 محترمہ نے کل دعوی کیا ، آج آئی ایم ایف نے قلعی کھول دی
12
490
1K
@gulzafarkhan
Gul Zafar Khan
24 hours
کمپنی نے کیسے کیسے بے غیرت اور بے ضمیر بھرتی کی ہے۔
@HassanAyub82
Hassan Ayub Khan
1 day
زبردست سہیل آفریدی آپ نے آج مجھے غلط ثابت کر کے دیکھا دیا ہے ۔۔ عمران احمد نیازی کی تصویر جلسہ گاہ میں نہ لگا کر آپ نے بہترین کام کی ایک اعلی مثال قائم کی ہے۔
19
486
3K
@MaleehaHashmey
Maleeha Hashmey
13 hours
یہ لیجئے۔ ہمیں پچھلے ساڑھے تین سال سے ہمارے ہی ٹیکس کا پیسہ بےدریغ خرچ کر کر کے یہ بتایا جا رہا تھا کہ پاکستان میں دودھ شہد کی نہریں بہنا شروع ہو چکی ہیں۔ جبکہ اصل خوفناک صورتحال کا بھانڈا IMF کی رپورٹ نے پھوڑ ڈالا ہےکہ کیسے کرپشن کی غلاظت سے لت پت نظام پاکستان کو تباہ کر رہا ہے
@81ShahbazRana
Shahbaz Rana
17 hours
IMF corruption Bombshell report officially out! Corruption recoveries totaling Rs5.3 trillion in just two years represent only a fraction of the true cost to Pakistan's economy, the International Monetary Fund said Wednesday in a scorching assessment that found corruption
23
984
2K
@balochi5252
Arslan Baloch
13 hours
پاکستان میں اس وقت کرپشن کے بھرمار ہے،ادارے یرغمال ہیں،ہر جگہ کرپشن ہے۔ ایی ایم ایف کی رپورٹ جاری!
50
2K
5K